قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن...
قرآن کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے
اسلامِ محمدیؐ کے عظیم الشان سپہ سالار شہید...
قرآن کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے
اسلامِ محمدیؐ کے عظیم الشان سپہ سالار شہید قاسم سلیمانی کے مقدّس خون کا انتقام امریکہ کو اِس خطے سے ذلیل و رسوا کر کے باہر بھاگا کر لیا جائے گا۔ اب وہ دُور نہیں ہے کہ عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے شیطانی مقاصد کے لیے جس کو چاہیں ماریں اور ڈٹائی کا مظاہرہ کریں اور فرار ہو جائیں الحمداللہ آج مقاومتی بلاک اتنا طاقتور ہے کہ عَالَمی شیطانی طاقتوں کو آسانی کے ساتھ بھاگنے نہیں دے گا بلکہ اُن کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھرپور صلاحیت کا حامل ہے۔
سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #خون #بدلہ #امت #امریکی_فوج #شہید #تاوان #کامیابی #مقدر
0m:59s
2026
Video Tags:
qasim,
quran,
sulimani,
salar,
shaheed,
amrica,
hassannasrullah,
mahdi,
blood,
intiqam,
video,
خدایا! تو گواہ رہنا | آیت اللہ العظمیٰ...
حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی...
حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں سے کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیه و آلہ وسلّم نے اپنی مشہور حدیث میں کیا فرمایا؟ کس حدیث کی رو سے ہم پیغمبرِ خداؐ اور امام علیؑ کی اولاد ہیں؟ باپ کا خون بہا کس کے ذمّے ہوتا ہے؟ شہید راہِ ولایت قاسم سلیمانی نے آیت اللہ جوادی آملی سے کس چیز کی درخواست کی؟ آیت اللہ جوادی آملی نے کن الفاظ کے ساتھ گواہی دی؟
یہ سب جاننے کے لیے اردو سبٹائٹل کے ساتھ مختصر ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #جہاد #گواہ #پیغمر_خدا #امام_علی #باپ #شہادت #مجاہدت #کفن #ھو_الشاھد #مقروض #انتقام
3m:44s
1880
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Qasim,
imam,
ali,
mohammad,
khoon,
wilayat,
sulimani,
solimani,
jwadiamoli,
gawahee,
شہادت کے عاشق | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
سیّدِ مقاومت حسن نصراللہ، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا...
سیّدِ مقاومت حسن نصراللہ، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید قاسم سلیمانی کس چیز کی سب سے زیادہ آرزو کیا کرتے تھے؟ شہید قاسم سلیمانی دُنیوی زندگی کے بارے میں کیافرماتے تھے؟ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کربلا کےکن شہدا سے مماثلت رکھتی ہے؟
#ویڈیو #شہادت #عاشق #امیدوں #ایران #جنگی_معرکوں #گریہ_زاری #شہادت #حسن_اختتام #الفاظ
2m:34s
1912
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Muqawamat,
qasim,
qassem,
sulimani,
shaheed,
arzo,
dunia,
zindagi,
karbala,
shuhada,
mumasilat,
اے مالکِ اشتر، اے سپہ سالار | فارسی...
شہید قاسم سلیمانی مظلوموں کے غمخوار اور ناصر تھے اور ظالموں کی آنکھوں کا کانٹا...
شہید قاسم سلیمانی مظلوموں کے غمخوار اور ناصر تھے اور ظالموں کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے۔ جس طرح اُنہوں نےاپنی زندگی میں معاشرے کی پسی ہوئی اور بے یار و مددگار قوموں کو جگایا اِسی طرح سے اپنی پُرافتخار شہادت کے بعد بھی دُنیا میں ایک بیداری کی لہر دوڑا دی اور معاشرے کے بے جان بدن میں تازہ خون منتقل کرنے کا سبب بنے۔
شہیدِ راہِ ولایت قاسم سلیمانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #مالک_اشتر #سپہ_سالار #محشر #شہید #وطن #علمدار #بیداری #فتح #ملکوتی_آنکھیں
3m:38s
1919
Video Tags:
wilayat,
media,
production,
maalik,
ashtar,
qassem
,
sulimani,
gamkhawar,
nasir,
khanta,
zindagi,
muashara,
madadgar,
qoum,
puriftikhar,
shahadat,
dunia,
baedari,
jaan,
khoon,
badan,
حاج رضوان | شہید عماد مغنیہؒ کے حوالے سے...
مالکِ اشتر زمان شہید حاجّ قاسم سلیمانی کے دیرینہ ساتھی شہید حاجّ عماد مغنیہ کی...
مالکِ اشتر زمان شہید حاجّ قاسم سلیمانی کے دیرینہ ساتھی شہید حاجّ عماد مغنیہ کی عقیدہ و جہاد سے بھر پور زندگی، ایک ایسی زندگی کہ جو دنیا کے تمام مظلومین بالخصوص فلسطین اور لبنان کے مظلومین کے لیے وقف تھی۔ جہاں حاج عماد دوستوں کے لیے ڈھارس تھے تو دُشمنوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بھی تھے۔
اِس مثالی مجاہد کی زندگی کے خاص پہلوؤں سے آگاہی کے لیے اِس مختصر دستاویزی فلم کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #حاج_عماد_مغنیہ #سید_فضل_اللہ #حزب_اللہ #فدائی_کاروائیاں #سیکورٹی_تدابیر #مشاور
6m:41s
3093
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haaj,
shaheed,
imad,
mugnia,
malik,
ashtar,
qassem,
sulimani,
aqida,
jihad,
zindagi,
mazlomeen,dharas,
dushman,
darouna,
khawab,
mujahid,
سخت انتقام | موشن گرافک | Farsi Sub Urdu
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
شہیدِ راہِ...
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت اور اُن کے پاکیزہ خون کی برکت سے دنیا بھر کے حریت پسندوں اور مظلوموں کے اندر ایک نیا جوش و ولولہ پیدا ہوگیا ہے اور عَالَمی خبیث شیطانی طاقتوں کو مار بھگانے کا ایک نیا عزم و حوصلہ دنیا میں دکھائی دے رہا ہے۔
شہید کے نمازِ جنازہ سے لے کر اُن کے چالیسویں تک ہونے والے تاریخِ بشریت کے عظیم الشان اجتماعات سے شیطانی طاقتوں میں ایک لرزہ طاری ہے۔ انشاء اللہ وہ دِن اب دُور نہیں کہ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کی نیابت میں بیت المقدس میں نماز جماعت ادا کی جائے گی۔ انشااللہ۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #انتقام #مختار #بیت_المقدس #نماز_جماعت #امریکہ #طمانچہ
4m:18s
2178
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
intiqam,
shaheed,
khoon,
maqtal,
bazar,
kocha,
rah,
wilayat,
haaj,
qasim,
sulimani,
mazlomana,
shahadat,
pakiza,
barkat,
huriyat,
mazlom,
josh,
walwala,
almi,
shytan,
azm,
duniya,
janaza,
bashariyat,
ijtamaat,
larza,
niyabat,
bait,
muqadas,
nmaz,
jamat,