امریکہ، اب وہ نہیں رہا | سید ہاشم...
امریکہ، اب وہ نہیں رہا | عراقی مجاہد عالِم سید ہاشم الحیدری
ایک زمانہ تھا جب...
امریکہ، اب وہ نہیں رہا | عراقی مجاہد عالِم سید ہاشم الحیدری
ایک زمانہ تھا جب دنیا میں ایک مغربی طاقت تھی، یعنی امریکہ۔ اور ایک مشرقی طاقت یعنی
سوویت یونین۔
پھر ایک وقت آیا کہ سوویت یونین ٹوٹ گیا جس کے بعد امریکہ اپنےعروج پر پہنچ گیا ۔
اب دنیا کی بڑی طاقت صرف امریکہ ہی بچا تھا۔
لیکن کیا امریکہ کبھی اُس عروج پر پھنچا تھا یا یہ صرف ایک خواب تھا؟
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امریکہ #زوال #گیدڑبھبکی #طاقت #عراق
4m:10s
3491
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
sayyid,
hashim,
haidari,
iraqi,
mujahid,
maghribi,
taqat,
mashriqi,
taqat,
soviet,
union,
urooj,
gidadbhakki,
وحدت اور تفرقے کے ارادے کی جنگ | امام...
حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
ولی...
حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج خطے میں کن کے درمیان تصادم پایا جاتا ہے؟ کونسے دو ارادے ایک دوسرے کے مقابل صف بستہ ہیں؟ مسلمانوں کے درمیان اتفاق و اتحاد کی صدا کون بلند کئے ہوئے ہیں؟ مومنین مسلمانوں کو کس چیز کی دعوت دے رہے ہیں؟ اگر مسلمانوں کے درمیان وحدت و یکجہتی قائم ہوجائے تو مسلمانوں کی کیا صورتحال ہوگی؟ آج کہاں کہاں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے؟ کونسے دو شیطانی گروہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلا رہے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #خطے #ارادوں #تصادم #ارادہ_وحدت #ارادہ_تفرقہ #اتحاد #اتفاق #مشترکات #میانمار #نائیجیریا #مشرقی_ایشیا #مغربی_افریقا #قتل #برطانوی_شیعہ #امریکی_سنی #قینچی #دو_دھارے
2m:15s
7239
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wehdat,
tafraqa,
irade,
jung,
sayyid
ali
khamenei,
haram,
allah,
quran,
musalman,
tasadum,
ittehad,
ittefaq,
mushtarakaat,
mayanmar,
nigeria,
mashriqi
asia,
maghribi
africa,
bartanvi
shia,
amriki
sunni,
qainchi,
sunni,
shia,
iran,
iraq,
syria,
lebanon,
bahrain,
pakistan,
hafta
e
wehdat,
unity
week,
عظیم مشرق وسطیٰ کا امریکی خواب | امام...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مشرق وسطی کے بارے میں امریکی پالیسی کی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مشرق وسطی کے بارے میں امریکی پالیسی کی ناکامی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ نے مشرق وسطی کے بارے میں کیا منصوبہ بنایا ہوا تھا؟ کیا مشرق وسطی کے حوالے سے امریکی شیطانی منصوبہ کامیاب ہوگیا؟ امریکہ کی بین الاقوامی سطح پر کیا صورتحال ہے؟ کیا امریکہ کسی ملک کو کسی بحران سے نکال سکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #عظیم_مشرق_وسطی_کاامریکی_خواب #مغربی_ایشیا #نقشہ #لبنان #شام #عراق #یمن #شمالی_افریقہ #امریکی_سیاسی_صورتحال
2m:19s
4883
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khamenei,
amreki
khab,
mashregh,
vusta,
shaytani,
mashriqi
vusta,
amriki
palisi,
nakami,
masuba,