[11 Apr 2014] Tehran Friday Prayers | آیت الله امامي...
[11 Apr 2014] Tehran Friday Prayers | آیت الله امامي کاشاني - خطبہ نماز جمعہ - Atomi Taraqi Iran ki paishraft ka bais...
[11 Apr 2014] Tehran Friday Prayers | آیت الله امامي کاشاني - خطبہ نماز جمعہ - Atomi Taraqi Iran ki paishraft ka bais hay - Urdu
9m:19s
7608
Video Tags:
Quran,,Per,,Amal,,Istiqamat,,wa,,Taraqi,,ki,,Zamanat,,Hay,,Rehber,,Inqilab,,Sahar,,Urdu,,News
[2] Mah-e-Ramzaan, Insaani Salaheyaton Ke Taraq | H.I Ali Murtaza Zaidi...
Day: 2 | 3rd Ramzaan-ul-Mubarak 1442
Mah-e-Ramzaan, Insaani Salaheyaton Ke Taraqi Ka Mahena
موضوع: ماہِ رمضان، انسانی...
Day: 2 | 3rd Ramzaan-ul-Mubarak 1442
Mah-e-Ramzaan, Insaani Salaheyaton Ke Taraqi Ka Mahena
موضوع: ماہِ رمضان، انسانی صلاحیتوں کی ترقی کا مہینہ
Speaker: H.I Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
Date: 16 April 2021
58m:32s
3764
ترقی اور پستی کی درست تعریف | امام خمینی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر لگایا ہوا تھا کہ یہ اسلامی انقلاب جلد ہی ختم ہو جائے گا اور حکومت پر ان کے آلہ کار براجمان ہو جائیں گے اور پھر سے ان کے شوم شیطانی مقاصد کے لیے سرگرم ہو جائیں گے. لیکن خداوند متعال کے فضل و کرم اور مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی مجاہدت کی بدولت نہ فقط یہ انقلاب ختم نہیں ہوا بلکہ آج پوری دنیا میں پرچم توحید کی سر بلندی، مظلوموں کے دفاع اور ظالموں کے خلاف کامیابی کے مراحل طے کرنے مں مشغول ہے۔
اس دن بدن بڑھتی کامیابی سے خوفزدہ شیطانی طاقتیں مختلف انداز میں اپنے زیر تسلط میڈیا کے ذریعے اس الٰہی اور عالمی انقلاب کے خلاف پروپیگنڈوں میں پوری طاقت کے ساتھ مصروف نظر آتی ہیں۔
اسلامی انقلاب اور دشمن کے پروپیگنڈوں کے حوالے سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ترقی_اور_پستی_کی_درست_تعریف #نظم #تنزلی #انحطاط #غارتگروں_کی_منطق #اسلامی_انقلاب #مقایسہ #کامیاب #رائے #دستورات #انسانی_مسائل #پروپیگنڈے #جمی_کارٹر
5m:3s
6532
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taraqi,
pasti,
taerif,
imam,
imam
khomaini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
hukomat,
shaytan,
maktab,
eashura,
mazlum,
zalem,
insan,
ایرانی خواتین اور مغربی اعتراضات | امام...
عالمی استکبار کی جانب سے اسلامی ممالک کے خلاف کی جانے والی سازشوں میں سے ایک حقوق...
عالمی استکبار کی جانب سے اسلامی ممالک کے خلاف کی جانے والی سازشوں میں سے ایک حقوق نسواں پر مبنی دلفریب نعرہ ہے جس میں عام طور پر جنسی نابرابری کے زیادہ چرچے کے ساتھ میں حجاب اسلامی کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے اور اسلام کے معاشرتی نظام پر اشکال کرتے ہوئے کہاجاتا ہے کہ اسلام نے عورتوں پر بہت ظلم کیا ہے اور اس کام کیلئے تمام تر ذرائع ابلاغ اور سرکاری میڈیا کو بروئے کار لایا جاتا ہے، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ایرانی خواتین کے حقوق سے متعلق مغربی پروپیگنڈہ سر فہرست ہے جس کی واضح مثال ہمیں حالیہ دنوں میں دیکھنے کو ملی۔
اصل معاملہ کیا ہے؟ اصل معاملہ یہ ہے کہ ایرانی خواتین نے تمام میدانوں اور شعبہ ہائے زندگی میں حجاب اسلامی کی رعایت کے ساتھ ملک کی پیشرفت اور ترقی میں مثال قائم کرتے ہوئے مغربی دنیا کی تقریبا ًتین صدیوں پر محیط تاریخ کے اس جھوٹے دعوے پر خط بطلان کھینچا ہے جس میں اس بات کی مسلسل تبلیغ کی جاتی رہی ہے کہ خواتین کبھی بھی حجاب اسلامی کے ساتھ ترقی اور پیشرفت نہیں کرسکتیں۔ چنانچہ مغربی دنیا کو اس بات پر بڑا دکھ ہے اور وہ حقوق نسواں کے بہانے اپنے غصے کو اسلامی جمہویریہ ایران پر خالی کرناچاہتی ہے۔
اس ویڈیو میں ایرانی خواتین کی آزادی اور انکے حجاب سے متعلق مغربی پروپیگنڈے کی اصل حقیقت کو ولی امر مسلمین کی زبانی بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے جسے مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #خواتین #حقوق #دفاع #حجاب #آزادی #ترقی #مغربی_ثقافت
1m:45s
6843
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
khavatin,
maghrevb,
aeteraz,
imam,
imam
khamenei,
islam,
mamalek,
huquq,
hejab,
zulm,
tarikh,
defae,
azadi,
taraqi,
امن عامہ کیلئے قربانی پیش کرنے والے...
کسی بھی معاشرے اور سماج کی پیشرفت اور ترقی کیلئے امنیت کی مثال ریڑھ کی ہڈی کی...
کسی بھی معاشرے اور سماج کی پیشرفت اور ترقی کیلئے امنیت کی مثال ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے اور امنیت کے بغیر سماجی ترقی کا تصور ممکن نہیں کیونکہ امنیت ہی زندگی کے تمام شعبوں میں ترقی کی بنیاد اور اساس ہے اور اسے کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، چنانچہ امن عامہ کے فقدان کی صورت میں ملک اور سماج، بجائے ترقی کے تنزلی کی طرف بڑھنے لگتا ہے جس کے نتیجے میں کساد بازاری، فقر اور فاقہ، غربت اور بیروزگاری جیسی خرابیاں معاشرے میں جنم لیتی ہیں جس کے نتیجے میں لوٹ مار، رشوت خوری، سودبازی کا بازار گرم ہوتا اور سینکڑوں اخلاقی برائیوں کیلئے زمینہ ہموار ہوتا ہے، یہی وجہ ہے ترقی کی راہ میں امنیت کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اسی لئے ان افراد کی قدر دانی اور شناخت لازمی ہے جن کی شب و روز کی کوششوں کے نتیجے میں ملک کی سرحدیں دشمنوں کے شر سے محفوظ رہتی ہیں اور قومی شاہراہوں اور شہروں میں امن برقرار رہتا ہے اور قومی سالمیت کی خاطر وہ اپنی جان ہتھیلی میں رکھ کر ہمیشہ امنیت کیلئے کوشاں رہتے ہیں اور بسا اوقات اس راہ میں وہ اپنی جان کا نذرانہ بھی پیش کرتے ہیں۔
وہ کون لوگ ہیں جو ملک کی امنیت اور سالمیت کے محافظ ہیں؟ کیا ہمیں پوری طرح انکی شناخت حاصل ہے؟ کیا واقعاً ہم اس طرح انکی قدردانی کرتے ہیں جیسے کرنے کا حق ہے؟ اگر امنیت کے محافظ قومی سلامتی اور امن ٰعامہ کی بحالی کیلئے جد وجہد کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں تو اللہ تعالی کے نزدیک انکا مقام کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کو آپ، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امنیت #سرحدیں #محافظ #شناخت #قدردانی #ملکی_سالمیت #امنیت_مخالف_عناصر #شاہراہیں #شہروں #فیصلے #بین_الاقوامی_دشمن #سرحدی_حدود #شہداء #مقام
4m:15s
4572
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhadae,
maqam,
imam,
imam
khamenei,
mueashere,
samaj,
amniyat,
zendegi,
taraqi,
faqr,
dushman,
muhafez,
allah,
دشمن کی شرارت کے دنوں میں بھی ترقی! |...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے بہت سے میدانوں میں ترقی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے بہت سے میدانوں میں ترقی اور پیشرفت کی چوٹیوں کو فتح کرتے ہوئے مثال قائم کردی ہے اور بہت تیزی کے ساتھ ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے اور ترقی کے زینوں کو طے کرتا جارہا ہے۔ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ عالمی سامراج اور استکبار کی عداوت اور دشمنی کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو ترقی اور پیشرفت سے روکنے کیلئے دشمن ہر قسم کا شیطانی حربہ آزما رہا ہے لیکن خدا کے فضل سے وہ اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہورہا ہے اور دشمن کو ہر میدان میں ناکامی کا سامنا ہے اور اسکے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران لمحہ بہ لمحہ ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے، یہاں تک کہ حالیہ فسادات اور شورشو ں کے دوران بھی ایران نے بہت سے میدانوں میں عظیم کارنامے سر انجام دیے ہیں اور بہت سے پروجکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے جو اپنے آپ میں بے مثال ہیں۔
حالیہ فسادات کے دوران افتتاح ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کا تعلق کون سے شعبوں سے ہے؟ اور کون کونسے میدانوں میں نقاب کشائی کر دی گئی ہے؟ ترقیاتی منصوبوں کی فہرست میں شامل مثالی نمونے کیا ہیں؟
انہی سوالات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #شرارت #جوان #حالیہ_فسادات #ترقی #پیشرفت #ایرانی_سائنسدان #مشین #تیل_گیس #ریلوے_ٹریک #بلوچستان
2m:39s
4936
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
dushman,
imam
khamenei,
wali
amr
mulimeen,
fesadat,
taraqi,
balochestan,
iran,
irani,
america,
enemy,
shararat,
peshraft,