Why highlight Hazrat Umar aur Hazrat Usman in Muharram? Sunni Maulana...
Let\'s work towards Shia-Sunni unity by embracing the facts.
May Allah strengthen Islamic Unity against the enemies of Islam and Muslims.
Let\'s work towards Shia-Sunni unity by embracing the facts.
May Allah strengthen Islamic Unity against the enemies of Islam and Muslims.
0m:49s
8382
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر | Arabic Sub Urdu
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر
مظلوم شہید، نمر باقر النمر کے بارے میں ایک شارٹ...
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر
مظلوم شہید، نمر باقر النمر کے بارے میں ایک شارٹ ڈاکیومنٹری۔
شہید نمر کی دلیری اور اُن کی شجاعت واقعی میں ناقابلِ بیان ہے۔ اُس کی وجہ یہی ہے کہ سعودیہ جیسے طاغوتی اور سامراجی نظام میں، جہاں حکومت کے خلاف ایک لفظ بولنا بھی، اپنے قتل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؛ ایسے ماحول میں وہ سرِ عام سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
لیکن صد شُکر، شہادت ہمارا ورثہ ہے۔ شہید نمر خوش قسمت ہیں کہ خون میں سرخرو ہوکے اپنے مولاؑ سے ملنے گئے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نمر #باقرالنمر #شہید #سعودی #سامراج
5m:31s
3201
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
production,
begunah,
mazloom,
shaheed,
nimr,
baqir,
documentary,
saudi,
taghoot,
samraji
nizam,
hukumat,
qatl,
warisa,
maula,
عراق میں سامراجی کھیل | سید ہاشم الحیدری...
عراق میں سامراجی کھیل | عراقی عالِم و مجاہد سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ
موصل ہاتھ...
عراق میں سامراجی کھیل | عراقی عالِم و مجاہد سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ
موصل ہاتھ سے نکل جانے کے بعد چند ممالک (یعنی سعودیہ امریکہ وغیرہ) نہیں، بلکہ فقط ایک ملک (یعنی ایران) آپ کی مدد کرنے آیا تھا، آپ کے ساتھ رہا تھا، آپ کو اسلحہ دیا ، جان اور مال دیا ۔ جبکہ اُن چند نے تمہیں تنہا چھوڑا تھا، اور وہ آپ کے قتل میں شریک ہوئے اور آپ کے قتل کے فتوے دیئے۔ آج جس نے آپ کی مدد کی تھی اس کی مذمت ہو رہی ہے، اُسے ٹھکرایا جا رہا ہے؛ میں شرمسار ہوں (اِس حال پر)۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عراق #ایران #سعودیہ #سامراج #امریکہ #جنگ_نرم
6m:33s
3795
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iraq,
samraaj,
aalim,
mujahid,
sayid,
hashim,
alhaidari,
saudi,
america,
iran,
madad,
qatl,
fatwa,
aslaha,
mosoul,
تل ابیب؛ اگلا مَعرکہ | محمّد حسین ملکیان...
تل ابیب؛ اگلا مَعرکہ | کلام: محمّد حسین ملکیان
یہ کلام محمد حسین ملکیان سے منسوب...
تل ابیب؛ اگلا مَعرکہ | کلام: محمّد حسین ملکیان
یہ کلام محمد حسین ملکیان سے منسوب ہے۔ جو انہوں نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی خدمت میں خود پیش کیا ہے۔
یہ کلام مسجد گوہرشاد کے سانحے سے مربوط
ہے، جو ایرانی شاہی نظام کے دور میں، واقع ہوا تھا۔ ایرانی رضا شاہ نے لوگوں کو دین سے دور کرنے کے لیے اپنے آمرانہ قوانین جاری کیئے، جس کے خلاف لوگوں نے اعتراض کرنے کے لیے، مسجد گوہرشاد کا رخ کیا اور وہاں سے احتجاج کا آغاز کرنا چاہا، جنہیں رضا شاہ کے فوجیوں نے وہیں پر خون میں لت پت کرکے 2000 سے زائد افراد کا قتل عام کیا۔
یہ سانحہ ایران کی تاریخ میں اس لیے اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ در اصل دین اور دنیا کی جنگ تھی، جس میں ہمیشہ کی طرح خون، تلوار پر فتح یاب ہوا۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #گوہرشاد #مولارضا #مشہد #مسجد #قتل_عام
4m:12s
3371
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
teleaviv,
marrika,
kalam,
mohammad,
hussain,
malkiyaan,
rahbar,
syed,
ali,
khamenie,
masjid,
goharshad,
reza,
shah,
deen,
aamirina,
fouj,
khoon,
qatl,
tarikh,
ahmiyat,
dunya,
fathyaab,
mashad,
imam,
reza,
Video Tags:
Amrica,,Jamal,,,Khashqji,,Kay,,Qatl,,Per,,Perdah,,Dall
Video Tags:
Khashaqgi,,Qatl,,Case,,Per,,Perdah,,Nahi,,Dala,,Jasakta,,Turk,,Sadar,,Sahar,,Urdu,,News
اگر عَالِم تربیت یافتہ نہ ہو۔۔۔ | Farsi Sub Urdu
علوم کب مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟ علم کب حقیقت کے سامنے حجاب بن کر آڑے آجاتا ہے؟...
علوم کب مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟ علم کب حقیقت کے سامنے حجاب بن کر آڑے آجاتا ہے؟ تمام علوم حتیٰ علم توحید کس وقت خود انسان اور معاشرے کے لیے فائدہ مند علم بن سکتے ہیں؟ شہید شیخ فضل اللہ نوری کو کس نے عدالت میں طلب کیا اور اُن کے قتل کا حکم صادر کیا؟ اہلِ جہنم کس کی بدبو سے عذاب میں مبتلا ہونگے؟
بانیِ انقلابِ، امام خمینیؒ
#ویڈیو #امام_خمینی #تہذیب_نفس #حجاب_اکبر #شیخ_فضل_اللہ_نوری #عذاب #فاسد
2m:32s
3288
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aalim,
tarbiyat,
mufid,
haqiqat,
insaan,
taheed,
imam,
khomeini,
shaheed,
fazlullah,
noori,
shaikh,
qatl,
hukm,
adalat,
jahanam,
bdbu,
azaab,
moashira,
شہادت اور بیداری | بیاناتِ امام خمینیؒ |...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں؛ ’’قتل...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں؛ ’’قتل ہوجانا ہماری عادت اور شہادت ہمارے لیے باعث شرف و کرامت ہے‘‘۔ (بحار الانوار، ج45، حدیث118)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی شہادت کو پیروان مکتب عاشوراء کے لیے باعث افتخار سمجھتے ہوئے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ دشمن یہ سمھجتا ہے کہ ہمیں قتل کر کے، ہمارا خون بہا کر وہ اپنے شیطانی مقاصد تک پہنچ پائے گا لیکن تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ نتیجہ اِس کے برعکس نکلا ہے شہادتوں سے ہماری قوم بیدار تر ہوئی ہے اور ہمارے اندر مزید استحکام اور شیطان صفت طاقتوں سے مقابلے کا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوا ہے۔
#ویڈیو #شہادت #بیداری #انقلاب #زندہ #تحریک #قرنانیوں #خون #استحکام #موت #ڈر
1m:49s
2550
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
beedari,
bayanat,
imam,
khomeini,
shaheed,
qaum,
maut,
hayaat,
sajjad,
qatl,
aadat,
sharaf,
karamat,
bihar,
hadith,
pairowan,
maktab,
aashura,
iftekhaar,
dushman,
khoon,
shaytaani,
maqasid,
taareekh,
gawah,
beedar,
istehkam,
taaqato,
hausla,
jazba,
حزبُ اللہ کی امام حسینؑ سے بیعت | سید حسن...
دنیا کی نام نہاد سُپر پاورز کی ناک رگڑنے والی مقاومتی تنظیموں بالخصوص حزب اللہ...
دنیا کی نام نہاد سُپر پاورز کی ناک رگڑنے والی مقاومتی تنظیموں بالخصوص حزب اللہ لبنان پر استعمار و استکبار کی طرف سے مسلسل تہمتیں اور پھر پابندیاں لگائی جاتی ہیں۔
اس سب کے باوجود سید حسن نصر اللہ امام حسینؑ کی پیروی میں یزیدِ وقت اور ظالم و قابض اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امامؑ سے اپنے بے مثال عشق کا اظہار کرتے ہیں جس پر حزب اللہ اور لبنانی عوام اپنے سید و سردار کی اس بات کا نہایت پُرجوش اور والہانہ استقبال کرتی ہے۔
ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#حسن_نصر_اللہ #حزب_اللہ #لبنان #لبیک_یا_حسین #بیعت #ٹکڑے #تہمت #قتل #خواتین #قید #اسلحہ #دھمکیاں #چالیں #ثابت_قدمی #حسینی #زینبی #ھیھات_منا_الذلۃ #اسرائیل_سے_جنگ
3m:52s
2482
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hezbollah,
imam
husain,
baiyat,
sayyid
hasan
nasrallah,
super
powers,
muqawemati,
lebanan,
istemar,
istikbar,
yazid,
zalim,
qabiz,
israel,
jung,
ishq,
sardar,
purjosh,
qatl,
aslaha,
husaini,
zainabi,
haihaat
minna
zillah,
sabit
qadami,
شہیدِ مُحسن | شہید مُحسن فخری زادہ | Farsi...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا اور انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کر کے اپنی مجرمانہ کاروائیوں اور سیاہ کارناموں میں سے ایک اور سیاہ کارنامے میں اضافہ کیا۔ لیکن بزدل دشمن یہ بھول گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شکل میں ابھرنے والے نور کو وہ اِس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے خاموش نہیں کر پائے گا بلکہ یہ نور دن بدن ظلمت کے پردوں کو چاک کرتا ہوا پوری دنیا میں پھیل جائے گا کیونکہ مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ ایسے افراد کی شہادت سے ہزاروں اور عاشورائی جوانوں کی تربیت ہوگی۔
عظیم سائنسدان جو دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے اِن کی شہادت اور ولی امرِ مسلمین کا اہم دستور مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_محسن #بزدل_دشمن #سائنسدان #ڈاکٹر_محسن_فخری_زادہ #علمی_مجاہدت #گمنام #دو_اہم_دستور
1m:21s
1479
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
mohsin,
fakhrizadeh,
motion
graphics,
buzdil
dushman,
harbe,
inqelabe
islami,
sciencedan,
qatl,
mujremana,
siyah
karname,
noor,
oche,
hathkande,
zulmat,
maktabe
ashura,
parvarish
yafta,
shahadat,
ashurai
jawan,
tarbiyat,
dastoor,
wali
amre
muslemeen,
ilmi
mujahedat,
gumnam,
استکبار کی نابودی تک جاری جدوجہد | شہید...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ایوانوں میں سائنسی اور علمی جہاد کے ذریعے لرزہ طاری کرنے والی عظیم الشان شخصیت شہید محسن فخری زادہ کے جنہیں حال ہی میں اِس علم دُشمن، انسانیت دشمن طاقتوں نے قتل کر ڈالا اور اپنے خام خیال میں یہ سمجھ بیٹھیں ہیں کہ اُن کی شہادت سے یہ انبیائی اور الہی تحریک رُک جائے گی۔۔۔ نہیں یہ علمی اور انسانی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اور تیزی کے ساتھ آگے بڑھے گی اور شیطانی طاقتوں کی پھیلائی ہوئی ظلمت کو روشنی میں بدل ڈالے گی، انشاء اللہ
شہید محسن فخری زادہ کے مثالی عزم و ارادے اور روحانیت اور معنویت سے بھرپور بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استکبار #شہید_محسن_فخری_زادہ #خون #گرمی #عہد #شہادت #مخلصانہ_خدمت #امریکہ #علمی #سائنسی_جہاد #قتل
1m:7s
1612
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
istekbar,
naboodi,
jad
o
jehed,
shaheed,
mohsin
fakhrizadeh,
shahadat,
momin,
shaan,
guftar,
kirdar,
shaytani,
sciensi,
ilmi,
jahad,
larza,
ilm
dushman,
insaniyat
dushman,
qatl,
ambiyai,
ilahi,
tehreek,
zulmat,
raushni,
ruhaniyat,
manaviyat,
khoon,
garmi,
ehed,
khidmat,
amrika,
jahad,
سمیر قنطارؒ کے قتل کا جواب عنقریب دیا...
حزب اللہ کے مسیحی کمانڈر سمیر قنطارؒ کی اسرائیل کی قید میں 30 سال گزار کر آزادی...
حزب اللہ کے مسیحی کمانڈر سمیر قنطارؒ کی اسرائیل کی قید میں 30 سال گزار کر آزادی حاصل کرنے کے باوجود مقاومت کے راستے پر ثابت قدمی اور بالآخر صیہونیوں کے ہاتھوں شہادت کے ساتویں دن ہی ان کا انتقام لینے کا جاندار بیان سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
سید حسن نصر اللہ
27 دسمبر 2015
#حسن_نصر_اللہ #سمیر_قنطار #انتقام #شہادت #دشمن #دھمکیاں #صیہونی #وعدہ #خون #زمین #ناموس #اسرائیل #شام #گھبراہٹ #خوف #تشویش #پریشانی #سرحد #مقاومت #قنیطرہ #تجربہ #جیل #خصوصیات #ثابت_قدمی #صبر
2m:3s
1295
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
samir
qantar,
qatl,
sayyid
hasan
nasrallah,
masihi
commander,
hizbullah,
hezbollah,
israel,
jail,
aazadi,
muqawemat,
sahyooni,
shahadat,
inteqam,
dushman,
waada,
sham,
khauf,
sabit
qadami,
sabr,
وصال کا دِن | امام خامنہ ای اور شہید قاسم...
عاشقانِ اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوان کہ جو خداوندِ...
عاشقانِ اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوان کہ جو خداوندِ متعال کی رضا و خوشنودی کی خاطر راہ خدا میں دنیا کے ظالموں اور ستمگروں کے مقابل صبر و استقامت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ایسی طاقتوں کے مقابل جو انسانی معاشرے کو تباہی و بربادی، ظلم و ستم اور مظلوم اقوام اور انسانوں کا استحصال، قتل و غارت گری کے ذریعے اپنی طاقت اور ہوس کی تسکین کرتے ہیں، ڈٹ جاتے ہیں اور اپنے لہو کا نذرانہ پیش کرکے انسانیت کے لیے شمع کی طرح کا کردار ادا کرتے ہیں۔ اُن مقامات اور منازل پر جہاں ایک عارف سو سال کی عمر میں بہت ہی زیادہ محنت و مشقت کے بعد پہنچتا ہے ایک ایسا مخلص و مؤمن جوان، ظالم و جابر طاقتوں سے مبارزہ کرتے ہوئے ایک لمحے اور ایک لحظے میں پہنچ سکتا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اِس موضوع پر کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #وصال_کا_دن #جنگ #حق #احساسات #سیر_و_سلوک #شباہت #اخلاص #روحانیت #شہید_قاسم_سلیمانی #کربلائے_5 #صادقی #موسی_پور #حسین_یوسف_الہی #اکبر_موسوی
4m:28s
5009
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahadat,
vesal
ka
din,
imam
khamenei,
shaheed
qasim
sulemani,
aashiqane
ahlebait,
maktab
ashura,
jawan,
khudawand,
reza,
raza,
istekbar,
zalemeen,
muqabla,
sabr,
isteqamat,
sitamgar,
zulm,
sitam,
tabahi,
barbadi,
qatl,
gharatgari,
taqat,
hawas,
taskeen,
lahu,
nazrana,
insaniyat,
shamm,
maqamat,
orafa,
saalo,
lamha,
فخرِ اسلام، عظیم الشان سپہ سالار | حاجّ...
جب تک کربلائی اور عاشورائی فکر موجود ہے کربلا کا میدان سجتا رہے گا۔ یزیدیت اور...
جب تک کربلائی اور عاشورائی فکر موجود ہے کربلا کا میدان سجتا رہے گا۔ یزیدیت اور دنیا کی شیطانی طاقتوں کو اگر کسی فکر سے ڈر و خوف ہے تو وہ حسینی فکر ہے۔ حسینی اور عاشورائی فکر ہی ہے جو دنیا کے خونخوار درندوں اور انسان و اسلام دشمن طاقتوں کے لیے واقعی ایک رکاوٹ بن کر کھڑی ہوجاتی ہے اور اُن کے شوم اور مذموم مقاصد میں حائل ہوجاتی ہے۔ عصرِ حاضر کی کربلا میں ملتِ امام حسین علیہ السلام ہی ہے جو حسینی اور عاشورائی کردار ادا کرتے ہوئے اِس زمانے کے عَالَمی اور علاقائی شیطانوں کے آگے بند باندھے ہوئے ہیں۔
معروف انقلابی نوحہ خواں میثم مطیعی کا نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دشمن #جواز #میدان #فخر_اسلام #سپہ_سالار #نور #سرگرداں #شمع #مظلوم #گمنام #عہد #خوشبو #قتل_گاہ #غروب #آتش_فشاں
4m:54s
1461
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fakhr,
islam,
sepeh
salar,
nauha,
maisam
motiee,
karbalai,
ashurai,
karbala,
yazidiyat,
shaytani
taqat,
darr,
khauf,
husaini
fikr,
khoonkhar
darinde,
insan
dushman,
islam
dushman,
shoom,
mazmoom,
maqasid,
millat,
imam
husain,
dushman,
shamm,
zulm,
mazloom,
qatl
gaah,
عادلانہ قصاص | امام خامنہ ای/حسن...
شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابو مہدی المہندسؒ جیسے عظیم مقاومتی کمانڈرز کی...
شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابو مہدی المہندسؒ جیسے عظیم مقاومتی کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ کس سے اور کیسے لیا جائے گا، اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
#عادلانہ_قصاص #رہبر_معظم #حسن_نصر_اللہ #سید_ہاشم_الحیدری #قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_المہندس #قاتل #ٹرمپ #امریکہ #امریکی_فوج #امریکی_ملٹری_بیس #امریکی_ملٹری_آفیسر #قتل #قصاص #خون #عراق #شیر #پہاڑ #سمندر #بدلہ
1m:46s
1665
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
adelana,
qesas,
imam
khamenei,
sayyid
hasan
nasrallah,
sayyid
hashim
al-haidari,
haj
qasim,
shaheed,
shahadat,
abu
mahdi
al-muhandis,
muqawemat,
badla,
qatil,
trump,
amrika,
amriki
fauj,
qatl,
qesas,
khoon,
iraq,
sher,
pahad,
samandar,
اگر خامنہ ای حکم جہاد دے دیں | حسین طاہری...
وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ...
وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ...’’اور تم سب ان کے مقابلے کے لئے امکانی قوت اور گھوڑوں کی صف بندی کا انتظام کرو۔۔۔‘‘(سورہ الانفال، آیہ 60)
کلام الٰہی قرآن مجید کے دستور کے مطابق موحدین اور مومنین کو چاہیے کہ وہ اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف اپنی طاقت کو اکٹھا کرلیں اور آج الحمد للہ مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوانوں نے اِس قرآنی حکم کی پیروی کرتے ہوئے انسان دشمن عَالَمی طاقتوں کو ہر میدان میں جواب دیا ہے اور ثابت قدمی سے آگے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تمام تر داخلی اور بیرونی مشکلات کے باوجود علمی، اقتصادی، ثقافتی میدان ہو یا عسکری میدان خود کفالت اور خود مختاری کے ساتھ سینہ سِپر ہیں لہذا عصر حاضر کی شیطانی اور جابر طاقتیں وہی تاریخی شیطانی و گھناونے حربے استعمال کرنے پر مجبور ہوچکی ہیں اور اِس طرح اپنی باطنی خباثت کا برملا اظہار کرنے پر مجبور ہو چکی ہیں۔ کبھی قتل و غارت گری تو کبھی اقتصادی محاصرے کے ذریعے اِس مقدس الہی نظام کو سرنگوں کرنے کی کوششوں میں مشغول ہیں لیکن بفضلِ خداوندِمتعال انقلابی، مومن جوان اپنی پوری توانائی اور ثابت قدمی کے ساتھ اِن طاقتوں کو للکار رہے ہیں۔
فارسی رجزیہ نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #حکم_جہاد #افواج #رواں #گلاب #خوشبو #عاشقان_علی #فطرت #حجر_ابن_عدی #حسینی #خمینی #بیدار #علمدار #ابو_مہدی #قاسم #سپہ_سالار
12m:21s
1824
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khamenei,
hukme
jahad,
husain
taheri,
quran,
kalame
ilahi,
momineen,
mowahhid,
taaqat,
maktabe
ashura,
islam
dushman,
jawan,
insan
dushman,
maidan,
jawab,
sabit
qadami,
mushkilat,
ilmi,
saqafati,
iqtesadi,
khud
mukhtari,
jabir,
khabasat,
qatl,
gaarat,
muqaddas,
ilahi
nizam,
inqelabi,
haj
qasim,
abu
mahdi,
shaheed,
shohada,
shahadat,
امريكہ کا بہت بڑا ریاستی جرم | ولی امرِ...
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو
دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
امریکی...
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو
دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
امریکی اور اُس کی اتحادی طاقتیں جس طرح اپنا شیطانی کردار ادا کر رہے ہیں اور دنیا کے کمزور اور پسماندہ ممالک کے ذخائر اور وسائل کا مختلف حیلے بہانوں سے نہ فقط لوٹ مار مچا رہے ہیں بلکہ ان ممالک کے عوام کو قتل و غارت گری کا بھی سامنا ہے۔ امریکہ اور مغربی ممالک کا وحشی پن عصرِ حاضر میں کسی سے مخفی نہیں ہے۔ کبھی براہِ راست تو کبھی اپنے آلہ کاروں مثلاً داعش، طالبان، اور القاعدہ جیسوں کے ذریعے اپنے مفادات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی مختلف بہانوں سے اُن ممالک بالخصوص اُن کے سامنے سینہ سِپر ہونے والی اقوام پر پابندیاں لگا کر اور ان کا اقتصادی محاصرہ کرکے بہت بڑے جُرم کا مرتکب ہوتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ریاستی_جرم #اقتصادی_محاصرہ #امریکہ #جرم #پابندیاں #سیاسی #سفارتی #دوائیاں #طبی_آلات #غذائی_اشیاء #در_آمد
1m:14s
4959
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
riyasati
jurm,
sayyid
ali
khamenei,
ittehadi
taqatein,
shaytani
kirdar,
kamzor,
pasmanda
mamalik,
heela,
loot
maar,
awaam,
qatl
o
ghaaratgari,
maghribi
mamalik,
wehshipan,
asre
hazir,
aala
karo,
daesh,
taleban,
al
qaeda,
mafadaat,
aqwaam,
seena
sipar,
pabandiya,
iqtesadi
muhasra,
jurm,
امام خامنہ ای کا حملے کے بعد امام خمینیؒ...
رہبر معظم انقلاب، امام خامنہ ای 1360 (1981) میں ایک بم پلاسٹ کے ذریعے زخمی ہوئے...
رہبر معظم انقلاب، امام خامنہ ای 1360 (1981) میں ایک بم پلاسٹ کے ذریعے زخمی ہوئے اور پھر صحت یابی کے بعد امام خمینیؒ کے حضور تشریف لائے، امام خمینی ان کو دیکھ کر خوشحالی کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن اسی واقعے کے تناظر میں منافقین کے سلسلے میں امام خمینیؒ کیا فرماتے ہیں؟
منافقین کا یہ کام کیسا تھا؟ کس وجہ سے انہوں نے امام خامنہ ای پر حملہ کیا؟ انقلاب کے دوسرے شہدا کو کس جرم میں انہوں نے قتل کیا؟
امام خمینیؒ منافقین کے اس وحشیانہ عمل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جو ایران سے باہر چلے گئے تھے ان کو امام خمینیؒ کیا نصیحت فرماتے ہیں؟
#رہبر #معظم #امام #خمینی #خوشحالی #منافقین #کام #حملہ #شہدا #جرم #قتل #ایران #وحشیانہ #عمل #نصیحت
1m:19s
4934
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khamenei,
imam
khomaini,
rahbar,
enqelab,
sehat,
munafeqin,
shahid,
shuhada,
jurm,
qatl,
vahsheyane,
iran,
nasihat,
افغانستان کی عوام کے طرفدار | دستاویزی...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ،...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ، افغانستان میں اپنے مقاصد میں کامیاب ہوگیا؟ آج افغانستان پر امریکی قبصے کے 20 سال گزر جانے کے بعد افغانستان کی کیا صورتحال ہے؟ کیا افغانستان میں امریکہ کے آجانے سے اس ملک کو امن و امان اور خوشحالی نصیب ہو سکی؟ افغانستان کے حوالے سے انقلاب اسلامی ایران کا کیا موقف رہا ہے؟ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف ادوار میں افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کیا کام انجام دئے ہیں؟
افغانستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #افغانستان #طرفدار #عوام #اعلان #طالبان #صلح #گفتگو #التماس #آپریشن #دہشت_گردی #منشیات #جرائم #قتل_عام #خوشحالی #حکمران
4m:9s
5122
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
afghanestan,
eawam,
America,
enqelab,
islam,
iran,
tarafdar,
aelan,
taleban,
sulh,
qatl,
hukamran,
dahshat
gardi,
سعودیہ، طاغوت کی سرپرستی میں | امام سید...
وَ لَقَدْ بَعَثْنا فی کُلِّ أُمَّهٍ رَسُولاً أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَ...
وَ لَقَدْ بَعَثْنا فی کُلِّ أُمَّهٍ رَسُولاً أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ.(سوره نحل، آیه 36.)
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ سعودی عرب اور عرب امارات کے انسانیت مخالف جرائم کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کونسے دو ممالک بے خاصیت پلڑوں کی طرح امریکہ کے ساتھ لٹکے ہوئے ہیں؟ یمن کی مظلوم عوام پر ایک بزدلانہ جنگ کس نے مسلط کی ہوئی ہے؟ یمن کی عوام کی سعودی اور عرب امارات کے ہاتھوں قتل عام کی کون حمایت کر رہا ہے؟ سعودی عرب کو جنگ کی آگ میں کس نے جھونکا ہوا ہے؟ سعودیہ اور امارات کو کس طرح کا جدید اسلحہ شیطانی طاقتوں نے فراہم کیا ہوا ہے؟ کیا ان ظالموں کو فراہم کیا جانے والا جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی مجاہدین اسلام کے ہاتھ لگ جائے گا؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #سعودیہ #بریحکومت #طاغوت #سرپرستی #بےخاصیتپلڑے #امریکہ #بزدلانہجنگ #یمن #بےامنی #پائلیٹ #ٹینک #ڈراون #جہاز #مجاہدین_اسلام
2m:11s
6529
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zaalmon,
powerful,
mujahideen,
shaytani,
war,
jung,
technology,
Qatl,
taqatoo,
Saudi,
Yemen,
Arab,
himayat,
islam,
pilot,
tank,
jahaaz,
Taghoot,
video,
sarparasti,