[Ramazan Special] Mehmane Khuda | مھمان خدا - Br. Nusrat Abbas...
[Ramazan Special] Mehmane Khuda | مھمان خدا - Br. Nusrat Abbas Bukhari - 03 July 2014 - Urdu
Topic : Nafsani Khuwahisaht Aur Maah e...
[Ramazan Special] Mehmane Khuda | مھمان خدا - Br. Nusrat Abbas Bukhari - 03 July 2014 - Urdu
Topic : Nafsani Khuwahisaht Aur Maah e Ramazan | نفسانی خواہشات اور ماہِ رمضان
Guest : Maulana Syed Sibtain Abbas
27m:19s
5608
دعوتِ انبیاء اور ہماری نفسانی خواہشات |...
امام امت سید روح اللہ خمینی موسوی رضوان اللہ علیہ ہمارے اعمال، نفسانی خواہشات...
امام امت سید روح اللہ خمینی موسوی رضوان اللہ علیہ ہمارے اعمال، نفسانی خواہشات اور انبیاء کی دعوت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معراج کے موقع پر کس چیز کا مشاہدہ کیا؟ پیغمبرِ اکرمؐ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے کیا سوال پوچھا؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے پیغمبرِ خدا کی خدمت میں کیا جواب عرض کیا؟ انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد کیا تھا؟ اُس دنیا میں کیا چیز ہمارے کام آئے گی؟
#ویڈیو #دعوت_انبیاء #پیغمبراکرم #معراج #جبرائیل #اعمال
#KhomeiniForAll
1m:32s
2000
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ambiya,
nafsani,
khwahishat,
imam,
khomeini,
ummat,
sayyid,
roohullah,
moosavi,
payghambar,
meraaj,
jibrael,
khuda,
besat,
maqsad,
dunya,
islamicvideos,
urducontent,
امام خمینیؒ کا ردّ عمل | امام خمینی...
امام حسن عسکری علیہ السلام:
اور فقہاء میں سے جو فقیہ اپنے نفس کا محافظ، اپنے دین...
امام حسن عسکری علیہ السلام:
اور فقہاء میں سے جو فقیہ اپنے نفس کا محافظ، اپنے دین کا نگہبان، اپنی خواہشات نفسانی کا مخالف اور اپنے مولا کے حکم کا پابند ہو تو عوام پر لازم و ضروری ہے کہ اس کی تقلید کریں۔ (وسايل ج۱۸-ص۹۴و ۹۵)
انسانی تاریخ میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا نام ہمیشہ خورشید کی طرح چمکتا رہے گا کیونکہ آپ نے اپنی نفسانی خواہشات کو کبھی بھی اپنے الہی اہداف پر اور اپنے نفس پر حاوی ہونے نہیں دیا۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ جھادِ اصغر میں کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ جھادِ اکبر میں بھی کامیاب ہوئے۔ اور نفس مطمئنہ کے ساتھ اپنے پروردگار کے حضور میں حاضر ہوئے۔
آیت اللہ مشکینی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے احترام میں کہے جانے والے کلمات پر امام خمینیؒ کا صریح ردّ عمل امام خمینی کے ملکوتی نفس کی نشاندہی کرتا ہے۔
یہ دیکھنے کے لیے اِس مختصر کلپ کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #آیت_اللہ_مشکینی #مرجع_تقلید #شکوہ #نفس #اسیر #انسان #اسلام #ظواہر #بواطن #عمل
#KhomeiniForAll
2m:21s
2352
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini
ka
radde
amal,
imam
hasan
askari,
foqaha,
nafz
ka
muhafiz,
khwahishate
nafsani,
taqleed,
ayatollah
mishkini,
ilahi
ahdaaf,
jehade
asghar,
jehade
akbar,
nafse
mutmainna,
malakooti
nafs
ki
nishandehi,
islami
irfan,
islami
akhlaq,
jehad
ba
nafs,
شہداء کے پیغامات اور ہم | امام خامنہ ای |...
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے
مکتب...
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے
مکتب عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردوں نے عَالَمی کفر و استکبار کے خلاف اپنے لہو سے وہ تاریخ رقم کی ہے جو دنیا کے تمام مستضعفین اور مظلومین کے لیے نمونہ عمل ہے۔ شہید قرآنی تعلیمات کے مطابق زندہ ہوتا ہے مگر ہم اُسے دیکھ نہیں پاتے، شہید خدا کی بارگاہ سے رزق پاتے ہیں اور اپنی پاکیزہ زندگی گزارتے ہیں۔ شہداء ہم سے ہمیشہ ہم کلام ہوتے ہیں مگر یہ ان کی آواز فقط وہ سُن سکتے ہیں جن کے کانوں پر مادیات کے اور نفسانی آلودگیوں کے غلاف نہ چڑھے ہوئے ہوں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے شہداء کے حوالے سے روح پرور بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ویستبشرون #شہادت #شہداء #حیات_بخش #اہداف #دفاع #معنوی_صدا #کامیابی
5m:9s
4531
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada,
payghamat,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
lahu,
aawaaz,
khuda,
himmat,
par,
parwaz,
maktabe
ashura,
kufr,
istekbar,
mustazafeen,
mazloomeen,
qurani
taaleemat,
rizq,
pakeeza,
kalam,
maaddiyaat,
nafsani
aalodagi,
rooh
parwar,
ولایت فقیہ کی ضرورت | شہید آیت اللہ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ فقط وه ہو سکتا ہے جسے خداوندِ متعال کی طرف سے حقِ حکومت دیا گیا ہو، حق حکومت یا امامِ معصوم کو حاصل ہے یا امام معصوم کی غیر موجودگی میں ایسے شخص کو حاصل ہے جسے امامِ معصوم کی تائید حاصل ہو۔ پس امامِ معصوم کی طرف سے ایک ایسے فقیہ کو حکومت اور مسلمانوں کے امور کی باگ ڈور سنبھالنے کا اختیار حاصل ہے جس میں بتائی گئی شرائط پائی جاتی ہوں۔
اِس موضوع کے بارے میں عارف باللہ شہید آیت اللہ دستغیب کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #موضوع #اسلام #حکومت #استبدادی #طاغوتی #مسلط #امام_مسلمین #نفسانی_خواہشات #منظم
Via | @wilayatmedia
1m:5s
1965
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat
e
faqih,
zarurat,
shaheed,
ayatullah,
dastghaib
shirazi,
deen,
islam,
hayat,
haqqe
hukumat,
imam,
faqih,
musalman,
omoor,
baag
dor,
sharaet,
mauzu,
istebdadi,
taghoot,
musallat,
imam
muslemeen,
nafsani
khahishaat,
munazzam,
انقلابِ اسلامی کا رُشد و نمو | امام...
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم کی بعثت کے بعد دینِ مبینِ اسلام جو ایک...
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم کی بعثت کے بعد دینِ مبینِ اسلام جو ایک انقلاب کی شکل میں اپنی الہی تعلیمات کے سبب اور کفر و شرک یعنی طاغوتی طاقتوں کے خلاف اعلانِ جہاد کرنے کے سبب عرب دنیا میں اور پھر آہستہ آہستہ دنیا کے گوشہ و کنار میں پھیل گیا تھا، یہ الہی انقلاب کئی مراحل اور اونچ نیچ سے گزرا اور بعض صف اول کی شخصیات حب دنیا اور نفسانی بیماریوں کے سبب تو بعض بے بصیرتی اور کج فکری کے سبب بالواسطہ یا بلا واسطہ اسلامِ محمدیؐ کے الہی اہداف کے مقابل آ کھڑی ہوئیں۔ اِسی طرح عصرِ حاضر کی تاریک اور عَالَمی طاقتوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں اُسی محمدی اسلام سے اور الہی تعلیمات سے الہام و توانائی لیتے ہوئے ایک الہی اسلامی انقلاب ایران کی سرزمین پر برپا ہوا، اس اسلامی انقلاب کے سرسبز درخت سے جہاں کئی پتے گرے وہاں پر کئی گنا زیادہ نئی کونپلیں پھوٹیں اور یہ ثمرہ بخش درخت شہداء کے پاکیزہ خون کے سبب سرسبز و شاداب رہا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی #رشد_و_نمو #انقلابی_افراد #گھٹنے_کا_عمل #اوائل_اسلام #دنیا_پرست #اعجاز #خرازی #ہمت #باعث_افتخار #پاکیزہ_خون #پاسبان_حرم_اہلبیت #جذبہ_ایمانی
5m:29s
5063
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabe
islami,
rushd,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
rasue
khuda,
besat,
islam,
inqelab,
taalimat,
shirk,
kufr,
taghoot,
jahad,
ilahi
inqelab,
hubbe
dunya,
nafsani
bimari,
kaj
fikri,
islame
mohammadi,
ilahi
ahdaf,
tareek,
ilham,
iran,
samar,
pakeeza
khoon,
shohada,
shakhsiyaat,
iman,
jazba,
حقیقی اسلامی حکومت اور دنیا و آخرت کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں جہانوں کی سعادت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف فرقوں نے دین کو جس طرح سے اور جہاں سے لینا چاہیے تھا نہیں لیا اور وہ نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ جو پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنی زندگی میں ہمیں دکھلایا اُس سے منہ موڑ لیا جس کا نتیجہ گمراہی اور اسلامی دنیا کی پستی اور زبوں حالی کی صورت میں نکلا۔ سب سے پہلے مسلمانوں نے اہلبیت علیہم السلام سے منہ موڑ لیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے قرآن و عترت کو چھوڑ دیا جس کی وجہ سے امت مسلمہ کے اندر تفرقہ ایجاد ہوا اور کسی نے دین کے عبادتی پہلو کو تو کسی نے فقط ذکر و دم و درود کے پہلو کو تو کسی نے فقط اسلام کے سیاسی پہلو کو تو کسی نے اسلام کے فقط فقہی پہلو کو پکڑ لیا اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پہلوؤں کو بھی درست طریقے سے نہیں لیا گیا۔ اگر امت مسلمہ دین محمدیؐ پر حقیقی معنوں پر گامزن ہوجائے تو یہ حقیقی دین نہ فقط مسلمانوں بلکہ عِالَمِ بشریت کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور آج بھی بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست کی طرف ہدایت کی طاقت رکھتا ہے۔
اِس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #حفاظت #دنیا #آخرت #اسلامی_حکومت #کامیابی #پیغمبر_اکرم #قرآن_کریم #احادیث #سعادت #ضمانت
1m:48s
1269
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
hukumat,
dunya,
akherat,
sa\'adat,
imam
khomeini,
bashariyat,
deen,
kamyabi,
ummate
muslema,
firqa,
uswae
hasana,
payghambare
akram,
musalman,
ahlebait,
nafsani
khahishat,
pairawi,
quran,
tafraqa,
siyasi,
ibadat,
fiqhi,
deen
mohammadi,
insaniyat,
raahe
raast,
hidayat,