عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے...
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ولایت فقیہ درحقیقت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں آئمہ معصومین علیھم السلام کے نظام کی طرف انسانی معاشرے کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے دۓ گۓ ایک الٰہی نظام کا نام ہے۔ نظامِ ولایت فقیہ درحقیقت نظامِ امامت کے تسلسل کا نام ہے۔ پس تمام انسانوں کی، بالخصوص مؤمنین کی اخلاقی اور شرعی ذمہ داری ہے کہ اِس نظام کی حفاظت اور پشت پناہی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔
#ولایت #عاشق #کہانی #انصار_مہدی #علی_خامنہ_ای #حضرت_زینب #یمنی #بحرینی #حشدـالشعبی #فتح_مبین
6m:21s
1818
شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم |...
عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر...
عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔ اِس شہید کی یاد میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ عربی خوبصورت ترانہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_باقر_الحکیم #خیر_مقدم #اظہار_محبت #مولا_علی_علیہ_السلام #مراجع #مغموم
3m:21s
1320