ہماری سیاست کا محور دین و دیانت | شہید...
جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی...
جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دین اور سیاست کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہماری تحریکوں اور تنظیموں کا محور کیا ہونا چاہیے؟ کیا سیاست، دین سے جدا کوئی چیز ہے؟ دین کس طرح کی جمہوریت اور عدل کی حمایت کرتا ہے؟ ہماری پالیسیز اور سیاست کس چیز کے مطابق انجام پانی چاہیے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #تحریک #سیاست #دیانت #محور #عدالت #جمہوریت #قرآن #اہلبیت #اصول
3m:33s
1334
اشفعی لَنَا یا حضرتِ معصومہؑ یا امام...
حضرت معصومه فاطمہ سلام الله علیہا نے زندگی کا بیشتر حصہ اپنے عزیز برادر حضرت امام...
حضرت معصومه فاطمہ سلام الله علیہا نے زندگی کا بیشتر حصہ اپنے عزیز برادر حضرت امام رضا علیہ السلام کے سایہ عطوفت ميں گزارا اور آپ کے علم و اخلاق حسنہ سے استفادہ کرتی رہیں.
امام علی رضا علیہ السلام اور بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خوبصورت اور دلنشین مدحت اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
مدفن یادگار رسول، نور چشم موسی بن جعفر (ع)، آئینہ نمائش عفت و پاکی، حضرت فاطمہ ثانی ہے۔ آپ کی عظمت و فضیلت کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہيں کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نےآپ کے والد گرامی حضرت امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی ولادت سے قبل ہی آپ کے مدفن کی پیشنگوئی کرتے ہوئے آپ کی زیارت کی فضیلت بیان فرمائی تھی۔
#ویڈیو #مدحت #اشفعی_لنا #یا_حضرت_معصومہ #یا_امام_رضا #تلاطم #گم #مشہد #مدینہ #مکہ #شہر_قم #برکت_ایران #شاہ_خراسان #کریمہ #آل_عبا #محور_عشق #حج_فقرا #عشق_شہداء
6m:52s
1250