ایک مُؤقّف/مشترکہ لائحہ عمل (یوم...
اور ( اے مسلمانو ! ) جتنا (زیادہ) تم کر سکو طاقت اور گھوڑوں کے باندھ کر...
اور ( اے مسلمانو ! ) جتنا (زیادہ) تم کر سکو طاقت اور گھوڑوں کے باندھ کر رکھنے کے ذریعے سے ان کے (مقابلے کے) لیے (ہر وقت) تیار رہا کرو کہ اس سے اللہ کے دشمنوں (پر بھی) دھاک بیٹھی رہے گی، تمہارے دشمنوں (پر بھی) اور ان کے علاوہ اور لوگوں پر (بھی کہ) جن کو تم نہیں جانتے (لیکن) اللہ جانتا ہے ۔
( انفال : 60 )
آج اسلامی انقلاب، با بصیرت رہبر، قُدس کے بارے میں عالَمِ اسلام کے مشترکہ لائحہ عمل اور مقاومتی بلاک کی لازوال قربانیوں کی بدولت دشمن پر طاری ہونے والے لرزے کو سب محسوس کر رہے ہیں ۔
قُدس کے بارے میں عالَمِ اسلام کی شیعہ سُنی مقاومتی تنظیموں کا مشترکہ لائحہ عمل کیا ہے اس خوبصورت ترانے میں ملاحظہ فرمائیں ۔
#ایک_مؤقف #عربی_ترانہ #مشترکہ_لائحہ_عمل #فلسطین #مقاومتی_بلاک #یوم_القدس #لبنان #عراق #ایران #سرداری #عزت #وقت_آگیا #امت #دشمن #طاغوت #نصر_اللہ #امریکہ #اسرائیل #بدرالدین #میزائل #لبیک
#AlQudsDay2020 #FlyTheFlag #Covid1948 #D2i #OneUmmah #OneHumanity
4m:41s
2332
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
moqif,
mushtarka,
amal,
yaum,
quds,
musalamo,
taaqat,
tayyar,
allah,
dhaak,
islami,
inqelab,
baseerat,
rehbar,
aalam,
muqawemati,
block,
lazawaal,
qurbaniya,
dushman,
larza,
shia,
sunni,
tanzeemo,
khoobsoorat,
امام رضاؑ کی خاص توجہ کے محتاج | امام...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ...
یا وَجیهاً عِندَاللّه اِشفَع لَنا عِندَالله
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم جو پیغام اور تحریک لے کر مبعوث ہوئے تھے اُس تحریک اور پیغام کو آگے بڑھانے کی الہی ذمہ داری اہلبیت اطہار و معصومین علیہم السلام کے کاندھوں پر تھی اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہر قسم کی قربانیاں دیتے ہوئے اِس الہی تحریک اور پیغام کو آگے بڑھایا۔ آئمہ علیہم السلام نے دربدری، زندان اور شہادتوں کی وادیوں سے گزرتے ہوئے اِس الٰہی پیغام اور خالص محمدی اسلام کی اِس تحریک کو ہمیشہ کے لیے زندگی عطا کی۔ اور آج اسلامی انقلاب کی شکل میں یہ پیغام اور الہی تحریک دنیا کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل سینہ سِپر کئے ہوئے اپنے راستے پر گامزن ہے اور امام رضا علیہ السلام کے بابرکت روضۂ اقدس سے توسل کرتے ہوئے اسلامِ محمدی کا یہ پرچم، یہ عَلَم اُس کے حقیقی وارث یعنی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے آمادہ و تیار ہے۔ انشاءاللہ
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #طاقتیں #قوتیں #امام_رضا_علیہ_السلام #محتاج #توجہ #فضائی_افواج #مقدس_درگاہ #روضہ_مقدس #اسلامی_جمہوریہ #بقیۃ_اللہ
2m:14s
1777
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
reza,
khaas
tawajjoh,
mohtaj,
imam
khomeini,
rasoole
akram,
paigham,
ilahi,
zimmedari,
ahlebait,
masoomeen,
aimma,
dar
be
dari,
zindani,
shahadat,
qurbaniya,
khalis
mohammadi
islam,
inqelab
e
islami,
firauno,
yazido,
tawassul,
parcham,
waris,
imame
zamana,
roza
e
muqaddas,
taqatein,
islami
jamhooriya,
baqyatullah,
fazai
afwaj,
mashhad,
iran,
تحریک جعفریہ کے اغراض و مقاصد | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تحریک کے اغراض و مقاصد...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تحریک کے اغراض و مقاصد اور تحریک کے بارے میں کئے جانے والے پروپیگنڈوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ تحریک جعفریہ کے اغراض و مقاصد میں سے ایک اہم مقصد کیا ہے؟ مسلمانوں کے درمیان کونسے مشترکات پائے جاتے ہیں؟ کیا تحریک جعفریہ اہلسنت کے خلاف کوئی تحریک ہے؟ پاکستان کو بنانے میں کس کس نے قربانیاں پیش کی ہیں؟ ہمارا مطالبہ کیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #تحریک #اغراض #مقاصد #دشمنان_اسلام #شیعہ #سنی #جھگڑے #مشترکات #توحید #معاد #نبوت #قرآن #کفر #اسرائیل #امریکہ #مقابلہ
2m:3s
2232
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tehreek,
jafariya,
maqasid,
shaheed,
arif
husain
al
husaini,
propaganda,
musalman,
mushtarakaat,
ahle
sunnat,
pakistan,
qurbaniya,
mutaleba,
dushmanan
e
islam,
shia,
sunni,
jhagde,
tauheed,
maad,
nabuwwat,
quran,
kufr,
israel,
amrika,
muqabla,
ایّامِ فاطمیہ مثلِ ایّامِ محرم | سید...
مدافع نبوت و ولایت جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ، اسلامِ محمدیؐ...
مدافع نبوت و ولایت جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ، اسلامِ محمدیؐ کی راہ میں مثالی قربانیوں سے مزین ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ مثالی زندگی، کمال الہی کے متلاشیوں کے لیے تا ابد ایک ایسا نمونہ عمل ہے جو دنیوی و اخروی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا اور آپ کے پاک و طیب خانوادہ کے عاشق ہمیشہ آپ پر اور آپ کے اِس پاکیزہ گھرانے پر امت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مصائب پر غمزدہ اور آپ کے اِس نورانی در سے وابستہ ہیں۔
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے پڑھا جانے والا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #ایام_فاطمیہ #عشق #روضہ_مبارک #مادر #خون_کے_آنسو #احساس #روح #ریحان #مجھے_بلا_لیں #کربلا #امام_حسن
7m:18s
2644
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ayyam
e
fatimiya,
ayyam
e
muharram,
nauha,
majeed
bani
fateme,
fatema
zahra,
mudafe
wilayat,
mudafe
nabuwwat,
islam
e
mohammadi,
qurbaniya,
pakeeza
zindagi,
kamal,
dunyawi,
ukhrawi,
zamanat,
pakeeza
gharana,
ummat,
masaeb,
ghamzada,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,