Allah Kisi Qaum Ko Fazilat Ata Karny Kay Baad Kyun Zaleel-o-Ruswa Karta...
الله کسی قوم کو فضیلت عطا کرنے کے بعد کیوں ذلیل و رسوا کرتا ہے؟ || قرآن پڑھنے والے...
الله کسی قوم کو فضیلت عطا کرنے کے بعد کیوں ذلیل و رسوا کرتا ہے؟ || قرآن پڑھنے والے عبرت لیں! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۶۱ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Allah Kisi Qaum Ko Fazilat Ata Karny Kay Baad Kyun Zaleel-o-Ruswa Karta Hay? || Quran Parhny Waly Ibrat Lain! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 61 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَإِذْ قُلْتُمْ يَا مُوسَىٰ لَن نَّصْبِرَ عَلَىٰ طَعَامٍ وَاحِدٍ فَادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُخْرِجْ لَنَا مِمَّا تُنبِتُ الْأَرْضُ مِن بَقْلِهَا وَقِثَّائِهَا وَفُومِهَا وَعَدَسِهَا وَبَصَلِهَا ۖ قَالَ أَتَسْتَبْدِلُونَ الَّذِي هُوَ أَدْنَىٰ بِالَّذِي هُوَ خَيْرٌ ۚ اهْبِطُوا مِصْرًا فَإِنَّ لَكُم مَّا سَأَلْتُمْ ۗ وَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ وَبَاءُوا بِغَضَبٍ مِّنَ اللَّـهِ ۗ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّـهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۗ ذَٰلِكَ بِمَا عَصَوا وَّكَانُوا يَعْتَدُونَ ﴿٦١﴾
Spread the message!
Share this video!
#BaniIsrael #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
10m:7s
1635
اے ماتمی | مجید بنی فاطمہ (نوحہ) | Farsi...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر طاغوتی طاقتیں موجود ہیں، جب تک دُنیا میں ظلم و ستم موجود ہے، جب تک دُنیا میں نظامِ عدل کا نفاذ نہیں ہوجاتا، جب تک مستضعفین سے کیا گیا خدا کا وعدہ پورا نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ ہر روز، روزِ عاشورہ ہے اور ہر زمین، زمینِ کربلا ہے۔ اور مکتبِ عاشورہ کے عاشقان و پیروان ہمیشہ اپنے لہو سے دنیا میں ظالم و جابر طاقتوں کو رسوا کرتے رہیں گے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ فارسی نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #اے_ماتمی #نوحہ #حسین_علیہ_السلام #عاشورہ #عون #جون #حبیب #سعادت_مند #عاشق #کربلا
1m:53s
2415
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
matami,
majeed,
banifatimeh,
noha,
aashura,
karbala,
dunya,
zaalim,
jabir,
taghuti,
zulm,
sitam,
nizam,
adl,
nafaz,
mustazefeen,
wada,
aashiqan,
peerwan,
lahu,
ruswa,
یہ حزب اللہ ہے | عربی ترانہ / اردو...
استعماری طاقتوں نے ہمیشہ اسلامی طاقت کا مادّی وسائل سے اندازہ لگانے کی کوشش کی...
استعماری طاقتوں نے ہمیشہ اسلامی طاقت کا مادّی وسائل سے اندازہ لگانے کی کوشش کی اسی لیے ہمیشہ شکست اس کا مقدر بنی۔ جولائی 2006ء میں جدید اسلحہ، ٹیکنالوجی اور انٹیلیجنس پاور کی بنیاد پر حزب اللہ کو چند گھنٹوں اور دنوں میں ختم کرنے کا دعوی کرنے والے اسرائیل کی حزب اللہ کے جوانوں کے ہاتھوں رسوا کن شکست اور پھر آج 2019ء تک کی حزب اللہ کی عراق و شام و ۔۔ میں مسلسل کامیابیوں پر مشتمل ترانہ ملاحظہ ہو۔
#حزب_اللہ #جولائی #2006ء #لبنان #اسرائیل #33روزہ_جنگ #عراق #الانبار #شام #جولان #نصراللہ #حیدر
4m:30s
2575
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hizbullah,
tarana,
israel,
shikast,
ruswa,
iraq,
sham,
علیؑ حق کے ساتھ اور حق علیؑ کے ساتھ |...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ السلام کے جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کے بارے میں کس واقعے کا ذکر کیا گیا ہے؟ معاویہ نے کس جملے کے ذریعے امام کی توہین کرنے کی کوشش کی؟ امام علی علیہ السلام نے جواب میں کیا فرمایا؟ کیا امام علی علیہ السلام کو رسیوں سے باندہ کر مسجد لیجانا کسی کی حقانیت پر دلالت کرتا ہے یا اُس کے باطل ہونے پر؟ امام علی علیہ السلام اپنی شجاعت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام نے معاویہ کو کس طرح رسوا فرمایا؟ ہمیں شب قدر کی راتوں میں کس چیز کی دعا طلب کرنی چاہیے؟ ہمیں کس طرح کی عبادت انجام دینا چاہیے؟
#ویڈیو #علی #حق #مظلومیت #اعتقاد #نھج_البلاغہ #معاویہ #زبردستی #رسوا #انکار #سقیفہ
3m:22s
2365
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamAli,
haq,
AyatollahAllamaJawadiAamoli,
mawiya,
khat,
jawab,
nehjubalagah,
mazloomiyat,
waqea,
zikr,
tawheen,
koshish,
rassiyo,
baandh,
masjid,
haqqaniyat,
dilalat,
shujaat,
ruswa,
ShabeQadr,
dua,
ibadat,
منبرِ مقاومت | ولی امرِ مسلمین سید علی...
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
عصرِ حاضر کے...
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
عصرِ حاضر کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے والی قیادت اور ملت کہ جس نے دنیا کی تمام عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُس کے چیلوں اور اُس کے تلوے چاٹنے والے پست ترین حکمرانوں کے شیطانی عزائم کو خاک میں ملایا اور مختلف میدانوں میں اُن کو ذلیل و رسوا کر کے دنیا کے تمام مظلومین و کمزور لوگوں کو بالخصوص اسلامی امت کو یہ نمونہ دکھا دیا ہے کہ اگر باہمی اتحاد و یگانگت اور عزم و ارادے کے ساتھ ان انسانیت دشمن طاقتوں کے مقابل ڈٹ جایا جائے اور ثابت قدمی دکھائی جائے اور بصیرت و بیداری کے ساتھ آگے بڑھا جائے تو انہیں شکست دی جاسکتی ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جو آج تک دنیا کے عَالمی شیطانوں اور بدمعاشوں کے خلاف ’’ھَل مِن ناصِر یَنصُرنا‘‘ کی صدا بلند کئے ہوئے ہیں، اُن کے مخلتف مواقع پر استعمار شکن بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #منبر_مقاومت #امام_خمینی #امریکہ #شیطان #منفور_ترین #انتقام #صحرائے_طبس #مشرق_وسطی #قبرستان #بیداری #بصیرت
2m:26s
6485
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
mimber
muqawemat,
ghazi,
khudaii,
firaun,
namrood,
yazeed,
qiyadat,
mellat,
shaytani
taqatein,
chele,
hukmaran,
zaleel
o
ruswa,
mazloomeen,
kamzor,
islami
ummat,
ittehad,
yaganegi,
azm,
irada,
insaniyat
dushman,
sabit
qadmi,
baseerat,
bedari,
shikast,
badmaash,
خود مختاری کی خاطر دشمنی | امام خمینی...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال اور پسماندگی کے بعد تمام اسلامی ممالک میں ایک گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا جس طرح مسلمان ممالک کے حکمران مسلمانوں کے زوال اور مغربی ممالک کی دنیا پر حکمرانی اور ان کی غلامی کو مقدر کا کھیل سمجھ کر قبول کر چکے تھے اِسی طرح عام مسلمان بھی اِس غلامی سے اور اُن کے پنجوں سے نکلنا ناممکن سمجھ بیٹھے تھے. ایک ایسے ظلمت سے پُر ماحول میں مشرق میں امید کی ایک کرن اسلامی انقلاب کی شکل میں چمکتی ہے۔ آج اِسی الٰہی انقلاب کی برکتیں ہی ہیں کہ جس کے سبب دنیا بھر میں بیداری کی تحریکیں عَالَمی غارت گر شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں بر سرِ پیکار نظر آتی ہیں۔ آج وہ عَالمی شیطانی طاقتیں جو دنیا کو اپنی مٹھی میں سمجھ رہی تھیں وہ فلسطینی، عراقی، یمنی، شامی اور دیگر مومن جوانوں کے ہاتھوں جگہ جگہ رسوا ہو رہی ہیں۔
اسلامی ممالک کی خود مختاری کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #مشرق #مغرب #ذرائع_ابلاغ #مطبوعات #خود_مختاری #حفاظت #آرزو #اسلامی_ممالک #حکمرانی #گہری_نیند
1m:8s
1395
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khud
mukhtari,
dushmani,
imam
khomeini,
bharosa,
ghulam,
baseerat,
hurr,
beena,
musalman,
pasmandegi,
zawal,
islami
mamalik,
andhera,
hukmaran,
maghribi
mamalik,
muqaddar,
zulmat,
ummeed,
islami
inqelab,
ilahi
inqelab,
bedari,
barkatein,
paikar,
shaytani
taqatein,
palestine,
falastine,
iraq,
shaam,
syria,
yamani,
yemeni,
ruswa,
jawan,
mashriq,
maghrib,
hifazat,
aarzu,