امام حسینؑ کی رھبری | Farsi Sub Urdu
محرم کا مہینہ کونسی طاقتوں کے خلاف استقامت دکھانے کا مہینہ ہے؟ امام خمینی محرم...
محرم کا مہینہ کونسی طاقتوں کے خلاف استقامت دکھانے کا مہینہ ہے؟ امام خمینی محرم اور صفر کے مہینے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ عقیدہ درست ہے کہ اسلام امام حسین علیہ السلام کے قیام کے سبب بچاہے؟ عزاداری کے مراسم ماضی کی نسبت آج کن خصوصیات کے حامل ہیں؟ عزاداری کے ذریعے شروع ہونے والی یہ تحریک کس کی قیادت و رہبری میں مسلسل آگے بڑھ رہی ہے؟
#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #ولی_امر_مسلمین #رہبری #محرم #صفر #استقامت #مخالف_طاقتیں #تحریک
2m:4s
4441
نہ جھکنے والا رہنما! | Arabic Sub Urdu
حزب اللہ لبنان کی کامیابی کا راز اُن کی ایسی قیادت ہے جو امامت کا تسلسل نطام ولایت...
حزب اللہ لبنان کی کامیابی کا راز اُن کی ایسی قیادت ہے جو امامت کا تسلسل نطام ولایت پر مکمل ایمان اور کاملاً اِس نظام کی پیروی کرتی ہے۔ سید حسن نصراللہ نے دنیا کے سامنے برملا طور پر اِس بات کا اظہار کئی بار کیا کہ ہماری کامیابی کا راز ولی فقیہ کی اطاعت میں ہے۔
اِس حزب اللہ کے عظیم الشان قائد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ تمام ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔
#ویڈیو #نہ_جھکنے_والا #رہنما #بہادر #آزاد_منش #الہام_بخش #آزاد #جہاد
1m:29s
2102
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rehnuma,
hezbullah,
qiyadat,
nizam,
wilayat,
dunya,
kamyabi,
walifaqih,
itaat,
پُر جوش سمندر | یمنی ترانہ | Arabic Sub Urdu
موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم...
موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم قیادت، مجاہد قوم، شہداء اور طاغوتی طاقتوں کے سامنے نہ جھکنے جیسی صفات کا گہرا عمل دخل ہے۔
اس عظیم قوم کی بحری و برّی قوت پر مشتمل ایک عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #بپھرا #سمندر #عربی #ترانہ #یمن #عظیم_راہنما #منافق #اتحاد #غیر_ملکی_حملہ_آور #منہ_توڑ_جواب
2m:48s
2308
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yameni,
tarana,
mazloom,
muqtadir,
qoum,
azeem,
qiyadat,
mujahid,
purjoshsamandar,
بھارتی فوجی قیادت کے بیانات غیرذمہ...
بھارتی فوجی قیادت کے بیانات غیرذمہ دارانہ، امن متاثر ہوگا - کور کمانڈر - Urdu
بھارتی فوجی قیادت کے بیانات غیرذمہ دارانہ، امن متاثر ہوگا - کور کمانڈر - Urdu
1m:27s
1166
Video Tags:
Bharti,,Fauji,,Qiyadat,,,Kay,,Biyanat,,Gair,,Zima,,Darna,,Aman,,Mutasri,,Hoga,,Core
Commandor
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
لا فتى إلا علي ولا سيف إلا ذوالفقار
فاتح خیبر، شیرِ خدا، خدا کی جاہ و جلال کے مظہر مولا علی علیہ السلام کے سچے پیروکار عصرِ حاضر کے مرحب، عنتر اور عمرو بن عبدود جیسوں سے آج بھی برسرِ پیکار ہیں اور دشمن کو خاک چٹانے پر مجبور کئے ہوئے ہیں۔ خدائی کا دعویٰ کرنے والی عَالَمی طاقتیں اور اُن نمک خوار، پیروان شیرِ خدا کے ہاتھوں مسلسل ذلّت آمیز شکست سے دُچار ہیں۔
عصر حاضر میں مولا علی شیرِ خدا کے سچے پیروکاروں کا نائب برحقِ امام زمانؑ سید علی خامنہ ای کی الہی قیادت میں یہی نعرہ ہے:
ہے زندگی کا مقصد اپنا یہ صبح و شام
جینا علی کی صورت مرنا حسین بن کر
فارسی اور عربی میں پڑھا گیا ترانہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاتح_خیبر #عشق #تنہا #آسمانی_انسان #نمونہ_عمل #امام_علی #لبنان #ایران #یمن #اویس_قرنی #صیہونی_لشکر #آل_امیہ #آل_سعود #مالک_اشتر
4m:17s
2890
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fateh,
khayber,
shahe,
mardan,
sher,
yazdan,
parwardigar,
saif,
ali,
zulfiqar,
jah,
jalal,
mazhar,
maula,
sache,
pairokar,
asr,
hazir,
marhab,
antar,
amr,
ibn,
abdowat,
paikaar,
dushman,
khaak,
majboor,
khudai,
daawa,
taaqatein,
zillat,
shikast,
naeb,
barhaq,
imam,
zaman,
khamenei,
ilahi,
qiyadat,
naara,
zindagi,
maqsad,
subh,
sham,
soorat,
marna,
husain,
اس مشکل کا حل بھی دین ہی ہے۔ (ایران اور...
آگاہ رہو! کہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔ (رعد : 28)
ہر مشکل...
آگاہ رہو! کہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔ (رعد : 28)
ہر مشکل کا حل دین، شریعت، ولایت فقیہ اور مرجعیت کی پیروی میں موجود ہے۔ اقتصادی جنگ ہو یا حیاتیاتی جنگ، کورونا کی مشکل ہو یا کوئی اور بڑی سے بڑی مشکل۔ اسلام ہی زندگی کی قیادت کرتا ہوا انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔
کورونا کے مقابلے میں اسلامی اور مغربی ردّ
عمل کا بہترین موازنہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
سید ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
24 مارچ 2020
#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #امریکہ #تقابلی_جائزہ #کورونا #بائیولوجیکل_ٹیرارزم #حیاتیاتی_جنگ #دین #معنویات #ولایت_فقیہ #مرجعیت #تعاون #ڈر #خوف #گھبراہٹ #فوج #بحران #قتل_و_غارت
3m:8s
1944
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
SayyidHashimAlHaydari,
iran,
amrica,
jaeza,
mushkil,
hal,
deen,
Allah,
zikr,
itminaan,
shariyat,
WilayateFaqih,
marjayyat,
pairawi,
IqtesaadiJung,
HayatiyatiJung,
corona,
Islam,
zindagi,
qiyadat,
insan,
rahnumai,
maghribi,
RaddeAmal,
تنظیم، قیادت اور ہدف | علامہ عارف حسین...
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین...
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تشیع کے دشمنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ دشمن کس غلط فہمی میں مبتلا ہے؟ تشیع کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کے لیے دشمن کونسے حربے استعمال کرتا ہے؟ وسیلہ اور قیادت پر کس چیز کو برتری حاصل ہوتی ہے؟
#ویڈیو #خطاب #غلط_فہمی #تنظیم #قیادت #ہدف #متحد #ایک_آواز #تفرقہ #بنیادی_مسائل #قربانی
2m:12s
1493
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tanzeem,
qeyadat,
qiyadat,
hadaf,
shaheed,
allama,
Arif
Husain
al
Husaini,
Arif
Husayn
al
Husayni,
qaum,
rehbar,
safeer
e
wilayat,
tashayyo,
dushman,
galat
fehmi,
wehdat,
wahdat,
harbe,
waseela,
harba,
muttahid,
tafraqa,
qurbani,
qorbani,
masael,
islami
muqawemat,
islami
ittehad,
musalman,
shia,
muslim,
غدیر اسلام کا ضابطہ | امام سید علی خامنہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ واقعہ غدیرِ خم کے حوالے سے کیا فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ واقعہ غدیرِ خم کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ غدیر کا دِن کن کی مایوسی کا دِن ہے؟ کس چیز نے دشمنوں کو مایوس کیا؟ غدیر کا واقعہ درحقیقت کس چیز کے تعیّن کا واقعہ ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے کس ضابطے اور قانون کو تشکیل دیا؟ کیا انسانی معاشرے میں قدیم زمانے سے ہی حکومتیں پائی جاتی تھیں؟ اسلام کس طرح کے نظام اور حکومت کو قبول کرتا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #غدیر #اسلام #ضابطہ #کفار #مایوس #قیادت #امامت #ولایت #طاقت #اسلام #قبول
1m:54s
5531
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
ghadir
e
khum,
islam,
zabeta,
wilayah,
dushman,
maayoosi,
payghambar,
qanoon,
Imam
Ali,
Hazrat
Mohammad,
Allah,
insan,
hukumatein,
nizam,
hukumat,
kuffar,
qiyadat,
Imamat,
Nabuwwat,
taaqat,
eid
e
ghadir,
علماء کی قیادت کے استعماری نظاموں پر...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ علمائے حق کی قیادت و...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ علمائے حق کی قیادت و رہنمائی اور اِس کے معاشرے پر اثرات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ترکی کی عوام آج اسلام سے دور ہونے پر کیوں پشیمان ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام آج دنیا کے سامنے کیوں عزت مند اور باوقار ہے؟ اسلامی انقلاب کے بعد علماء کی قیادت کی وجہ سے شرق و غرب کی طاقتوں کی سیاست کیوں متزلزل ہے؟
#ویڈیو #سعادت #شرافت #عزت #علماء #قیادت #شرق #غرب #اتاترک #اسلام #امریکہ #سیاست #روس #اسرائیل
4m:23s
1906
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
qiyadat,
istemari
nizam,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
safeer
e
wilayat,
olamae
haq,
rahnumai,
moashare,
turkey,
musalman,
pasheman,
islam,
iran,
islami
jamhooriya,
awaam,
izzatmand,
bawaqar,
islami
inqelab,
sharq
o
gharb,
siyasat,
mutazalzil,
amrika,
israel,
sharafat,
saadat,
ataturk,
roos,
roosiya,
منبرِ مقاومت | ولی امرِ مسلمین سید علی...
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
عصرِ حاضر کے...
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
عصرِ حاضر کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے والی قیادت اور ملت کہ جس نے دنیا کی تمام عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُس کے چیلوں اور اُس کے تلوے چاٹنے والے پست ترین حکمرانوں کے شیطانی عزائم کو خاک میں ملایا اور مختلف میدانوں میں اُن کو ذلیل و رسوا کر کے دنیا کے تمام مظلومین و کمزور لوگوں کو بالخصوص اسلامی امت کو یہ نمونہ دکھا دیا ہے کہ اگر باہمی اتحاد و یگانگت اور عزم و ارادے کے ساتھ ان انسانیت دشمن طاقتوں کے مقابل ڈٹ جایا جائے اور ثابت قدمی دکھائی جائے اور بصیرت و بیداری کے ساتھ آگے بڑھا جائے تو انہیں شکست دی جاسکتی ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جو آج تک دنیا کے عَالمی شیطانوں اور بدمعاشوں کے خلاف ’’ھَل مِن ناصِر یَنصُرنا‘‘ کی صدا بلند کئے ہوئے ہیں، اُن کے مخلتف مواقع پر استعمار شکن بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #منبر_مقاومت #امام_خمینی #امریکہ #شیطان #منفور_ترین #انتقام #صحرائے_طبس #مشرق_وسطی #قبرستان #بیداری #بصیرت
2m:26s
4399
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
mimber
muqawemat,
ghazi,
khudaii,
firaun,
namrood,
yazeed,
qiyadat,
mellat,
shaytani
taqatein,
chele,
hukmaran,
zaleel
o
ruswa,
mazloomeen,
kamzor,
islami
ummat,
ittehad,
yaganegi,
azm,
irada,
insaniyat
dushman,
sabit
qadmi,
baseerat,
bedari,
shikast,
badmaash,