ایمان اور امید کی قوّت | امام سید علی...
جب ہم دنیا میں کامیاب ہونے والے انسانوں کی کامیابی کا راز جاننے کے لئے ان کی زندگی...
جب ہم دنیا میں کامیاب ہونے والے انسانوں کی کامیابی کا راز جاننے کے لئے ان کی زندگی کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہم دیکھتے ہیں کی ان کی کامیابی کے پیچھے کئی عوامل کار فرما ہوتے ہیں جو انہیں طاقت پرواز عطا کرتے ہیں اور انہیں عزم و ہمت کے ساتھ آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں چنانچہ اسی پس منظر میں دیکھا جائے تو یہ سوال پیش آتا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں امام خمینیؒ نے کن عناصر اور عوامل پر تکیہ کیا جس کے نتیجے میں اتنا عظیم انقلاب معرض وجود میں آیا اور جس کی وجہ سے دنیا حیرت میں پڑ گئی؟
اسی اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #ایمان #امید #گامزن #ایمان #ہارڈ_ویئر #سافٹ_ویئر #کاغذ #عنصر #مدد #میدان #سیاست
3m:14s
5179
Two Factors That Aided Imam Khomeini | Leader of the Muslim Ummah |...
Did Imam Khomeini (R) have more material and hardware support before and during his Islamic Revolution, when compared with his software and...
Did Imam Khomeini (R) have more material and hardware support before and during his Islamic Revolution, when compared with his software and spiritual aspects?
What aspect helped Imam Khomeini (R) to succeed in leading the Islamic Revolution despite not having money or many hardware facilities?
And finally, what role does faith and hope play in giving Imam Khomeini (R) the strength and steadfastness that helped him to create the great transformations that his eminence made?
The Leader of the Muslim Ummah, Imam Sayyid Ali Khamenei, speaks about the \\\"Two Factors That Aided Imam Khomeini\\\".
3m:12s
7667