حضرتِ زہرا سلام اللہ علیہا سے توسُّل |...
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، بی بی دو عالم حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے...
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، بی بی دو عالم حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے توسل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی پیوند لگی چادر کی کتنی عظمت ہے؟ ہم اپنی زندگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو کیوں یاد نہیں کرتے ہیں؟ ہماری عملی زندگی میں موجود مختلف سیاسی، ثقافتی مشکلات کس سے توسل اور تمسک سے حل ہو سکتی ہیں؟ ہماری زندگی کس طرح بدل سکتی ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حضرت_زہرا_توسل #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #ذہن #اظہار #مذاق #حضرت_فاطمہ_سلاماللہ_علیہا #چادر #کہکشاوں #عنایت #معرفت
3m:9s
6133
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
hazrat,
hazrat
zahra,
misbah
yazdi,
zehn,
ezhaar,
tawasol,
chadar,
enayat,
maarefat,
Azmat,
hazrat
zahra
se
tawasol,
zindagi,
bibi,
yad,
siyasi,
mushkelat,
saqafati
mushkelat,
مقاومت نتیجہ بخش ہے | امامِ خمینی اور...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ ساز باز کرنے اور...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ ساز باز کرنے اور مقاومت کا مظاہرہ کر کے حوالے سے کیا تجزیہ وتحلیل فرماتے ہیں؟ ہم کیوں مقاومت کے راستے کو اپناتے ہیں؟ ہم کیوں دُشمن کے سامنے تسلیم نہیں ہوجاتے ہیں؟ کیا بڑی طاقتوں سے ساز باز کرکے ہم ترقی، فلاح اور امن و سکون کے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں؟ ظالم وجابر طاقتوں کے سامنے تسلیم ہوجانے کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ آیا بڑی طاقتوں کے سامنے مقاومت و مزاحمت کی زیادہ قیمت چکانی پڑتی ہے یا اُن سے ساز باز کرنے کی زیادہ قیمت چکانی پڑتی ہے؟
#ویڈیو #مقاومت #نتیجہ_بخش #غلط_فکر #امریکہ #مشکلات #تسلیم_ہوجانا #اقوام #انسانی_اقدار #خبیث_دشمن #ساز_باز #تجربہ
5m:19s
5433
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muqavemat,
imam,
imam
khomaini,
imam
khamenei,
rahbar,
donya,
taqat,
muzahemat,
qemat,
saz
baz,
America,
mushkelat,
tajruba,
ولی خدا کی استقامت اور معاشرے کا...
حجتِ الہی اور ولی خدا وہ باعظمت ذات اور ہستی ہے کہ جو خدا پر ایمان کے مرحلے میں...
حجتِ الہی اور ولی خدا وہ باعظمت ذات اور ہستی ہے کہ جو خدا پر ایمان کے مرحلے میں توکل کی عظیم منزل پر فائز ہوتا ہے اور راہِ الہی میں درپیش مشکلات اور دشمنوں کے سامنے اس کی استقامت اور صبر کا کسی بھی عادی انسان سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
اسی کا ایک نمونہ فرعون اور اس کے لشکر کے مقابلے میں حضرت موسیٰ کی استقامت اور ان کا صبر ہے۔ کہ دشمن کے سر پر پہنچ جانے کے بعد بھی وہ بہت ہی سکون اور اطمینان کی کیفیت میں رہتے ہیں اور خدا پر مکمل بھروسہ کرتے ہیں۔
اور یہی ولیِ خدا اور الٰہی رہبر کا اطمینان ہی ہوتا ہے جو ملت کو سکون بخشتا ہے اور اسے بکھرنے اور ٹوٹنے سے بجاتا ہے۔
اسی کا ایک اور نمونہ ہمارے اس معاشرے میں عظیم الٰہی انسان، امام خمینیؒ کی رہبری کا ہے۔
کیا آپ کو یاد نہیں کہ تہران پر بمباری کے سبب لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی تو یہ الہی انسان اور عظیم رہبر کس قدر پرسکون اور اطمینان کی کیفیت میں تھے؟
اس کے اطمینان بخش جملے نے کس طرح پوری ملت کو اطمینان دے دیا؟
اس وڈیو میں آپ ولی خدا اور انہی کی راہ پر قائم رہبر عظیم امام خمینیؒ کی استقامت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو جس میں ہمارے لئے بہت بڑا درس ہے۔
#حجت #الہی #عظیم #توکل #مشکلات #دشمن #استقامت #صبر #فرعون #اطمینان #بھروسہ #امام #خمینی #تہران
3m:8s
1406
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
esteqamat,
estehkam,
ostad
maseeod
aali,
hujjat,
eazemat,
iman,
tawakkul,
insan,
feroun,
hazrat
Moses,
sabr,
dushman,
rahbar,
mellat,
imam,
imam
khomaini,
tehran,
mushkelat,
حوزہ علمیہ اور علماء کی ذمہ داری | امام...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حوزہ علمیہ (دینی تعلیمی مراکز) کی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حوزہ علمیہ (دینی تعلیمی مراکز) کی مستقبل کے حوالے سے ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دینی تعلیمی مراکز کے ذمہ داروں کو کس چیز کی فکر کرنی چاہیے؟ آئندہ کی فکر سے کیا مراد ہے؟ اگر دینی تعلیمی مراکز کے ذمہ داران مستقبل کی فکر نہیں کریں گے تو کیا نتائج نکلیں گے؟ عوام کی دین داری کے ذمہ دار کون ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مشکلات #مستقبل #بند_و_بست #دینی_تعلیمی_مراکز #قم #مشہد #اصفہان #مماثلت #تیز_رفتاری #مختلف_افکار #علما #تربیت_شدہ #سنگین_وزن
3m:41s
6285
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eulama,
imam,
imam
khamenei,
zeme
dari,
eawam,
mushkelat,
mustaqbal,
qom,
mashhad,
esfahan,
شہید مظفر علی کرمانیؒ کی زندگی پر مختصر...
خالص محمدی اسلام کا انقلابی پیغام نور کی کرن بن کر ہر جگہ پہنچا. خوش قسمت ہیں وہ...
خالص محمدی اسلام کا انقلابی پیغام نور کی کرن بن کر ہر جگہ پہنچا. خوش قسمت ہیں وہ لوگ کہ جنہوں نے اس الٰہی پیغام کو خوش آمدید کہا اور اس پر لبیک کہا اور اس انسانیت ساز اور طاغوت شکن پیغام کی تبلیغ، ترویج اور حفاظت کے لیے اس راستے میں آنے والی سختیوں اور مشکلات کو سہا اور اس راستے میں کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا.
وائے ہو ان لوگوں پر کہ جنہوں نے مصلحت اندیشی کے نام پر اپنی چند روزہ زندگی، مال و متاع کی حفاظت کے لیے انقلاب کے اس عظیم الہی اور سرمدی پیغام سے پیٹھ پھیرلی.
آج وہ لوگ زندہ ہیں جنہوں نے اس الٰہی پیغام پر لبیک کہا اور وہ لوگ تاریخ کے اوراق میں ناپید اور گم ہو چکے ہیں جنہوں نے اس عظیم الہی پیغام سے پیٹھ پھیر لی تھی.
شہید مظفر کرمانی رضوان اللہ علیہ ان عظیم اور زندہ و جاوید شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اپنی پاکیزہ فطرت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اس الٰہی اور انقلابی پیغام کی سر بلندی اور ترویج کے لیے کمر بستہ ہوئے اور اسی راستے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے سرخرو ہوئے.
شہید مظفر کرمانی رضوان اللہ علیہ مملکت پاکستان کے عظیم سپوت جو امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ اور سفیر ولایت شہید عارف حسینی رضوان اللہ علیہ کے بازو بن کر طاغوتی طاقتوں اور مقامی چیلوں کے مقابل استقامت کی علامت بن گئے.
اس بارے میں ایک خوبصورت ڈاکومنٹری اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_مظفر_کرمانی #پاکستان #اسلامی_دنیا #ایٹمی_طاقت #پیغام_الہی #ہدف #عظیم_سپوت #انقلاب_اسلامی #امام_خمینی #شہید_عارف_حسینی #ہر_اول_دستہ
13m:45s
2110
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
shahadat,
shahid
muzafar
ali
kermani,
Documentary,
islam,
enqelab,
islam
muhammadi,
insan,
taghot,
tabligh,
hefazat,
mushkelat,
fetrat,
pakistan,
انقلابی طرز عمل اور شعار سے ہٹانے کی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابی عوام کو انقلابی طرز عمل اور...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابی عوام کو انقلابی طرز عمل اور موقف سے ہٹانے کے لیے دشمن کے کن حربوں کو بیان فرماتے ہیں؟ آج عوام اور ذمہ داران کو کس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے؟ دشمن ہماری سوچ کو کس طرح منحرف اور کج کرنا چاہتا ہے؟ انسانیت دشمن عالمی طاقتیں ہمیں کس طرف دھکیلنا چاہتی ہیں؟ کیا ہماری مشکلات کا حل خونخوار دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکنے میں ہے؟ دشمن ہمیں کیا باور کرانا چاہتا ہے؟ درحقیقت ہمارے مسائل کا علاج کن امور میں پوشیدہ ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انقلابی_طرز_عمل #دشمنوں_کے_حملے_کی_آماجگاہ #تصور #ادراک #حقائق #یقین_دلانے_کی_کوشش #مسائل_کا_اصل_علاج
3m:23s
6207
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
enqelab,
eamal,
shuear,
kosesh,
imam,
imam
khamenei,
eawam,
dushman,
enheraf,
insan,
insaniyat,
taqat,
mushkelat,
haqiqat,
tasawwur,
edrak,
haqaeq,
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی مثلث |...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون کا مجموعہ ہے جس کے تحت معاشرے اور سماج میں لوگوں کو نیکی کا حکم اور برائی سے روکا جاتاہے اور اسکا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے اس کے بارے میں کافی تاکید کی ہے۔ تاہم فقہی کتابوں میں امر بالمعروف (نیکی کا حکم) اور نہی عن المنکر (برائی سے روکنے) کے خاص شرائط بیان ہوئے ہیں اور ان شرائط کی موجودگی میں یہ فریضہ نبھانا انسان پر واجب ہوتا ہے اوران شرائط کے بغیر اس وظیفے کو انجام دینا واجب نہیں، مگر ان شرائط سے پہلے ہمیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ماہیت میں دخیل عناصر کی پہچان ضروری ہے تاکہ ہمیں اس وظیفے کی صحیح تعریف اور اسکے خد و خال کا علم ہو سکے۔
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر میں دخیل عناصر کون کون سے ہیں؟ اور سماج میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فقدان کی صورت میں کونسی مشکلات پیش آسکتی ہیں؟ کیا اسلامی نقطہ نگاہ سے کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ دوسرے انسان کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے روکے؟
انہی تمام سوالات کے جوابات کو جاننے کیلئے معروف اسلامی اسکالر رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #منطق #اخلاقیات #آزادی #استدلال #آمریت #افراتفری #سماج #گفتگو #جھوٹ #بہتان
2m:42s
1386
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Agha
Rahimpur
Azghadi,
Islam,
qavanin,
hukm,
quran,
ahlul
bayt,
ketab,
sharaet,
insan,
samaj,
mushkelat,
manteq,
azadi,
estedlal,