استکباری طاقتوں کی مقاومتی بلاک سے ٹکّر...
مطیع ولایت سیّد حسن نصراللہ خطّے میں دشمن کے لیے رکاوٹ اور مقاومت کا سبب بننے...
مطیع ولایت سیّد حسن نصراللہ خطّے میں دشمن کے لیے رکاوٹ اور مقاومت کا سبب بننے والے عناصر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مرکزِ مقاومت کون کون سے ممالک ہیں؟ امریکہ کو کن ممالک کے ساتھ مسئلہ ہے؟ امریکہ کن ممالک کے ساتھ دُشمنی رکھتا ہے؟ کیا یہ دشمنی صرف ممالک تک محدود ہے یا افراد کے خلاف بھی ہے؟ اس دشمنی کی بنیاد کیا ہے؟
#ویڈیو #استعماری_طاقتیں #مقاومت_کا_مرکز #ایران #شام #لبنان #عراق #یمن #تحریک #بیداری #امریکہ #مغرب #تیل #گیس #ذخائر
1m:34s
1521
شہادت کے لیے پُر اُمید | شہید محسن فخری...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قُرآن!
شہید محسن...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قُرآن!
شہید محسن فخری زادہ رضوان اللہ علیہ وہ شہید ہیں کہ جو علمی و سائنسی میدان میں سرگرم عمل تھے اور سائنسی و علمی جہاد کے میدان میں دنیا کی شیطانی طاقتوں سے نبرد آزما تھے اور انہوں نے اپنے اِس الہی راستے کو اپنے پورے شعور و معرفت کے ساتھ انتخاب کیا تھا۔ وہ جانتے تھے کہ یہ راستہ کتنا اہم اور اِس راستے میں ترقی، شیطانی طاقتوں کو کتنی ناگوار گزرے گی لیکن شہید اپنے پورے ایمان اور خلوص کے ساتھ شہادت کی آرزو لیے تا شہادت اِس علمی جہاد کے میدان میں برسرِ پیکار رہے۔
شہید کی روحانی و ملکوتی گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_محسن_فخری_زادہ #عقیدہ #یقین #خون #قطرہ #عظیم_کامیابی #شہادت #مظلومانہ #پھول #امید #عراق #شام #امریکہ #خلوص #میزان
1m:36s
1488