قدس آزادى اور اسرائيل زوال کی جانب | سید...
کیا ہم قدس كے قريب ہيں؟ قرآن ميں تاريخى سنتيں، سياسى، اجتماعى، اور عالمى عسكرى...
کیا ہم قدس كے قريب ہيں؟ قرآن ميں تاريخى سنتيں، سياسى، اجتماعى، اور عالمى عسكرى تمام اعداد و شمار کس چیز پر دلالت کرتے ہیں؟
فلسطينى عوام، مقاومت اسلامى اور مقاومتى گروه، گزشتہ زمانے كى نسبت اجتماعى، عوامى، ارادے، عزم اور تيارى كے اعتبار سے کس حال میں ہیں؟
اسرائيل آج سياسى، اجتماعى، اقتصادى، عسكرى اور امنیتى اعتبار سے کس حالت میں ہے؟
کیا اسرائيلى فوج اپنے تمام اسلحہ اور عظمت كے باوجود فلسطينى جوانوں، فلسطينى جوان خواتين، فلسطيني مردوں، فلسطينى خواتين بلكه فلسطينى بچوں، ان پتھروں، چھريوں، چيخوں، اور عام كاغذ سے بنے جهازوں سے بھى ڈرتی ہے؟
عراقی مجاھد عالم دین، سید ہاشم الحیدری کا خطاب۔
#قدس #قرآن #سنت #سیاسی #عسکری #فلسطین #مقاومت #ارادے #فوج #اسلحہ #جوان #خواتین #جہاز #مجاہدین #صبر
2m:38s
1680
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quds,
azadi,
Israel,
zaval,
seyyed
hashem
alheydari,
qarib,
quran,
tarikh,
seyasi,
ejtemaei,
delalat,
Palestine,
people,
muqavemat
islami,
javanu,
eradi,
fuoj,
sabr,
mujahedin,
کمال محبت کا سرچشمہ | آیت اللہ مصباح...
اس میں شک نہیں کہ انسان، کمال کا خوگر ہے اسی لیے وہ ہمیشہ طالبِ کمال ہوتا ہے اور...
اس میں شک نہیں کہ انسان، کمال کا خوگر ہے اسی لیے وہ ہمیشہ طالبِ کمال ہوتا ہے اور کمال سے محبت کرتا ہے۔ چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو محبت اور کمال کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ دوسری جانب وہ واحد ہستی جو تمام تر خوبیوں کا سرچشمہ ہے، اللہ کے سوا کوئی اور نہیں، اِسی کی ذات سے ہی تمامتر کمالات کے چشمے پھوٹتے ہیں۔ یہیں سے اس سوال کا جواب بھی واضح ہو جاتا ہے کہ کیونکر اللہ سے محبت کرنی چاہیے؟ کیونکہ محبت کا سرچشمہ کمال ہے اور کمالِ مطلق؛ اللہ کی ذات ہے۔ اب کس فلسفے کے تحت، \"کمال\"، محبت کا سرچشمہ قرار پاتا ہے؟ تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #کمال #محبت #اللہ #معیار #قریب #روشن #عقل #استدلال #قدر
2m:58s
641
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Kamal,
Muhabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Allah,
Falsafa,
Meyar,
Qarib,
میرا نام امریکہ ہے | فارسی ترانہ/اردو...
«اسمم آمریکاست» جس کا اردو ترجمہ «میرا نام امریکہ ہے» سے عبارت ہے، یہ ایک فارسی...
«اسمم آمریکاست» جس کا اردو ترجمہ «میرا نام امریکہ ہے» سے عبارت ہے، یہ ایک فارسی ترانہ ہے جس میں شاعر نے شعر کے قالب میں دنیا کے گوشہ و کنار میں عالمی استکبار امریکہ کے ہاتھوں انجام پانے والے مظالم کو بہترین انداز میں «میرا نام امریکہ ہے» کے عنوان سے امریکہ کی زبانی قلمبند کیا ہے اور آخر میں دنیا کے مظلوموں کے خون سے رنگین ہونے والے اس خونخوار ملک کے انجام کی جانب بھی اشارہ کیا ہے، جسے بہر حال اللہ کے قہر کا نشانہ بن کر نابود ہونا ہی ہے اور یہ خدا کا وعدہ ہے۔ اس ترانے کو «صادق آتشی» نے بہترین آواز میں پڑھا ہے جسے آپ اردو ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #صادق_آتشی #امریکہ #خون #دہشتگردی #دھوکہ #چالیں #ظالم #قتل #زندگی #حکومت #انسانی_حقوق #شیطان #انسان #متحد #صدا #خاتمہ #کالے
4m:26s
674
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Kamal,
Muhabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Allah,
Falsafa,
Meyar,
Qarib,