[Clip 11] Hukumate Imamat Wa Hamara Talimi Nizaam - H.I. Haider Ali...
[Clip 11] Hukumate Imamat Wa Hamara Talimi Nizaam - H.I. Haider Ali Jaffri - 2016/1438 - inQiLaBi Media - Urdu
...
محرم الحرام...
[Clip 11] Hukumate Imamat Wa Hamara Talimi Nizaam - H.I. Haider Ali Jaffri - 2016/1438 - inQiLaBi Media - Urdu
...
محرم الحرام 1438ھ/2016
11-کلپ موضوع: حکومتِ امامت واجب و لازم ہے!
حکومتِ امامت واجب و لازم ہے!
مغربی نظام تعلیم بمقابلہ الہی نظام تعلیم!
خطاب: مولانا سید حیدر علی جعفری
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤Fb.com/inqilabimedia
🎬Shiatv.net/u/inqilabi
📱Tlgrm.me/inqilabimedia
🎬Youtube.com (inqilabi media)
6m:52s
8307
Ramzan Dars 2020 | Islam Ka Moashi Nizaam Dars 11 | Bibi Khadija Aur...
Ramzan Dars 2020 | Islam Ka Moashi Nizaam Dars 11 | Bibi Khadija Aur Islam | Maulana Taqi Mehadvi Presenting By Official Shrine of Imam Ali Reza...
Ramzan Dars 2020 | Islam Ka Moashi Nizaam Dars 11 | Bibi Khadija Aur Islam | Maulana Taqi Mehadvi Presenting By Official Shrine of Imam Ali Reza (as) Haram I...
12m:46s
1461
[Clip] دنیا میں امامت کا نظام کیوں نافذ...
[Clip]
Topic: Duniya May Imamat Ka Nizaam Kio Nafiz Nahi Hai ?
موضوع: دنیا میں امامت کا نظام کیوں نافذ...
[Clip]
Topic: Duniya May Imamat Ka Nizaam Kio Nafiz Nahi Hai ?
موضوع: دنیا میں امامت کا نظام کیوں نافذ نہیں ہے؟
Speaker: H.I Syed Jawad Naqvi
6m:45s
3266
Video Tags:
Jawad
Naqvi,جواد
نقوی,WG,Wisdom
Gateway,Imamat,Nizaam,Nafiz,دنیا,امامت,نظام,شیعہ
کی
ذمہ
داری,تہذیب,ثقافت,دلدل,Tehzeeb,Nizaam
e
Imamat,Nizaam
e
Wilayat
خطّے کی طاقتور حکومت | سید حسن نصراللہ |...
خطّے کی طاقتور حکومت | سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ)
کیا...
خطّے کی طاقتور حکومت | سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ)
کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #سپرپاور #انقلاب
1m:50s
3872
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taqatwar,
hukumat,
sayid,
hassan,
nasrallah,
iran,
hamla,
trump,
america,
mustahkam,
islami,
nizaam,
meharbaan,
taqdeer,
سعودیہ اور امارات کو وارننگ | سپاہِ...
سعودیہ اور امارات کو وارننگ | سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر کا انتباہ...
سعودیہ اور امارات کو وارننگ | سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر کا انتباہ
سعودیہ اور امارات کی غدّار حکومتیں یہ جان لیں!
ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، اور ہمارا نظام، آپ کی اسلام دشمن دہشتگردوں اور تکفیری گروہوں کی خفیہ حمایت کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔
محمّد علی جعفری
16 فروری 2019
#ویڈیو #سپاہ #عزیزجعفری #انتقام #سعودیہ #امارات #پاکستان
1m:49s
3047
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
saudia,
imarat,
warning,
sipah,
pasdaraan,
iqilaab,
chief,
commander,
ghadar,
hukumaton,
sabr,
iran,
nizaam,
islam,
dushman,
dehshadgard,
takfiri,
himayat,
mohammad,
ali,
jaffri,
[Speech] H.I Ali Murtaza Zaidi | Noor-e-Wilayat Convention 2019 | Imamia...
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speech: H.I Ali...
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speech: H.I Ali Murtaza Zaidi
Topic: Nizam e Wilayat-e-Faqhi, Taraqiyafta Mashroon ka Jamay Tareen Nizaam
موضوع: نظام ولایت فقیہ ترقی یافتہ معاشروں کا جامع ترین نظام
Date: 23 March 2019
Venue: Al-Mohsin Hall, Karachi
Imamia Organization Pakistan
امامیہ آرگنائزیشن پاکستان
45m:52s
8892
Video Tags:
Amzaidi
amz
zaidiam
Noor
e
Wilayat,Convention,Imamia
Organization
Pakistan,IO
Pak,Karachi,Al
Mohsin
Hall,تنظیمی,تربیتی,نور
ولایت
کنونشن,المحسن
ہال,کراچی,امامیہ
آرگنائزیشن
پاکستان,Pakistan,Wilayat
Faqhi,ولایت
فقیہ,پاکستان
میں
ولایت
فقیہ,ولی
فقیہ,خامنہ
ای,Khamenei,نظام
ولایت
فقیہ,ترقی
یافتہ
معاشرے,جامع
ترین
نظام
نظام کی حفاظت، عینی واجب | آیت اللہ...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی
اِس کلپ میں اسلامی نظام کی حفاظت کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آمُلی کی نظر جانیئے ۔
خدا کی طرف سے ہم مسلمانوں پر بعض امورکی انجام دہی واجب ہوئی ہے۔ واجب کی بھی دو قسمیں ہیں، ایک ہے کِفائی واجب، دوسرا ہے عینی واجب۔ کفائی واجب، یعنی تمام مسلمانوں میں سے اگر کوئی بھی اُس حکم کو انجام دے، تو دوسروں سے اُس کا بوجھ ہٹا دیا جاتا ہے، جیسے کہ مسلمان کی تدفین۔ لیکن عینی واجب، یعنی وہ واجب جو ہر شخص پر، ہر عاقل و بالغ پر اُس کی انجام دہی فرض ہے۔
#ویڈیو #جوادی #اسلامی_نظام #عینی_واجب #ایران #ولایت_فقیہ #نظام
1m:16s
4097
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nizaam,
hifazat,
aini,
wajib,
fakhr,
aalam,
islam,
ayatollah,
aluzma,
abdullah,
jawadi,
aamoli,
islami,
khuda,
musalmanoon,
kifayi,
tadfeen,
aaqil,
baligh,
farz,
چالیس سال کی ناکامی | سید علی خامنہ ای...
امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ...
امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔
لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔
چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔
امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟
امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #امریکہ #اسلامی_نظام #ہتھکنڈا #ناکامی
2m:33s
7735
Video Tags:
Wilayat,
Media,
chalees,
saal,
nakami,
sayyid,
ali,
khamenie,
america,
iran,
khilaaf
hathkanda,
foji,
hamla,
islami,
nizaam,
darham,
barham,
tarqi,
فقہ اور فلسفہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا فلسفہ اور فقہ کے حوالے سے دینی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا فلسفہ اور فقہ کے حوالے سے دینی مدارس کے طلاب سے خطاب سے اقتباس
اسلامی نظام کے دائرے میں زندگی کے کون کون سے شعبے شامل ہوتے ہیں۔۔۔؟ پیش آنے والے جدید زندگی کے مسائل کے حل کے لیے اسلام کونسا نظام پیش کرتاہے۔۔۔؟ عصرِ حاضر میں عملی طور پر کونسا اسلامی تفکر جدید مسائل کا حل پیش کرنے کے مقام پر ہے اور زندگی کے اُمور کو چلا سکتاہے۔۔۔۔؟عصرِ حاضر میں اسلامی فلسفہ کیوں زندگی کے امور و مسائل کو عملی طور پر حل کرنے سے قاصر ہے۔۔۔۔؟ کیا اسلامی فلسفہ کے ذریعے بھی زندگی کے امور و مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔۔۔؟مغربی فلسفہ ،اسلامی فلسفہ کے مقابل اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود کیوں مغربی معاشرہ پر حاکم ہے اور اُن کی زندگی کے اُمور پر اثر انداز ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فقہ #فلسفہ #اسلامی_نظام #اقتصاد #حکومت #ثقافت #جدید_ٹیکنالوجی #اتفاقات #زندگی_کے_امور #مغربی_فلسفہ #تسلسل
3m:10s
8863
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqh,
falsafa,
sayyid,
ali,
khamenie,
deeni,
madaris,
tullab,
islami,
nizaam,
zindagi,
islam,
asr,
hazir,
umoor,
maayil,
hal,
maghribi,
moashira,
asr,
andaaz,
hakim,
امام اور شہداء کی یاد | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حرم...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حرم مطہر اورگلزارِ شہداء، بہشت ِ زہراءؑ تہران میں بیانات سے اقتباس
عصر حاضر میں کس کا بتایا ہوا راستہ ،نجات کا راستہ ہے۔۔۔؟ اسلامی نظام کے دشمنوں نے کیسی کیسی برجستہ شخصیات ہم سے چھینیں۔۔۔؟
حقیقی محمدی اسلامی کی بقاء کا راز شہداء کا پاکیزہ خون اور اِن کا دِکھایا ہوا الہی راستہ ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_شہداء_کی_یاد #شہید_بھشتی #شہدائے_راہ_اسلام #نظام #رحمت_خدا #دشمن
2m:50s
7784
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
shohada,
yaad,
imam,
khamenei,
khomeini,
haram,
mutahhar,
gulzar,
shoada,
behest,
zehra,
tehran,
asr,
hazir,
nijat,
rasta,
islami,
nizaam,
dushmanon,
shaksiyaat,
haqiqi,
muhammadi,
islam,
raaz,
pakizah,
khoon,
ilahi,
ایران امریکہ جنگ | ڈاکٹر حسن عبّاسی | Farsi...
کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا؟
یہ جنگ کب ہوگی؟
کیا ایران کے پاس مقابلے کے لیے...
کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا؟
یہ جنگ کب ہوگی؟
کیا ایران کے پاس مقابلے کے لیے عسکری سازوسامان ہے؟
کیا ایران، امریکہ کے خلاف ٹِک پائے گا؟
کیا امریکہ چند ہی دنوں میں ایران کے اسلامی نظام کا خاتمہ کرسکے گا؟
#ویڈیو #حسن_عباسی #امریکہ #ایران #جنگ #صہیونی #ورلڈوار
1m:38s
3569
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
america,
jung,
doctor,
hassan,
abbasi,
hamla,
askari,
sazosamaa,
islami,
nizaam,
khatma,
!ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لائق ہی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے جانے والے پیغامات کے کیا منطقی اور اُصولی جوابات دئے۔۔۔؟ امریکی حکام کے ساتھ کیوں مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔۔۔؟ آیا امریکہ اِس قابل ہے کہ اُس کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں۔۔۔؟
امریکہ کیوں دوسرے ممالک کو ایٹمی ہتھیار رکھنے سے منع کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا ہے۔۔۔؟ کیا کوئی آزاد اور خود مختار قوم دباؤ تلے مذاکرات کرسکتی ہے۔۔۔؟ کیا امریکہ انقلاب اسلامی کے نظام کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جاپانی_وزیر_اعظم #امریکی_صدر #پیغامات #مذاکرات #ایٹمی_ہتھیار #دباؤ #آزاد_خود_مختار_قوم #اہلیت
2m:14s
6506
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilaysatMedia,
trump,
tabadlae,
paigham,
imam,
khamenei,
jPni,
wazir,
aazam,
americi,
sadr,
mantiqi,
usooli,
hukkam,
muzakraat,
atomi,
hathyaaar,
dusre,
mamalik,
mana,
azad,
khudmukhtar,
qoum,
inqilaab,
islami,
nizaam,
tabdeel,
taqat,
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای...
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟امریکہ، ایران پر نفسیاتی اور میڈیا کی جنگ مسلط کرکے کیا حاصل کرنا چاہتا تھا؟عالمی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ نے ایران میں بادشاہت کے زمانے میں کتنے سالوں تک اِس ملک کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میں رکھی ؟کیا بادشاہی نظام کے زمانے میں یورپی ممالک اور امریکہ سے دوستی ایران کی ترقی کا سبب بنی؟کوئی بھی قوم کب ترقی کی طرف گامزن ہوسکتی ہے؟امریکہ کی طرف سے ایران سے مذاکرات پر اصرار کے پس پردہ کیا حقائق پوشیدہ ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسینیہ #مذاکرات #ٹرمپ #شرائط #ترقی #امریکہ #تنزلی #ڈراون #دھمکی
4m:12s
6413
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jung,
muzakraat,
america,
iran,
imam,
khamenei,
radeamal,
nafsiyaati,
media,
aalmi,
shaitani,
taqatoon,
mulk,
nizaam,
badshahi,
dosti,
tarqi,
haqayiq,
poshidah
امریکہ تباہی کے دہانے پر | Arabic Sub Urdu
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا...
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا ہوا تیزی سے زوال، عصرِ حاضر میں مغربی ڈیموکریسی اور مادّی ترقی کے لیے آئیڈیل ترین ملک امریکہ سمجھا جاتا ہے۔ مغربی ڈیموکریسی اور مادّیت محور ترقی کا زوال خود امریکی ریسرچ اداروں کی تحقیقات میں کئے گئے اعترافات، امریکہ کا آئیڈیالوجی کے لحاظ سے زوال، اقتصادی زوال، سیاسی زوال،عالمی سطح پر اور قومی سطح پر زوال اِس حوالے سے مزید تحقیقی اور علمی معلومات حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو میں سید ہاشم الحیدری کے بیانات ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #تباہی #حقیقت #ایمان #اعتقاد #سیاسی #اقتصادی #اجتماعی #مغربی_جمہوریت #مشکلات #مایوسیوں #تحقیقی_اداروں #اعداد_و_شمار
10m:32s
3216
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
tabahi,
maghribi,
democracy,
sarmayadarana,
nizaam,
asrhazir,
maddi,
taraqqi,
ideal,
ideology,
research,
zawal,
sayyid,
Hashim,
alhaidery,
ولایت فقیہ کا دفاع | Farsi Sub Urdu
خدا و ندِ متعال نے بشریت کی ہدایت کے لیے نبوّت اور امامت جیسے الہی نظام انسانوں...
خدا و ندِ متعال نے بشریت کی ہدایت کے لیے نبوّت اور امامت جیسے الہی نظام انسانوں کو عطا کئے تاکہ انسان طاغوت کی بندگی سے نکل کر خدا کی بندگی کے ذریعے مادّی و معنوی آزادی حاصل کرسکے ۔نظام ولایت فقیہ بھی امامت کا تسلسل ہے جو خدا نے آئمہ معصومین کے ذریعے ہمیں عطا کیا ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ اِس الٰہی نظام کی حفاظت کے لیے ہر وقت خود کو تیار رکھیں اور اِس راہ میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کریں؟
#ویڈیو #سپر #حزب_اللہ #جوان #رہبر #جان #قربان #میدان #زبان #قلم #ولی_فقیہ #اسلام #دفاع
1m:18s
2190
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat,
difa,
hidayat,
nubuwat,
imamat,
nizaam,
khudakibandagi,
wilayatefaqeh,
nizam,
qurbaniyaan,
masoomeen,
فقہ جعفریہ اور ہماری ذمہ داریاں | شہید...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی دنیا اور آخرت میں سعادت کے لیے خدا وندِ متعال نے انسان کے لیے معین کئے تاکہ اِن احکامات پر عمل کرتے ہوئے انسان حیاتِ طیبہ حاصل کرسکے اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکے۔ انسان کے تمام مسائل کا حل اور انسانیت کی نجات کا واحد راستہ خدا کی طرف سے معین کئے ہوئے احکامات کی پیروی میں ہے نہ کہ انسان کے بنائے ہوئے خود ساختہ اور ناکام نظاموں کی پیروی میں۔
پس ہمیں خداوندِ متعال کی طرف سے مشخص کئے گئے احکامات اُس کے بتائے ہوئے مرکز اور منبع سے لینا چاہیے اور وہ منبع و مرکز پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور آپؐ کے اہلبیت علیہم السلام ہیں جو وحی سے متصل ہیں اور عصمت کے درجے پر فائز ہیں۔ فقط اِن سے حاصل کئے گئے احکامات میں ہی انسان کی نجات ہے۔ لہذا ہمیں اِن گرانبہا الہی احکامات کی معرفت حاصل کرتے ہوئے ان کو اپنے اوپر اور اپنے معاشرے میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
سفیرِ ولایت، پاسدارِ شریعت محمدی شہید علامہ عارف حسین الحسینی اِس موضوع پر کیا رہنمائی فرماتے ہیں، آئیں دیکھتے ہیں اِس مختصر کلپ میں!
#ویڈیو #درسگاہ #بریلوی #شیعہ #اہل_حدیث #دیوبندی #اسکالر #فرقہ_واریت #مقدسات #ذمہداری #زکوۃ #خمس #نافذ
5m:16s
2373
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqhe
jafariya
aur
hamari
zimmedariya,
shaheed
allama
arif
husain
husaini,
dunya
aur
aakherat
me
saadat,
hayaate
tayyeba,
insaniyat
ki
najaat,
insan
ke
banae
hue
naakaam
nizaam,
payghamber
e
khuda,
ahlebait,
wahi,
ismat,
safeer
e
wilayat,
pasdar
e
shariyat
e
mohammadi,
پاکستان کی نجات کا واحد راستہ | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مختلف مادی اور سیاسی...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مختلف مادی اور سیاسی اور اقتصادی نظاموں اور خالص محمدی اسلام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں کس چیز کی روشنی میں جدوجہد کرنی چاہیے؟ ہمیں کن نعروں کا مقابلہ کرنا چاہیے؟ اسلام میں زیادہ قوت و قدرت پائی جاتی ہے یا نیشنل ازم، سوشل ازم یا دوسرے مکاتب فکر میں؟ وطن عزیز پاکستان کا استحکام کس چیز میں پوشیدہ ہے؟ جمال عبدالناصر نے کس چیز کا نعرہ لگایا اور اُن کا انجام کیا ہوا؟ ایران کے قوم پرست لیڈر ڈاکٹر مصدق نے کس چیز کا نعرہ لگایا اور اُس کا کیا انجام ہوا؟ مسلمانوں کی مادی اور روحانی ترقی کا واحد علاج کیا ہے؟
#ویڈیو #اسلام_محمدی #عزت #سر_بلندی #تعلیمات #امریکہ #روس #سوشل_ازم #کمیونزم #نیشنل_ازم #قوت #قدرت #جمال_عبدالناصر #ڈاکٹر_مصدق #سامراج #واحد_علاج
6m:52s
2257
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pakistan,
najaat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
maaddi,
siyasi,
iqtesaadi,
nizaam,
mohammadi
islam,
islam,
socialism,
nationalism,
makatib
fikr,
istehkaam,
jamal
abdul
nasir,
naara,
iran,
qaumparast,
dr
musaddiq,
roohani,
taraqqi,
musalman,
izzat,
sar
bulandi,
taalimaat,
amrica,
communism,
samraj,
سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی دو...
اس میں شک نہیں کہ اس دنیا کا نظام، اسباب و علل پر قائم ہے اور اسی بنا پر اس جہاں میں...
اس میں شک نہیں کہ اس دنیا کا نظام، اسباب و علل پر قائم ہے اور اسی بنا پر اس جہاں میں بعض چیزیں سبب اور بعض چیزیں مسبب قرار پاتی ہیں، چنانچہ اسی علل اور اسباب کی دنیا میں اللہ تعالی نے بعض ہستیوں کو دوسرے لوگوں کے لیے فیض کا ذریعہ اور واسطہ قرار دیا ہے اور لوگوں کے مختلف گروہوں اور اصناف میں اللہ تعالی نے کسی ایک خاص صنف یا کسی خاص ادارے کے لوگوں کو یہ توفیق عنایت کی ہے کہ وہ دوسروں کے کام آئیں اور ان کے توسط سے دوسروں کی مشکلات آسان ہوں۔ انہی اداروں میں سے ایک، جسے یہ توفیق حاصل ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہے جس کی بنیاد خود امام خمینیؒ نے رکھی تھی۔ اس ادارے کے افراد کو اللہ نے ہر میدان میں لوگوں کی خدمت کے لیے واسطۂ فیض قرار دیا ہے، خواہ وہ انقلابی اقدار کا دفاع ہو یا عوامی امور، صحت کے مسائل ہوں یا ثقافتی خدمات، غرض ہر میدان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لوگ آگے نظر آتے ہیں۔
اس ادارے کے لوگوں کی برجستہ خصوصیات کیا ہیں؟ اور کس کام کی پاداش اور صلے میں انہیں یہ توفیق حاصل ہوئی ہے؟ ان سوالوں کے جواب سے آگاہی کے لیے آیۃ اللہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اسباب #مسببات #نظام #امکان #واسطہ #فیض #توفیق #ادارہ #شعبہ #مفادات #پاسداران_انقلاب #ثقافت
3m:4s
2077
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
video,
asbaab,
nizaam,
imkaan
,
vaastaa,
Faiz,
ہماری گفتگو کا محور، قرآن ہونا چاہیے |...
اس میں شک نہیں کہ قرآن کریم آسمانی کتابوں کے سلسلے کی آخری کڑی ہے اور یہ کتاب،...
اس میں شک نہیں کہ قرآن کریم آسمانی کتابوں کے سلسلے کی آخری کڑی ہے اور یہ کتاب، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا جاوداں معجزہ ہے جو ہر قسم کی تحریف سے محفوظ ہے اور اللہ نے اسے پوری بشریت کے لیے ہدایت کا منبع اور سرچشمہ قرار دیا ہے لہذا حق بنتا ہے کہ اس کتاب کو حیات کے تمام شعبوں میں بروئے کار لایا جائے۔ خاص طور پر منبروں سے معارف اسلام کو لوگوں تک پہنچانے والےحضرات پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ قرآن کریم کی تعلیمات سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے دینی معارف اور تعلیمات کو لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کریں تاکہ قرآن کریم کی تعلیمات سے لوگ زیادہ سے زیادہ آشنا ہوں۔
اس ویڈیو میں مفسر قرآن آیت اللہ محسن قرائتی نے اسی نکتے پر زور دیتے ہوئے قرآن کریم کی ایک مظلومیت کی جانب بھی اشارہ کیا ہے، چنانچہ اس بات کو جاننے کے لیے کہ محسن قرائتی صاحب کی نظر میں موجودہ دور میں قرآن کریم کی مظلومیت کونسی ہے، اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #محسن_قرائتی #قرآن #محور #امام_خمینی #نماز_جمعہ #نظام #حفاظت #حق #تجارت #مرجعیت #منبر #سجدہ #رکوع #سخت_گیر
2m:27s
835
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
mehwar,
nizaam,
hifazat,
haq,
tijarat,
مرجعیت,
minbar,
sajda,
mohsin
قرآئتی
madzala,
quran,