اسلامی ملّتوں سے ہمارا برادری کا رشتہ |...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور...
امریکہ جیسی شیطانی اور استکباری طاقتوں نے مسلمان ملکوں اور ملتوں پر شدید ظلم اور ستم کیا ہے، اور وہ چاہتی ہیں کہ ان تمام ملتوں اور قوموں پر ان کا غلبہ اور تسلط رہے۔ اور یہی ظلم اور ستم ایران کی ملت پر بہت عرصے سے جاری رہا، یہاں تک کہ ان کا یہ ظلم اور ستم ان کی برداشت سے باہر ہوگیا اور آخرکار ایرانی قوم نے اس کے خلاف قیام کیا۔
اس سلسلے میں امام خمینیؒ ان استکباری طاقتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امامؒ کی نظر میں دوسری مظلوم ملتوں سے ایرانی ملت اور قوم کا کیسا رشتہ ہے؟ امام خمینیؒ دوسری ملتوں سے کیا امید رکھتے ہیں؟ امام خمینیؒ کی نظر میں شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ان ملتوں کو کیا کرنا چاہیے؟
جب پاکستانی قوم نے امریکہ کی خلاف قیام کیا تو امام خمینیؒ نے اس قیام کے سلسلے میں کیا فرمایا؟
#امریکہ #شیطان #استکباری #طاقت #ملتوں #ظلم #ستم #قوموں #غلبہ #تسلط #برداشت #قیام #امام #خمینی #رشتہ #مقابلہ #پاکستان
4m:23s
5005
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
melat,
baradar,
brother,
imam
Khomeini,
America,
sheytan,
estekbar,
musalman,
zulm,
iran,
qeyam,
omid,
Pakistan,
taqat,
tasallut,
muqabela,
ظہرِعاشورہ الہٰی تحریک کےآغاز کا نام...
امام حسینؑ کا قیام اور عاشورا حقیقت میں ایک الہی قیام اور تحریک کا آغاز ہے جس کی...
امام حسینؑ کا قیام اور عاشورا حقیقت میں ایک الہی قیام اور تحریک کا آغاز ہے جس کی ابتدا عاشور کی ظہر سے ہوئی، بسیج کا تشخص بھی اسی عاشورا اور امام حسینؑ کی اس الہی تحریک سے ہے۔ یہ بسیجی اس عظیم ہستی امام حسینؑ کے پیروکار ہیں اور عاشورا حقیقت میں فداکاری اورایثار کا اوج ہے۔
لیکن کیا عاشورا کی حقیقت فقط اسی فداکاری اور ایثار میں محدود ہوتی ہے، بلکل نہیں، رہبر معظم اسی نقطے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ ایثار، فداکاری اور شہادت اس عاشورا کی نمایان خصوصیت ہے، لیکن اس کے اندر اور بھی حقائق پائے جاتے ہیں۔
وہ حقائق کونسے ہیں؟ اور کونسے بیج اس عظیم تحریک میں بودئے گئے ہیں؟
کیا یہ واقعہ عاشور کی ظہر میں واقع ہوا اور ختم ہو گیا یا اسی وقت سے اس الہی تحریک کا آغاز ہوا؟
ان سوالات کے جواب اور مزید تفصیل اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#امام #حسین #قیام #عاشورا #تحریک #بسیج #پیروکار #فداکاری #ایثار #شہادت #حقائق
2m:53s
4142
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husayen,
majles,
adab,
muharram,
eashura,
qeyam,
haqiqat,
tahrik,
basij,
basiji,
fadakari,
rahbar,
imam
khamenei,
shahadat,
payrokar,
iesar,
سلام، اے سپہ سالار! | ترانہ | Farsi Sub Urdu
اس الہی اور مثالی عالمی حکومت کے قیام کے لیے جس کا ہدف عدل و قسط کا قیام اور...
اس الہی اور مثالی عالمی حکومت کے قیام کے لیے جس کا ہدف عدل و قسط کا قیام اور انسانیت کو اس کے اصلی ہدف یعنی کمال تک پہنچانا ہے. ایک ایسی الہی و عالمی حکومت جو منجی عالم بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے دست مبارک سے قائم ہوگی اس حکومت کے قیام کے لیے مکتب عاشورہ کے پیروان ہمیشہ سے برسر پیکار اور سرگرم رہے ہیں. اسلامی انقلاب کے بعد اس الہی ہدف کے لیے تیزی سے سفر جاری ہے. عصر حاضر میں امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی رہبری میں مکتب عاشورہ کے شاگردوں نے مختلف محاذوں پر شیطانی طاقتوں کی ناک میں نکیل ڈالی ہے اور ان کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا ہے اور یہ مقاومت شہید حاج قاسم جیسے سپہ سالاروں کی سپہ سالاری میں بھرپور جوش و خروش اور ولولے کئ ساتھ جاری و ساری ہے.
اس بارے میں ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #سلام_اے_سپہ_سالار #میرے_عشق #امام_زمانہ_علیہ_السلام #زندگی #بہار #غیور_نسل #مدد_گار #علی_بن_مہزیار #سید_علی #عہد_کرتا_ہوں #حاج_قاسم
7m:41s
1682
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tarane,
allah,
hukumat,
qeyam,
insan,
imam,
imam
mahdi,
maktab,
eashhura,
islam,
enqelab,
imam
khamenei,
rahbar,
muslim
ummah,
shaytan,
taqat,
haj
qasem,
qasem
soleimani,
قیام حسیںی، انقلاب کی کامیابی کا نکتہ...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی قیادت اور رہبری میں ایران میں معرض وجود میں آنے والا عظیم اسلامی انقلاب ہے جس نے 2500 سال پر محیط شاہی بساط کو لپیٹ کر اسلامی نظام کو معاشرے میں نافذ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز امام حسین علیہ السلام کے قیام میں مضمر ہے، اگر امام حسین علیہ السلام کا قیام نہ ہوتا تو حضرت امام خمینی کے بقول کامیابی کا حصول مشکل امر تھا لیکن مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کیلئے منعقد کی جانے والی مجالس نے ایرانی قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا اور یہی مجالس، انقلاب کی کامیابی کا سرچشمہ قرار پائیں۔ چنانچہ اس ویڈیو میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اسی نکتے کی جانب اشارہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #امام_حسین #کامیابی #اتحاد #مجالس_عزاداری #ذریعہ
1m:2s
3853
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
enqelab,
kamyabi,
imam
khomeini,
rahbar,
iran,
islam,
nezam,
zulm,
mazlum,
karbala,
azadari,
majlis,
majalis,
etehad,
ائمہ علیہم السلام اور عزاداری کا اہتمام...
امام حسینؑ کی عزاداری کے نتیجے میں کسی بھی سماج اور معاشرے میں مترتب ہونے والے...
امام حسینؑ کی عزاداری کے نتیجے میں کسی بھی سماج اور معاشرے میں مترتب ہونے والے آثار کے پیش نظر ائمہ علیہم السلام نے عزاداری پر بہت تاکید کی ہے اور اسکی وجہ یہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی تحریک اور عزاداری نے عالمی سطح پر انسانیت کے ضمیر کوجنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اور اسکا دائرہ کسی قوم یا ملت تک محدود نہیں ہوتا بلکہ اسکا دائرہ بہت وسیع ہے اور ہر باضمیر انسان خواہ اسکا تعلق کسی بھی مکتب اور مسلک سے ہو، انسانی اقدار کے تحفظ کیلئے سرزمین کربلا میں معرض وجود میں آنے والی تحریک جس کے میر کارواں امام حسین علیہ السلام ہیں، جان ودل سے قبول کرتے ہوئے اسکا دلدادہ ہوجاتا ہے، اور اسی بنا پر عزاداری امام حسین علیہ السلام پوری انسانیت کی ہدایت کیلئے پیش خیمہ قرار پاسکتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ائمہ علیہم السلام نے عزاداری پر بہت تاکید کی ہے۔
عزاداری کس طرح پوری بشریت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ قرار پاسکتی ہے اور انسان کس طرح اپنی زندگی میں پیش آنے والے مختلف حالات کیلئے عزاداری سے سبق حاصل کرسکتا ہے؟ اور فرد اور معاشرے پر عزادری کے کس قدر گہرے اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات کو آیت اللہ علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیی #عزادری #معرفت #کمالات #ہدایت #انسانی_اقدار #اہلبیت #امام_حسین #غم #حزن
6m:6s
910
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
azadari,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
ahlul
bayt,
insan,
mellat,
karbala,
bashar,
zendegi,
عزاداری کے انفرادی اور اجتماعی آثار |...
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، بہت سے انفرادی اور اجتماعی آثار و نتائج پر...
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، بہت سے انفرادی اور اجتماعی آثار و نتائج پر مشتمل ہے جن میں سے ہر ایک، اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہیں، انفرادی طور پر مترتب ہونے والے آثار میں انسان کے اندر جوش و خروش کے ساتھ شعور کا چراغ بھی روشن ہوجاتا ہے جسکے نتیجے میں وہ حق اور باطل میں فرق پیدا کرسکتا ہے اور اسکے قلب میں دنیا کی بہترین ہستیوں سے متعلق ہمدردی اور محبت کا جذبہ موجزن ہوجاتا ہے۔ اور اجتماعی لحاظ سے دیکھا جائے تو عزاداری کے نتیجے میں انفرادی صورت میں انسان کے وجود میں آنے والی تبدیلی کے ثمرات سماج اور معاشرے میں طبیعی طور رونما ہوتے ہیں کیونکہ فرد معاشرے کا ہی حصہ ہے اور انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو عام کیا جائے اور اسی لئے عزاداری کے فلسفے میں ایک بات یہ بھی ہے کہ خالص اسلامی احکام معاشرے میں نافذ ہوں اور معاشرے کی تعمیر اسلامی نہج پر ہوں جسکے نتیجے میں معاشرہ جنت نظیر مثال پیش کر سکے، انفرادی اور اجتماعی عزادری میں سے کس کو فوقیت حاصل ہے ؟ ان دونوں کے ایک دوسرے پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟ اگر عزادری کی ظرفیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اسکو دین کی تبلیغ کاذریعہ بنایا جائے تو اسکے آثاراور نتائج کیا بر آمد ہوسکتے ہیں؟ ان تمام سولات کے جوابات کو علامہ مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #عزاداری #انفرادی #اجتماعی #مجالس #آثار #جذبات #احساسات #شرائط_حالات #امام_حسین_علیہ_السلام #اسلامی_تعلیمات
6m:29s
972
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
azadari,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
ahlul
bayt,
insan,
mellat,
karbala,
bashar,
zendegi,
azadari,
misbah
yazdi,
azadari
ke
enferadi
aur
ejtemay
asar,
ensan,
jazbat,
enferady,
islami,
تاریخ کے ادوار میں مجالس عزاء کا کردار |...
امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے بعد خود اہلبیت علیہم السلام کے توسط سے...
امام حسین علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے بعد خود اہلبیت علیہم السلام کے توسط سے عزاداری کا آغاز ہوا اور انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے بھی عزادری کو فروغ دینے کی تاکید کی، چنانچہ شیعہ تاریخ کے تمام ادوار میں عزاداری کا سلسلہ کبھی نہیں رکا، اگرچہ ممکنہ طور پر مختلف ادوار میں اسکی مختلف صورتیں رہی ہوں، لیکن عزاداری کا سلسلہ نہیں ٹوٹا اور عزاداری کی مجالس نے بعض تاریخی مواقع پر بڑی کارکردگی دکھائی جسکی ایک مثال انقلاب اسلامی کی کامیابی کی صورت میں ہمیں نظر آتی ہے۔
انقلاب اسلامی کی کامیابی میں عزاداری کا کیا کردار رہا اور کس طرح نوحوں کے ذریعے ملک بھر میں لوگوں کے احساسات کو انقلاب کیلئے ابھارا گیا اور آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران ماتمی دستوں اور انجمنوں نے کس طرح کا کارنامہ انجام دیا۔ ان تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس_عزاداری #نوحہ_خوانی #شیعہ_تاریخ #انقلاب_اسلامی #امام_حسین #دفاع_مقدس #کارکردگی
2m:9s
4301
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
azadari,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
ahlul
bayt,
insan,
mellat,
karbala,
bashar,
zendegi,
azadari,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
enghelab,
islam,
enqelab
islami,
majalis,
shia,
tarikh,
majalis
aza,
imam
hussain,