[21 May 2013] Andaze Jahan Pakistan Ka Siasi Manzar Naama -...
موضوع:پاکستان کا سیاسی منظرنامہ
مہمان:پروفیسر عمر ریاض عباسی-محترم منظور...
موضوع:پاکستان کا سیاسی منظرنامہ
مہمان:پروفیسر عمر ریاض عباسی-محترم منظور رضوی-محترم ارشاد عارف-
انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔
45m:2s
4806
[25 May 2013] Andaze Jahan Iraan kay Sadarite Intekhabaat - ایران...
موضوع:ایران کے صدارتی انتخابات
مہمان:ڈاکٹر سید امیرحسین قاضی زادہ-محترم غلام...
موضوع:ایران کے صدارتی انتخابات
مہمان:ڈاکٹر سید امیرحسین قاضی زادہ-محترم غلام اکبر-محترم قیصر امام-
انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔
44m:46s
5404
امام محمد تقیؑ سے امام حسن عسکریؑ تک کا...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ حفظہ اللہ امام محمد تقی علیہ السلام کے زمانے سے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ حفظہ اللہ امام محمد تقی علیہ السلام کے زمانے سے امام حسن عسکری علیہ السلام کے زمانے تک کی کن خصوصیات کا تذکرہ فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کے نسبتا اثر و رسوخ کا زمانہ کونسا ہے؟ آئمہ علیہم السلام کو سختی اور دباؤ میں رکھنے کی بنیادی وجہ کیا تھی؟ امام رضا علیہ سے پہلے اور آپ علیہ السلام کی شہادت کے بعد تشیع کی کیا صورتحال تھی؟ معاشرتی اور سیاسی فضا آئمہ علیہم السلام کے لیے نسبتا کب سازگار واقع ہوئی؟ کیا آئمہ علیہم السلام اس نسبتا سازگار فضا میں اعلانیہ طور پر سر گرم تھے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امام_محمد_تقی_علیہ_السلام_سےامام_حسن_عسکری_تک_کا_زمانہ #اثر_رسوخ_کا_دائرہ #دباو #سختی #امام_رضا_علیہ_السلام #خراسان #خطوط #رفت_و_امد #شہادت #تبلیغ_یاور_تعلیمی_نیٹورک #عظیم_تحریک
2m:2s
4695
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
imam
mohammad
taqi,
imam
hasan
askari,
sakhti,
khorasan,
tabligh,
network,
azim
tahreek,
imam
syed
ali
khamenei,
siasi,
مقدس مآبوں کی کج فکری | امام خمینی رضوان...
بعض افراد جن میں علماء نما بھی شامل تھے اور اب بھی ایسا طبقہ موجود ہے جو اپنی کج...
بعض افراد جن میں علماء نما بھی شامل تھے اور اب بھی ایسا طبقہ موجود ہے جو اپنی کج فکری کی بنیاد پر یہ سمجھتا ہے کہ علماء اور دیندار افراد کو معاشرے کے اجتماعی اور سیاسی مسائل سے کنارہ کش اور دور رہنا چاہیے کیونکہ ان مسائل میں وارد ہونے سے علماء کے تقدس کو ٹھیس پہنچتی ہے لہذا سیاسی و اجتماعی امور میں مداخلت علماء کے تقدس کے خلاف ہے. اجتماعی اور سیاسی امور کی لگام جس کے ہاتھ میں بھی ہو اس سے انہیں کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے. یہ ایک ایسی موذی اور سرطانی فکر ہے جو معاشروں کو بربادی اور تباہی کی طرف گامزن کرتی ہے کیونکہ ایسی فکر اور سوچ اسلام کی فطرت و الہی تعلیمات کے صریح خلاف ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #مقدس_مآبوں_کی_کج_فکری #تقدس #مسائل_سیاسی #مسائل_اجتماعی #اہل_علم #کنارہ_کش #پیغمبر_اکرم #امام_حسن_علیہ_السلام #سید_الشہداء #اوج #دفن
1m:27s
1244
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
VIDEO,
MOQADAS,
fekr,
imam,
imam
khomeini,
masael
ejtemaey,
seyed
shahada,
shohada,
siasi,
dafn,
kaj
fekry,
امریکہ آہستہ آہستہ پگھل (کر ختم ہو)...
دنیا کے بہت سے نامور سیاست دانوں اور سماجیات کے ماہرین کے تجزئے کے مطابق امریکی...
دنیا کے بہت سے نامور سیاست دانوں اور سماجیات کے ماہرین کے تجزئے کے مطابق امریکی اقتدار آئے دن انحطاط اور زوال کا شکار ہوتا جارہا ہے اور دنیا کے مختلف ممالک سے امریکی اثر و رسوخ کم سے کمتر ہوتا جارہا ہے اور سیاسی اور عسکری لحاظ سے دنیا میں اسکی گرفت کمزور پڑتی جارہی ہے۔ افغانسان میں مسلسل 20 سال تک جرائم کے ارتکاب کے بعد طالبان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست، عراق سے بڑی خفت کے ساتھ فوجی انخلاء، سوریا اور لبنان میں عسکری اور سیاسی شکست کے علاوہ بہت سی نشانیاں ایسی ہیں جو امریکہ کے زوال کو آشکار کرتی جارہی ہیں اور دنیا میں اپنے کو سپر پاور کہلانے والے ملک کے زوال کا پتہ دے رہی ہیں۔
سیاسی مبصریں کی نظر میں امریکی زوال کی نشانیاں کونسی ہیں؟ افغانستان میں امریکیوں کو کس طرح ذلت کا سامنا کرنا پڑا؟ سیاسی سطح پر حال ہی میں لبنان میں امریکہ کو کس طرح کی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا؟ اور سب سے بڑھ کر خود امریکہ کے اندر امریکہ کے زوال کی سب سے بڑی نشانی کیا ہے؟
انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ی کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحاظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #اقتدار #زوال #افغانستان #عراق #حملہ #طالبان #سیاسی_مبصرین #شکست #لبنان #حزب_اللہ # #ٹرمپ #نشانیاں
2m:30s
2808
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
eqtedar,
wali
amr
muslimeen,
muslim,
islam,
shekast,
trump,
siasi
mobserin,
afghanistan,
america,
lebenon,
neshan,