[21 May 2018] مولانا انسانی معاشرہ میں دین کے...
[21 May 2018] مولانا انسانی معاشرہ میں دین کے فوائد اور اثرات- Rahe Roshan | راہ روشنUrdu
[21 May 2018] مولانا انسانی معاشرہ میں دین کے فوائد اور اثرات- Rahe Roshan | راہ روشنUrdu
29m:57s
1582
Video Tags:
Rahe
Roshan,,Molana,,Insani,,Moashra,,Main,,Deen,,Kay,,Fuwaid,,aur,,Asrat,,Sahar
انقلابی شاعر | Farsi Sub Urdu
انقلابی شاعر
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ)...
انقلابی شاعر
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا ایرانی جوان شاعروں سے خطاب
اسلامی معاشرے میں الٰہی ثقافت اور اسلامی تعلیمات عام کرنے کی ضرورت پر توجہ دینے کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
اِس مقصد کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے فنون اور مختلف آرٹس اُسی ثقافت کے مطابق ہوجائیں، تب جاکر وہ معاشرہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوسکتا ہے۔
اور فنون میں جو سب سے عام اور عوام پسند ہے، وہ ہے شعر و شاعری۔ معاشرے کو فکر اور جہت دینے کے لیے شعر و شاعری کو اسلامی اور انقلابی بنانے کی اشد ضرورت ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انقلابی #شاعر #زکزاکی #شعر #فنکار #ثقافت
2m:19s
5797
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilabi
shaa\\\'ir,
wali
umr
muslimeen,
jahan,
sayed,
ali,
khamenei,
irani,
jawaan,
shaa\\\'iroon,
khitaab,
islami
moashra,
ilahi,
saqafat,
islami,
talemaat,
zaaroorat,
emiyat,
fanoon,
arts,
awaam,
pasand,
sha\\\'iri
fikir,
inqilabi,
شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu
شہادت کی طلب
اقتباس از: امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کا اسلامی معاشرے کے نڈر...
شہادت کی طلب
اقتباس از: امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان
ہمیں یہ سوچنا چاہیے کہ کیا ہم جنت پر یقین رکھتے ہیں؟ اگر رکھتے ہوں تو پھر شہادت جو کہ جنت کی سیڑھی ہے، اس سے ڈرنا کیسا؟
امام خمینیؒ نے ایرانی قوم میں وہ کونسی خصوصیت اُجاگر کی تھی، جس کے بل بوتے پر وہ امریکہ جیسی سُپر پاور کو ایسے منہ توڑ جواب دیا کرتے تھے؟
بے شک شہادت وہ سرمایہ ہے، کہ جس قوم میں وہ زندہ رہے، اُس قوم کو اندیشہ زوال نہیں ہوتا۔
#ویڈیو #امام_خمینی #شہید #شہادت #شیطان_اکبر #امریکہ #کارٹر #ایران
3m:23s
3215
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
talab,
imam,
ruhullah,
mosavi,
khomeini,
islami
moashra,
nidar,
jannat,
yaqeen,
seedhi,
iran,
qaoum,
america,
super
power,
muhtod
jawab,
sarmaya,
zindah,
andeesha,
zawwal,
shaitaan
akbar
اسلامی انقلاب کا فاطمی معاشرے کی طرف...
فاطمی معاشرہ یعنی ایک الٰہی اور مثالی معاشرہ، ایک ایسا معاشرہ جس کی تشکیل کے لیے...
فاطمی معاشرہ یعنی ایک الٰہی اور مثالی معاشرہ، ایک ایسا معاشرہ جس کی تشکیل کے لیے انبیا و آئمہ علیہم السلام نے جدوجہد کی اور اس راستے میں بے تحاشہ قربانیاں دیں. اسلامی انقلاب جو کہ الٰہی اقدار کے لیے جدوجہد کرنے والے اور مظلومین و محرومین کا دنیا کے مستکبرین اور شیطانی طاقتوں کے مقابل انقلاب تھا، اس انقلاب کے الٰہی ثمرات کسی سے مخفی نہیں ہیں. علمی میدانوں سے لے کر سماجی اور فلاحی میدانوں میں بے مثال اور بے نظیر خدمات اور خود عوام کی ان میدانوں میں بے لوث خدمت اور شرکت اسی فاطمی اور الٰہی انقلاب کے عظیم ثمرات میں سے ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب_کا_فاطمی_معاشرے_کی_طرف_سفر #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہ #بغیر_احسان_جتائے_خدمت #رضا_کارانہ_عمل #شہید_فخریزادہ #قدرتی_حادثات #رول_ماڈل
3m:2s
3510
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
islami,
islami
enghelab
ka
fatemi
moashra
ki
taraf
safar,
safar,
imam,
imam
syed
ali
khamenei,
enghelab,
fatemi,
shaheed
fakhrizadeh,
shaheed,
shaytan,
mazloom,