شہید فخری زادہؒ کی زوجۂ محترمہ کا...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
عصرِ حاضر کی شیطانی اور فرعونی طاقتوں کے...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
عصرِ حاضر کی شیطانی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل برسرِ پیکار اور مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ عاشقان حسین علیہ السلام جو باطل قوتوں کی آنکھوں کا ہر پل کانٹا بنے ہوئے ہیں اور اُن کے مذموم عزائم کے راستے میں مضبوط رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اِسی لیے یہ شیطانی اور باطل طاقتیں اپنے زرخرید غلاموں کے ذریعے اِس حسینی اور اسلامی انقلاب کے خدمت گزار افراد کو شہید کر کے اپنے تئیں یہ سمجھتے ہیں کہ اب اُن کے سامنے مزاحمت کم ہوجائے گی اور اُن کے شیطانی راستے میں ایک رکاوٹ کم ہو جائے گی مگر وہ اِس بات کو سمجھنے سے قآصر ہیں کہ ایک شہید کا خون پوری ملت کے اندر اور پورے معاشرے کے اندر وہ توانائی پیدا کر دیتا ہے کہ جس سے مزید ہزاروں بلکہ لاکھوں شہید پرورش پاتے ہیں۔
اسلامی انقلاب کے مایہ ناز اور عظیم سائنسدان کی شہادت پر اُن کی زوجہ محترمہ کا انٹرویو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_مخری_زادہ #امام_زمانہ_عجل_اللہ_فرجہ_الشریف #ایمان #عاشق #اخلاقی_صفات #سائنسدان #خون #تعزیت #مبارک_باد
2m:33s
1519
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
fakhrizade,
zauja,
mohtarma,
interview,
maut,
qaum,
hayat,
shaytani,
firauni,
maktab
ashura,
paykar,
ashiqane
husain,
rukawat,
batil,
zar
khareed,
ghulam,
islami
inqelab,
muzahemat,
qasir,
khoon,
mellat,
maashre,
tawanai,
azeem
sciencedan,
imam
zamana,
taziyat,
mubarakbad,
شہادت، بیداری کا سبب | امام خمینی | Farsi Sub...
عصرِ حاضر کی مغرور و متکبر فرعونی طاقتیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے شیطانی حربوں کے...
عصرِ حاضر کی مغرور و متکبر فرعونی طاقتیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے شیطانی حربوں کے ذریعے حق و حقیقیت کا گلہ گھونٹ دیں گے لیکن یہ سنتِ خدا بھی ہے اور خدا کا وعدہ بھی ہے کہ وہ زمین پر کمزور بنائے گئے لوگوں یعنی وہ لوگ جنہیں ظلم کے خلاف صدائے حق بلند کرنے اور مظلومین کی حمایت کے جرم میں کمزور بنا دیا گیا ہے، انہیں ظالموں اور ستمگروں پر غالبہ عطا کرے گا۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کو اِسی صدائے حق، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کی مخالفت کے جُرم میں یہ فرعونی طاقتیں اپنے ہر حربے کے ذریعے چاہے اقتصادی پابندیاں ہو یا اسلامی انقلاب کے برجستہ لوگوں کو اپنے آلہ کاروں کے ہاتھوں دہشت گردی کا نشانہ بنایا جانا ہو، کمزور کرنے کے لیے بھرپور کوشاں ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف و کرم سے یہ اسلامی انقلاب مضبوط تر اور آگے کی طرف روان دواں ہے اور انشاء اللہ امّتِ مسلمہ جلد ہی ظالموں کے ایوانوں کو لرزتا دیکھے گی۔
مختصر اور ایمان کو تازہ کرنے والا کلپ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عزیز #خون_بہانا #انقلاب #تائید #قتل #ملت #بیدار #موت #ڈر #فائدہ
2m:44s
1228
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
bedari,
imam
khomeini,
takfiri,
maghribi,
sayhuneesti,
haq,
haqeeqat,
wada,
kamzoor,
zulm,
mazloomeen,
sitamgar,
mohsin
fakhrizadeh,
islami
inqelaab,
sciencedan,
scientist,
ummat,
larza,
qatil,
millat,
maut,
شہیدِ مُحسن | شہید مُحسن فخری زادہ | Farsi...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا اور انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کر کے اپنی مجرمانہ کاروائیوں اور سیاہ کارناموں میں سے ایک اور سیاہ کارنامے میں اضافہ کیا۔ لیکن بزدل دشمن یہ بھول گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شکل میں ابھرنے والے نور کو وہ اِس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے خاموش نہیں کر پائے گا بلکہ یہ نور دن بدن ظلمت کے پردوں کو چاک کرتا ہوا پوری دنیا میں پھیل جائے گا کیونکہ مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ ایسے افراد کی شہادت سے ہزاروں اور عاشورائی جوانوں کی تربیت ہوگی۔
عظیم سائنسدان جو دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے اِن کی شہادت اور ولی امرِ مسلمین کا اہم دستور مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_محسن #بزدل_دشمن #سائنسدان #ڈاکٹر_محسن_فخری_زادہ #علمی_مجاہدت #گمنام #دو_اہم_دستور
1m:21s
1311
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
mohsin,
fakhrizadeh,
motion
graphics,
buzdil
dushman,
harbe,
inqelabe
islami,
sciencedan,
qatl,
mujremana,
siyah
karname,
noor,
oche,
hathkande,
zulmat,
maktabe
ashura,
parvarish
yafta,
shahadat,
ashurai
jawan,
tarbiyat,
dastoor,
wali
amre
muslemeen,
ilmi
mujahedat,
gumnam,