انقلابیت کا لبادہ | ولی امرِ مسلمین، سید...
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن میں مؤمنوں کو ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے؟
اِس کا کیا...
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن میں مؤمنوں کو ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے؟
اِس کا کیا مطلب ہوسکتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخِ اسلام میں بہت سی ایسی شخصیت تھیں جن کے ایک فیصلے نے اُنہیں برباد کردیا؟
جیسے کہ شمر بن ذی الجوشن۔ یہ وہ شخص تھا جو جنگِ صفین میں مولا علیؑ کے ساتھ تھا۔ لیکن یہی شخص کربلا میں مولا حسینؑ کا مبارک سر، تن سے جدا کردیتا ہے۔
صرف ایک غلط فیصلہ
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انقلاب #انقلابیت #دکھاوا #بصیرت #ریاکاری
2m:35s
6053
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilaboyat,
lubada,
imam,
khamenie,
imaan,
momineen,
quraan,
imam,
hussain,
shimr,
shakhs,
karbala,
ghalat,
faisla,
jung,
siffen,
moula,
lai,
shakhsiyat,
tabah,
Imam Ali Raza ki Karimana Nigah امام رضا علیہ السلام...
قُل لَّا أَسْأَلُکُمْ عَلَیهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی...
قُل لَّا أَسْأَلُکُمْ عَلَیهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُربَی(القرآن)
حجتہ الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان امام رضا علیہ السلام سے مروی حدیث کا کیا خلاصہ بیان فرماتے ہیں؟ امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں اُن کے بعض شیعوں کی کیا شکایت کی جاتی ہے؟ امام رضا علیہ السلام جواب میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا کسی شخص کے دِل میں شراب اور اہل بیت علیہم السلام دونوں کی محبت جمع ہوسکتی ہے؟ امام علیہ السلام اپنے شیعوں کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_رضا #کریمانہ_نگاہ #شیعہ #شراب #نبیذ #راستے #اعتراض #محبت #اہلبیت #نظر #عیب #ماں #رؤف #ولایت
4m:57s
2304
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
reza,
kareemana
nigah,
ustad
alireza
panahiyan,
mawadda,
hadith,
shia,
shikayat,
shakhs,
dil,
sharab,
ahlebait,
mohabbat,
nigah,
rasta,
nazar,
aib,
rauf,
wilayat,
mashhad,
iran,
gumbad
e
talai,
kabutar,
29
safar,
shahadat,
mazloom,
ghareeb,
ایک فاسق شخص اور شریعت کا نفاذ | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شریعت آرڈیننس کے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شریعت آرڈیننس کے نفاذ اور فاسق حکمران کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حقیقی مسلمان ہونے کا کیا معیار ہوتا ہے؟ کس طرح کے افراد کو شریعت کے نفاذ کا حق حاصل نہیں ہوتا؟ کیا اسلامی اقدار کا مذاق اُڑانے والا شخص شریعت کے نفاذ کی بات کر سکتا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مسلمان #عملی_زندگی #اسلام #طوائف #وفد #اسلامی_اقدار #شریعت_آرڈینس #نفاذ
3m:41s
1425
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fasiq,
shakhs,
shariat,
nefaz,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
shariat
ordinance,
hukmaran,
haqeeqi
musalman,
meyaar,
afraad,
haq,
islami
aqdar,
mazaaq,
amali
zindagi,
islam,
tawaef,
قاسم سلیمانیؒ اور عہد الٰہی میں صداقت |...
ایمان یعنی خداوند متعال سے عہد باندھنا، یہ ایک ایسا الٰہی عہد ہوتا ہے جس کی پختگی...
ایمان یعنی خداوند متعال سے عہد باندھنا، یہ ایک ایسا الٰہی عہد ہوتا ہے جس کی پختگی اور صداقت کا تعلق اس شخص کے ایمان کی سطح سے تعلق رکھتا ہے. انفرادی، اجتماعی اور زندگی کے ہر شعبے میں اپنی ذمہ داریوں کو الٰہی اصولوں کے مطابق پروردگار عالم کی خوشنودی کے لیے ادا کرنا.
مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اس زمانے کی ایک ایسی ہی الٰہی شخصیت تھے جنہوں نے خداوند متعال سے اپنے عہد کو نبھایا اور اس چیز کی صداقت کا عملی نمونہ زندگی کے مختلف میدانوں میں پیش کیا اور اس راہ میں قدم رکھنے والوں کے لیے ایک نمونہ عمل بن کر سامنے آئے.
شہید سلیمانی اور عہد الٰہی میں صداقت کے حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #عہد_الٰہی_میں_صداقت #رویہ #سچا #ہدف #اسلام #انقلاب #لغزش
1m:43s
8366
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
qasem
soleimani,
qasem,
soleimani,
ahad,
ahad
elahy,
sedaqat,
sacha,
hadaf,
islam,
enqelab,
laghzesh,
khodawand,
khoda,
shakhs,
enfrady,
zindagi,
osool,
khoshnoody,
malik
ashter,
shaheed,
imam,
imam
syed
ali
khamenei,
syed
ali
khamenei,
شہید قاسم سلیمانیؒ کا جنازہ شام، لبنان...
شہید قاسم سلیمانی ؒ نہ فقط ایرانی ملت کے لیے بلکہ امت مسلمہ کے لیے مقاومت کی علامت...
شہید قاسم سلیمانی ؒ نہ فقط ایرانی ملت کے لیے بلکہ امت مسلمہ کے لیے مقاومت کی علامت تھے. شہید کی امت اسلامیہ میں محبوبیت سے دشمن کی پریشانی اس کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ظاہر ہوتی ہے. جتنا دشمن نے شہید کی عظمت کو شہید کے نام کو اپنے فضلہ خور میڈیا کے ذریعے دبانا یا چھپانا چاہا اتنا ہی یہ مقدس اور بابرکت نام ابھر کر اقوام کے دلوں میں بس چکا ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی_کا_جنازہ #شام #لبنان #پاکستان #عراق #شہادت #عظمت #برکت #انقلابیت_شخص #تابوت #جلوس_جنازہ
1m:42s
10271
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
syed
ali
khameni,
qasem
solimani,
dushman,
shaam,
lebenon,
pakistan,
shahadat,
video,
azmat,
barkat,
enghlab,
taboot,
jinaza,
shakhs,
shaheed,
mahboob,
pareshani,
muslim,
iran,
شجرکاری کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب چاروں طرف آلودگی بسیرا ڈالے ہو، صاف و شفاف ہوا کے لیے جسم ترستا ہو، اور زہر آلود ہوائیں نسلِ انسانی کو تباہ کر رہی ہوں۔ اگرچہ دورِ جدید کی سائنسی ٹیکنالوجی نے انسان کی سہولت و آسانی کے لیے لامحدود وسائل مہیا کیے ہیں، زندگی کے مختلف شعبہ جات میں انسان کو بامِ عروج پر پہنچا دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کے اس دور میں ہر طرف آلودگی بھی چھائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مختلف بیماریوں اور آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی فیکٹریاں، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، فضائی اور بحری جہازوں کا دھواں، مختلف صنعتوں کے فضلات سے مسئلہ مزید پیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کا ایک راہ حل شجر کاری ہے اور اسی لیے ایران سمیت دنیا بھر میں جنگلوں کے تناسب کو بڑھانے کے لیے شجرکاری کی مہم چلائی جاتی ہے اور سالانہ بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں شجرکاری کا عمل وجود میں آتا ہے اور ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت ہر شخص اس مہم کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ چنانچہ آپ اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی کو، شجرکاری کی اہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ، عملی طور پر بھی شجر کاری کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شجر_کاری #فرض #پروگرام #شخص #پودے #ہمت #سالانہ #ملک #فوائد #مدت
2m:31s
3591
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
farz,
programme,
shakhs,
pouday,
himmat,
salana,
fawaid,