امام محمد تقیؑ کی مظلومانہ شہادت | سید...
امام محمد تقیؑ جو جواد الآئمہؑ کے لقب سے معروف ہیں آفتابِ امامت کے نویں چراغ ہیں۔...
امام محمد تقیؑ جو جواد الآئمہؑ کے لقب سے معروف ہیں آفتابِ امامت کے نویں چراغ ہیں۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیے اور 25 سال کی عمر میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہوئے۔ شیعہ آئمہؑ میں آپ سب سے کم عمر میں شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔
ایک طرف دشمنوں کی سازشیں اور دوسری طرف سے اپنوں کی بے وفائی تھی، بعض مؤرخین کی رائے ہے کہ امامؑ کو ان کی زوجہ ام الفضل بنت مامون کے ذریعے زہر دیا گیا۔
امامؑ کو دوسری بار بغداد بلایا گیا اور معتصم نے اپنی سازشوں سے امامؑ کو زہر دلایا، زہر کی شدت نے امامؑ کے وجود میں پیاس اور تشنگی کی شدت پیدا کردی اور یوں امامؑ دشمنوں کے ظلم و ستم اور اپنوں کی بے وفائی سے مظلومانہ انداز میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
امام کی شہادت کے سلسلے میں امام کی مظلومیت کی ترجمانی کرنے والا یہ نوحہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
#امام #تقی #جواد #آفتاب #امامت #چراغ #مظلومانہ #شیعہ #شہادت #دشمن #سازشیں #مامون #بغداد #معتصم #زہر #شدت
5m:17s
3891
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
taqi
(A),
mazlumana,
shahadat,
nuha,
seyyed
majid
bani
fatemi,
imam
javad,
aftab
amamat,
farida,
dishman,
tarikh,
muvarekh,
Baghdad,
cheragh,
shiea,
maemon,
muetasem,
shedat,

1453
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
taqi
(A),
mazlumana,
shahadat,
nuha,
seyyed
majid
bani
fatemi,
imam
javad,
aftab
amamat,
farida,
dishman,
tarikh,
muvarekh,
Baghdad,
cheragh,
shiea,
maemon,
muetasem,
shedat,
یا ابا القائم، یا امامِ عسکریؑ | نوحہ |...
اربعین کی پیادہ روی مولا علی علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام اور دیگر...
اربعین کی پیادہ روی مولا علی علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام اور دیگر مقامات مقدس کی زیارات کے ساتھ ساتھ ایک زائر اپنے گیارہویں مولا و آقا امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضے کی زیارت کے لیے اور آپ علیہ السلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرنے سامرہ کا رخ کرتا ہے. درحقیقت یہ سفر عشق، شرافت اور شعور کا سفر ہے.
اس حوالے سے نوحہ سماعت کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شیعہ #پناہ_گاہ #وابستہ #وصال #شوق #سامرہ #کبوتر #حرم #طواف #زائر #کربلا #شرافت #شعور #راستہ #قرآن
3m:35s
1387
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
easkari,
noha,
arbaeen,
imam
ali,
imam
husayn,
muqddas,
zeyarat,
samerra,
haqiqat,
eshq,
safar,
sherafat,
shiea,
wesal,
haram,
karbala,
quran,
برطانوی بجٹ سے چلنے والی تشیع | ولی امرِ...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے لوگوں تک پہنچا ہو اور اہلبیت علیہم السلام کا مکتب کا سر چشمہ وحی الہی اور معصومین علیہم السلام کی گرانبہا تعلیمات ہیں جو اس مکتب کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد اور ایک دوسروں کے احترام کا درس دیتی ہیں. لیکن تشیع کے نام پر دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص بوڑھا شیطان برطانیہ کا آلہ کار بن کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنے اور دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین کرنے والے درحقیقت دشمنان اسلام اور برطانوی خزانے پر پلنے والے پٹھو ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #برطانوی_بجٹ #تشیع #اثبات #اہل_سنت #مقدس_افراد #سیرت #نشریات #توہین #عقاید #بد_کلامی
1m:14s
4501
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
British,
shiea,
imam,
imam
khamnenei,
maktab,
islam,
islam
muhammadi,
musalman,
etehad,
ehteram,
shaytan,
tafraqa,
muqadasat,
haqiqat,
tohin,
eaqayed,