بھولا ہوا اہم فریضہ | سید ہاشم الحیدری |...
انسان کے بارے میں شیخ سعدی کا ایک مشہور شعر ہے:
بنی آدم اعضائے یک پیکر ند
کہ در...
انسان کے بارے میں شیخ سعدی کا ایک مشہور شعر ہے:
بنی آدم اعضائے یک پیکر ند
کہ در آفرینش زِ یک گوہرند
یعنی تمام انسان ایک ہی بدن کے مختلف اعضا ہیں، جب ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو پورابدن دکھی ہوجاتا ہے۔
ہم الحمد للہ انسان بھی ہیں اور خدا کے کرم سے مسلمان بھی، کیا ہم میں یہ خصلت پائی جاتی ہے؟
کیا دوسرے انسانوں پر ہونے والے ظلم سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے؟
کیا میڈیا کے جادو نے ہمیں اندھا نہیں کیا؟
کیا ہم فلسطین میں سات دہائیوں سے ظلم جھیلنے والے اپنے بہن بھائیوں کے لیے فکرمند ہیں؟
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #فریضہ #فلسطین #قدس #اسرائیل #میڈیا
6m:28s
4481
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fariza,
sayyid,
hashim,
alhaidery,
insaan,
shaikh,
saadi,
sher,
mashoor,
mukhalif,
badan,
khuda,
musalmaan,
khaslat,
zulm,
takleef,
jadoo,
media,
falasteen,
behn,
bhai,
بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu
عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی...
عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی اور شکست اور مقاومت کے محاذ کی دن بدن بڑھتی ہوئی طاقت، استقامت اور ایمانی جذبے کو دیکھ کر ہر وہ شخص کہ جو خدا کے وعدوں پر یقین رکھتا ہے اُسے پُر اُمید رہنا چاہیئے کہ صیہونی ریاست نابود ہو کر رہے گی اور مسلمان جلد ہی بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔
#ویڈیو #سید_حسن_نصراللہ #بیت_المقدس #نماز #عالمی_حالات #امید
1m:8s
3340
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baitul,
muqaddas,
namaz,
halaat,
istemaar,
taqatoon,
mahaz,
zillat,
ruswayi,
shikast,
muqawamat,
taqat,
imaani,
jazbe,
shaqs,
khuda,
wadoon,
yaqeen,
sehyoni,
riyasat,
nabood,
musalmaan,
saadat,
We Support The Afghan People | Imam Sayyid Ali Khamenei | Farsi Sub English
What is the position of the Islamic Republic of Iran as regards to Afghanistan?
And what is the principle of the Islamic Republic of Iran as...
What is the position of the Islamic Republic of Iran as regards to Afghanistan?
And what is the principle of the Islamic Republic of Iran as regards to their relationship and behavior with other governments?
The Leader, Imam Sayyid Ali Khameneni, answers these questions.
Governments come and go.
We are the supporters of the Afghan people.
1m:6s
9631
Video Tags:
purestream,
media,
production,
Afghanistan,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Imam
Khamenei,
Imam,
Islamic
Republic,
Republic,
islam,
musalmaan,
muslem,
iran,
regard,
relationship,
behavior,
government,
Leader,
supporter,
people,
حج میں تہذیب سازی کی ضرورت | امام سید علی...
سفرِ حج، حقیقت میں خود سازی اورجہاد ِ اکبر کا ایک وسیع میدان ہے جس میں ثقافت اور...
سفرِ حج، حقیقت میں خود سازی اورجہاد ِ اکبر کا ایک وسیع میدان ہے جس میں ثقافت اور تہذیب سازی کرتے ہوئے مراسم حج کو عالمی پیمانے پر پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ مناسک حج کے دوران اس نکتے سے غفلت برتنے کی صورت میں حج سے وہ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوں گے جو مراسم حج سے ہمیں متوقع ہیں۔ مناسک حج سے اسی وقت پورا فائدہ حاصل کیاجاسکتا ہے جب ہم حج کے دوران تہذیب سازی کرتے ہوئے اس کے مفاہیم کو عالمی سطح پر پیش کرنے کوشش کریں تاکہ حج کا نام آتے ہی ہمارے جوانوں کے ذہنوں میں فورا وہ معانی اور مفاہیم آجائیں جو حج کے فلسفے سے ہم آہنگ ہیں۔ اب اس مقام پر سوال یہ ہے کہ حج کے باب میں ثقافت اور تہذیب سازی کی ذمہ داری کن افراد پر عائد ہوتی ہے اور تہذیب سازی کی صورت میں کونسے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟ اور مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مسلمان ایک ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے حج کے حوالے سے کلچر سازی کو کس طرح فروغ دے سکتے ہیں؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #حج #مفاہیم #دنیا #ضرورت #حج_انتظامیہ #کلچر_سازی #مسلمان #اجتماعات #شرکت #انسان #اختلافات #ثقافت #رکاوٹ
4m:17s
1684
Video Tags:
حج,
تہذیب
سازی,
ضرورت,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hajj,
Tahzib
saazi,
Imam
Khamenei,
Haqiqat,
Jihad,
Falsafa,
Musalmaan,
Makkah,
Madinah,
Namaz,
Mafahim,