نعمتِ ولایت | عارف باللہ آیت اللہ حسن...
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ۔
نظامِ ولایت فقیہ در...
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ۔
نظامِ ولایت فقیہ در حقیقت خدا کی طرف سے دیا گیا الہی نظام، نبوت اور امامت کا تسلسل ہے۔ جب نبی نہ ہو تو امام اِس دین کی پاسداری کرے گا اور اگر امام نہ ہو تو امام کی طرف سے امام کا نائب اِس دینِ خدا کی حفاظت اور کلمہ توحید کی سر بلندی کے لیے کوشش کرے گا۔ نبی و امام، معصوم ہوتے ہیں جبکہ امام کا نائب یعنی فقیہ ایک ایسا شخص ہوتا ہے جس میں امامِ معصوم کی طرف سے بتائی گئی تمام شرائط پائی جاتی ہیں اور وہ اِس چیز کی اہلیت رکھتا ہے کہ امامِ معصوم کی غیر موجودگی میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے سکے۔ اسلام تا قیامت ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے، یہ چیز اسلام کی فطرت اور تعلیمات محمد وآلِ محمد کے بھی خلاف ہے کہ جب نبی اور امام موجود نہ ہو تو دینِ خدا بغیر رہنما، ہادی اور محافظ کے رہ جائے اور دین کی چھٹی ہوجائے۔
آئیں دیکھتے ہیں عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی حفظہ اللہ ولی امرِ مسلمین، نائب برحق امام زمانہ، سید علی خامنہ ای کہ جنہوں نے آج دنیا کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کو للکارا ہوا ہے اِن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #محبت #عظیم_الشان_رہبر #موحد #دیندار #الہی_انسان #پاکیزہ #ولی
3m:6s
2252
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aarif
billah,
ayatullah
hasan
zade
aamoli,
nemate
wilayat,
wilayat
e
faqih,
ilahi
nizam,
nabuwwat,
imamat,
nabi,
imam,
naebe
imam,
deen,
hifazat,
tawheed,
faqih,
sharaet,
zimmedariyan,
islam,
qayamat,
zabtaye
hayat,
insan
ki
fitrat,
mohammad,
rehnuma,
hadi,
sayyid
ali
khamenei,
dushman,
lalkaar,
انقلابی ہونے کے معیارات | ولی امر مسلمین...
اگر یہ پانچ معیارات کسی میں پائے جاتے ہوں وہ قطعی طور پرانقلابی ہے۔
اگر کوئی حالت...
اگر یہ پانچ معیارات کسی میں پائے جاتے ہوں وہ قطعی طور پرانقلابی ہے۔
اگر کوئی حالت فعلی یعنی موجودہ صورتحال پر قانع و راضی ہو جائے تو اُس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ تجربات کی روشنی میں امریکہ پر اعتماد کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ سیاسی تقوی سے کیا مراد ہے؟ کیا بتائے گئے معیارات پر پورا اُترنے والے شخص کو انقلابی کہا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #انقلابی #معیارات #اصول #اقدار #موجودہ_حالت #استقلال #حساسیت
1m:51s
5039
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabi
hone
ke
meyaaraat,
sayyid
ali
khamenei,
inqelabi,
amrica,
etemaad,
siyasi
taqwa,
usool,
aqdar,
isteqlal,
hassasiyat,
islami
inqelab,
rehbare
moazzam,
wali
amre
muslemeen,
man
inqelabiyam,
inqelabi
kise
kehte
hain,
inqelabi
kaun
hai,
inqelabi
hone
ki
kya
sharaet
hain,
ولایت فقیہ کی ضرورت | شہید آیت اللہ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ فقط وه ہو سکتا ہے جسے خداوندِ متعال کی طرف سے حقِ حکومت دیا گیا ہو، حق حکومت یا امامِ معصوم کو حاصل ہے یا امام معصوم کی غیر موجودگی میں ایسے شخص کو حاصل ہے جسے امامِ معصوم کی تائید حاصل ہو۔ پس امامِ معصوم کی طرف سے ایک ایسے فقیہ کو حکومت اور مسلمانوں کے امور کی باگ ڈور سنبھالنے کا اختیار حاصل ہے جس میں بتائی گئی شرائط پائی جاتی ہوں۔
اِس موضوع کے بارے میں عارف باللہ شہید آیت اللہ دستغیب کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #موضوع #اسلام #حکومت #استبدادی #طاغوتی #مسلط #امام_مسلمین #نفسانی_خواہشات #منظم
Via | @wilayatmedia
1m:5s
1959
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat
e
faqih,
zarurat,
shaheed,
ayatullah,
dastghaib
shirazi,
deen,
islam,
hayat,
haqqe
hukumat,
imam,
faqih,
musalman,
omoor,
baag
dor,
sharaet,
mauzu,
istebdadi,
taghoot,
musallat,
imam
muslemeen,
nafsani
khahishaat,
munazzam,
ولایتِ فقیہ کیا ہے؟ | امام خمینیؒ، رہبر...
اسلام فقط چند رسومات اور عبادات کے مجموعے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات...
اسلام فقط چند رسومات اور عبادات کے مجموعے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے۔ خداوندِ متعال نے بنی نوع انسان کی ابدی سعادت کے لیے جامع ترین اجتماعی نظام دیا ایک ایسا نظام جس میں انسان اپنی مادّی ضروریات کے ساتھ ساتھ روحانی ضروریات اور کمال کی منازل تیزی کے ساتھ طے کر سکے اُس نظام کا نام دینِ مبین اسلام ہے اور اِس نظام کی محافظت اور ترقی و پیشرفت کے لیے امامت و ولایت کا نظام عطا کیا جس میں امامِ معصوم علیہ السلام یا اُن کی غیر موجودگی میں ایک ایسا شخص جو امامِ معصوم کی بتائی ہوئی شرائط پر پورا اترتا ہو یعنی ولی فقیہ کہ جس کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ امّت کی رہنمائی کرے اور طاغوت کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائے۔
اِس مختصر ویڈیو میں ولایت فقیہ کے حوالے سے امام خمینیؒ، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہید مرتضیٰ مطہریؒ، آیت اللہ مصباح یزدی، آیت اللہ محسن قرائتی، استاد علی رضا پناہیان اور استاد رحیم پور ازغدی کے مفید بیانات کو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #ڈکٹیٹر_شپ #آمریت #اسلام #فقیہ #حکومت_اسلامی #ولایت_مطلقہ #آئیڈیالوجی #آئیڈیالوجسٹ #مرجع_تقلید #مادام_الصلاحیت #مادام_الزمان
9m:52s
6620
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat
faqih,
imam
khomeini,
sayyid
ali
khamenei,
olama,
islam,
rusumaat,
ibadaat,
zabtae
hayaat,
sa\'adat,
ijtemai
nizam,
maddi,
roohani,
kamaal,
muhafezat,
taraqqi,
wilayat,
imam
masoom,
sharaet,
wali
faqih,
ummat,
rehnumai,
taghoot,
shaheed
murtaza
mutahhari,
ayatullah
misbah
yazdi,
ayatullah
mohsin
qarati,
ustad
alireza
panahiyan,
ustad
rahimpour
azghadi,
ideology,
ideologist,
dictatorship,
marje
taqleed,
wilayat
mutlaqa,
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی مثلث |...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس کے تحت معاشرے اور سماج میں لوگوں کو نیکی کا حکم اور برائی سے روکا جاتاہے اور اسکا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے اس کے بارے میں کافی تاکید کی ہے۔ تاہم فقہی کتابوں میں امر بالمعروف (نیکی کا حکم) اور نہی عن المنکر (برائی سے روکنے) کے خاص شرائط بیان ہوئے ہیں اور ان شرائط کی موجودگی میں یہ فریضہ نبھانا انسان پر واجب ہوتا ہے اوران شرائط کے بغیر اس وظیفے کو انجام دینا واجب نہیں، مگر ان شرائط سے پہلے ہمیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ماہیت میں دخیل عناصر کی پہچان ضروری ہے تاکہ ہمیں اس وظیفے کی صحیح تعریف اور اسکے خد و خال کا علم ہو سکے۔
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں دخیل عناصر کون کون سے ہیں؟ اور سماج میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فقدان کی صورت میں کونسی مشکلات پیش آسکتی ہیں؟ کیا اسلامی نقطہ نگاہ سے کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ دوسرے انسان کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے روکے؟
انہی تمام سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے معروف اسلامی اسکالر رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #منطق #اخلاقیات #آزادی #استدلال #آمریت #افراتفری #سماج #گفتگو #جھوٹ #بہتان
2m:42s
643
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Agha
Rahimpur
Azghadi,
Islam,
qavanin,
hukm,
quran,
ahlul
bayt,
ketab,
sharaet,
insan,
samaj,
mushkelat,
manteq,
azadi,
estedlal,