Baad Az Rasool Islami Taleemat M Inheraaf Se Jinab-e-Syeda Ka Mubarza -...
Record date: 27 Dec2020 - بعد از پیغمبر، اسلامی تعلیمات میں انحراف سے جناب سیدہ کا مبارزہ...
Record date: 27 Dec2020 - بعد از پیغمبر، اسلامی تعلیمات میں انحراف سے جناب سیدہ کا مبارزہ
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🌷جناب سیدہ نے 18 سال کی چھوی سی عمر میں کیا تین اہم کام انجام دئیے؟
🌷جناب سیدہ نے تربیت کس سے حاصل کی؟
🌷 نہج البلاغہ کے کتنے حصہ ہیں؟
🌷إنك لعلى خلق عظيم کس سورہ میں ہے؟
🌷 میاں اور بیوی کو ایک دوسرے کے لئے کیسا ہونا چاہئیے؟
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
51m:30s
1235
Baad Az Rasool Islami Taleemat M Inheraaf Se Jinab-e-Syeda Ka Mubarza -...
Record date: 03 Jan 2021 - بعد از پیغمبر، اسلامی تعلیمات میں انحراف سے جناب سیدہ کا مبارزہ...
Record date: 03 Jan 2021 - بعد از پیغمبر، اسلامی تعلیمات میں انحراف سے جناب سیدہ کا مبارزہ حصہ دوئم
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2021 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.
🌷 امام علی نے ایمان کے کونسےحصہ بتائے ہیں؟
🌷جناب سیدہ نے لوگوں سے فرمایا تھا تم لوگ میرے بابا رسول اللہ کے آنے سے پہلے کیا تھے؟
🌷علی کی حکومت ہو گی تو کس کی حکومت آئے گی؟
🌷اصو ل کافی میں خدا نے کس سے کہا کو تیری ہی وجہ سے جزا دوں گا اور تیری ہی وجہ سے میں سزا دوں گا؟
🌷جس معاشرے میں عدالت ہوگی وہ معاشرہ خوشحال ہوگا۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
47m:43s
1082
جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
🎦 جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ...
جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu
🎦 جنگ جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ
یہ کلپ \"مُعَمّائے شاہ \" نامی ڈرامہ سیریل سے لی گئی ہے، جو کہ امام خمینیؒ کے فرانس جلاوطن ہونے سے متعلق ہے۔
امام خمینیؒ جب 13 سال جلاوطنی کے بعد ایران واپس جارہے تھے، پیریس کے قریبی دیہات \"نئوفل لوشاتو \" میں موجود انقلابیوں سے اُن کی کچھ گفتگو ہوئی تھی، جو تمثیل کاری یعنی Re-Enactment کی شکل میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #جنگ #انقلاب #اسلام #جدوجہد #جلاوطنی
Via | @wilayatmedia
2m:30s
6179
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
Inqilabe
Islami,
Imam
Khomeni,
Mubarza,
Shahadat,
Iran,
Ulama,
Muqavimat
[Clip] سخنرانی امام(ره) با موضوع ؛...
\" طنین انقلاب \" ؛ گزیده ای از سخنرانی امام خمینی (ره) در جمع اعضای سپاه...
\" طنین انقلاب \" ؛ گزیده ای از سخنرانی امام خمینی (ره) در جمع اعضای سپاه پاسداران حسینیه جماران
11m:29s
4439
مذاکرات یا مبارزہ؟ | صدی کی ڈیل | Farsi Sub Urdu
اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی...
اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین الاقوامی اُمور میں مشاور جناب علی اکبر ولایتی مسئلہ فلسطین کے اور مذاکرات اور مبارزے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ اور یورپ کا کونسا اسٹریٹیجک ہدف ایک ہے؟ امریکی اور یورپی مذاکرات کی چال کو کس لیے استعمال کرتے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر اب تک عربوں اور امریکہ اور یورپ کے درمیان کتنے اجلاس منعقد ہو چکے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر ہونے والے مذاکرات کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر اپنی رائے رکھنے والے مسلمانوں کے کونسے دو گروہ پائے جاتے ہیں؟ اب تک اہلِ مذاکرات اور اہلِ مبارزہ کے اقدامات کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ ٹرمپ کے منصوبہ \"صدی کی ڈیل\" کا کیا مثبت نتیجہ فلسطینیوں کے لیے نکلا ہے؟
#ویڈیو #مذاکرات #مبارزہ #ٹرمپ #امریکہ #یورپین #اسٹریٹیجک_مقصد #نتیجہ #اسرائیل #لبنان #حزب_اللہ
3m:40s
2118
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muzakrat,
sadeee,
mubarza,
israel,
wajod,
makri,
kamzor,
muslims,
asrat,
graoh,
trump,
usa,
phalastain,
natija,
deal,
iqdamat,
europ,
ijlas,
arab,
کربلائے عصر | استاد انصاریان | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح...
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کی روشن کی ہوئی شمع کے پروانوں اور خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں نے اپنے خون میں ڈوب کر شہدائے کربلا علیہم السلام کی یاد تازہ کی ہے اور عصرِ حاضر کے یزیدوں کے ماتھے پر تا ابد ذلّت و رسوائی لکھ دی ہے۔
شہیدِ راہِ ولایت جنرل قاسم سلیمانی نے اِسی راستے پر اپنا خون نچھاور کرتے ہوئے عظیم الشان شہدا کے سالار کی حیثیت سے ھَل مِن ناصِر یَنصُرنا کی صدا پر لبیک کہا اور قیام اور مبارزہ میں ایک تازہ روح پھونکی اور دنیا بھر کے دِل جلوں، عاشقوں اور عارفوں کے لیے ایک مثالی نمونہ عمل بن گئے۔
#ویڈیو #استاد_انصاریان #عراق #لبنان #شام #تصویر #طاقت #میزائل #شہادت #قوم
1m:14s
2414
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
asar,
shitani,
taqat,
imam,
ummat,
syed,
roohullah,
khumani,
shamaa,
parwany,
khalis,
muhammadi,
islam,
shuhada,
khon,
yaad,
yazidoun,
mathy,
zillat,
ruswai,
zilat,
shaheed,
wilayat,
qassem,
sulaimani,
salar,
labiak,
qayam,
mubarza,
rooh,
dil,
ashiq,
arif,masali,
namona
مصائب امام علی النقی الہادی علیہ السلام...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام نے اپنے زمانے کی
شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے ساتھ ایک...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام نے اپنے زمانے کی
شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے ساتھ ایک نہ ختم ہونے والے مبارزے و مقابلے کا آغاز کیا اور اِسی راستے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ تمام آئمہ معصومین علیہم السلام ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لیکن سید الشہدا مظلومِ کربلا نے خدا کی بارگاہ میں اِس راہ کی حقانیت کے اثبات اور حفاظت کے لیے ایک ایسی قربانی پیش کی کہ جو تا ابد اِس راہ کے راہیوں کے لیے مشعل راہ بن کر رہے گی۔
حجتہ الاسلام اُستاد انصاریان کی زبانی امام علی نقی علیہ السلام کے مصائب سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #امام_علی_نقی_الہادی #روایات #زہر #ہڈیاں #جلد #خون #سرایت #زخم #چھالا #یا_ابا_عبداللہ
2m:4s
2286
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
musaib,
imam,
ali,
naqi,
shitan,
tagot,
taqat,
mubarza,
muqabla,
nazrana,
namuna,
amal,
imam,
hussain,
mazlom,
karbala,
haqaniyat,
isbat,
hifazat,
qurbani,
raah,
mashaal,
امریکی راستہ روک لیا جائے گا | جنرل...
سپاہ قدس کے نئے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی
مقاومت اور مبارزہ جاری رکھنے کا...
سپاہ قدس کے نئے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی
مقاومت اور مبارزہ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ نے ایک بہت بڑی غلطی کر کے کس چیز کا راستہ کُھول دیا ہے؟ امریکی عوام کو کیوں اپنی فوج اور اپنے حکمرانوں کا راستہ روک لینا چاہیے؟
جنرل اسماعیل قاآنی کا بیان سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #دشمن #طاقت #زبان #راستہ #مقاومت #دلیر_جوان #امریکہ #مکا #فوجی #اسلامی_انقلاب
1m:10s
2130
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
usa,
genral,
esmaeel,
rasta,
sepah,
hukmran,
foj,
awam,
rasta,
galti,
baree,
aylaan,
muqawmat,
mubarza,
امام محمد تقی الجوادؑ کی جدوجہد | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ امام جواد علیہ السلام کتنی عمر میں شہادت کی منزل پر فائز ہوئے؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے کس ریاکار عباسی خلیفہ کے خلاف مبارزہ و مقاومت کا آغاز کیا اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے؟
#ویڈیو #امام_محمد_تقی #مقاومت #نمونہ #طاقتور #کفر #طغیان #مصنوعی #ریاکار #عباسی_خلیفہ
2m:20s
4843
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
muhammad,
taqi,
aljawad,
wali,
muslimeen,
ssyed,
ali,
khamnae,
zndagi,
roshni,
shahadat,
manzal,
rayakar,
abbasi,
khalifa,
mubarza,
muqawmat,
agaz,
maqsad,
kamyab,
جاسوسی کے اڈے کے خاتمے کا دِن | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے استکباری نظام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سفارت خانہ یعنی جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن اور رسول اکرمؐ کی ولادت باسعادت کا دِن کس چیز کی یاد دلاتے ہیں؟ امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن کس چیز کا مظہر تھا؟ کیا امریکی سفارت خانے پر قبضہ فقط چند سفارت خانے میں موجود افراد کا مسئلہ تھا؟ امریکی سفارت خانے پر قبضے کا دِن کیوں اہمیت کا حامل ہے؟ امریکی نظام کس طرح کا نظام ہے؟ استکباری نظام کس چیز کا مجموعہ ہے؟ امریکی استکباری نظام کی نمایاں خصوصیات کونسی ہیں؟ کیا امریکی سفارت خانے پر قبضہ خلاف عقل کام تھا؟ کونسا عمل عقل کے منافی ہوتا ہے؟ کیا ایران کے انقلابی جوانوں نے انقلابِ اسلامی کے فوراً بعد امریکی سفارت خانے پر حملہ کردیا تھا؟ ایران اور امریکہ کے درمیان پائی جانے والی دشمنی کا آغاز کس نے کیا تھا؟ اسلامی انقلاب کے بعد امریکہ نے اِس انقلاب کے خلاف کس طرح کے کام شروع کردیے تھے؟ ایران میں موجود امریکی سفارت خانے کو جاسوسی کا اڈہ کیوں کہا جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #13_آبان #امریکی_جاسوسی_اڈہ #استکبار #مبارزہ #سفارت_خانہ #امریکی_نظام #استکباری_نظام #شرارتوں #برائیوں_کا_مجموعہ #عین_عقلانیت #شروع_کرنے_والے
3m:26s
5419
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jasoosi
ka
adda,
sayyid
ali
khamenei,
payghambar,
wiladat,
istekbari
nizam,
rasool,
amriki
sifarat
khana,
qabza,
chand
afraad,
amriki
jasoos,
amriki
nizam,
aql,
amal,
aql
ke
manafi,
iran,
inqelabi
jawan,
inqelabe
islami,
hamla,
dushmani,
shuruwat,
inqelab,
13
aaban,
mubareza,
mubarza,
shararat,
burai,
aqalaniyat,