Clip-3 | Ayyam E Ali A.S Ayyam E Ehad Hai. | Malik Al Ashtar Tv Podcast...
کلپ 3 | ایام شہادت معصومینؑ ایام عہد ہیں
ایام شہادت معصومینؑ دراصل اس لیے ہیں کہ...
کلپ 3 | ایام شہادت معصومینؑ ایام عہد ہیں
ایام شہادت معصومینؑ دراصل اس لیے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم اپنا محاسبہ کریں کہ ہماری زندگی اب تک کس قدر معصومینؑ کی زندگی سے نزدیک ہوسکی۔ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
میزبان : سید محمد علی
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: ایام شہادت امام علیؑ اور ہماری زمداریاں
28 اپریل، 2021
دورانیہ: 3:04
#MalikAlAshtar #AyyamEAli #Taleemaat#Ehad #MalikAlAshtarTV #ImamKhamenei
#2021 #Podcast #AghaSyedHaiderAliJaffri #Subscribe
Subscribe & Share
youtube.com/c/MalikAlAshtarTv
fb.com/malikalashtar.786
fb.com/malikalashtarTv
3m:4s
776
بعثتِ رسول اکرمؐ کی اہمیت | امام خامنہ...
نگاہ عشق مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسٰیں وہی طہٰ
رسول اکرم...
نگاہ عشق مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسٰیں وہی طہٰ
رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی بعثت درحقیقت تاریکی میں ڈوبی ہوئی دنیا میں ایک الہی نور و روشنی تھی کہ جس کا اجالا ہر طرف پھیل گیا اور جہالت اور ظلم و ستم سے پُر عَالَم میں علم اور عدل و انصاف کی صدا گونجنے لگی۔ اِس مبارک دِن کی نوید گذشتہ انبیائے کرام علیہم السلام نے بھی اپنی امتوں کو سنائی تھی اور امتیں اِسی منجی اور رحمۃ اللعالمین کے انتظار میں تھیں۔ پیغمبر اکرمؐ کی تعلیمات انسان میں رشد و نمو، حرکت، تکمیلِ انسانیت اور ارتقاء پیدا کرتی ہیں، بعثتِ رسول اکرمؐ اسلامی تعلیمات اور معرفت دین ہے۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #روز_بعثت #عظمت #اہمیت #رسول_اکرم #واقعہ #ایمان #نصرت #توریت #انجیل #نھج_البلاغہ #احمد
3m:12s
5031