دین کس طرح سکھایا جائے | Farsi Sub Urdu
دین کس طرح سکھایا جائے
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین جناب علی رضا پناہیان کا...
دین کس طرح سکھایا جائے
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین جناب علی رضا پناہیان کا دینی مدرسوں کے طریقہ کار پر گفتگو
ہمارے معاشرے میں، بالخصوص یونیورسٹی لیول تک پہنچنے کے بعد دین کی رغبت کیوں گھٹتی جارہی ہے؟
کیا اسلام بھی موجودہ عیسائیت کی طرح انسانی ضروریات اور مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوچکا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #اسلام #خدا #قیامت #عشق #انسانرنس
8m:15s
4448
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
deen,
madrasa,
tariqae
kaar,
guftagu,
moashira,
university,
ragbat,
islam,
iesayiyat,
insani
zarooriyaat,
masayil,
nakaam,
hujjatul
islam,ali
raza
panahiyaan
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi...
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
انسان میں عام طور...
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
انسان میں عام طور پر کچھ خامیاں ہوتی ہیں، جن میں سے ایک \"ظاہر بینی\" کہلاتی ہے۔
ظاہر بینی یعنی ہم کسی چیز یا شخص کی ظاہری چمک دمک کو دیکھ کر یہ نتیجہ نکالیں کہ وہ بہترین اور اعلیٰ ہے۔
ہم میں سے اکثر کا مغربی معاشرے کے بارے میں بھی یہی خیال ہے۔ کہ وہ تہذیب کے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں۔
لیکن اگر غور کرینگے، اور قریب سے اُسے دیکھینگے، کیا ہمارا اُن کے بارے میں نظریہ پھر بھی وہی رہے گا؟
افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ اور وہاں پر کیئے جانے والے مظالم کے بعد اب نیوزیلینڈ کے واقعے کے باوجود بھی اگر کوئی مغربی تہذیب کے کھوکھلے پن پر شک کرے، تو مقامِ حیرت ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مغرب #امریکہ #نیوزیلینڈ #تہذیب #وحشی
2m:28s
10214
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghrib,
haqeeqat,
sayyid,
ali,
khamenei,
zahirbeeni,
moashira,
tehzeeb,
afghanistaan,
iraq,
mazloom,
newzealand,
hsmla,
khokhla,
hairat,
فقہ اور فلسفہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا فلسفہ اور فقہ کے حوالے سے دینی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا فلسفہ اور فقہ کے حوالے سے دینی مدارس کے طلاب سے خطاب سے اقتباس
اسلامی نظام کے دائرے میں زندگی کے کون کون سے شعبے شامل ہوتے ہیں۔۔۔؟ پیش آنے والے جدید زندگی کے مسائل کے حل کے لیے اسلام کونسا نظام پیش کرتاہے۔۔۔؟ عصرِ حاضر میں عملی طور پر کونسا اسلامی تفکر جدید مسائل کا حل پیش کرنے کے مقام پر ہے اور زندگی کے اُمور کو چلا سکتاہے۔۔۔۔؟عصرِ حاضر میں اسلامی فلسفہ کیوں زندگی کے امور و مسائل کو عملی طور پر حل کرنے سے قاصر ہے۔۔۔۔؟ کیا اسلامی فلسفہ کے ذریعے بھی زندگی کے امور و مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔۔۔؟مغربی فلسفہ ،اسلامی فلسفہ کے مقابل اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود کیوں مغربی معاشرہ پر حاکم ہے اور اُن کی زندگی کے اُمور پر اثر انداز ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فقہ #فلسفہ #اسلامی_نظام #اقتصاد #حکومت #ثقافت #جدید_ٹیکنالوجی #اتفاقات #زندگی_کے_امور #مغربی_فلسفہ #تسلسل
3m:10s
12658
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqh,
falsafa,
sayyid,
ali,
khamenie,
deeni,
madaris,
tullab,
islami,
nizaam,
zindagi,
islam,
asr,
hazir,
umoor,
maayil,
hal,
maghribi,
moashira,
asr,
andaaz,
hakim,
بہت ہی بڑے گدھے ہو! | Farsi Sub Urdu
سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے...
سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے کو یا تو بربادی کی طرف اور یا آبادی کی طرف لے کر جاسکتا ہے۔
بہت ہی سادہ سا حساب ہے، کہ اس میدان کو اگر دین شناس، عالمِ دین اور متقی پرہیزگار افراد خالی چھوڑینگے تو کیسے افراد، معاشرے کو سنبھالینگے اور کس طرف لے کر جائینگے۔
اتنی سادہ سی بات کے باوجود کچھ کج فہم اور بعض مغرض لوگ ہیں جو دین اور سیاست کی علیحدگی کی بات کرتے ہیں۔
لیکن کیا یہ درست ہے؟
دیانت کے بغیر سیاست، تباہی۔ اور سیاست کے بغیر دیانت، بربادی ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #دین #سیاست #دیانت #معیار #بربادی
0m:59s
3047
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghadha,
siaysat,
maidaan,
iqtidaar,
shaqs,
insani,
moashira,
barbadi,
aabadi,
hisaab,
deen,
shinaas,
aalim,
muttaqi,
parhaizgaar,
sadha,
log,
tbahi,
dayanat,
گناہ سارے قدیمی ہیں کوئی بھی جدید نہیں...
آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی...
آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی خواتین میں حجاب اور پردے کا تصور نہیں پایا جاتا تھا؟ کیا شراب، خنزیر کا گوشت اور زنا وغیرہ جیسے گناہوں سے منع نہیں کیا گیا ہے؟ آج کے زمانے کے گناہوں اور قدیم زمانے میں انجام دئے جانے والے گناہوں میں کس چیز کا فرق پایا جاتا ہے؟ کیا قوم لوط ترقی یافتہ قوم تھی جو آج کے زمانے کے تمام گناہ بالخصوص ہم جنس بازی جیسے گناہوں میں مبتلا تھی؟
#ویڈیو #گناہ #جدید #قدیم #عیسائی #یہودی #حجاب #شراب #زنا #حرام #قوم_لوط
1m:14s
4006
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
gunah,
qadimi,
jadid,
moashira,
isayi,
yahudi,
khwateen,
hijab,
parda,
sharab,
khinzir,
gosht,
zina,
farq,
qaum,
lut,
tarqiyafta,
humjinsbazi,
عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے...
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ولایت فقیہ درحقیقت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں آئمہ معصومین علیھم السلام کے نظام کی طرف انسانی معاشرے کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے دۓ گۓ ایک الٰہی نظام کا نام ہے۔ نظامِ ولایت فقیہ درحقیقت نظامِ امامت کے تسلسل کا نام ہے۔ پس تمام انسانوں کی، بالخصوص مؤمنین کی اخلاقی اور شرعی ذمہ داری ہے کہ اِس نظام کی حفاظت اور پشت پناہی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔
#ولایت #عاشق #کہانی #انصار_مہدی #علی_خامنہ_ای #حضرت_زینب #یمنی #بحرینی #حشدـالشعبی #فتح_مبین
6m:21s
7984
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashiqaan,
wilayat,
khoobsurat,
tarana,
nizam,
imamat,
ilahi,
rasta,
qurbani,
azm,
faqih,
imam,
zamana,
ghaibat,
ayimmah,
masoomeen,
insani,
moashira,
rehnumayi,
hidayat,
taslsul,
momeneen,
ikhlaqi,
shari,
zimidari,
hifazat,
pusht,
panahi,
اگر عَالِم تربیت یافتہ نہ ہو۔۔۔ | Farsi Sub Urdu
علوم کب مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟ علم کب حقیقت کے سامنے حجاب بن کر آڑے آجاتا ہے؟...
علوم کب مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟ علم کب حقیقت کے سامنے حجاب بن کر آڑے آجاتا ہے؟ تمام علوم حتیٰ علم توحید کس وقت خود انسان اور معاشرے کے لیے فائدہ مند علم بن سکتے ہیں؟ شہید شیخ فضل اللہ نوری کو کس نے عدالت میں طلب کیا اور اُن کے قتل کا حکم صادر کیا؟ اہلِ جہنم کس کی بدبو سے عذاب میں مبتلا ہونگے؟
بانیِ انقلابِ، امام خمینیؒ
#ویڈیو #امام_خمینی #تہذیب_نفس #حجاب_اکبر #شیخ_فضل_اللہ_نوری #عذاب #فاسد
2m:32s
3773
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aalim,
tarbiyat,
mufid,
haqiqat,
insaan,
taheed,
imam,
khomeini,
shaheed,
fazlullah,
noori,
shaikh,
qatl,
hukm,
adalat,
jahanam,
bdbu,
azaab,
moashira,
اہلِ بیتؑ کی خدمت کا اصل مطلب | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کے حقیقی معنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حقیقی معنوں میں اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کرنے کے معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ مؤثر اور بہتر تبلیغ کس طرح سے کی جاسکتی ہے؟
#ویڈیو #امام_حسین #اہلبیت #خدمت #اصل_مطلب #جہات #تشخص #رکن
1m:14s
8489
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ahlulbayt,
asal,
matlab,
rehbar,
sayyid,
khamenei,
imam,
hussain,
moashira,
moassir,
tabligh,
عاشورہ کا ایک پہلو، جوان | Farsi Sub Urdu
نوجوانوں اور جوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ اور سلوک کیا جانا چاہیے؟ کیا عاشورہ...
نوجوانوں اور جوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ اور سلوک کیا جانا چاہیے؟ کیا عاشورہ اور قیام امام حسینؑ میں جوانوں کا کردار پایا جاتا ہے؟ ایک جوان کن خصوصیات کا حامل ہوتاہے؟ انبیاء اور اولیاء کی تحریکوں میں جوانوں کا کیا کردار رہا ہے؟ پیغمبر اکرمؐ نے جوانوں کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ اہلبیت علیہم السلام جوانوں سے کس طرح سے پیش آتے تھے؟ کیا معاشرے کی آلودگیوں کے دلدل میں پھنسے جوانوں کو ہمیں اپنے آپ سے دور بھگانا چاہیے؟
#ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #عاشورہ #جوان #نوجوان #کردار #اہلبیت #اصحاب #آمادہ #بے_صبر
7m:4s
2340
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashura,
jawan,
bartao,
suluk,
qayam,
imam,
hussain,
kirdaar,
ambia,
awliya,
paiyambar,
akram,
ahlebait,
moashira,
daldal,
aaludgi,
کربلا کا راسته | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حق و باطل کے درمیان جنگ کو کس طرح...
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حق و باطل کے درمیان جنگ کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ کیا امام حسین علیہ السلام کا قیام کربلا کی سرزمین پر ہی ختم ہوگیا؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسینی_تحریک #مبارزہ #معاشرہ #کربلا
0m:43s
8379
طالب علموں کو نصیحت | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تحصیل علم دین کے حوالے سے طالب علموں کو کیا...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تحصیل علم دین کے حوالے سے طالب علموں کو کیا نصیحت فرماتے ہیں؟کیاکسی طالب علم کے اچھے مطالب بیان کرنےاور خوبصورت اصطلاحات سے استفادہ کرنے سےاُس کے صحیح طریقے سے درس پڑھنے کا بھی پتہ چلتا ہے؟اگر کوئی طالب علم درست طریقے سے درس نہ پڑھے تو اِس کے کیا نقصانات ہوتے ہیں؟ معاشرے پر اثر انداز ہونے کے لیے کس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے؟ بہت سے مبارز اور انقلابی افراد کے معاشرے پر قابلِ توجہ اثر نہ ڈالنے کی کیا وجہ ہے؟ کس طرح کے افراد معاشرے کے لیے مؤثر ثابت ہوتے ہیں؟
#ویڈیو #طالب_علموں #نصیحت #درس_پڑھنا #اصطلاحات #اچھی_فکر #اچھا_بیان #رسائل #مکاسب #شک #ٹیکنالوجی
4m:2s
8449
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
talib,
elm,
nasihat,
rehbar,
khamenei,
dars,
moashira,
asarandaaz,
inqilabi,
فاسد عِلم | Farsi Sub Urdu
الفرڈ کینسی کون تھا؟ مغرب میں غیر اخلاقی فلموں اور سرگرمیوں کو فروغ دینے والے کون...
الفرڈ کینسی کون تھا؟ مغرب میں غیر اخلاقی فلموں اور سرگرمیوں کو فروغ دینے والے کون لوگ تھے؟ مغربی ممالک میں فسق و فجور کے مراکز کس چیز کی عکاسی کرتے ہیں؟ کیا فاسد و خراب عِلم کے ذریعے ایک انسان یا ایک معاشرہ سیدھے راستے پر گامزن ہوسکتا ہے؟ کیا آج کی دنیا میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیز میں پڑھائے جانے والے علوم سے شہداء اور عظیم شخصیات پرورش پاسکتی ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے معروف ریسرچ اسکالر اُستاد ڈاکٹر حسن عباسی کی اِس تقریر کو ضرور سنیے۔
#ویڈیو #فاسد_علم #معاشرہ #2کروڑ_پچاس_لاکھ #ویب_سائٹس #سینمائی_فلم #غیر_اخلاقی #فلم #الفرڈ_کینسی #غلیظ #پلید #پرورش
2m:35s
2445
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fasid,
elm,
alferd,
kensi,
maghrib,
ghair,
ikhlaqi,
film,
fisq,
fujoor,
university,
dunya,
insaan,
moashira,
ustad,
abbasi,
scholar,
iran,
tehran,