ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں |...
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
سفیرِ...
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد، ایک دوسرے کے مقدسات، احساسات اور جذبات کے احترام کے حوالے سے اپنے نورانی بیان میں کیا فرماتے ہیں؟ مسلمان کس وقت کسی غیر کے سامنے سر نہیں جھکائے گا؟ امام علی انسان کو کس چیز کی دعوت دیتے ہیں؟ طاغوتی طاقتوں سے نجات پانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟ قرآنِ مجید میں اتحاد کے حوالے سے کیا فرمایا گیا ہے؟ مسلمانوں کی ایک دوسرے کے مقابل کیا ذمہ داریاں ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مسلمان #خدا #توکل #سر #بندہ #امام_علی_علیہ_السلام #طاغوت #امریکا #اتفاق #اتحاد #مقدسات #جذبات #احساسات
3m:1s
884
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
musalman,
muslim,
Shaheed
Arif
Husayni,
muqadasat,
safir,
etehad,
ehsasat,
jazabat,
imam
ali,
taghot,
taqat,
quran,
tawakkul,
ظالموں کی پیروی اور خدا کا عذاب | شہید...
سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایمان کی قبولیت کی شرط...
سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایمان کی قبولیت کی شرط یعنی امتحانِ خدا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سورہ عنکبوت کی آیت نمبر 2 میں خداوندِ متعال ایمان لانے کا دعویٰ کرنے والوں کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟ کیا فقط ایمان کا دعویٰ کرنا کافی ہے؟ خدا وندِ متعال کی سنتوں (قوانین) میں سے ایک سنت (قانون) کیا ہے؟ کیا خدا کی طرف سے امتحان، اجتماعی لحاظ سے بھی ہوتا ہے؟ مختلف معاشروں پر خدا کا عذاب نازل ہونے کی وجوہات میں سے ایک وجہ کیا ہے؟
#ویڈیو #ایمان #آزمائش #قرآن #قبول #امتحان #اجتماعی #طاغوت #مسلط #پیروی
1m:41s
986
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
eazab,
shahid,
ellame
aref
husayn
al
husayni,
iman,
emtehan,
qawanin,
sunnat,
ejtemae,
mueashere,
azmaesh,
quran,
taghot,
شہید مظفر علی کرمانیؒ کی زندگی پر مختصر...
خالص محمدی اسلام کا انقلابی پیغام نور کی کرن بن کر ہر جگہ پہنچا. خوش قسمت ہیں وہ...
خالص محمدی اسلام کا انقلابی پیغام نور کی کرن بن کر ہر جگہ پہنچا. خوش قسمت ہیں وہ لوگ کہ جنہوں نے اس الٰہی پیغام کو خوش آمدید کہا اور اس پر لبیک کہا اور اس انسانیت ساز اور طاغوت شکن پیغام کی تبلیغ، ترویج اور حفاظت کے لیے اس راستے میں آنے والی سختیوں اور مشکلات کو سہا اور اس راستے میں کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا.
وائے ہو ان لوگوں پر کہ جنہوں نے مصلحت اندیشی کے نام پر اپنی چند روزہ زندگی، مال و متاع کی حفاظت کے لیے انقلاب کے اس عظیم الہی اور سرمدی پیغام سے پیٹھ پھیرلی.
آج وہ لوگ زندہ ہیں جنہوں نے اس الٰہی پیغام پر لبیک کہا اور وہ لوگ تاریخ کے اوراق میں ناپید اور گم ہو چکے ہیں جنہوں نے اس عظیم الہی پیغام سے پیٹھ پھیر لی تھی.
شہید مظفر کرمانی رضوان اللہ علیہ ان عظیم اور زندہ و جاوید شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اپنی پاکیزہ فطرت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اس الٰہی اور انقلابی پیغام کی سر بلندی اور ترویج کے لیے کمر بستہ ہوئے اور اسی راستے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے سرخرو ہوئے.
شہید مظفر کرمانی رضوان اللہ علیہ مملکت پاکستان کے عظیم سپوت جو امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ اور سفیر ولایت شہید عارف حسینی رضوان اللہ علیہ کے بازو بن کر طاغوتی طاقتوں اور مقامی چیلوں کے مقابل استقامت کی علامت بن گئے.
اس بارے میں ایک خوبصورت ڈاکومنٹری اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_مظفر_کرمانی #پاکستان #اسلامی_دنیا #ایٹمی_طاقت #پیغام_الہی #ہدف #عظیم_سپوت #انقلاب_اسلامی #امام_خمینی #شہید_عارف_حسینی #ہر_اول_دستہ
13m:45s
839
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
shahadat,
shahid
muzafar
ali
kermani,
Documentary,
islam,
enqelab,
islam
muhammadi,
insan,
taghot,
tabligh,
hefazat,
mushkelat,
fetrat,
pakistan,