زندہ شہید | دستاویزی فلم | Arabic Sub Urdu
بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے...
بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
مالکِ اشتر زمان، شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی مکتبِ عاشورہ کے پیرو کار، مظلوموں اور محروموں کی دِل کی آواز اور دُنیا کی ظالم و جابر اور بے گناہ معصوم بچوں اور عورتوں پر رحم نہ کھانے والی عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے پٹھوؤں کے لیے ذوالفقارِ علی تھے۔
آپ اپنے مولا و آقا علی علیہ السلام کی طرح زندگی گزار کر اور اپنے مولا و آقا مظلوم حسین علیہ السلام کی طرح مظلومانہ شہادت پا کر سرفراز و سر بلند ہوگئے اور تمام حریت پسندوں اور راہ خدا کے حقیقی مجاہدوں، مظلوموں کے غم خوارون کے لیے نمونہ عمل قرار پائے۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #زندہ_شہید #سیسہ_پلائی_دیوار #متواضع #معرکے #مہربان #پلاسٹک_کی_چپل #اوڑھنا_بچھونا #یرغمال #شہادت #میدان_جنگ #بوچھاڑ #سادہ_ترین_فوجی #معنویات #کمانڈرز
20m:32s
3059
مصائب امام علی النقی الہادی علیہ السلام...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام نے اپنے زمانے کی
شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے ساتھ ایک...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام نے اپنے زمانے کی
شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے ساتھ ایک نہ ختم ہونے والے مبارزے و مقابلے کا آغاز کیا اور اِسی راستے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ تمام آئمہ معصومین علیہم السلام ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لیکن سید الشہدا مظلومِ کربلا نے خدا کی بارگاہ میں اِس راہ کی حقانیت کے اثبات اور حفاظت کے لیے ایک ایسی قربانی پیش کی کہ جو تا ابد اِس راہ کے راہیوں کے لیے مشعل راہ بن کر رہے گی۔
حجتہ الاسلام اُستاد انصاریان کی زبانی امام علی نقی علیہ السلام کے مصائب سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #امام_علی_نقی_الہادی #روایات #زہر #ہڈیاں #جلد #خون #سرایت #زخم #چھالا #یا_ابا_عبداللہ
2m:4s
2265