داغ زہراء سلام اللہ علیہا اور علیؑ |...
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے نہ فقط ایک محافظ نبوت کا مثالی کردار ادا کیا...
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے نہ فقط ایک محافظ نبوت کا مثالی کردار ادا کیا بلکہ محافظ امامت و ولایت کا بھی مثالی کردار ادا کیا اور اس راستے میں ہر شخص کے لیے نمونہ عمل بن گئیں. آپ نے جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ماں کا کردار ادا کیا اور ام ابیہا کہلائیں، اسی طرح وصی رسول خدا امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے لیے مثالی شریک حیات، ناصراور محافط کا عملی نمونہ پیش کیا.
آپ کی شہادت، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے لیے سب سے زیادہ سنگین اور عظیم مصیبت تھی. آپ کی شہادت کے بعد آپ نہ فقط ایک بہترین شریک حیات سے محروم ہوگئے بلکہ ایک مثالی محافظ اور ناصر سے بھی محروم ہوئے.
بی بی دو عالم کی پر سوز شہادت پر نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بولو #غم #اجڑ #علی #سانس #خاموشی #جدائی
3m:48s
7270
O\' My Beloved Ali (A) | Latmiyya | Farsi Sub English
Condolences to all the believers across the world on the heartbreaking and painful occasion of the martyrdom of the first divinely appointed Imam,...
Condolences to all the believers across the world on the heartbreaking and painful occasion of the martyrdom of the first divinely appointed Imam, the Commander of the Faithful, Imam Ali (A).
It’s true that our table is empty.
And it’s true that we don’t even have bread.
But as long as you are with us; O’ Ali!
We are not short of anything in this house.
O\' my beloved Ali (A)!
Haj Mahdi Rasooli describes the altruism of the household of Imam Ali (A) in this soulful Latmiyya.
5m:18s
3163
غربت جنت البقیع | نوحہ: مہدی رسولی | Farsi Sub...
آل سعود اور اس کے نمک خوار تکفیری مفتیوں نے شجرہ خبیثہ بنو امیہ کی سیرت پر عمل...
آل سعود اور اس کے نمک خوار تکفیری مفتیوں نے شجرہ خبیثہ بنو امیہ کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اہلبیت علیہم السلام سے اپنی تاریخی دشمنی اور بغض کا مظاہرہ کیا اور آل رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا.
اہلبیت علیہم السلام سے دشمنی کا اظہار ان کی زندگی میں ہوتا رہا اور ان کی شہادت کے بعد بھی یہ سلسلہ اسلام محمدی اور اہلبیت اطہار علیہم السلام کے دشمنوں کی طرف سے جاری ہے.
ہر سال آٹھ شوال کو اہل بیت رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چاہنے والے پوری دنیا میں مجالس غم اور احتجاجی جلسے کر کے جنت البقیع کے انہدام جیسے انتہائي سفاکانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ جگہ پر روضے کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کرتے ہيں۔ آٹھ شوال کی تاریخ ہر سال اہل بیت رسول صل اللہ علیہ وآلہ سے آل سعود اور وہابی مفتیوں کی دشمنی کی یاد پوری دنیا کے سامنے تازہ کر دیتی ہے.
#غربت_جنت_البقیع #مہدی_رسولی #حرم_کا_صحن #بادل_مینارہ #چراغاں_آسمان_کے_ستارے #نہ_سایہ #نہ_گنبد #تنہائی_و_غربت #ڈھلتی_شام #غم_و_اندوہ_کا_سما #سلام_اے_بقیع
4m:42s
1656