معاشرے میں عورت کا مقام | ڈاکٹر حسن رحیم...
کیا اسلام نے خواتین کو چار دیواری میں رہنے کا پابند کیا ہے؟
کیا اسلام کے نقطہ...
کیا اسلام نے خواتین کو چار دیواری میں رہنے کا پابند کیا ہے؟
کیا اسلام کے نقطہ نظر سے خواتین معاشرتی امور میں حصہ نہیں لے سکتیں؟
کیا مرد اور عورت کے حقوق اور ذمہ داریاں ایک جیسی ہیں؟
کیا مرد کو عورت پر کوئی فطری بالادستی حاصل ہے؟
#ویڈیو #ازغدی #اسلام #عورت #خاتون #معاشرہ #مساوات
4m:30s
3622
حوزہ علمیہ کی استعداد | ولی امرِ مسلمین...
حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟حوزہ...
حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟حوزہ علمیہ میں کیا صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔۔۔؟ اسلامی معاشرے میں موجود ادارے حوزہ علمیہ سے کیا توقعات رکھتے ہیں۔۔۔؟ہمارے علماء و فقہاء، فقہی مسائل میں کس طرح باریک بینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔۔؟مغربی مفکرین اور قانون دان مختلف مسائل میں غور و فکر اور دقت کے لحاظ سےہمارے فقہاء سے کتنے فاصلے پر ہیں۔۔؟حوزہ علمیہ کو دیگر دنیوی اداروں پر کیا امتیاز حاصل ہے۔۔۔؟عصرِ حاضر مٰن حوزہ علمیہ کو کس طرح کا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔؟
4m:21s
4754
حجاب اور ثقافتی طاقت | Farsi Sub Urdu
آج دنیا میں سب سے بڑی جنگ کس چیز کی ہے؟ ثقافت اور حجاب کی کیا اہمیت ہے؟ حجاب اور...
آج دنیا میں سب سے بڑی جنگ کس چیز کی ہے؟ ثقافت اور حجاب کی کیا اہمیت ہے؟ حجاب اور اسلامی ثقافت کی حفاظت کرنا یعنی کون کون سی اسلامی اقدار کی حفاظت کرنے سے عبارت ہے؟ اسلامی ثقافت اور حجاب کی حفاظت کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے؟ اسلام اور مسلمان دشمن طاقتیں اسلامی معاشرے کی تباہی کے لیے کس چیز کے ذریعے داخل ہوتی ہیں؟
#ویڈیو #ثقافت #حجاب #اصالت #اعتماد_نفس #علمداری #پروا #قابل_قدر #ارادوں_کی_جنگ
3m:49s
4531