[Talk Show] Dawn News | H.I Ejaz Bahishti - Ashiq e Rasool...
[Talk Show] Dawn News | H.I Ejaz Bahishti - Ashiq e Rasool (S.A.W) Ka Taqaza Islami Talimat Par Amal Dar Amad - 14 Jan 2014 - Urdu
Watch...
[Talk Show] Dawn News | H.I Ejaz Bahishti - Ashiq e Rasool (S.A.W) Ka Taqaza Islami Talimat Par Amal Dar Amad - 14 Jan 2014 - Urdu
Watch NewsEye on Dawn News Guest Dr.Anees Ahmed, Maulama Amir Siddique, Allama Ejaz Bahishti, Mufti Abdul Qavi
36m:51s
5625
[Samaa tv : News Beat] Hum Musalman Islami Talimat Kay Qareeb A Rahay...
[Samaa tv : News Beat] Hum Musalman Islami Talimat Kay Qareeb A Rahay Hai Ya Dur ? - 4th January 2015 - Urdu
Watch News Beat on Samaa News Tahir...
[Samaa tv : News Beat] Hum Musalman Islami Talimat Kay Qareeb A Rahay Hai Ya Dur ? - 4th January 2015 - Urdu
Watch News Beat on Samaa News Tahir Ashrafi, Allama Hassan Zafar Naqvi, Mufti Abdul Qavi
36m:8s
4849
برطانیہ سے برطانیہ تک | استاد ڈاکٹر حسن...
وَ لَمَّا بَرَزُوا لِجالُوتَ وَ جُنُودِهِ قالُوا رَبَّنا أَفْرِغْ عَلَیْنا...
وَ لَمَّا بَرَزُوا لِجالُوتَ وَ جُنُودِهِ قالُوا رَبَّنا أَفْرِغْ عَلَیْنا صَبْراً وَ ثَبِّتْ أَقْدامَنا وَ انْصُرْنا عَلَى الْقَوْمِ الْکافِرینَ۔’’اور یہ لوگ جب جالوت اور اس کے لشکروں کے مقابلے کے لئے نکلے تو انہوں نے کہا کہ خدایا ہمیں بے پناہ صبر عطا فرما ہمارے قدموں کو ثبات دے اور ہمیں کافروں کے مقابلہ میں نصرت عطا فرما‘‘۔(سورہ بقرہ، آیہ۔ 250)
مسلمانوں کی روزِ اول سے تمام تر بدبختی کا سبب قرآن کریم و اہلبیت اطہار علیہم السلام سے دوری ہے۔ عصرِ حاضر میں مستضعفین اور مظلومین کے ایک گروہ نے قرآنی اور عاشورائی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اِس زمانے کی اُن طاقتوں کے مقابل ڈٹ گئے جن کے رعب و دبدبے اور مادی طاقت سے آج بھی دنیا کے نام نہاد مسلم ممالک اور دیگر چھوٹی بڑی طاقتیں کانپتی ہیں اور اُن کی چاپلوسی اور جی حضوری میں ہی اپنی عافیت سمجھتی ہیں لیکن انقلابِ اسلامی کے مومن، عاشورائی اور موحد جوانوں نے اِن طاقتوں کے بھرم اور غرور کو متعدد مقامات پر خاک میں ملا کر یہ ثابت کر دیا کہ اگر حق پر گامزن ہوتے ہوئے صبر اور استقامت کے ساتھ دنیا کی فرعونی اور شیطانی طاقتوں سے مقابلہ کیا جائے تو فتح و نصرت مسلمانوں کا مقدر ہے کیونکہ یہ ایک الہی وعدہ بھی ہے۔
اِس خوبصورت ویڈیو میں دیکھئیے کہ اسلامی انقلاب کے جوانوں نے کس طرح برطانیہ اور امریکہ جیسی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر شکست سے دچار کیا ہوا ہے۔
#ویڈیو #برطانیہ_سے_برطانیہ_تک #بادشاہت #سورج_غروب #کرہ_ارض #نو_آبادی #سمندر #بر_اعظم #تسمانیہ #آسٹریلیا #نیوزی_لینڈ #ریڈ_انڈین #ایس_400 #ایف_35 #ترکی #روس #بین_الاقوامی_حقوق #اذان #پرچم
5m:38s
1050
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bartaniya,
ustad,
doctor,
hasan
abbasi,
musalman,
badbakhti,
ahlebait,
mustazafeen,
mazlumeen,
quran,
ashura,
amal,
taqatein,
rob,
dabdaba,
maddi
taqat,
muslim
mamalik,
talimat,
kaapna,
afiyat,
inqelabe
islami,
momin,
jawan,
ghuroor,
khaak,
haq,
sabr,
isteqamat,
fatah,
nusrat,
ilahi
wada,
shaytani
taqat,
شہید میلکم ایکس | امام خامنہ ای حفظہ...
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب
راز خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں
دینِ مبینِ...
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب
راز خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں
دینِ مبینِ اسلام کی الٰہی تعلیمات انسانوں کی دنیوی و اخروی سعادت کی ضمانت فراہم کرتی ہیں۔ دینِ مبینِ اسلام ظلم و بربریت اور دوسروں پر تجاوز کی مذمّت اور نفی کرنے کے ساتھ ساتھ ظلم و ستم سہنے کی بھی مذمت کرتا ہے اور اِس سے بھی بڑھ کر ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابل قیام اور اُن کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی بھی تاکید کرتا ہے۔ دنیا کی فرعونی اور شیطانی طاقتوں نے اپنی حیوانی اور نفسانی خواہشات کی تسکین کے لیے دنیا بھر میں کمزوروں اور محروموں پر ظلم و ستم کے وہ پہاڑ توڑے ہیں جو تاریخ کے اوراق کا ایک سیاہ باب بن چکے ہیں اور عصرِ حاضر میں بھی مختلف نئے طریقوں اور مکاریوں کے ذریعے سائنس و ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے ذریعے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے سرگرم ہیں۔ شہید میلکم ایکس امریکہ کے سیاہ فام مسلمانوں کے قائد ہیں کہ جنہوں نے امریکی آمریت اور ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز بلند کی اور اِس جرم میں انہیں شہادت کا جام نوش کرنا پڑا۔
شہید میلکم ایکس کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اور شہید میلکم ایکس کے منتخب جملات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_میلکم_ایکس #امریکہ #سیاہ_فام #قائد #قرآن #سختیاں #ہوشیار #صلح_پسند #عاجزی #احترام #اچھا_دین #بھیڑیے #لقمہ #تلاوت
1m:47s
2124
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
malcolm
x,
shaheed,
shahadat,
imam
khamenei,
rehbar,
musalman,
izterab,
khudai,
raaz,
zaban,
islam,
talimat,
insan,
sa\'adat,
zulm,
barbariyat,
tajavuz,
zalim,
jabir,
firauni,
shaytani,
kamzor,
mehroom,
asre
hazir,
makkar,
science,
technology,
amrika,
america,
qaed,
بعثتِ رسول اکرمؐ کی اہمیت | امام خامنہ...
نگاہ عشق مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسٰیں وہی طہٰ
رسول اکرم...
نگاہ عشق مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسٰیں وہی طہٰ
رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی بعثت درحقیقت تاریکی میں ڈوبی ہوئی دنیا میں ایک الہی نور و روشنی تھی کہ جس کا اجالا ہر طرف پھیل گیا اور جہالت اور ظلم و ستم سے پُر عَالَم میں علم اور عدل و انصاف کی صدا گونجنے لگی۔ اِس مبارک دِن کی نوید گذشتہ انبیائے کرام علیہم السلام نے بھی اپنی امتوں کو سنائی تھی اور امتیں اِسی منجی اور رحمۃ اللعالمین کے انتظار میں تھیں۔ پیغمبر اکرمؐ کی تعلیمات انسان میں رشد و نمو، حرکت، تکمیلِ انسانیت اور ارتقاء پیدا کرتی ہیں، بعثتِ رسول اکرمؐ اسلامی تعلیمات اور معرفت دین ہے۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #روز_بعثت #عظمت #اہمیت #رسول_اکرم #واقعہ #ایمان #نصرت #توریت #انجیل #نھج_البلاغہ #احمد
3m:12s
2403
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
besat,
rasul,
ehmiyat,
sayyid
ali
khamenei,
ishq,
quran,
furqan,
yaseen,
taha,
masti,
mohammad,
tareeki,
noor,
jehalat,
dushmani,
raushni,
zulm,
sitam,
insaaf,
ambiya,
ummat,
naved,
rahmatullil
aalameen,
intezar,
talimat,
insan,
rushd,
namu,
harkat,
takmeel,
insaniyat,
irteqa,
islami
taleemaat,
marefate
deen,
سیاسی طاقت، حکومت کی تشکیل اور دشمن |...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک الٰہی انسانی معاشرے کی پیشرفت کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک الٰہی انسانی معاشرے کی پیشرفت کے لیے سیاسی طاقت اور حکومت کی تشکیل کی ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ الہی تعلیمات اور اقدار کس طرح اپنے مؤثر ہونے کو ظاہر کر سکتی ہیں؟ اگر سیاسی طاقت نہ ہو تو کس چیز کا سامنا کرنا پڑے گا؟ قرآن مجید میں رسولوں کو بھیجنے کی ایک وجہ کیا بتائی گئی ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے مکے سے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا انجام دیا؟ ایک اسلامی حکومت کی تشکیل کے بعد اُسے کس طرح کے دشمنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بیرونی دشمن کن چیزوں کا مخالف ہوتا ہے؟
اِن اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کیجئے۔
#ویڈیو #سیاسی_طاقت #حکومت_کی_تشکیل #تعلیمات #اقدار #احکام #پیشرفت #نافذ #ہٹ_دھرم #کاہل #مستکبرین #مدینہ #ہجرت #بیرونی_دشمن #نبوت #بیعت #آزادی
2m:51s
1796
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
siyasi
taqat,
hukumat
ki
tashkeel,
dushman,
sayyid
ali
khamenei,
talimat,
aqdar,
ahkam,
peeshraft,
nafiz,
kahil,
mustakbireen,
madina,
hijrat,
nabuwat,
azadi,
quran,
rasul,
payghambar,
islami
hukumat,
اسلامی جمہوریہ حَرَم ہے | دستاویزی فلم |...
جب انبیاء اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات کا مذاق اڑایا جارہا تھا، جب...
جب انبیاء اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی تعلیمات کا مذاق اڑایا جارہا تھا، جب قرآنی اور انبیاء علیہم السلام کی تعلیمات کو دقیانوسی اور ناقابل عمل باتیں کہہ کر کنارے پر لگایا جارہا تھا، جب جدّت اور ترقی کے گھمنڈ میں دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں فرعون بن کر اپنے خود ساختہ اور انسانیت کو نابود کرنے والے افکار کو تمام انسانوں پر مسلّط کرنے کی مکمل تیاری کر چکی تھیں تو ایسے میں نور کا ایک ایسا دھماکا ہوا جس سے تاریکی کی گھٹاٹوپ فضا میں روشنی اور امید کی کرن پھوٹنے لگی۔ قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات اور عاشورہ و کربلا سے الہام لیتے ہوئے مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے دنیا کو یہ بتا دیا کہ قرآنی اور اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات میں ہی عَالَمِ بشریت کی نجات اور انسانوں کی سعادت پوشیدہ ہے۔
پس دشمن جانتا ہے کہ قرآن اور الٰہی تعلیمات کا سب سے بڑا عملی مدافع، انقلابِ اسلامی یعنی اسلامی جمہوریہ کا نظام ہے جسے نابود کئے بغیر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ اِسی لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ انقلابِ اسلامی خود ایک ایسا حَرَم ہے جس کی حفاظت دیگر تمام مقدس مقامات اور شعائر کی حفاظت کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
اِس موضوع پر ایک خوبصورت ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #اسلامی_جمہوریہ #حرم #امن_و_امان #مومن_جوان #شہید_سلیمانی #سیدہ_زینب #سیدہ_رقیہ #عشق_بازی #مرکز #خیمہ #حرم_ابراہیمی #حرم_محمدی
3m:47s
1945
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
talimat,
ahlibat,
bashariat,
saadat,
hifazat,
haram,
inqlab,
islami,
khubsurat,
kamyab,
karbala,
seyyeda
zainab,
jawaan,
momin,
ایام اللہ، دشمن کی ناکامی کے دِن | امام...
وہ ایام جن میں خداوند متعال اور انسانیت کے دشمن شکست سے دوچار ہوئے ایام اللہ یعنی...
وہ ایام جن میں خداوند متعال اور انسانیت کے دشمن شکست سے دوچار ہوئے ایام اللہ یعنی خدائی دن ہیں. اسلامی انقلاب کی کامیابی کا دن ایک الہی دن ہے، شمشیر پر خون کی فتح کا دن ہے. اور وہ ایام کہ جن میں شہدا نے اپنے خون کے ذریعے غفلت کا شکار اور سوئے ہوئے افراد کو غفلت سے بیدار کیا اور شہدا کا خون ملتوں کی بیداری کا سبب بنا، ایام اللہ ہیں. ایسے ایام کو زندہ رکھنا اور ان کی یاد منانے کی تاکید قران مجید کی عین تعلیمات اور احکامات کے مطابق ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ایام_اللہ #دشمن_کی_ناکامی_کے_دن #ملت #طاقت #شکست #حمایت
1m:21s
1480
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
imam,
iran,
ayamullah,
dushaman
ki
nakami,
kamyabi,
quran
majid,
quran,
zinda,
ensaniyat,
shamshir,
khon,
elahi,
enghelab,
islami,
ehkamat,
bidari,
gheflat,
shekar,
shaheed,
media,
melat,
shohada,
talimat,