[Clip] Zindagi ki mushkilaat haal karnay kay liyay yay teen kaam anjam...
Zindagi ki mushkilaat haal karnay kay liyay yay teen kaam anjam dain
زندگی کی گرہ کُشائی
اگر آپ کی معنوی یا...
Zindagi ki mushkilaat haal karnay kay liyay yay teen kaam anjam dain
زندگی کی گرہ کُشائی
اگر آپ کی معنوی یا مادی زندگی میں گِرہیں لگ گئی ہیں اور آپ اس کی جڑ کو نہیں جانتےکہ کیا ہے تو یہ تین کام انجام دیں
حجت الاسلام آغا مسعود عالی
Join us on WhatsApp:
✅ https://chat.whatsapp.com/H1HZFzTdmuqJgk2gBdrDzQ
🎬 youtube.com/resistanceyouth
📱 telegram.me/resistanceyouth
1m:3s
2142
امام موسیٰ کاظمؑ اور ظلم کے خلاف قیام |...
شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کا ایک مشہور شعر ہے جس میں انہوں نے حق و باطل کی جنگ کی...
شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کا ایک مشہور شعر ہے جس میں انہوں نے حق و باطل کی جنگ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے «ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز- چراغِ مُصطفویؐ سے شرارِ بُولہبی» چنانچہ اس میں شک نہیں کہ ابتدائے خلقتِ آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک حق و باطل کے درمیان معرکہ آرائی ہوتی رہی ہے جس میں ایک طرف طاغوت نے شیطان کی نمائندگی کرتے ہوئے حق کو مٹانے اور دبانے کی کوشش کی ہے، وہیں دوسری طرف حق کے نمائندے نے بھی اللہ کے دین کی حفاظت کے لیے ہر دور میں ظلم و ستم، ڈکٹیٹرشپ اور شیطانی طاقتوں کا ڈت کر مقابلہ کیا ہے جس کے نتیجے میں صحیح دین، ہم تک پہنچا ہے۔ تاریخ میں اس کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں۔ اور انہی مثالوں میں سے ایک، آسمان امامت کے ساتویں تاجدار حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ہے اور آپؑ نے اس سلسلے میں قید و بند سمیت بہت سی مصیبتیں بھی جھیلیں۔ جیسا کہ اس ویڈیو میں حضرت امام خمینیؒ نے اس کی بہترین تفسیر پیش کی ہے جسے آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_کاظم_علیہ_السلام #قید #جلا_وطنی #مدینہ #شیطانی_طاقت #مشکلات #سمجھوتہ #مذہب #خلقت #اسلام
2m:0s
3906
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
qaid,
madinah,
mushkilaat,
samjhota,
mazhab,
mushkilaat,
samjhota,
mazhab,
khalqat,
islam,
[19 January 2015] Morning Show | نسیمِ زندگی |...
[19 January 2015] Morning Show | نسیمِ زندگی | Naseem-e-Zindagi | زندگی کی مشکلات کا فلسفہ - Urdu
[19 January 2015] Morning Show | نسیمِ زندگی | Naseem-e-Zindagi | زندگی کی مشکلات کا فلسفہ - Urdu
44m:1s
6320
Video Tags:
Ali
Murtaza
Zaidi,amzaidi,amz,Mushkilaat,Problems,Taqwaa,Frustration,Problem,مشکلات,Strength,Spirituality,تقوی,ایمان,Short
Clip,مشکل
وقت,Mushkil
Waqt,مشکل
حالات
[Lecture 3] Topic: انقلاب اسلامی کی کامیابیاں...
Lecture 3 | 13th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Inqalab-e-Islami Say Tamadun-e-Islami Tak
انقلاب اسلامی سے تمدن اسلامی تک...
Lecture 3 | 13th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Inqalab-e-Islami Say Tamadun-e-Islami Tak
انقلاب اسلامی سے تمدن اسلامی تک
Topic: Inqalab e Islami ke Kamyabiyaan Or Darpesh Mushkilaat
موضوع: انقلاب اسلامی کی کامیابیاں اور درپیش مشکلات
Speaker: Shaykh Ali
شیخ علی ، حوزہ علمیہ قم
Venue: Madarsa-e-Zehra , Faisal Town, Lahore
بمقام: مدرسہ زہرا ؑ۔ فیصل ٹاؤن ۔ لاہور
Date: 19 May 2019
89m:26s
2834
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,Ramadhan,انقلاب
اسلامی,ایران,Inqalab
Islami,Inqilab
Islami,inqalaab,تمدن
اسلامی,Tamadun
Islami,امام
خمینی,imam
khomeini,Khamenei,خامنہ
ای,ولایت
فقیہ,Wilayat
e
faqhi,Islamic
Civilization,islamic
revolution,Ali
Chawla,علی
چاولہ,Madarsa
e
Zehra,Faisal
Town,Lahore,لاہور,فیصل
ٹاؤن,مدرسہ
زہرا,Iranian
Revolution,iran
achievements,iran
sanctions
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت |...
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ...
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ ابراہیم زکزکی حفظہ اللہ ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے مکتب کے سچے و حقیقی شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے توسط سے اہلبیت اطہارؑ کے درِ پاک سے وابستہ ہوئے اور آج تک تمام مصائب و مشکلات کے باوجود عصرِ حاضر کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند استقامت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شیخ_ابراہیم_زکزکی #تحصیل_علم #نائیجیریا #مدرسہ #خون #گولی #نصیحت
1m:52s
3210
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
tehseel,
ilm,
nasihat,
ali,
nokar,
shaykh,
ibrahim,
zakzaky,
ahlulbayt,
maktab,
haqeeqi,
shageerd,
imam,
khomeini,
paak,
masayib,
mushkilaat,
asr,
hazir,
yazidi,
fironi,
taqatoon,
istiqamat,
beti,
[Clip] Mushkilat ke Aqsaam - مشکلات کی اقسام | H.I Syed...
Topic: Mushkilat ke Aqsaam
موضوع: مشکلات کی اقسام
Speaker: H.I Syed Aqeel ul Gharavi
حجۃ الاسلام سید عقیل...
Topic: Mushkilat ke Aqsaam
موضوع: مشکلات کی اقسام
Speaker: H.I Syed Aqeel ul Gharavi
حجۃ الاسلام سید عقیل الغروی
8m:49s
2362
رحمت للعالمین | نعتِ رسولِ مقبول | اردو...
وَمَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیْن
وہ دانائے سُبل، ختم الرسل،...
وَمَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیْن
وہ دانائے سُبل، ختم الرسل، مولائے کل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادی سینا!
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یٰسین وہی طاہا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخر
پیغمبرِ خدا محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم گھٹا ٹوپ تاریک دنیا میں سراپا روشنی بن کر مبعوث ہوئے۔ انسانیت کی نجات کے لیے الہی تعلیمات کا تحفہ لے کر آئے ایسی تعلیمات کہ جن پر عمل پیرا ہوکر دنیا تا ابد گمراہی، پستی اور تمام مشکلات سے نکل سکتی ہے۔ ضرورت اِس بات کی ہے کہ خالص محمدی اسلام کی پیروی کی جائے نہ کہ اُس اسلام کی جس کی ترویج و تبلیغ دشمنانِ اسلام کی طرف سے ہوتی ہے جسے امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے امریکی اسلام کا نام دیا ہے۔
#ویڈیو #رحمت_للعالمین #محمد #بشریت #رہنما #رسول_آسمانی #الہی_اخلاق #سورج #روشنی #طحہ #یسین #معراج #وحی #امین #سید #سرور #اخلاق_حسنہ
7m:50s
3094
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rehmat,
aalameen,
naat,
rasool,
dana,
khatm,
maula,
ghubar,
bakhsha,
foroogh,
wadi,
sina,
quran,
furqan,
yaseen,
taha,
nigahe,
ishq,
awwal,
aakhir,
paighambar,
khuda,
mohammad,
mustafa,
roshni,
maboos,
insaniyat,
najaat,
ilahi,
taaleemat,
tohfa,
amal,
dunya,
gumrahi,
pasti,
mushkilaat,
khalis,
islam,
mohammadi,
pairavi,
tarveej,
tableegh,
dushmanan,
khomeini,
amrica
کرونا وائرس اور خدا سے رجوع | آیت اللہ...
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے...
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ بیماری خدا کی لامحدود رحمت سے مطابقت رکھتی ہے؟ مشکلات اور بیماریاں کیوں نازل ہوتی ہیں؟ کیا نظامِ خلقت میں شر پایا جاتا ہے؟ کونسا خاص عمل انبیاؑ لے کر آئے ہیں؟ کیا ایک موحّد خدا کی بارگاہ سے مسترد ہوسکتا ہے؟ بیماریاں کس طرح کے پردوں کو ہٹانے کا سبب ہوتی ہیں؟ معاشرے کے کس گروہ کو سب سے زیادہ اِس بیماری کو برطرف کرنے کے لیے خدا سے رجوع کرنا چاہیے؟ معاشرے کے کن کن افراد کو اِس بیماری سے نجات کے لیے خدا سے مناجات اور درخواست کرنی چاہیے؟ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام دعا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #کرونا_وائرس #تلخ_حادثہ #انسانی_معاشرہ #لا_محدود_رحمت #ہم_آہنگ #نظام_خلقت #شر #نقصان #خیر #خاص_عمل #انبیا #عبادت #دعا #موحد #ڈاکٹرز
9m:19s
2937
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
coronavirus,
khuda,
ruju,
ayatollah,
jawwadi,
aamoli,
maaroof,
philosopher,
munajat,
raaz,
niyaz,
beemari,
rehmat,
laamehdood,
mutabeqat,
mushkilaat,
nazil,
nizam,
khilqat,
sharr,
khaas,
amal,
ambiya,
mowahhid,
mustarad,
parde,
sabab,
moashare,
najaat,
darkhwast,
imam,
hasan,
mujtaba,
dua,
farmate,
خوابوں کے امریکہ کا اختتام | ڈاکٹر حسن...
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
دنیا میں پیش آنے والے جدید اور حیرت انگیز...
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
دنیا میں پیش آنے والے جدید اور حیرت انگیز اتفاقات کے بعد تاریخ کی کس طرح تقسیم بندی ہونی چاہیے؟ 2020 سے پہلے کا زمانہ کس کے عروج کا زمانہ تھا؟ اور 2020 کے بعد کا زمانہ کس چیز کا زمانہ ہے؟ آج امریکہ اور یورپ کی کیا حالت بنی ہوئی ہے؟ لبرل ازم کن مشکلات کا سبب بنا؟ امریکی زوال کی آج سب سے بڑی مثال کیا دی جاسکتی ہے؟ سوفٹ وار کا بانی جازف نایی امریکہ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے اور دنیا کی بدلتی تاریخ سے آگاہی کے لیے ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کی تجزیہ و تحلیل پر مبنی گفتگو کو اِس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #خوابوں_کے_امریکہ_کا_اختتام #تاریخ #2020_سے_پہلے #2020_کے_بعد #مغربی_آمریت#
5m:27s
2306
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khwabo
ke
amrica
ka
ikhtetaam,
doctor
hasan
abbasi,
hairatangez,
ittefaqaat,
orooj,
amrica,
europe,
liberalism,
mushkilaat,
zawal,
softwar,
joseph
nye,
iran,
research
scholar,
tajziya
o
tehleel,
2020
se
pehle,
2020
ke
baad,
جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن | امام خمینی...
مسلمانوں کی تمام مشکلات کا ذمّہ دار شیطانِ اکبر امریکہ ہے۔
امام خمینی رضوان...
مسلمانوں کی تمام مشکلات کا ذمّہ دار شیطانِ اکبر امریکہ ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد امریکی سفارت خانہ جو کہ ایک جاسوسی کے اڈے میں تبدیل ہوچکا تھا اِس کے خاتمے اور مجاہدین کا اِس اڈے پر قبضے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سفارت پر قبضہ کس طرح کا عمل تھا؟ امریکی سفارت خانے کی ایران میں موجودگی کا کیا نتیجہ نکلتا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #غم #غصہ #جاسوسی #اڈے #قبضے #دوستان_اسلام #مجاہدین_اسلام #عمل #موثر #ایران #تباہی
1m:2s
1462
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jasoosi,
adda,
qabza,
imam
khomeini,
musalman,
mushkilaat,
amrika,
shaitan
e
akbar,
iran,
islami
inqelab,
amriki
sifarat
khana,
mujahedeen,
amal,
gham,
gussa,
dostan
e
islam,
moassar,
tabahi,
Significance And Virtues of Salawat | English
This video showcases the Significance And Virtues of Salawat and it highlights its Ahmiyat-o-Fazeelat
The content of this video is extracted...
This video showcases the Significance And Virtues of Salawat and it highlights its Ahmiyat-o-Fazeelat
The content of this video is extracted from the book \"Fazaael e Salwaat Aur Mushkilaat ka Hal\" Kindly note as this book is written in Hindi, the translation in English is done by the video creator. If any mistake, kindly bring into the notice.
Subscribe our channel to never miss empowering videos from the teachings of Ahlul Bayt (ams)
Jazakullah Khair for watching and supporting us. We really appreciate it.
May Allah (swt) accept our sincere services and provide us the taufiq to implement the teachings in our lives. AMEEN #tehzeebulislamstudio, #salawat, #benefitsofsalawat, #salawatkifazilat
1m:51s
1538
مغربی ممالک کے ساتھ روابط | امام خامنہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہمارے مغربی ممالک کے ساتھ روابط ہونے چاہیے؟ ہماری بہت سی مشکلات کا سرچشمہ کیا چیز ہے؟ ہمیں مغربی ممالک کی کن چیزوں سے فریب نہیں کھانا چاہیے؟ اسلامی انقلاب کے حکومتی عہدیدار مغربی ممالک کے بارے میں کس نتیجے تک پہنچے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغالطے #روابط #مسئلہ #ترغیب #مغربی_ممالک #اسلامی_ممالک #پیروی #اعتماد #مشکلات #مسکراہٹ #مکر #راستہ #احساس #جدید_فہم
2m:19s
6453
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghribi
mamalik,
ravabit,
sayyid
ali
khamenei,
mushkilaat,
sarchashma,
fareb,
islami
inqelab,
hukumati,
ohdedaar,
nateeje,
targheeb,
masla,
mughaleta,
pairavi,
etemaad,
muskurahat,
makr,
ehsaas,
jadeed
fehm,
rasta,
amrika,
europe,
america,
england,
france,
germany,
aalman,
امام خمینیؒ کو کیوں جلا وطن کیا گیا ؟ |...
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کو پہلوی حکومت کی طرف سے 4...
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کو پہلوی حکومت کی طرف سے 4 نومبر 1964 کو ایران سے بے دخل کرکے 13 سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا گیا۔ پہلوی حکومت کی طرف سے امام خمینیؒ کو ایران سے جلاوطن کرنے کی وجہ آپؒ کی وہ تقریر تھی جس میں آپؒ نے پارلمینٹ میں منظور ہونے والے امریکیوں کی استثناء کے بل کی منظوری کے خلاف انکشافات کرتے ہوئے اس کی بھرپور مذمت کی تھی۔ ایرانی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والا یہ بل کیا تھا؟ اس بل کی حقیقت کیا تھی جس کی امام خمینیؒ نے بھرپور مذمت کی تھی؟
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اس بل کی حقیقت کو تفصیل کے ساتھ جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #جلا_وطن #پارلیمنٹ #حکم #قانون #منظور #ایران #امریکی #جرم #مقدمہ #عدالتی_نظام #استثناء #تقریر
1m:38s
4422
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
qaid,
madinah,
mushkilaat,
samjhota,
mazhab,
khalqat,
islam,
دشمنی کی آخری سانسیں | امام سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطینیوں کی، قابض صیہونیوں کے خلاف کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطینیوں کی، قابض صیہونیوں کے خلاف کی جانے والی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فلسطین اور بیت المقدس پر قبضے کے دسیوں سال گزرنے کے باوجود کیا فلسطینیوں کی جدوجہد کسی نتیجے پر پہنچ سکتی ہے؟ آج مقاومت کس مقام پر کھڑی ہے؟ کیا صیہونی اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب ہو رہے ہیں؟ آج صیہونی کس چیز کی فکر میں ہیں؟ فلسطین کی حدود کیا ہیں؟ فلسطین کا دارالخلافہ کون سا شہر ہے؟ موجاردو زبان کا معروف محاورہ ہے کہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، اس محاورے کے مطابق اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ دیر کے لیے مہلت دیتا ہے مگر آخر کار اس کو اپنی گرفت میں لے کر اسے اس کے ظلم کی سزا دیتا ہے، اور موجودہ دور میں اس کی عملی مثال غاصب صیہونی ریاست میں دکھائی دیتی ہے، غاصب صیہونی جعلی ریاست جو نیل سے فرات تک کی حکومت کا خواب دیکھ رہی تھی، آج وہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور خود ان کو اپنا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے اور ان کے ہی سیاسی اور عسکری رہنما، اسرائیل کی نابودی کی پیش گوئی کر رہے ہیں اور اپنی پیش گوئی کے ذریعے در حقیقت رہبر انقلاب اسلامی کی اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ اسرائیل کو آئندہ 25 سال دیکھنا نصیب نہیں ہوں گے۔ چنانچہ محور مقاومت کے ہاتھوں مسلسل شکست کے بعد ان کے تابوت پر آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آن پہنچا ہے اور مقاومتی بلاک کی ہیبت سے خوف زدہ ہو کر آج اسرائیل اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی قبر کھود رہا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ وقت دور نہیں جس وقت اسرائیل کا منحوس وجود دنیا کے نقشے سے مٹ چکا ہو گا اور مشرق وسطیٰ میں اسرائیل نامی کوئی ریاست نہیں ہوگی۔ اسرائیل کی نابودی سے متعلق مزید تفصیلات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بصیرت افروز بیانات کو بہترین تجزیہ کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_المسلمین #اسرائیل #سیاسی_عدم_استحکام #سرنگونی #مقاومت #مشکلات #مظاہرے #خبردار #مقبوضہ #اوسلو #فلسطین #طاقت #قریب #دفاع #دشمن
2m:27s
4919
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Israel,
Muqawamat,
mushkilaat
,دشمنی,
آخری
,
سانسیں,
muzahirey,
khabardaar,
maqboza,
oslo,
Palestine,
taaqat,
qareeb,
difaa,
dushman,
dushmani,
aakhri,
sansen,