سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا...
سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے...
سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل نے اپنے بھائی ہابیلؑ کو کیوں مارا؟ حضرت یوسفؑ کے بھائیوں نے اُنہیں کُنوے میں کیوں گِرایا؟ امیرالمومنین کیوں مظلوم قرار پائے؟
کیا یہ اخلاقی جلن تھی یا سیاسی؟
#ویڈیو #پناہیان #جلن #حسد #سیاسی_جلن #دشمن #ولی_خدا
6m:22s
3700
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
siyasi,
jalan,
hujjatul,
islam,
ali,
raza,
panahian,
iblees,
hazrat,
aadam,
sajdy,
inkar,
qabeel,
habeel,
mara,
hazrat,
yousuf,
ammerul,
momineen,
mazlum,
iklaqi,
jalan,
جوبائیڈن کا ایران کے ساتھ اصل مسئلہ |...
خدا نہ کرے کہ ہمارے لئے وہ دن آئے کہ ہم محرومین کا دفاع کرنے کے بجائے مالداروں کی...
خدا نہ کرے کہ ہمارے لئے وہ دن آئے کہ ہم محرومین کا دفاع کرنے کے بجائے مالداروں کی حمایت کریں اور دولتمند اور مالدار لوگوں کا زیادہ سے زیادہ اعتبار حاصل کریں۔ (خدا کی پناہ) کہ یہ انبیاء (ع) امیر المومنین (ع) اور ائمہ اطہار (ع) کی سیرت سے سازگار نہیں ہیں۔ (امام خمینی رضوان اللہ علیہ۔ صحیفہ امام، ج 20، ص 341)
ایک الٰہی حکومت اور شیطانی حکومت کی نشانی یہ ہے کہ الٰہی حکومت کا رابطہ معاشرے کے کمزور اور پسے ہوئے لوگوں سے ہوتا ہے جبکہ شیطانی سامراجی حکومتوں کا رابطہ معاشرے کے ظالم و جابر حکمرانوں سے، چاپلوس اور مزدوروں کا خون چوسنے والے سرمایہ داروں اور درباری ملاؤں سے ہوتا ہے۔ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتیں اپنے اشاروں پر ناچنے والے کٹھ پتلی حکمرانوں کو مسلمانوں کی تقدیر سے کھیلنے کے لیے اُن پر مسلط کر دیتی ہیں۔ جبکہ ایک الٰہی حکومت معاشرے کے محروم اور پابرہنہ لوگوں کو اِن ظالم و جابر حکمرانوں کے خلاف کھڑے ہونے کی دعوت دیتی ہے۔ عصرِ حاضر میں الحمد للہ مکتبِ عاشورہ کے پیروکاروں نے انقلاب اسلامی کے توسط سے خطے کے مظلوم اور مستضعف لوگوں کو یہ حوصلہ اور ہمت بخشی کہ انہوں نے دنیا کے فرعونوں اور نمرودوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے اور ان کے آنکھ کا کانٹا بنے ہوئے ہیں۔ انقلاب اسلامی سے دنیا بھر کی اقوام کی محبت اور دلی وابستگی کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے۔
اِس موضوع پر معروف اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #جو_بائیڈن #امریکی #مسئلہ #رابطہ #نچلی_سطح #عوام #حکمت_عملی #جڑیں #اسٹریٹجک_ڈیپتھ #حزب_اللہ #انصار_اللہ #حشد_الشعبی #فلسطین #مظلوم_یمنی #داعش
4m:52s
1274
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
joe
biden,
iran,
doctor
hasan
abbasi,
ambiya,
aimma,
seerat,
maaldaar,
daulatmand,
defa,
ilahi
hukumat,
shaytani
hukumat,
zalim,
jabir,
chaaplus,
sarmaedar,
maktabe
ashura,
inqelabe
islami,
mazlum,
mustazaf,
aqwam,
dili
wabastegi,
شہداء کی عظمت اور مقام | عربی ترانہ | Arabic...
شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی...
شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی موت کا تقاضا کر رہا ہوتا ہے۔ اور شہادت کے بعد وہ بارگاہ الہی میں زندہ اور جاوید رہتا ہے، وہ آسمانوں کا فرشتہ بن کر پرواز کرتا ہے، جو اپنے خون سے ملتوں کو حیات بخش دیتا ہے۔
آپ دیکھیں اسلامی مقاومت کے عظیم شہداء جب استکبار کے مقابلے میں اٹھے تو ایک سربلند ملت ہوکر سامنے آئے، جنہوں نے ظلم اور ذلت کو قبول نہیں کیا اور مقاومت کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
وہ اپنی زندگی باوقار گذارتے ہیں اور ان کی موت بھی سعادت مند ہوتی ہے۔
وہ خدا سے ایسا مضبوط عہد کرتے ہیں جسے کوئی توڑ نہیں سکتا اور یوں باوقار عروج کرتے ہوئے کمزور ملتوں اور مظلوموں کے حامی اور مدافع بنتے ہیں۔
ان عظیم شہداء کے دل ،عظمتِ الہی کے مخزن اور معدن سے جڑے ہوتے ہیں، جس کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔ ہمیں ان شہیدوں کی راہ پر چلنا چاہئےاور ان کے مقصد اور مشن کو زندہ رکھنا چاہیے۔
ان شہداء کی عظمت کے سلسلے میں اردو ترجمے کے ساتھ عربی زبان کا ایک ترانہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#شہید #عزتمند #موت #جاوید #آسمانوں #پرواز #ملتوں #حیات #مقصد #مشن
5m:55s
1454
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
eazemat,
maqam,
tarane,
donya,
insan,
zendegi,
hayat,
islam,
musalman,
muslem,
muqavemat,
islami
muqavemat,
estekbar,
zulm,
mazlum,
ezatmand,
maqsad,
خداوندِ متعال کے حکم سے | ولی امرِ...
وَمَا رَمَیْتَ إِذْ رَمَیْتَ وَلَٰکِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ (سوره انفال، آیه 17)...
وَمَا رَمَیْتَ إِذْ رَمَیْتَ وَلَٰکِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ (سوره انفال، آیه 17)
ہمیشہ اس چیز کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ خداوند متعال نے اپنی راہ میں جدوجہد کرنے والے کمزور بندوں کو مستکبرین اور ظالمین پر غلبہ عطا فرمایا ہے. ایک کمزور اور قلیل گروہ کو ایک طاقتور اور کثیر گروہ پر غلبہ عطا کیا ہے. خدا وند متعال کی راہ میں ثابت قدم، مظلومین و مستضعفین کا حامی اور ظالمین کے خلاف بر سر پیکار گروہوں کے ہاتھوں دنیا کی بڑی طاقتوں کی رسوائی اور عاجزی فقط تاریخی داستان نہیں ہے بلکہ عصر حاضر میں اسلامی انقلاب کے ہاتھوں جبکہ اس انقلاب کو پوری طاقت کے ساتھ مٹانے کی کوشیشیں کی گئیں، سیاسی، اقتصادی اور بین الاقوامی سطح پر پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود خدا پر مکمل اعتماد اور استقامت کی بدولت استعمار اور استکبار کو بارہا رسوائی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا. الحمداللہ اسلامی انقلاب کا لگایا گیا یہ کمزور پودا آج تناور درخت بن کر مظلومین کو سایہ فراہم کر رہا ہے اور دنیا کی شیطانی طاقتوں اور اس کے آلہ کاروں کے لیے ڈراونا خواب بن چکا ہے.
اسلامی انقلاب کی دفاعی ترقی اور پیشرفت کے بارے میں جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #تہران #سکون #امن_و_امان #صدام #میزائل #نابود #شہید_تهرانی_مقدم #فتح #کامیابی #سرفرازی #عزت #دفاعی_طاقت #اعتماد #تجربہ
5m:31s
5154
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
mustakber,
zalem,
mazlum,
paykar,
taqat,
enqelab
islami,
seyasat,
eqtesad,
shaytani
taqat,
defae,
ہر لمحے خدا پر توکل | سپہ سالار شہید حسن...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے کے ذریعے حاصل نہیں ہوئی بلکہ ایسے جوانوں کے اخلاص اور خداوند متعال پر توکل و یقین کامل کی بدولت اسلامی انقلاب نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا کیا۔ کمزوروں اور مظلوموں کو ان کے مقابل کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشا۔ ان پاکیزہ مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی زندگی میں ان الٰہی اور نورانی اصولوں کی حاکمیت نمایاں نظر آتی ہے۔
اس بارے میں دفاع مقدس کے ایک عظیم شہید کا نورانی اور الٰہی پیغام ملاحظہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہر_لمحے_خدا_پر_توکل #شہید_حسن_باقری #مورچہ #پیغام #لطف #خدا_کی_توجہ #منصوبہ #بر_عکس_عمل #توکل
1m:19s
1530
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
tawakul,
shahid,
shahid
baqeri,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
ekhlas,
zulm,
mazlum,
maktab,
eashura,
defae
muqadas,
ترقی اور پستی کی درست تعریف | امام خمینی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر لگایا ہوا تھا کہ یہ اسلامی انقلاب جلد ہی ختم ہو جائے گا اور حکومت پر ان کے آلہ کار براجمان ہو جائیں گے اور پھر سے ان کے شوم شیطانی مقاصد کے لیے سرگرم ہو جائیں گے. لیکن خداوند متعال کے فضل و کرم اور مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی مجاہدت کی بدولت نہ فقط یہ انقلاب ختم نہیں ہوا بلکہ آج پوری دنیا میں پرچم توحید کی سر بلندی، مظلوموں کے دفاع اور ظالموں کے خلاف کامیابی کے مراحل طے کرنے مں مشغول ہے۔
اس دن بدن بڑھتی کامیابی سے خوفزدہ شیطانی طاقتیں مختلف انداز میں اپنے زیر تسلط میڈیا کے ذریعے اس الٰہی اور عالمی انقلاب کے خلاف پروپیگنڈوں میں پوری طاقت کے ساتھ مصروف نظر آتی ہیں۔
اسلامی انقلاب اور دشمن کے پروپیگنڈوں کے حوالے سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ترقی_اور_پستی_کی_درست_تعریف #نظم #تنزلی #انحطاط #غارتگروں_کی_منطق #اسلامی_انقلاب #مقایسہ #کامیاب #رائے #دستورات #انسانی_مسائل #پروپیگنڈے #جمی_کارٹر
5m:3s
5283
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taraqi,
pasti,
taerif,
imam,
imam
khomaini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
hukomat,
shaytan,
maktab,
eashura,
mazlum,
zalem,
insan,
اے باوفا بہنا! | نوحہ: محمد حسین حدادیان |...
امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مظلومیت تاریخ بشریت کی سنگین ترین...
امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مظلومیت تاریخ بشریت کی سنگین ترین مظلومیت ہے لیکن ثانی زہرا زینب کبری سلام اللہ علیہا کی مظلومیت کو اس سے بھی سنگین ترین مظلومیت کہا جاسکتا ہے کیونکہ آپ سلام اللہ علیہا نے کربلا کے درد ناک مناظر اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کئے اور کربلا کے خونین واقعے کے بعد وہ دردناک تاریخی مصائب راہ خدا میں تحمل فرمائے.
امام حسین علیہ السلام، بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے ان مصائب کی سنگینی کا احساس کر رہے تھے. جب بی بی کے دو بچے عون و محمد سلام اللہ علیہما کی شہادتیں ہوئیں تو مولا حسین علیہ السلام پر کیا گزری ہوگی کس طرح مولا نے ان دو بچوں کے جنازے حضرت زینب سلام اللہ کے سامنے پیش کئے ہونگے.
اس حوالے سے ایک فارسی پر درد نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #اے_باوفا_بہنا #نوحہ #محمد#حسین_حدادیان #دو_بکھرے_پھول #علی_اکبر #مصائب #زینب_سلام_اللہ_علیہا #داستان_صبر #کربلائے_خونین #ثمرہ_زینب #عقیلہ_بنی_ہاشم
4m:11s
1826
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
noha,
muhammad
husayn
hadadiyan,
hazrat,
hazrat
zaynab,
imam,
imam
husayn,
zulm,
mazlum,
tarikh,
bashar,
karbala,
sahadat,
shahid,
میں لکھوں گا مردہ باد (جدید) | ترانہ |...
لعنت اللہ علی القوم الظالمین
شیاطین جن و انس سے اظہار برات اور ان پر لعنت انبیاء...
لعنت اللہ علی القوم الظالمین
شیاطین جن و انس سے اظہار برات اور ان پر لعنت انبیاء و آئمہ معصومین علیہم السلام کی سنت ہے. یہ ایک ایسی قرآنی و الہی تعلیمات میں سے ہے جو بنی نوع انسان کو ظلم و ظالمین سے نفرت اور ان کے خلاف قیام کا درس اپنے اندر سموئے ہوئے ہے. ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے زمانے کے ظالموں و جابروں سے دوری اور نفرت کا اظہار زبانی اور عملی طور پر کریں اور ببانگ دہل یہ اعلان کریں. یہ ہمارا اظہار ایک طرف ظالمین و جابرین کی مخالفت اور ان سے نفرت کا اعلان ہوتا ہے تو دوسری طرف ظالموں کے ظلم کی چکی میں پسنے والے مظلومیں کی حمایت کا بھی اعلان ہوتا ہے. عصر حاضر کی سب سے بڑی شیطانی و ظالم طاقت یورپی حکومتیں اور ان میں سر فہرست امریکہ ہے. جس پر ہم لعنت، مردہ باد کہہ کر اور مردہ باد لکھ کر کرتے ہیں. یہ ہمارا دینی، انسانی اور اخلاقی و الہی فریضہ ہے جس کی ادائیگی میں کوتاہی نہیں ہونی چاہیے.
اس بارے میں ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #میں_لکھوں_گا_مردہ_باد_شیطان_اکبر #جدید_بمب #میزائل #لانچر #یورپ_کی_پناہ_گاہیں #مجنونانہ_تباہکاریاں #دربدر_قوم #خون_میں_غلطاں #خبیث_بھیڑیا_صفت #آمرانہ_طرز #کفر_کا_پرچم #شمر #یزید
3m:5s
1366
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
tarana,
zalem,
mazlum,
sheytan,
insan,
quran,
taqat,
hukumat,
allah,
islam,
Missile,
sheytan
akbar,
فلسطین اور یمن کا مستقبل | امام سید علی...
يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُركُم وَيُثَبِّت...
يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُركُم وَيُثَبِّت أَقدامَكُم(سورہ محمد آیہ 7)
عالمی شیطانی طاقتوں نے اپنی پوری طاقت اور قوت کے ساتھ مسئلہ فلسطین کو دبانے اور لوگوں کے اذہان سے نکال دینے کی کوشش کی اور اسی طرح یمن کے صبور اور مظلوم عوام پر اپنے نمک خواروں کے ذریعے شب خون مار کر اسے نابود کرنے اور کچلنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جارہا ہے لیکن ان شیطانی طاقتوں اور ان کے نمک خواروں کی خواہشوں کے برعکس نہ مسئلہ فلسطین کو دبایا جاسکا ہے اور نہ ہی یمنی عوام کی مقاومت اور مزاحمت کو کچلا جا سکا ہے کیونکہ خداوند متعال نے استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں سے فتح اور کامیابی کا وعدہ کیا ہے.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا اس وڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فلسطینی_مقاومت #سعودی_حکومت_کو_نصیحت #فلسطین_زنده_هے #امریکی_پالیسیاں #مسئله_فراموش_کردیا_جائے #بیدار #فتح_کا_امکان #شجاعت #مذاکرات #غنیمت #صبر_کے_حامل_لوگ #مظلوم #مظلوموں_کی_مدد
3m:8s
7019
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestine,
Yemen,
mustaqbal,
imam,
imam
khamenei,
allah,
shaytan,
taqat,
zulm,
mazlum,
muqavemat,
america,
esteqamat,
shujaeat,
ظالم و مظلوم | شہید مرتضیٰ مطہری رضوان...
اسلام جہاں ظلم کرنے پر ظالم کی مذمت کرتا ہے وہاں طاقت رکھنے اور طاقت کے حصول کے...
اسلام جہاں ظلم کرنے پر ظالم کی مذمت کرتا ہے وہاں طاقت رکھنے اور طاقت کے حصول کے امکان کے باوجود ظلم سہنے اور ظالم کے سامنے تسلیم ہونے کی بھی مذمت کرتا ہے. اسلام کا نعرہ ہے کہ نہ ظلم کرو اور نہ ہی ظلم سہو. دین مبین اسلام کی تعلیمات عین انسانی فطرت کے مطابق ہیں جو انسان کو اپنے دفاع، مظلوم کی حمایت، اپنے دفاع کے لیے طاقت کا حصول کی دعوت دیتا ہے.
اس بارے میں شہید مرتضی مطہری رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ظالم #مظلوم #شہید_مرتضی_مطہری #دشمنی #تسلیم #بد_زبانی #بد_نام_کرنا #حق_لینے_کا_راستہ #افرادی_قوت #ویل_دورانٹ #کتاب_تاریخ_تمدن #ایسا_دین_جس_میں_جہاد_پایا_جاتا_ہو
1m:52s
1540
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
mazlum,
shahid,
shahid
Murtaza
Motahhari,
islam,
zulm,
taqat,
insan,
defae,
tarikh,
fetrat,
hemayat,
حزب اللہ کا جہادی ترانہ | ہیہات منا...
حزب اللہ ولایت خدا و اہلبیت علیہم السلام کے سائے میں ایک ایسا لشکر بن چکا ہے جو نہ...
حزب اللہ ولایت خدا و اہلبیت علیہم السلام کے سائے میں ایک ایسا لشکر بن چکا ہے جو نہ فقط اسرائیل بلکہ دنیا کی انسانیت دشمن شیطانی طاقتوں کے لیے بھی ڈراؤنا خواب بن چکا ہے. قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے حیات بخش فرامین و تعلیمات سے سر شار اور الہی وعدوں پر یقین کامل کے ساتھ یہ خدا کا لشکر تیزی سے آگے کی جانب رواں دواں ہے. اس الہی لشکر کی پے در پے کامیابیاں اور استقامت نہ فقط لبنان کے مظلومین و مستضعفین بلکہ دنیا بھر کے مظلومین اور بالخصوص فلسطین کے مظلومین کے لیے امید بخش اور راہ نما ثابت ہوئی ہیں.
اس بارے میں ایک عربی خوبصورت ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں.
#ویڈیو #حزب_اللہ_کا_جہادی_ترانہ #اے_نصر_اللہ #فتح #عنقریب #رعد_میزائل #حیفا #سمندر #سورج #نصرت #عزت_و_شرف #قافلہ #خون #قربان
3m:12s
1740
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hezbullah,
allah,
jehad,
tarana,
ahlul
bayt,
islam,
israel,
insan,
dushman,
taqat,
quran,
lobnan,
lebanon,
zulm,
zalem,
mazlum,
felestin,
nusrat,
احیا گر شعائر حسینی، لبیک یا خمینی |...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک ایسے سچے عاشق اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک ایسے سچے عاشق اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ شاگرد تھے کہ جنہوں نے کربلا و عاشورا سے الہام لیتے ہوئے شرق و غرب کے مظلوموں اور حریت پسندوں کی رگوں میں حریت، استقامت اور باطل سے ٹکرانے کا جوش و حوصلہ پیدا کیا. آپ رضوان اللہ علیہ نے عزت و شرف کا راستہ جو کہ اہلبیت علیہم السلام کا راستہ ہے دنیا کو دکھلایا. آپ کا دکھلایا ہوا راستہ اور جلائی ہوئی شمع آج بھی پیروان حق و متلاشیان سعادت کے لیے مشعل راہ ہے اسی راستے پر چلتے ہوئے جو کہ کربلا کے الہی راستے کا تسلسل ہے آج اسلامی انقلاب کے پرچم تلے پیروان و عاشقان کربلا ابدی سعادت کی طرف گامزن ہیں اور انسانیت دشمن عالمی شیطانی طاقتوں کے پلید عزائم کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں.
15 خرداد ماہ شمسی کا دن ہزاروں شہیدوں کے بہنے والے خون سے عہد کا دن ہے اور اس الہی انقلاب کے شجرہ طیبہ کی آبیاری کا دن ہے.
اس مناسبت سے شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #احیا_گر #شعائر_حسینی #لبیک_یا_خمینی #قافلہ #عزم_سفر #لشکر_صاحب_زمان #ہمارا_راستہ #خدا_کا_راستہ #کربلا #انقلاب_کی_برکت #ہمارا_مرشد #نسل_زہراء
4m:26s
1699
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
imam
khomeini,
noha,
Haj
Mehdi
Rasouli,
ehaq,
ahlul
bayt,
maktab,
eashura,
karbala,
zulm,
mazlum,
zalem,
enqelab,
islam,
insna,
shaytan,
taqat,
امریکہ کی کٹھ پُتلیاں | امام خمینیؒ | Farsi...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش،...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
1m:29s
5485
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
america,
imam,
imam
khomeini,
hadaf,
shaytan,
estekbar,
taqat,
zalem,
mazlum,
iran,
enqelab,
iraq,
eqtesad,
seyasat,
israel,
Saudi,
shah,
aslaha,
فلسطینوں کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست |...
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں...
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں پر بہت سے مظالم ڈھائے گئے اور غاصب اسرائیل حکومت کی ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے فلسطین میں بہت سی تنظیموں نے جنم لیا اور انہوں نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت شروع کی اور اپنی جدوجہد اور مقاومت کے نتیجے میں اسرائیل کی طاقت کے طلسم کو توڑ دیا ہے اور اسلامی مقاومت کے ہاتھوں آئے دن اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اسرائیل کی نابودی اور زوال قریب ہے۔
چنانچہ اسکی مثال سیف القدس کے نام سے موسوم حالیہ دنوں میں ہونے والی جنگ میں دیکھنے کو ملتی ہے۔
اسلامی مقاومت کے ہاتھوں اسرائیل کی جھوٹی ہیبت کا طلسم کیسے ٹوٹا؟ اور اس جنگ میں کیسے غاصب اسرائیلی ریاست کی ذاتی کمزوریاں منظر عام ہر آگئیں؟ اسلامی مقاومت نے کیسے انہیں ہزیمت سے دوچار کردیا؟
ان تمام سوالات کے جواب کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر جنرل حسین سلامی کے انٹرویو پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#فلسطین #ریاست #اسرائیلی #غاصب #مظالم #تنظیموں #مزاحمت #جدوجہد #مقاومت #طلسم #شکست #نابودی #جنگ #ہیبت
2m:27s
1427
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
felestin,
Palestine,
Israel,
General
Hussain
Salami,
ghaseb,
zalem,
mazlum,
hukumat,
muzahem,
muqavemat,
taqat,
Quds,
jang,
sepahe
pasdaran,
shekast,
کیا تم ہمارے دل و دماغ سے امام حسینؑ...
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب...
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب امام زماںؑ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے دستِ راست، مقاومت کے سید و سردار، پوری دنیا کے شجاع وغیرت مند جوانوں کے دلوں کی دھڑکن، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری، سید حسن نصر اللہ کا اپنے آقا و مولا، جوانانِ جنت کے سردار، سید الشہداء، فاتحِ کربلا، امام حسینؑ سے خوبصورت اظہارِ ارادت ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #دل #دماغ #امام_حسین #شیعہ #چھیننا #عقل #روح #گریہ #شہید #مظلوم
0m:44s
1190
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
del,
imam,
imam
husayn,
Syed
Hasan
Nasrullah,
taqat,
yazeed,
estekbar,
imam
zaman,
imam
mahdi,
imam
khamenei,
muqavemat,
Hezbollah,
sardar,
shia,
rouh,
gerya,
shahid,
zulm,
mazlum,
قیام حسیںی، انقلاب کی کامیابی کا نکتہ...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی قیادت اور رہبری میں ایران میں معرض وجود میں آنے والا عظیم اسلامی انقلاب ہے جس نے 2500 سال پر محیط شاہی بساط کو لپیٹ کر اسلامی نظام کو معاشرے میں نافذ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز امام حسین علیہ السلام کے قیام میں مضمر ہے، اگر امام حسین علیہ السلام کا قیام نہ ہوتا تو حضرت امام خمینی کے بقول کامیابی کا حصول مشکل امر تھا لیکن مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کیلئے منعقد کی جانے والی مجالس نے ایرانی قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا اور یہی مجالس، انقلاب کی کامیابی کا سرچشمہ قرار پائیں۔ چنانچہ اس ویڈیو میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اسی نکتے کی جانب اشارہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #امام_حسین #کامیابی #اتحاد #مجالس_عزاداری #ذریعہ
1m:2s
4913
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
enqelab,
kamyabi,
imam
khomeini,
rahbar,
iran,
islam,
nezam,
zulm,
mazlum,
karbala,
azadari,
majlis,
majalis,
etehad,
مظلوم لیکن طاقتور فلسطین | امام سید علی...
مشرق وُسطیٰ میں اسرائیلی جعلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک فلسطینی عوام پر ہر قسم...
مشرق وُسطیٰ میں اسرائیلی جعلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک فلسطینی عوام پر ہر قسم کے مظالم ڈھائے جارہے ہیں جس کی نظیر ہمیں بہت ہی کم ملتی ہے اور فلسطینی عوام پر ہونے والے ان مظالم پر امریکہ اور یورپی ممالک برابرکے شریک ہیں۔ صیہونی جعلی ریاست انہی کے ایماء پر یہ سب کچھ کر رہی ہے، جبکہ دوسری جانب فلسطینی لوگ، مظلوم واقع ہونے کے باوجود، روز بروز مضبوط ہوتے جا رہے ہیں اور اسرائیلی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ رمضان المبارک کے مہینے میں انہوں نے اسرائیل کے خلاف عظیم جد و جہد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی قربانیاں پیش کی ہیں۔ ان شاء اللہ فلسطینی جوان یونہی اسرائیل کا مقابلہ کرتے رہیں گے اور کبھی بھی فلسطین کے مسئلے کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔
فلسطینی جوانوں اور عوام کے حوصلوں کو مزید بلند کرنے اور اس میں اضافہ کرنے میں؛ یوم القدس کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟ اور فلسطینی عوام کو بر سر اقتدار لانے کے لیے دیگر مسلمانوں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #مظلوم #طاقتور #فداکاری #مظاہرہ #تعلقات #اسرائیل #بربریت #ظلم #یوم_القدس #موقع #اضافہ #اقتدار
1m:53s
2515
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
Imam,
Imam
Khamenei,
Mazlum,
Zulm,
Taqat,
Felestin,
Palestine,
Mashreq,
Mulk,
Sahyun,
zionist,
Ramazan,
Ramadhan,
Ramadan,
Quds,
Islam,
Musalman,
Fadakar,
مظلوم,
طاقتور,
طاقتور
فلسطین,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,