Imam Baqir ki Janab Jabir ko Nasihat | Documentary | Urdu
Imam Baqir ki Janab Jabir ko Nasihat | Topic : Documentary About Hazrat Imam Muhammad Baqir
☆ ● Quotes of imam muhammad baqir...
Imam Baqir ki Janab Jabir ko Nasihat | Topic : Documentary About Hazrat Imam Muhammad Baqir
☆ ● Quotes of imam muhammad baqir (as)● ☆
☆ ● Ziyarat imam muhammad baqir● ☆
☆ ● imam muhammad baqir biography● ☆
☆ ● hazrat imam muhammad baqir in urdu● ☆
☆ ●manqabat imam muhammad baqir● ☆
☆ ●wiladat e imam muhammad baqir● ☆
☆ ●baqir al-olum● ☆
☆ ●muhammad al-baqir● ☆
☆ ●life of imam muhammad baqir● ☆
Copyright strictly prohibited ⓒ.
Copyright prohibited ⓒ - RazaviTvUrdu
3m:36s
1379
امیرالمؤمنینؑ کے شیعہ | شہید علامہ...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امیرالمؤمنین امام علی...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے شیعہ کی کیا خصوصیات بیان فرماتے ہیں؟ مولا کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ کیا ہمارے اندر حقیقی شیعہ کی نشانیاں پائی جاتی ہیں؟ خدا کے نزدیک کونسا قطرہ سب سے زیادہ محبوب ہے؟ امام جعفرصادق علیہ السلام نے شیعیان اہلبیت علیہم السلام کے لیے کیا نصیحت فرمائی ہے؟
#ویڈیو #امیر_المومنین #شیعہ #خصوصیات #صفات #خوف_خدا #محبوب #آنسو #مومن_واقعی #پیروکار
5m:4s
1994
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ameer
almomeneen
ke
shia,
imam
ali
ke
shia,
shaheed
allama
aarif
husain
alhusaini,
shia
ki
khususiyaat,
maula
ki
nasihat,
haqeeqi
shia,
khuda,
mehboob,
imam
jaffer
sadiq,
shiiyane
ahlebait,
imam
jaffer
sadiq
ki
nasihat,
urdu
zaban
me
bayan,
[10 Jan 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Urdu
[10 Jan 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Rehbar Inqalab Islami Khamnai ki Wazarat khareja ko nasihat - Urdu
[10 Jan 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Rehbar Inqalab Islami Khamnai ki Wazarat khareja ko nasihat - Urdu
27m:33s
5164
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید...
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
مسلم ممالک کے...
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
مسلم ممالک کے حکاّم کو ہماری یہی نصیحت ہے کہ ولایتِ اسلام کی جانب لوٹ آئیں؛
ولایۃُ اللہ کے تحت آجائیں؛ (کیونکہ) امریکہ اور طاغوت کی ولایت اُن کے کام نہیں آنے والی۔
25 نومبر 2018
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #طاغوت #امریکہ #مسلم_ممالک #امت_مسلمہ #ولایت
2m:55s
6614
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
wilayat,
wali,
amral,
muslimeen,
syed,
ali
khamenie,
muslim,
mamalik,
hukkam,
nasihat,
islam,
ameerica,
taghoot,
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت |...
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ...
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ ابراہیم زکزکی حفظہ اللہ ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے مکتب کے سچے و حقیقی شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے توسط سے اہلبیت اطہارؑ کے درِ پاک سے وابستہ ہوئے اور آج تک تمام مصائب و مشکلات کے باوجود عصرِ حاضر کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند استقامت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شیخ_ابراہیم_زکزکی #تحصیل_علم #نائیجیریا #مدرسہ #خون #گولی #نصیحت
1m:52s
2833
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
tehseel,
ilm,
nasihat,
ali,
nokar,
shaykh,
ibrahim,
zakzaky,
ahlulbayt,
maktab,
haqeeqi,
shageerd,
imam,
khomeini,
paak,
masayib,
mushkilaat,
asr,
hazir,
yazidi,
fironi,
taqatoon,
istiqamat,
beti,
عہدہ، ذمہ داری اور تکلیف شرعی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو منظم اور مضبوط ہونے کی دعوت دے رہے ہیں اور تنظیموں کو نصیحت اور اُن میں موجود امراض کی طرف نشاندہی فرما رہے ہیں۔ اِس شہید کے دل سے نکلنے والی اِس صدا کو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_عارف_الحسینی #مسئولیت #منظم #مضبوط #تنظیم #تحریک #وسیلہ #مشرک #بت_پرستی #امانت_الہی
4m:43s
2769
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ohda,
zimidari,
takleef,
shari,
safeer,
wilayat,
shaheed,
aarif,
hussain,
alhusaini,
dard,
nasihat,
qoum,
dawat,
imraaz,
nishandahi,
sida,
video,
طالب علموں کو نصیحت | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تحصیل علم دین کے حوالے سے طالب علموں کو کیا...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تحصیل علم دین کے حوالے سے طالب علموں کو کیا نصیحت فرماتے ہیں؟کیاکسی طالب علم کے اچھے مطالب بیان کرنےاور خوبصورت اصطلاحات سے استفادہ کرنے سےاُس کے صحیح طریقے سے درس پڑھنے کا بھی پتہ چلتا ہے؟اگر کوئی طالب علم درست طریقے سے درس نہ پڑھے تو اِس کے کیا نقصانات ہوتے ہیں؟ معاشرے پر اثر انداز ہونے کے لیے کس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے؟ بہت سے مبارز اور انقلابی افراد کے معاشرے پر قابلِ توجہ اثر نہ ڈالنے کی کیا وجہ ہے؟ کس طرح کے افراد معاشرے کے لیے مؤثر ثابت ہوتے ہیں؟
#ویڈیو #طالب_علموں #نصیحت #درس_پڑھنا #اصطلاحات #اچھی_فکر #اچھا_بیان #رسائل #مکاسب #شک #ٹیکنالوجی
4m:2s
4550
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
talib,
elm,
nasihat,
rehbar,
khamenei,
dars,
moashira,
asarandaaz,
inqilabi,
حکمت قرآن کے آئینے میں | Farsi Sub Urdu
شہیدِ محراب آیت اللہ دستغیب رضوان اللہ علیہ قرآن مجید کے حوالے سے کیا نصیحت...
شہیدِ محراب آیت اللہ دستغیب رضوان اللہ علیہ قرآن مجید کے حوالے سے کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ انسان پر کس چیز کے ہمیشہ ساتھ ہونے کا یقین رکھنا واجب ہے؟ قرآن کی تلاوت کے حوالے سے خود قرآن مجید کیا کہتا ہے؟ ہر روز ہمیں قرآن کی کتنی تلاوت کرنی چاہیے؟
#ویڈیو #قرآن #واجب #یقین #ہر_جگہ #تلاوت #توحید #ایمان #مسلمان
1m:21s
2095
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hikmat,
Quraan,
shaheed,
mehraab,
ayatollah,
dataghaib,
nasihat,
insaan,
tilawat,
رجب، شعبان، رمضان | امام خمینی رضوان...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ رجب، شعبان اور رمضان المبارک کی عظمت اور اِ ن مہینوں...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ رجب، شعبان اور رمضان المبارک کی عظمت اور اِ ن مہینوں سے استفادہ کرنے کے بارے میں کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ماہِ رجب اور شعبان کن کن آئمہ اطہار کی ولادت ہوئیں؟قرآن کریم کس مبارک مہینے میں قلبِ رسول پر نازل ہوا؟امام خمینی شعبان المعظم میں کس دعا سے استفادہ کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #عظمت_والے_مہینے #رجب #شعبان #رمضان_المبارک #مناجات_شعبانیہ #مبعث #امام_علی #سید_الشہداء #ولادت
3m:12s
3461
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rajab,
shaban,
ramzan,
imam,
khumani,
azmat,
istyfada,
nasihat,
ayma,
wiladat,
quran,
karim,
qalb,
rasool,
nazil,
dua
خدا سے نزدیک ہونا | ولی امرِ مسلمین سید...
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت...
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت شمار کرو۔ (امام علی علیہ السلام، غُرَرُ الحِکَم، ص 170)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای جوانوں کو کس چیز کی نصیحت کرتے ہیں؟ ہمیں اپنی ظاہری عبادتوں اور دینداری کو کس چیز میں تبدیل کرنا چاہیے؟ ہماری دعاؤں اور مناجات کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ ہمیں کس چیز کی مشق کرنی چاہیے؟ انسانی زندگی میں کس چیز کی بے نہایت ضرورت ہوتی ہے؟ جب انسان کا دلی رابطہ خدا سے برقرار ہوجاتا ہے تو اُس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دینداری #ظواہر #ارتباط #جذبے #عشق #نزدیک #مشق #منبع_رحمت #منبع_محبت #لا_متناہی_قدرت #منور #امید #عشق #خیر_خواہی
1m:34s
4915
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Sayyid
Ali
Khamenei,
imam
ali
(A),
nasihat,
javan,
zaheri,
dua,
munajat,
zarorat,
wali
aamr,
eshq,
dindari,
zawaher,
ertebat,
manbae
rahmat,
manbae
muhebbat,
munavar,
omid,
دشمن کے حربے اور ان کا سدّباب | ولی امر...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دشمن کے حربے اور ان کے سدِّباب کے بارے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دشمن کے حربے اور ان کے سدِّباب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ اور صیہونیوں کی کیا پالیسی ہے؟ مسلم ممالک کے کس طبقے نے دشمن کی مدد کی ہے؟ دشمن کی خبیثانہ سیاست کا سدّباب کن طریقون سے ممکن ہے؟ نوجوانوں کو امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کیا نصیحت فرمائی تھی؟
#ویڈیو #دشمن #حربے #سدباب #عالم_اسلام #سیاسی_دفاعی_شخصیات #صیہونیوں_کی_سیاست #مزاحمتی_محاذ #غیور_نوجوانوں #امام_خمینی #امریکہ
3m:6s
4482
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
imam
seyyed
ali
khamenahi,
america,
Zionist,
palisi,
muslem
mamalek,
madad,
khabisane,
seeyasat,
nujavan,
imam
khomaini,
nasihat,
sade
bab,
muzahemat,
defaei,
shakhsiyat,
ealam
islam,
harbi,
نظریاتی اور تنظیمی افراد کو نصیحت |...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قوم کے اجتماعی افراد...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قوم کے اجتماعی افراد اور بالخصوص تنظیمی افراد سے خطاب کرتے ہوئے انہیں کن چیزوں کی نصحیت فرماتے ہیں؟ دشمن کے مقابلے میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ دشمن کے ہوشیار ہونے سے کیا مراد ہے؟ دشمن کے مقابلے میں ہمیں کیا کیا کام انجام دینے چاہییں؟ کیا قومی اور تنظیمی ذمہ داریاں فقط ضلعی، صوبائی یا مرکزی عہدے داروں سے مختص ہوتی ہیں؟ ہم کس وقت منظم اور مضبوط ہوسکتے ہیں؟ ایک تنظیمی کب بت پرست اور مشرک بن جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے شہید کی اِس الہی اور پرخلوص تقریر کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مقولہ #دشمن #ہوشیار #کھوپڑی #دماغ #عقل #منظم #منصوبے #سازشیں #ذمہ_داری #عہدیدار #اپیل #مشرک #بت_پرست #فقہ_اہلبیت
4m:49s
2130
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaeed
alamah
arif
al
husani,
tanzimu,
nazariyat,
nasihat,
qoom,
zimeh
dari,
muqbila,
dushman,
mazbut,
butparast,
mushrik,
ijtimaee,
ahlebayet,
نوجوان کے لئے بہترین نصیحت | رہبر معظم...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں برباد کردیتے ہیں، جب کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی کے اس سنہری موقع کو غنیمت جانیں؛ کیونکہ یہ زندگی کا وہ دور ہے جس میں انسان کو معنوی عبادتوں کا فائدہ اور اجر بھی زیادہ نصیب ہوتا ہے۔ اس اہمیت کو نظر میں رکھتے ہوئے کہ انسان کو اس عظیم فرصت سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے انس پیدا کرنا چاہیے اور کس چیز کو اپنی عادت بنانا چاہیے؟ رہبر معظم انقلاب اس وڈیو میں بہترین نصیحت فرماتے ہیں اور جوانوں کی راہنمائی فرماتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے.
#جوانی #سنہری #کھیل #مادی #لذتوں #فضول #غنیمت #زندگی #معنوی #عبادتوں #نصیب #فرصت #استفادہ #عادت #نصیحت
3m:14s
4176
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nojavan,
nasihat,
imam
khamenei,
javan,
sunahri,
madi,
lezat,
ghanimat,
zendagi,
insan,
maenawi,
ebadat,
fursat,
nasib,
eadat,
estfada,
امام خامنہ ای کا حملے کے بعد امام خمینیؒ...
رہبر معظم انقلاب، امام خامنہ ای 1360 (1981) میں ایک بم پلاسٹ کے ذریعے زخمی ہوئے...
رہبر معظم انقلاب، امام خامنہ ای 1360 (1981) میں ایک بم پلاسٹ کے ذریعے زخمی ہوئے اور پھر صحت یابی کے بعد امام خمینیؒ کے حضور تشریف لائے، امام خمینی ان کو دیکھ کر خوشحالی کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن اسی واقعے کے تناظر میں منافقین کے سلسلے میں امام خمینیؒ کیا فرماتے ہیں؟
منافقین کا یہ کام کیسا تھا؟ کس وجہ سے انہوں نے امام خامنہ ای پر حملہ کیا؟ انقلاب کے دوسرے شہدا کو کس جرم میں انہوں نے قتل کیا؟
امام خمینیؒ منافقین کے اس وحشیانہ عمل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جو ایران سے باہر چلے گئے تھے ان کو امام خمینیؒ کیا نصیحت فرماتے ہیں؟
#رہبر #معظم #امام #خمینی #خوشحالی #منافقین #کام #حملہ #شہدا #جرم #قتل #ایران #وحشیانہ #عمل #نصیحت
1m:19s
4113
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khamenei,
imam
khomaini,
rahbar,
enqelab,
sehat,
munafeqin,
shahid,
shuhada,
jurm,
qatl,
vahsheyane,
iran,
nasihat,
مقدرات عَالم کس کے ہاتھ میں ہیں؟ | استاد...
استاد علی رضا پناہیان مذہبی اور دیندار افراد کو کس چیز کی نصیحت فرماتے ہیں؟ مختلف...
استاد علی رضا پناہیان مذہبی اور دیندار افراد کو کس چیز کی نصیحت فرماتے ہیں؟ مختلف تغیرات اور تبدیلیوں میں ہماری نگاہ کس طرف ہونی چاہیئے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور رہبر معظم انقلاب کی پیشرفت اور ترقی کے بارے میں کیوں اتنے امیدوار نظر آتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اپنے الہی وصیت نامے میں کیا فرماتے ہیں؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام مالک اشتر سے کیا درد دل بیان فرماتے ہیں؟ امام علیہ السلام مالک کے باتوں پر کیا جواب دیتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #مقدرات_عالم #علی_رضا_پناہیان #دیندار_جوان #غیر_مذہبی_منظر #پریشان #ثقافتی_منظر #انحرافی_منظر #باطل_ڈومینو #اجتماعی_مسائل #انقلاب_کی_پیشرفت #امیدوار #مالک #مولا
4m:58s
1172
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ealam,
ostad
Panahian,
mazhab,
nasihat,
imam,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
enqelab,
taraqqi,
imam
Ali,
malek
ashtar,