نوجوان عاشق خدا کیسے بن سکتاہے۔۔۔؟ | Farsi...
ہمیں اپنے بچوں اور نوجوانوں کو دین کس طرح سے سیکھانا چاہیئے؟ کیا ہم اپنے بچوں کی...
ہمیں اپنے بچوں اور نوجوانوں کو دین کس طرح سے سیکھانا چاہیئے؟ کیا ہم اپنے بچوں کی درست تربیت کرنے کے طریقوں سے واقف ہیں؟ ہمیں نوجوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہیئے؟ دورانِ بلوغت ایک نوجوان کے لیے کونسا سوال سب سے اہم ہوتاہے؟ ایک نوجوان کے ذہن میں شعلہ ور ہونے والے سوالات کے کیسے جوابات دئے جانے چاہیئے؟ ایک نوجوان کے اُبھرتے ہوئے احساسات سے کس طرح سے پیش آنا چاہیئے؟
اُستاد علی رضا پناہیان
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #عاشق_خدا #نوجوان #دین #احساسات #مقصد_خلقت_انسان #عشق #اتش #جوش_خروش
5m:54s
3314
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nojavan,
aashiq,
khuda,
bologh,
shola,
sawalaat,
ehsasaat,
ustad,
ali,
reza,
panahiyaan,
نوجوان کے لئے بہترین نصیحت | رہبر معظم...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں برباد کردیتے ہیں، جب کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی کے اس سنہری موقع کو غنیمت جانیں؛ کیونکہ یہ زندگی کا وہ دور ہے جس میں انسان کو معنوی عبادتوں کا فائدہ اور اجر بھی زیادہ نصیب ہوتا ہے۔ اس اہمیت کو نظر میں رکھتے ہوئے کہ انسان کو اس عظیم فرصت سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے انس پیدا کرنا چاہیے اور کس چیز کو اپنی عادت بنانا چاہیے؟ رہبر معظم انقلاب اس وڈیو میں بہترین نصیحت فرماتے ہیں اور جوانوں کی راہنمائی فرماتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے.
#جوانی #سنہری #کھیل #مادی #لذتوں #فضول #غنیمت #زندگی #معنوی #عبادتوں #نصیب #فرصت #استفادہ #عادت #نصیحت
3m:14s
3444
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nojavan,
nasihat,
imam
khamenei,
javan,
sunahri,
madi,
lezat,
ghanimat,
zendagi,
insan,
maenawi,
ebadat,
fursat,
nasib,
eadat,
estfada,
شہید حججی، ایک مثالی شہید | رہبر معظم...
استکبار کی جانب سے نوجوانوں کے فکری انحراف کے سلسلے میں متعدد حربے اپنائے گئے ہیں...
استکبار کی جانب سے نوجوانوں کے فکری انحراف کے سلسلے میں متعدد حربے اپنائے گئے ہیں اور ہزاروں سوشل میڈیا کے چینلز بنائے گئے ہیں، دہشت گردی اور بم بلاسٹ کرنے کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، تاکہ ایک طرف سے اس ملت کو نابود کیا جائے اور اس کی امنیت خراب کی جائے اور دوسری طرف سے نوجوانوں کو فکری طور پر منحرف کیا جائے۔
لیکن اس کے باوجود ہمارے جوانوں میں شہید حججی جیسے جوان سامنے آتے ہیں۔ کیا انہوں نے امام خمینیؒ کو دیکھا تھا؟ یا دوسرے شہداء کو دیکھا تھا؟ بلکل بھی نہیں۔ اس کے باوجود دشمن کے تمام حربے ناکام ہوگئے۔
#استکبار #نواجون #فکری #انحرافی #حربے #سوشل #میڈیا #بم #نابود #خراب #شہید #حججی #شہدا
1m:35s
3514
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
shahid
hujaji,
rahbar,
imam
khamenei,
estekbar,
nojavan,
fekr,
enheraf,
harbi,
sushal,
nabodi,
dushman,
پیغمبر گرامیؐ کے بچپن کا زمانہ | ولی...
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے
ولی امر مسلمین سید...
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بچپن کی زندگی کے کن پہلووں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ خداوند متعال نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت کے لیے کس طرح کی فضا ہموار فرمائی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد گرامی اور والدہ ماجدہ کا انتقال کب ہوا؟ اس زمانے میں عربوں میں کونسی رسم رایج تھی؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بچپن میں کس خاتون کے سپرد کیا گیا؟ حضرت عبدالمطلب نے اپنی وفات کے وقت آپ کو کس کے سپرد کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوجوانی اور جوانی میں کونسا پیشہ اختیار کیا؟ حضرت ابوطالب علیہ السلام اور ان کی زوجہ فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کس طرح حمایت کی؟
ان تمام دلچسپ سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #پیغمبر_گرامی #بچپن #ظرفیت #سانچہ #روحی #اخلاقی #عظیم_امانت #شریف #اصیل #عرب #عبد_المطلب #ابو_طالب #حلیمہ #حضرت_آمنہ
7m:37s
3972
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
eshq,
hazrat
muhammad,
bachpan,
zendegi,
tarbiyat,
rasm,
nojavan,
javan,
akhlaq,
amanat,
شہداء کی یاد اور نام | امام سید علی خامنہ...
شہدا کے نام کو زندہ رکھنا درحقیقت شہدا کے راستے اور اس عظیم الشان ہدف کو زندہ...
شہدا کے نام کو زندہ رکھنا درحقیقت شہدا کے راستے اور اس عظیم الشان ہدف کو زندہ رکھنا ہے. شہدا کی یاد اور ان کے مقدس نام کو زندہ رکھنے کے لیے جس طرح ان کے نام سے پروگرامات اور مجالس موثر ہوتی ہیں اسی طرح ان کے نام سے منسوب جگہیں مثلا مختلف مقامات، گلیاں اور سڑکیں بھی اپنا خاص اثر رکھتی ہیں. جب ایک نوجوان یا جوان ایک شہید سے منسوب مقام سے گزرے گا یا اس کی نظر اس مقدس نام پر پڑے گی تو اس کا ذہن اور اس کی فکر پر اس کا ایک مثبت اثر پڑے گا. اس طرح ایک معاشرے میں اس اسلامی اور الہی ثقافت کی ترویج ہوگی اور شہدا کے نام کی برکت سے ایسا معاشرہ جہاں پر شہدا کو خاص مقام حاصل ہو ہمیشہ زندہ رہے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہدا #یاد #نام #سڑک #گلی #شہر #قابل_فخر #مسلسل_کوشش
1m:3s
3396
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
haqiqat,
majales,
maqamat,
nojavan,
javan,
mueashere,
islma,
fakhar,
koshesh,
shahid,