Islam Bahut Kimti Hai! || Ayaat-un-Bayyinaat || Hafiz Syed Muhammad...
اسلام بہت قیمتی ہے! || دین کے نام پر ہر سُنی سُنائی بات کو قبول کرنے والے ہوشیار ہو...
اسلام بہت قیمتی ہے! || دین کے نام پر ہر سُنی سُنائی بات کو قبول کرنے والے ہوشیار ہو جائیں! || آیاتٌ بیّناتٌ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Islam Bahut Kimti Hai! || Deen Kay Naam Par Har Suni Sunai Baat Ko Qabool Karny Waly Hoshiyar Ho Jayen! || Ayaat-un-Bayyinaat || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
Spread the message!
Share this video!
#IslamBahutKimtiHai #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
14m:42s
1553
Must Watch-Syrian Mufti Criticizing the Wahabi Media Machine - Arabic...
The Mufti of Syria, a Sunni Muslim, speaks about the Wahabi media machine that has faithfully continued the work of the Umayyad media machine that...
The Mufti of Syria, a Sunni Muslim, speaks about the Wahabi media machine that has faithfully continued the work of the Umayyad media machine that started 14 centuries ago in distorting historic facts to justify their false supremacy over humanity and other Islamic schools of thought.
In this short clip, the Mufti contrasts Imam Ali and Muawiya, without mentioning any names of course. Ironically, the sermon is given in the city that was once Muawiya's capital city.
Yet another confirmation that Wahabiism is a cancerous tumor that continues to cause strife between Sunnis and Shia and Muslims and Non-Muslims.
2m:11s
9308
Ghadeer Festivities - Leaders Message of Unity - Other News - 17Dec08 -...
Newsclip about Ghadeer festivities around the world. Leaders message about unity of muslims on Ghadeer occassion. Some other news included as well....
Newsclip about Ghadeer festivities around the world. Leaders message about unity of muslims on Ghadeer occassion. Some other news included as well. Credits to user Kumail12
8m:5s
12774
امام مہدی ؑ کے خلاف صہیونی سازشیں | Allama...
موجودہ حالات کے تناظرمیں نوجوانوں کے لئے نہایت اہم پیغام
علامہ سید احمد اقبال...
موجودہ حالات کے تناظرمیں نوجوانوں کے لئے نہایت اہم پیغام
علامہ سید احمد اقبال رضوی
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان
8m:15s
1466
فرقہ واریت سے بالاتر اسلامی نظام کی...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک مطلوبہ اسلامی نظام...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک مطلوبہ اسلامی نظام اور مسالک کے درمیان محبت و بھائی چارگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کی اندرونی اور بیرونی مشکلات کس طرح حل ہوسکتی ہیں؟ پاکستان میں کس طرح کی حکومت قائم ہونے کی ضرورت ہے؟ ملت جعفریہ پاکستان میں کس طرح کے نظام کی خواہاں ہے؟ پاکستان میں موجود مختلف مسالک کس طرح زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟ شیعیان اہلبیت علیہم السلام عزاداری سید الشہدا کو کس طرح کی اہمیت دیتے ہیں؟ کیا اخلاقی، اسلامی اور جمہوری طور پر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی دوسرے کے جذبات کو مجروح کرے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجیے۔
#ویڈیو #نمائندہ_حکومت #اندرونی #بیرونی_مسائل #حل #اسلامی_حکومت #اسلامی_نظام #قرآن_و_سنت #جدوجہد #فرقہ_واریت #فقہ_حنفیہ #فقہ_جعفریہ #عزادری_سید_الشہدا #احساسات #جذبات #احترام
4m:13s
1729
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nizam,
wilayat,
firqah
variat,
quan,
islami
hkumat,
nizam
islami,
azadari,
Arif
Hussain
Hussaini,
zarorat,
shia,
suni,
کیا یہ ایرانی اسلام ہے؟ | سید ھاشم...
آخری سانسیں لیتے ہوئے عالمی استکباری نظام کی پوری دنیا کو \"حقیقی اسلامی نظام...
آخری سانسیں لیتے ہوئے عالمی استکباری نظام کی پوری دنیا کو \"حقیقی اسلامی نظام اور نظریہ مقاومت\" سے دور رکھنے کی بے شمار ناکام کوششوں میں سے ایک کوشش یہ تھی کہ اسے صرف ایک \"ایرانی اور خمینی نظریہ\" کہہ کر مسترد کر دیا جائے جبکہ یہی نظریہ آج پوری دنیا کے \"شیعہ، سنی، مسلم، غیر مسلم\" ، \"مظلوم اور مستضعف لیکن آزاد اور شجاع\" دلوں کی آواز بن چکا ہے۔ ایران میں یہ نظریہ کیسے کامیاب ہوا، مشہور عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #مقاومت #امریکہ #مرجعیت #ایران #اہلبیت #امام_خمینی #امام_علی #امام_حسین #ولایت_فقیہ #رسول_اللہ #رسول
1m:25s
1079
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
mqavmt
,
America,
Iran,
ahlbit,
rasool,
Shiah,
suni,
muslim,
ghair
muslim,
mazloom,
عالمی پابندیوں کے باوجود، اتنی ترقی کی...
آج اسلامی دنیا کا مرکز کون سا ملک ہے؟ کیا کوئی ملک، عالمی پابندیوں کے باوجود ترقی...
آج اسلامی دنیا کا مرکز کون سا ملک ہے؟ کیا کوئی ملک، عالمی پابندیوں کے باوجود ترقی کر سکتا ہے؟ دنیا کا کون سا واحد ملک حقیقی عدالت کے قیام کے لیے کام کر رہا ہے؟ ایران نے 43 سالوں میں کن مادی اور معنوی میدانوں میں ترقی کی ہے؟ ان سوالات کے جوابات، سید ہاشم الحیدری کی زبانی، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #ایران #شیعہ #سنی #امام_علی #صنعت #طب #ولی_فقیہ #ولایت_فقیہ #سائنس #ٹیکنالوجی #دفاع #انقلاب #امام_حسین #شاہ #پابندیاں #بینک
2m:18s
4214
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Iran,
Shiah,
suni,
sanat,
tib,
science,
technology,
inqilab,
Shah,
pabandiyan,
bank,