فضیلتِ ابوالفضل العباسؑ | حجۃ الاسلام...
کسی بھی شخصیت کی فضیلت کا تعیّن کس چیز سے ہوسکتا ہے؟ وہ کونسی خصوصیت تھی جو...
کسی بھی شخصیت کی فضیلت کا تعیّن کس چیز سے ہوسکتا ہے؟ وہ کونسی خصوصیت تھی جو ابوالفضل العباسؑ کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے؟ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام نے میدان میں جاتے ہوئے کیا فرمایا تھا؟ ہمارے دل کے ایک گوشے میں ہمیشہ کیا نیت ہونی چاہیے؟ کس چیز کی نیت انسان کو پاکیزگی اور بلندی عطا کرتی ہے؟
#ویڈیو #استاد_علی_رضا_پناہیان #حضرت_ابوالفضل_العباس #فضیلت #کربلا #ممتاز #نیت #عالم #نجات #ظہور
4m:16s
2516
ماہِ رجب اور رحمتوں کی برسات | آقائے...
خداوندِ متعال نے امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر اپنا خاص لطف و کرم...
خداوندِ متعال نے امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر اپنا خاص لطف و کرم فرمایا ہے اور ایسے مہینے اور ایّام انہیں نصیب فرمائے ہیں جن سے درست استفادہ کرتے ہوئے سینکڑوں بلکہ ہزاروں سالوں کے برابر رحمتوں اور برکتوں کو ایک انسان سمیٹ سکتا ہے۔ انہی مہینوں میں سے ایک مہینہ ماہِ رجب کا ہے کہ جس کی فضیلت اور اِس مہینے میں برسنے والی رحمتوں پر تمام مسلمان اعتقاد رکھتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ اِن با برکت اور با فضیلت مہینوں کو ایسے ہی جانے نہ دیں بلکہ اِن مہینوں میں پستی اور تاریکیوں کی گھاٹیوں سے نکل کر بلندی اور نور کی طرف سفر کریں جو درحقیقت انسان کی تخلیق کا اصل مقصد ہے۔ اِن نورانی مہینوں میں انسان دوسرے عام مہینوں کی نسبت کئی گنا زیادہ تیزی و سرعت کے ساتھ روحانی اور نورانی منازل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔
ماہِ رجب کی فضیلت اور برکتوں کے بارے میں آقائے حاج مجتبیٰ تہرانی رحمۃ اللہ علیہ کے بیان سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ماہ_رجب #پاکیزگی #اولیائے_خدا #توسل #تنہائی #وابستگی #روایات #امام_علی_علیہ_السلام #عظیم_مہینہ #رحمت_خدا #اصب
5m:16s
2114