"GOD WILL COME" - خدامئ ايد Short Film on Trust in God...
God will come - خدامئ ايد Short Film on Trust in God - Farsi
Mother is sick father went to city to get some money , kids wrote letter...
God will come - خدامئ ايد Short Film on Trust in God - Farsi
Mother is sick father went to city to get some money , kids wrote letter with 'paak' dil - pure heart which change the whole story.
38m:59s
10307
عشقِ امام علی ابن موسی الرضاؑ | Farsi Sub Urdu
آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق...
آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق کے ساتھ کس طرح پیش آنا چاہیئے،ایک عاشق کی حالت اپنے محبوب کے عشق میں کیسی ہونی چاہیئے۔آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
#ویڈیو #علی_ابن_موسی_الرضا #عشق #دل #وفا #طلاطم #جان #توجہ
4m:28s
3381
Video Tags:
wilayat,
media,
production,
ishq,
imam,
Ali,
Redha,
Musa,
ayimmah,
aashiqi,
mehboob,
halat,
paak,
pakizah,
khaliq,
doaalam,
sunnat,
khuda,
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت |...
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ...
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ ابراہیم زکزکی حفظہ اللہ ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے مکتب کے سچے و حقیقی شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے توسط سے اہلبیت اطہارؑ کے درِ پاک سے وابستہ ہوئے اور آج تک تمام مصائب و مشکلات کے باوجود عصرِ حاضر کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند استقامت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شیخ_ابراہیم_زکزکی #تحصیل_علم #نائیجیریا #مدرسہ #خون #گولی #نصیحت
1m:52s
2818
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
tehseel,
ilm,
nasihat,
ali,
nokar,
shaykh,
ibrahim,
zakzaky,
ahlulbayt,
maktab,
haqeeqi,
shageerd,
imam,
khomeini,
paak,
masayib,
mushkilaat,
asr,
hazir,
yazidi,
fironi,
taqatoon,
istiqamat,
beti,
حق کی طرف سفر | Farsi Sub Urdu
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو...
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو ایک ایسی چیز پر قربان کردیا کہ جس کی قدر و منزلت، اہمیت اور حرمت کے تحفظ کے لیے اپنا خون نچھاور کیا جاسکتا ہے اور جس پر اپنی جوانی بھی قربان کی جاسکتی ہے۔
اِس کا عملی مظاہرہ اسلامی اقدار ، انسانیت اور خدا کی صفات کے مظہراہلبیت علیہم السلام کے مقدس روضوں کو بچانے کے لیے عَالَمی شیطانی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانے والے وہ جوان ہیں کہ جنہوں نے اپنا سب کچھ قربان کردیا اور اِن اسلامی و انسانی اقدار کو بچا لیا۔
ہمارا سلام ہو اُن پاک و پاکیزہ شہداء کی ارواحِ طیبہ پر۔
#ویڈیو #ترانہ #حق_کی_طرف_سفر #مدافعین #آرزوئیں #حضرت_زینب_کبری #سر
3m:40s
3074
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
haq,
safar,
shohada,
arzooyain,
khwahishaat,
qurbaan,
qadr,
manzilat,
ehmiyat,
hurmat,
khoon,
amali,
mozahira,
insaniyaat,
khuda,
ahlebait,
shaitani,
taqatoon,
dat,
khade,
islami,
insani,
eqdaar,
salam,
paak,
pakiza,
arwaah,
اشفعی لَنَا یا حضرتِ معصومہؑ یا امام...
حضرت معصومه فاطمہ سلام الله علیہا نے زندگی کا بیشتر حصہ اپنے عزیز برادر حضرت امام...
حضرت معصومه فاطمہ سلام الله علیہا نے زندگی کا بیشتر حصہ اپنے عزیز برادر حضرت امام رضا علیہ السلام کے سایہ عطوفت ميں گزارا اور آپ کے علم و اخلاق حسنہ سے استفادہ کرتی رہیں.
امام علی رضا علیہ السلام اور بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خوبصورت اور دلنشین مدحت اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
مدفن یادگار رسول، نور چشم موسی بن جعفر (ع)، آئینہ نمائش عفت و پاکی، حضرت فاطمہ ثانی ہے۔ آپ کی عظمت و فضیلت کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہيں کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نےآپ کے والد گرامی حضرت امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی ولادت سے قبل ہی آپ کے مدفن کی پیشنگوئی کرتے ہوئے آپ کی زیارت کی فضیلت بیان فرمائی تھی۔
#ویڈیو #مدحت #اشفعی_لنا #یا_حضرت_معصومہ #یا_امام_رضا #تلاطم #گم #مشہد #مدینہ #مکہ #شہر_قم #برکت_ایران #شاہ_خراسان #کریمہ #آل_عبا #محور_عشق #حج_فقرا #عشق_شہداء
6m:52s
1249
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
imam,
manqabat,
hazrat,
hazrat
fatima
masuma,
ya
hazrat
masuma,
karima,
mehvar
eshq,
eshq,
paak,
haj,
foqara,
shohada,
shaheed,
khorasan,
shah
khroasan,
mashahad,