قدامت پسند کون؟ | امام خمینی رضوان اللہ...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی طرف سے کی جانے والی پروپیگنڈہ وار کے بارے میں...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی طرف سے کی جانے والی پروپیگنڈہ وار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ہمارے لیے کونسی چیز فخر کا سبب ہے؟ کیا حق کے راستے میں باطل کے پروپگنڈوں کی پروا کرنی چاہیے؟ کس طرح کے افراد غیروں یعنی اسلام دشمنوں کی خوشنودی کی فکر میں ہوتے ہیں؟ کس طرح کے افراد ہماری آزادی اور خود مختاری چھین لینا چاہتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قدامت_پسند #اسلام #خدا #راستہ #فخر #حق #باطل #غافل #مجرم #خیانت #خود_مختاری
3m:51s
4955
خدا کے سوا اور کون بخشنے والا ہے؟ | آیت...
مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰهُ \"اور خدا کے علاوہ کون گناہوں کا...
مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰهُ \"اور خدا کے علاوہ کون گناہوں کا معاف کرنے والا ہے؟\" (سورہ آلِ عمران، آیہ، 135)
دینِ مبینِ اسلام میں قاضی کے لیے ایک مجرم سے برتاو کے دوران کیا چیز مستحب ہے؟ کیا حقوق اللہ کی خلاف ورزی پر مجرم کے جرم سے چشم پوشی کی جاسکتی ہے؟کیا شرعی حدود حقوق بشر کے خلاف ہیں؟ دین مبین اسلام میں قصاص کیوں رکھا گیا ہے؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام ایک زنا کا مرتکب ہونے والے شخص سے کس طرح سے پیش آتے ہیں؟ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم زنا کے مرتکب شخص سے کس طرح پیش آتے ہیں؟ کیا ہمیں اپنے عیوب کو فاش کرنا چاہیے؟ خدا وندِ متعال اپنے گناہ گار بندوں سے کس طرح پیش آتا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے آیت اللہ سید عبد اللہ فاطمی نیا کی اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قاضی #مستحب #خدا #بخشنے_والا #پیارا_دین #شراب #زنا #شرعی_حدود #امیر_المومنین #رسول_خدا #عیب #استغفار
3m:28s
1139