اسلام کا اُصول | Farsi Sub Urdu
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل...
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اسلام امن و آشتی اور دوسروں کے حقوق کی رعایت کا حکم دیتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ دستور بھی دیتاہے کہ اگر کوئی متجاوز طاقت، حملہ آور ہو تو بھرپور دفاع کرنا چاہیئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_خامنہ_ای #عوام #پاسدار #اسلام #تجاوز #حملہ #سخت_جواب
1m:13s
9106
راہِ خدا کا سپاہی | Farsi Sub Urdu
اوائل اسلام سے لے کر آج تک کچھ ایسے انسان ہمیشہ موجود رہے ہیں کہ جنہوں نے انسانی...
اوائل اسلام سے لے کر آج تک کچھ ایسے انسان ہمیشہ موجود رہے ہیں کہ جنہوں نے انسانی اقدار کے تحفظ کی خاطر،الہی تعلیمات کی سربلندی کی خاطر اور انسانوں کو اپنے زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کی غلامی کے طوق سے نجات دِلانے کی خاطر اپنی مادّی زندگی کی آسائشوں اور دنیا کی محبتوں کو خیر باد کہا اور راہ خدا مین اپنا سب کچھ قربان کردیا۔
ایک خوبصورت فارسی ترانہ جو راہِ خدا کے ایک حقیقی مجاہد کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #گل_لالہ #لباس #مٹی #جوتا #لاکٹ #تابوت #دشمن #مورچہ
3m:14s
3369
نیکی کے لیے اسوۂ حسنہ | Farsi Sub Urdu
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
پیغمبر اکرمؐ کی زندگی میں اور اُن کی بے مثال شخصیت میں ہمارے لیے کیا پایا جاتا ہے؟ اسلامی تعلیمات کس طرح سے پھیلیں؟ انسانیت اپنی فطری آرزوؤں تک کس طرح سے پہنچ سکتی ہے؟
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #نیکی #اسوہ_حسنہ #زندگی #اسلامی_تعلیمات #قدر #فطری #آرزو #جدید_دنیا
1m:36s
7478
انقلاب کا دوسرا مرحلہ | انقلاب اپنی...
انقلاب کا دوسرا مرحلہ | انقلاب اپنی خامیوں کی اصلاح کے لیے آمادہ ہے یعنی کیا؟...
انقلاب کا دوسرا مرحلہ | انقلاب اپنی خامیوں کی اصلاح کے لیے آمادہ ہے یعنی کیا؟
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ انقلاب کی تعریف کیا بیان فرماتے ہیں؟ انقلاب کی جامع تعریف کیا ہے؟ انقلاب کی خامی سے کیا مُراد ہے؟ احتساب خواہ انفرادی ہو یا معاشرتی اِس حوالے سے دین اسلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ انقلابی کے نفاذ میں اشتباہ کرنے والوں کی کتنی اقسام ہوسکتی ہیں؟
📍دنیا کے محروم اور مظلوم عوام کا حامی و مددگار اور دنیا کی ظالم و جابر حکومتوں اور فرعونی طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا اسلامی انقلاب کا دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجیے:
.......................................
https://bit.ly/2Z8TPgT
.......................................
#ویڈیو #انقلاب #حرکت #خامی #نتائج #جامع_تر_معنی #انقلابی_فکر #قواعد #قوانین #اہداف #نفاذ #تلافی #احتساب #جائزہ
3m:16s
3352
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilab,
dusramarhala,
khamiyaan,
islaah,
ayatollah,
misbah,
yazdi,
islam,
talimaat,
mahroom,
,azloom,
awam,
زبورِ آلِ محمدؐ | دعا نمبر 7 | Arabic Sub Urdu
قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ...
قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ اَلْمُؤْمِنِ وَ عَمُودُ اَلدِّينِ وَ «نُورُ اَلسَّمٰاوٰاتِ وَ اَلْأَرْضِ»(الکافي , جلد 2 , صفحه 468)
دعا، خدا اور مخلوق کے درمیان رابطے کا نام ہے۔ دعا اپنے خالق و معبود سے راز و نیاز کا نام ہے۔
صحیفہ سجادیہ کو زبورِ آل محمدؐ بھی کہا جاتا ہے- امام سجاد علیہ السلام کی خداوندِ متعال سے راز و نیاز کا مجموعہ کہ جو اسلامی تعلیمات اور معارف کے خزانے سے لبریز ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے جہاں اِس وبائی بیماری سے نجات کے لیے ماہرین کے دستورات پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی ہے وہاں پر دعا اور توسل کی بھی تاکید فرمائی ہے اور اِس سلسلے میں صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 7 کی تلاوت کی سفارش فرمائی ہے۔
صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 7 اردو ترجمے کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #دعا #زبور_آل_محمد #صحیفہ_سجادیہ #مصیبتوں #بندھن #آسائش #لطف #اسباب
5m:8s
5445
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zaboor,
aalemohammad,
alkafi,
khuda,
makhlooq,
raabte,
khaliq,
maabood,
raazoniyaz,
saheefesajjadiya,
ImamSajjad,
islami,
talimaat,
maarif,
khazane,
labrez,
waliamr,
muslemeen,
SayyidAliKhamenei,
wabaii,
beemari,
najaat,
mahereen,
dastooraat,
amal,
dua,
taakeed,
tawassul,
sifarish,
تقویٰ، امّتِ اسلامی کی کامیابی کا راستہ...
قرآن مجید اور احادیثِ شریفہ میں متعدد بار تقویٰ کی تلقین و تاکید کی گئی ہے۔...
قرآن مجید اور احادیثِ شریفہ میں متعدد بار تقویٰ کی تلقین و تاکید کی گئی ہے۔ تقویٰ یعنی اپنے نفس کو بُری صفات اور آلودگیوں سے بچانا۔ تقویٰ یعنی اپنے اوپر تسلط پانا اور نفس کے زندان سے رہائی پانا۔ تقویٰ کسی محدودیت کا نام نہیں ہے بلکہ اپنی حفاظت کا نام ہے۔ قرآنی اور اسلامی تعلیمات کے مطابق تقویٰ انسان کی دنیاوی اور اخروی مشکلات کے حل کی چابی ہے۔ تقویٰ درحقیقت شہوت اور نفس سے نجات اور حقیقی آزادی کے لیے ایک الہی منصوبہ ہے۔ اسلامی معاشرہ تقویٰ کے زیور سے مزین ہوکر نہ فقط اپنے نفس کے تسلط سے آزادی پا سکتا ہے بلکہ دنیا کی شیطانی اور ظالم و جابر طاقتوں کے شر، ظلم و ستم سے بھی نجات پا سکتا ہے۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تقوی #دعوت #راہ_گشا #پروا #غیر_خدا #غیر_الہی_طاقتیں #توجہ #کامیابی_کے_راستے #پیش_قدمی #رشد #ارتقاء
1m:50s
11410
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taqwa,
ummat
islami,
kamyabi,
sayyid
ali
khamenei,
quran,
hadith,
hadis,
nafs,
buri
sifaat,
aaludgi,
tasallut,
rehai,
hifazat,
zindan,
islami
talimaat,
insan,
dunyawi,
ukhrawi,
mushkilat,
shehwat,
najaat,
haqiqi
azadi,
ilahi
mansuba,
shaytani
taaqat,
zalim,
jabir,
zulm,
sitam,
rushd,
irteqa,
insane
kamil,
آج علم آپ کے ہاتھ میں ہے | امام خمینی...
.امام امت خمینی رضوان اللہ علیہ فرماتے ہیں: \"اسلام پر ہر چیز قربان کی جاسکتی ہے...
.امام امت خمینی رضوان اللہ علیہ فرماتے ہیں: \"اسلام پر ہر چیز قربان کی جاسکتی ہے لیکن اسلام کو کسی بھی چیز پر قربان نہیں کیا جاسکتا ہے\"
دین اسلام یعنی خالص محمدی اسلام ایک ایسا مکمل ضابطہ حیات ہے جو خداوند متعال کی طرف سے انسانیت کو گمراہی اور تاریکی سے نجات دلانے کے لیے خدا کے منتخب بندوں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے اور خدا کے منتخب بندوں کی بے مثال قربانیوں کے ذریعے ہی اس کی حفاظت کی گئی ہے. دین محمدی کے لیے سب سے زیادہ اور بے مثال قربانی پیغمبر اسلام کے سب سے زیادہ عزیز فرزند سید الشہداء امام حسین علیہ السلام نے دی ہے، اس سے اسلام کی قدر .و قیمت کا اندازہ ہوتا ہے کہ خالص محمدی اسلام کی حفاظت کتنی ضروری ہے. آج بھی باہمی وحدت کے ذریعے اور اسلام کی گرانبہا تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین محمدی کی حفاظت کی جاسکتی ہے
عصر حاضر میں بھی جب دین اسلام کو عملی میدان سے خارج کرنے کے لیے دنیا کی تمام یزیدی اور فرعونی طاقتیں جمع ہو چکی تھیں اور ارادہ کر لیا گیا تھا کہ اسلام محمدی کی جگہ مسخ شدہ اسلام یعنی امریکی اسلام دنیا کے سامنے .پیش کیا جائے تو ایسے استبدادی اور تاریک زمانے میں فرزند زہراء خمینی بت شکن نے حسینی کردار ادا کرتے ہوئے اور بے مثال قربانیاں دیتے ہوئے ان شیطانی طاقتوں کے منصوبوں کو خاک میں ملایا
.اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #وحدت #نعمت #محبوب #امام حسین علیہ_السلام #اسلام #حفاظت #اختلافات
1m:9s
9567
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
alaam,
islam,
shia,
imam
hussain,
muhammadi,
wahdat,
talimaat,
qimaat,
qadr,
hifazat,
shaitani,
amrici,
firaoon,
seyyed
o
shuhada,
qurbani,
amali
maidan,