محب خدا کا مقام | آیت اللہ مصباح یزدی |...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند متعال سے تمام دل کے ساتھ محبت کرو\".
آیت الله مصباح یزدی رضوان الله علیه خدا سے محبت کرنے والے صدیقین کی اہم ترین نشانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ صدیقین کسے کہتے ہیں؟ صدیقین کی بنیادی صفت کیا ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کرنے والے صدیقین دن کے اجالے میں کن لمحات کے منتظر ہوتے ہیں؟ رات کی خلوت میں ایک عاشق خدا کی کیا حالت ہوتی ہے؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #پانچواں_حصہ #علامہ_مجلسی #شہید_ثانی #بحارالانوار #صدیقین #اسلامی_ثقافت #خاص_بندے #نشانی #مشتاق #دن #رات_کی_تاریکی #صفات #مناجات
3m:12s
1578
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muheb,
muhebbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
Mesbah
Yazdi,
allah,
sediqin,
neshani,
sefat,
easheq,
allame
majlesi,
mushtaq,
sefat,
munajat,
غفّاریت الہی اور خدا سے محبت | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے خداوند متعال کی غفاریت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انسان جب کسی سے محبت کرتا ہے تو یہ محبت درحقیقت کس چیز سے ہوتی ہے؟ حاتم طائی کو اس کی کس صفت کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے؟ سورہ حشر کی آخری آیات مبارکہ میں خداوند متعال کی کونسی صفات بیان ہوئی ہیں؟ خداوند متعال کی کونسی صفات گناہ گاروں کے لیے مورد پسند ہوتی ہے؟ پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خداوند متعال سے کس چیز کی درخواست فرمائی؟ خداوند متعال نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی درخواست کے جواب میں کیا فرمایا؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #غفاریت_الہی #خدا_سے_محبت #صفات_سے_محبت #حاتم_طائی #گناہوں_کے_مرتکب #پیغمبر_اکرم #امت_کی_شفاعت
3m:22s
1292
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghafariyat,
allah,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
insan,
haqiqat,
quran,
sefat,
sefat,
ummat,
islam,
انسانی حقوق کا نعرہ اور منافقت | رہبر...
اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور...
اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور دینی عقائد کے سلسلے میں کی جاتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس کا دائرہ اس سے وسیع ہے۔ انسانی معاشرے کے اندر استعمار اور استکبار کی جانب سے بہت سارے کام اچھے عنوان اور انسانی حقوق کی طرفداری کے نعروں سے آغاز کئے جاتے ہیں، جبکہ ان کاموں کے پیچھے منافقت ہو رہی ہوتی ہے۔ امام خامنہ ای اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کے کچھ نمونوں کو بیان کرتے ہیں۔
سکندر اعظم جو مقدونیہ سے آیا، کیا اس کا دعوا بھی علم، ثقافت اور انسانیت کے بارے میں نہیں تھا لیکن کیا حقیقت یہی تھی؟
کیا امریکہ کی حمایت کے نیچے انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی؟
آمریکا کی جانب سے صہیونی حکومت کی حمایت کرنا منافقت نہیں ہے؟
صدام کے حملوں کے پیچھے کون تھا؟
ایٹم بم سے روکنے والا کیا خود اس کا آغاز کرنے والا اور استعمال کرنے والا نہیں ہے؟
کیا یمن کی عوام پر حملوں کے لئے وہ سعودی کی مدد نہیں کرتے؟
کیا ان سب کاموں کو منافقت کے علاوہ کوئی اور نام دیا جاسکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#اخلاقیات #صفت #منافقت #دینی #عقائد #معاشرے #استعمار #استکبار #حقوق #امام #نمونہ #ثقافت #انسانیت #حقیقت
2m:40s
4190
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
huquq,
munafeq,
imam
khamenei,
akhlq,
sefat,
mazhab,
din,
estemar,
estekbar,
aelm,
haqiqat,
amreka,
hemayat,
sddam,
yaman,
eawam,
محبتِ خدا | آیت اللہ مصباح یزدی رضوان...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان اختیاری طور پر اپنے اندر محبت پیدا کر سکتا ہے؟ کیا اختیاری طور پر پیدا محبت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے؟ اپنے آپ سے محبت کے کیا معنی ہیں؟ خداوند متعال کی کسی سے محبت سے کیا مراد ہے؟ امام حسین علیہ السلام دعائے عرفہ میں خدا کی رضایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم خداوند متعال کی صفات کی اصل حقیقت کو سمجھ سکتے ہیں؟ خداوند متعال کی معرفت اور محبت اپنے اندر پیدا کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
معرفت خدا کے حوالے سے ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح #محبت_خدا #انسان #احساس #مقناطیس #لوہا #جاذبیت #لطف #خود_سے_محبت #انجذاب
3m:13s
4746
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ensan,
ehsas,
mohabat,
loha,
mohabat
khoda,
mohabat
khoda
ayatollah
misbah
yazdi,
nishani,
khodawand,
khoda,
imam,
imam
hussain,
sefat,
haqiqat,
maghferat,
Maarfat,
شہید سلیمانیؒ کی ذاتی خصوصیات | امام سید...
شہید قاسم سلیمانی، بہت سی نیک صفات اور خصوصیات کے حامل تھے اور انہی خصوصیات کے...
شہید قاسم سلیمانی، بہت سی نیک صفات اور خصوصیات کے حامل تھے اور انہی خصوصیات کے نتیجے میں انکی شخصیت بے نظیر اور منفرد شخصیت کے طور پر منظر عام پرآگئی اور انہی خصوصیات کی بناپر لوگ انکے دلدادہ ہوگئے اور انکی شہادت کے بعد بھی لوگ ان سے والہاںہ محبت کا اظہار کرتے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر انسان کے دل کے آئینے میں انکی تصویر نظر آرہی ہو، چنانچہ انکی خصوصیات میں عزم و ارادہ، صلابت ایمان، بہادری اور شجاعت، عقلمندی اور ہوشیاری، فہم و فراست، ایثار و فداکاری، شفافیت اور اخلاص عمل سر فہرست ہیں۔
شہید قاسم سلیمانی کی مذکورہ ذاتی خصوصیات اور صفات میں وہ کونسی صفت تھی جو نمایاں طور پر انکی ذات میں دکھائی دیتی تھی جسکی وجہ سے خدا نے دنیا میں اسے عزت سے نوازا تھا؟ چنانچہ اسی اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #خصوصیات #ایمان #شفافیت #ایمان #بہادری #عقلمندی #اخلاص #مقام #صفات
3m:21s
2380
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Imam,
Imam
Khamenei,
Shahadat,
Insan,
Shujaeat,
Ekhlas,
Maqam,
Sefat,