Nasheed : Rasoulallah - Love our Prophet Muhammed (PBUH) - English
Dear Brothers and Sisters- Allah Almighty commanded us to Love Prophet Muhammad (PBUH) more than our soul- This Nasheed is dedicated to...
Dear Brothers and Sisters- Allah Almighty commanded us to Love Prophet Muhammad (PBUH) more than our soul- This Nasheed is dedicated to those who love prophet Muhammad (PBUH) and follow his teachings
4m:41s
10636
Build A Relationship with Imam al-Mahdi (A) | Sister Spade |...
So in the previous Sister Spade episode, we got leveled up by going from simply knowing OF the Imam of our time, to REALLY knowing the Imam of our...
So in the previous Sister Spade episode, we got leveled up by going from simply knowing OF the Imam of our time, to REALLY knowing the Imam of our time.
This time around, we\\\'re going to level you up again, and take you from simply REALLY knowing the Imam of our time, to building a RELATIONSHIP with the Imam of our time.
Sister Spade explains and helps us along the path to building a lasting relationship with the Imam of our time, because it isn\\\'t enough to just know of the Imam, or just knowing the Imam; because we have to build a real relationship with the Imam.
#SisterSpade #IslamicPulse #Life #Questions #Islam #Quran #Ahlulbayt #RealityCheck #Mahdi #ImamMahdi #Saviour #TheAwaitedOne #Imam_Mahdi
2m:55s
4685
Video Tags:
islamicpulse,
production,
Relationship,
Relationship
with
Imam
al-Mahdi,
Build
A
Relationship,
Imam
al-Mahdi,
Sister
Spade,
the
Imam,
Saviour,
TheAwaitedOne,
RealityCheck,
Ahlulbayt,
Quran,
Islam,
Questions,
Life,
real
relationship,
a
lasting
relationship,,,
imam
al
mahdi,imam
mahdi,the
mahdi,end
of
times,
sahab
asr,
society,
messiah,
rasoul,
wali
asr,
اربعین حسینی، عاشوراء کا طاقتور میڈیا |...
اربعین نواسہ رسول، فرزند بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی یاد میں منایا...
اربعین نواسہ رسول، فرزند بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی یاد میں منایا جانے والا مذہبی تہوار ہے جسکا آغاز خود اہلبیت علیہم السلام نے کیا اور ہر سال عراق کے مختلف شہروں سے شروع ہو کر 20 صفر کو کربلائے معلی میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔ اس سفر کو عام طور پر پیدل طے کیا جاتا ہے۔ اور ہر سال عراق کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے اس مراسم میں شرکت کرنے کے لئے شیعوں کے علاوہ اہل سنت، عیسائی، ایزدی اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگ عراق کا سفر کرتے ہیں۔
ان آخری برسوں میں اربعین کے پیدل سفر میں شرکت کرنے والوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی ہے یہاں تک کہ یہ مراسم دنیا میں منعقد ہونے والے سب سے عظیم مذہبی اجتماع میں بدل گئے ہے۔ آئے دن اسکے شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور آج اربعین پر ہونے والی مشی بین الاقوامی سطح پر مقاومت کا مظہر ٹھہری ہے اور عاشورائے حسینی کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے کیلئے ایک طاقتور میڈیا کا کردار ادا کرہی ہے۔
اربعین کس طرح عاشورائے حسینی کیلئے میڈیا کا کردار ادا کرتا آرہا ہے؟ اسکا آغاز کب سے ہوا اور اسکو مزید کس طرح وسعت دینے کی ضرورت ہے؟ اور اس سلسلے میں کن لوگوں کو آگے بڑھ کر کوشش کرنے کی ضرورت ہے؟ ان تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اربعین #عاشوراء #طاقتور #میڈیا #وسعت #گہرائی #مجالس_عزا #مشی
5m:32s
6960
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
مجالس کے ذریعے مکتب اہلبیت کی حفاظت |...
کربلا کے واقعے کے بعد آئمہ علیہم السلام کے اصحاب نے بھی امام سجاد علیہ السلام...
کربلا کے واقعے کے بعد آئمہ علیہم السلام کے اصحاب نے بھی امام سجاد علیہ السلام اور زینب کبری ٰسلام اللہ علیہا کی سیرت پر چلتے ہوئے عزاداری کوجاری رکھنے کیلئے مجالس کا اہتمام کیا، وہ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر مجالس منعقد کرتے تھے اور یہیں سے عزاداری کا آغاز ہوا۔ اور آئمہ علیہم السلام بھی ایسی نشستوں کو بہت پسند کیا کرتے تھے اور اسی کے ساتھ اس بات کی بھی تاکید کیا کرتے کہ ایسی نشستوں میں امر اہلبیت علیہم السلام کو زندہ کیا جائے۔
اہلبیت علیہم السلام کی جانب سے مجالس عزاء کے ضمن میں انکے امر کو زندہ رکھنے کی تاکید اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مجالس عزاء، اسلامی تعلیمات اور معارف اہلبیت علیہم السلام کو زندہ رکھنے کا بہترین ذریعہ ہیں، چنانچہ انہی مجالس میں امر اہلبیت علیہم السلام کی بہترین طریقے سے تبیین اور توضیح ہو سکتی ہے۔
یہاں پر امر اہلبیت سے متعلق، ممکنہ طور پرمختلف معانی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ سوال پیش آسکتا ہے کہ امر اہلبیت ؑسے کیا مراد ہوسکتی ہے اور آج کی اصطلاح میں اسکے معنی کو کس پیرائے میں بیان کیا جا سکتا ہے؟ چانچہ اس سوال کے جواب کو آپ، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیان کے تناظر میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس #امر #زندہ #مکتب #اصحاب_آئمہ #پاسداری #پسند #انعقاد #عزاداری
2m:6s
6861
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
امام حسینؑ نُورِ خدا | امام خمینی رضوان...
یرِیدُونَ لِیطْفِؤُا نُورَ الله بِأَفْواهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ...
یرِیدُونَ لِیطْفِؤُا نُورَ الله بِأَفْواهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ کرِهَ الْکافِرُونَ. \"یہ لوگ چاہتے ہیں کہ نور خدا کو اپنے منہ سے بجھادیں اور اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے چاہے یہ بات کفار کو کتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو\" (الصف: ۸)
یزید لعنت اللہ علیہ اور اس کے پیروکار کربلا کے میدان میں نواسہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیاسہ اور مظلومیت کے ساتھ بے دردی سے شہید کرکے یہ سمجھ رہے تھے کہ وہ خداوندمتعال کے نور کو بجھا دیں گے لیکن تاریخ نے یہ ثابت کردیا کہ یہ الہی نور نہ فقط بجھا بلکہ آج پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہے اور عالم بشریت کی ہدایت کے راستے کو روشن کر رہا ہے.
اس موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نور_خدا #مظلومیت #شہید #خارجی #قیام #تعارف
1m:14s
7454
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
imam
khomeini,
imam
hussain
noor
khoda,