حقیقی اسلام اور امریکی اسلام | شہید...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان کیا فرق بیان فرماتے ہیں؟مسلمانوں کے درمیان نفرتیں بھیلانے کے لیے دشمن کس قسم کے القابات اور اصطلاحات استعمال کرتا ہے؟کس اسلام سے اسلام دشمن طاقتیں راضی ہوتی ہیں؟کیا خدا نے مسلمانوں پر کسی کی بالادستی کی اجازت دی ہے؟امریکہ اور دیگر استعماری طاقتیں کس قسم کے اسلام کی مخالف ہیں؟
شہیدِ راہ ولایت، سفیرِ انقلاب علامہ عارف حسین الحسینی کی حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے موضوع پر خطاب سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #حقیقی_اسلام #امریکی_اسلام #القابات #مسلمان #اعتدال_پسند #انتہا_پسند #قرآن #راضی
4m:50s
2840