جن و اِنس کی شکل میں موجود دشمن | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، جنات اور انسان میں موجود راہِ حق کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، جنات اور انسان میں موجود راہِ حق کے دشمنوں کا باہمی تعاون اور مسلمانوں کی کیفیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید میں دشمن کی موجودگی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ کیا مختلف ممالک کے خفیہ ادارے انقلاب اسلامی کے خلاف باہم متحد ہیں؟ جنگِ احزاب میں پیغمبرِ اکرمؐ کے خلاف کون سی طاقتیں باہم جمع ہوگئی تھیں؟ کیا دشمنوں کے باہمی اتحاد اور تعاون سے مسلمان خوفزدہ ہوگئے؟ دشمن کا ہجوم مسلمانوں کے عقیدے اور ایمان میں اضافے کا سبب کیوں بنا؟
#ویڈیو #جن #انس #دشمنیوں #تعجب #خفیہ_ایجنسیاں #جنگ_احزاب #عرب_قبائل #یہودی #مکہ #وعدہ #عقیدے
2m:10s
3696
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jin,
ins,
dushman,
WaliAmrMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
jinnat,
insan,
RaheHaq,
Musalman,
QuranMajid,
KhafiIdare,
InqelabeIslami,
JungeAhzab,
PayghambarAkram,
khilaf,
taaqatein,
muttahid,
ittehad,
taawun,
khaufzada,
hujoom,
aqeeda,
imaan,
سامراج دشمن طاقتوں سے ہمارا تعاون | شہید...
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن جاؤ(امام علی علیہ السلام)
سفیر ولایت شہید...
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن جاؤ(امام علی علیہ السلام)
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک اجلاس میں اپنے کس موقف کا اعلان فرماتے ہیں؟ شہید عارف حسین الحسینیؒ کے دُور میں کونسی دو بڑی طاقتیں عَالَمی استعماری طاقتوں میں شمار ہوتیں تھیں؟ تشیع کا تعاون کس طرح کا موقف رکھنے والی جماعتوں سے ہوسکتا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #روسی_سیاست #امریکہ #دشمنان_انسان #مردہ_باد_امریکہ #مردہ_باد_اسرائیل #موقف #سامراج #فرقہ_واریت #تعاون
4m:3s
1592
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
samraj,
dushman,
taawun,
shaheed,
allama,
arif
husain
al
husaini,
safeer
e
wilayat,
ajlaas,
moqif,
elaan,
daur,
badi
taqatein,
istemari
taaqatein,
tashee,
shia,
jamaat,
rusi
siyasat,
amrika,
israel,
dushmanan
e
insan,
murdabad
amrika,
murdabad
israel,
firqa
wariyat,
شہید سلیمانیؒ کو زندہ رکھنا ضروری ہے ! |...
دنیا کی زندہ اقوام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے قومی بہادروں اور ہیروز کو...
دنیا کی زندہ اقوام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے قومی بہادروں اور ہیروز کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں، دنیا کی زندہ قومیں کبھی بھی ان کی یاد کو نہیں بھلاتیں،بلکہ وہ ان کی یادوں اور ان کے کارناموں کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں، چنانچہ اسی قاعدے کے تحت ہمیں بھی سردار مقاومت شہید قاسم سلیمانیؒ کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے جس نے پورے خطے میں استقامتی محاذ کے اندر ایک نئی روح پھونک دی اور ہر قسم کے مادی اور معنوی تعاون کے ذریعے مقاومتی بلاک کو اتنا طاقتور اور مضبوط بنایا کہ آج فلسطینی مقاومتی تنظیمیں، میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل کا مقابلہ کر رہی ہیں جبکہ اس سے پہلے انتفاضہ کے دوران انکی صورت حال یہ تھی کہ وہ پتھروں سے غاصب اسرائیلی ریاست کی مسلح افواج کا مقابلہ کرتی تھیں، لہذا ایسے سردار کی شخصیت کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی ضرورت ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ ان کی شخصیت کو زندہ رکھنے کا بہترین طریقہ کار کیا ہے؟ ہم کس طرح ان کی شخصیت کو زندہ رکھ سکتے ہیں؟ ان کی شخصیت کو زندہ رکھنے کے لیے کونسا طریقہ زیادہ مؤثرہے؟ آئیے انہی سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو سے حاصل کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #زندہ #مقاومت #فلسطین #محاذ #مضبوط #تعاون #استکبار # دستاویزی_فلم #ڈاکومنٹری #ہنر
3m:4s
991
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Qaseem
Soleimani,
Imam,
Imam
Khamenei,
zindah,
mqavmt,
Palestine,
mahaaz,
mazboot
,
taawun,
video,
dakomntri,
hunar