مصائب امام صادق اور کربلا | نوحہ: مجید...
السلام علیکُم یا اَھل بیتِ النُبوَۃِ و موضَع الرّساَلَۃ ۔
امام جعفر صادق علیہ...
السلام علیکُم یا اَھل بیتِ النُبوَۃِ و موضَع الرّساَلَۃ ۔
امام جعفر صادق علیہ السلام جو آسمان ولایت کے چھٹے خورشید ہیں جن کے الہی و نورانی وجود سے کائنات اب تک فیضیاب ہو رہی ہے. آپ علیہ السلام کے شاگردوں میں دیگر مسلمان مکاتب فکر کے بانی اور مختلف علوم کے ماہرین شامل ہیں. آپ علیہ السلام نے شجرہ ملعونہ بنی امیہ کے آٹھ اور بنی عباس کے دو حکمرانوں کے دور میں سخت زندگی گزاری اور آپ علیہ السلام نے بدلتے حالات و واقعات سے استفادہ کرتے ہوئے علوم محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تبلیغ و ترویج کے لیے کوشاں رہے لیکن وقت کے حکمرانوں کو آپ کا وجود مبارک تحمل نہ ہو سکا کیونکہ آپ کے نورانی وجود اور الہی اقدامات کے سبب ان غاصب حکمرانوں کا مکروہ چہرہ نمایاں اور خالص محمدی اسلام سے مسلمان روشناس ہوتے جا رہے تھے یہی چیز سبب بنی کہ آپ علیہ السلام کو راستے سے ہٹانے کے لیے مختلف ہتھکنڈوں میں ناکامی اور دشمن کی مسلسل رسوائی کے بعد آپ پر بے تحاشہ مصائب توڑنے کے بعد بالآخر زہر دے کر شہید کر دیا گیا.
اس بارے میں ایک فارسی پر درد نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #نوحہ #مصائب_امام_صادق_علیہ_السلام_اور_کربلا #مجید_بنی_فاطمہ #عاشق_مومنین_کے_دل #مرید_حضرت_عشق #مکتب_امام_صادق #چناو #دل_کے_بادل #ملائکہ_کا_گریہ #بقیع_کی_خاموشی #حضرت_زینب_کے_مصائب #آسمان_گریہ_کناں #مدینہ #شام #علمدار_کے_مصائب
3m:16s
1271
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MASAEB,
nowha,
majid
bani
fatime,
maktab
imam
sadeq,
imam
sadeq
(A),
maktab,
ashq,
momeneen,
hazrat,
hazrat
zainab
ke
masaeb,
karbala,
[Media Watch] Express News : فرزند سندھ مولانا...
[Media Watch] Express News : Farzande Sindh Maulana Deedar Ali Jalbani Kay Janaze Main Bayan Masaib | فرزند سندھ مولانا جلبانی...
[Media Watch] Express News : Farzande Sindh Maulana Deedar Ali Jalbani Kay Janaze Main Bayan Masaib | فرزند سندھ مولانا جلبانی کے جنازے میں بیان مصائب - Urdu
2m:10s
5479
امیرالمؤمنین امام علیؑ کے مصائب | امام...
ولی امرِ مسلمین امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے مصائب کے کس پہلو کو بیان...
ولی امرِ مسلمین امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے مصائب کے کس پہلو کو بیان فرما رہے ہیں؟ امام علی علیہ السلام کو کس وقت اور کس طرح غسل دیا گیا اور کس وقت دفنایا گیا؟ امام علی علیہ السلام کی قبرِ مطہر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟ خاندانِ پیغمبرؐ پر گزرنے والے مصائب کس پر سب سے زیادہ سخت گزرے ہونگے؟
#ویڈیو #مصائب_امیرالمومنین #غسل #کفن #دفن #آدھی_رات #فاطمہ_زہرا #حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا
2m:51s
4332
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
AmeerAlMomineen,
ImamAli,
masaeb,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
ghusl,
dafnaya,
qabr,
makhfi,
khandan,
paighambar
sakht,
امام الجواد کی مظلومیت اور تنہائی | مجید...
بصد افسوس کہنا پڑتا ہے کہ بشریت کو مادی و روحانی کمال تک پہنچانے کی ضمانت فراہم...
بصد افسوس کہنا پڑتا ہے کہ بشریت کو مادی و روحانی کمال تک پہنچانے کی ضمانت فراہم کرنے والے اولیائے خدا اور پیغمبر ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے حقیقی وارثوں و جانشینوں کو امت نے اُن کی پیروی کرنے کے بجائے اتنا ستایا اور ان کے ساتھ ایسا ناروا سلوک روا رکھا اور مصائب ڈھائے کہ زندانوں میں سالوں رکھا گیا اور کسی کو تلوار سے تو کسی کو زہر دے کر شہید کیا گیا۔
امت مسلمہ کے زوال اور بدبختی کی بنیادی وجہ یہی ہے۔ اے کاش! امت، خاندانِ پیغمبرؐ کے ساتھ ناروا سلوک نہ رکھتی۔
امام محمد تقی الجواد علیہ السلام پر فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_محمد_تقی #جواد_الائمہ #مظلومیت #تنہائی #آنسو #مصائب
6m:22s
1772
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Mohammad
Taqi,
Imam
al
Jawad,
mazloomiyat,
tanhaii,
nauha,
noha,
majeed
bani
fateme,
bani
fateme,
urdu,
bashariyat,
maddi,
ruhani,
kamal,
payghambar,
ummat,
masaeb,
zindan,
zeher,
talwar,
shaheed,
ummate
muslema,
zawal,
ایّامِ فاطمیہ مثلِ ایّامِ محرم | سید...
مدافع نبوت و ولایت جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ، اسلامِ محمدیؐ...
مدافع نبوت و ولایت جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ، اسلامِ محمدیؐ کی راہ میں مثالی قربانیوں سے مزین ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ مثالی زندگی، کمال الہی کے متلاشیوں کے لیے تا ابد ایک ایسا نمونہ عمل ہے جو دنیوی و اخروی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا اور آپ کے پاک و طیب خانوادہ کے عاشق ہمیشہ آپ پر اور آپ کے اِس پاکیزہ گھرانے پر امت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مصائب پر غمزدہ اور آپ کے اِس نورانی در سے وابستہ ہیں۔
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے پڑھا جانے والا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #ایام_فاطمیہ #عشق #روضہ_مبارک #مادر #خون_کے_آنسو #احساس #روح #ریحان #مجھے_بلا_لیں #کربلا #امام_حسن
7m:18s
2426
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ayyam
e
fatimiya,
ayyam
e
muharram,
nauha,
majeed
bani
fateme,
fatema
zahra,
mudafe
wilayat,
mudafe
nabuwwat,
islam
e
mohammadi,
qurbaniya,
pakeeza
zindagi,
kamal,
dunyawi,
ukhrawi,
zamanat,
pakeeza
gharana,
ummat,
masaeb,
ghamzada,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الصِّدِّیقَةُ الشَّهِیدَةُ السَّلاَمُ...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الصِّدِّیقَةُ الشَّهِیدَةُ السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الرَّضِیَّةُ الْمَرْضِیَّةُ، السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمَظْلُومَةُ الْمَغْصُوبَةُ
ولی امرِ مسلمین سیدہ صدیقہ طاہرہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہ کے مصائب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کے وقت مولا علی علیہ السلام کی کیا دِلی کیفیت تھی؟ امام علی علیہ السلام کن کی گرانقدر امانت کو واپس لوٹاتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام کی زندگی سے ملنے والے دروس میں سے ایک اہم درس ہمارے لیے کیا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #گوہر_نایاب #اہلبیت #شہادت #امیرالمومنین #شکستہ_دل #گرانقدر_امانت #عزم_و_ارادہ #غم #پہاڑ
2m:17s
6360
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatema
zahra,
masaeb,
sayyid
ali
khamenei,
wali
amre
muslemeen,
siddiqa
tahera,
shahadat,
shaheed,
maula
ali,
rasool
ki
beti,
ummat
ki
maa,
maa,
kaifiyat,
amanat,
doroos,
dars,
ehem,
imam
ali
ki
zindagi,
ahlebait,
ameer
al
momineen,
azam,
irada,
gham,
pahad,
ayyame
fatimiye,
fatimiye,
dard,
ranj
o
alam,
مصائبِ امام حسنؑ | نوحہ: مجید بنی فاطمہ |...
امام حسن علیہ السلام کے مصائب اور ان کی مظلومیت بہت سنگین ہے آپ علیہ السلام کی...
امام حسن علیہ السلام کے مصائب اور ان کی مظلومیت بہت سنگین ہے آپ علیہ السلام کی مظلومیت اور مصائب، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد سے ہی شروع ہوجاتے ہیں. آپ علیہ السلام نے اپنی ماں کی وہ مظلومیت اور تنہائی کا مشاہدہ کیا، آپ علیہ السلام نے اپنی ماں زہرا سلام اللہ علیہ کو اپنے حق کے دفاع کے لیے دربار جاتے دیکھا، آپ علیہ السلام نے نزول ملائکہ کی جگہ اور وہ دروازہ کہ جہاں خداوند متعال کے ملائکہ بھی اجازت لے کر داخل ہوتے تھے اس دروازے پر ظالموں کی دھمکیوں اور دروازہ گرانا بھی دیکھا. آپ علیہ السلام نے اپنی ماں زہرا کے پہلو کے درد کو بھی احساس کیا اور آپ علیہ السلام نے اپنے بابا علی مرتضی علیہ السلام کی مظلومیت، تنہائی اور زخمی سر کو بھی دیکھا اور اپنے بابا کی شہادت کے بعد لوگوں کی بے وفائی اور دشمن کے طنز و بے احترامی کے تیر بھی سہے.
امام حسن علیہ السلام کی مظلومیت پر معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمہ کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امام_حسن_علیہ_السلام #مصائب #مدینے #کریم #مادر #ماتم
7m:58s
1444
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
masaeb,
noha,
imam,
imam
hasan,
Majid
Bani
Fatemeh,
zulm,
hazrat
zahra,
zalem,
imam
ali,
shahadat,
dushman,
karim,
matam,
عزاداری کے روایتی طریقے کو برقرار رکھنے...
عزاداری اسلامی شعائر میں سے ایک ہے اور عزاداری کے نتیجے میں ہی اسلام کو حیات ملی...
عزاداری اسلامی شعائر میں سے ایک ہے اور عزاداری کے نتیجے میں ہی اسلام کو حیات ملی ہے اور اسی عزاداری کے طفیل ہمارا مکتب آج بھی زندہ ہے، لہٰذا عزاداری کو انحراف سے بچاتے ہوئے اسے روایتی انداز میں منانے کی ضرورت ہے اور اس میں نت نئی رسومات کو داخل کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
محرم اور صفر کے مہینوں میں عزاداری اپنے عروج کو پہنچتی ہے اور انہی دونوں مہینوں میں اسلامی تعلیمات کو فروغ ملتا ہے اور انہی مہینوں میں اسلام کو نئی حیات ملتی ہے لہٰذا ہمیں محرم اور صفر میں نکالے جانے والے ماتمی دستوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔
خطباء، ذاکرین اور مرثیہ خواں حضرات کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی تقریروں اور مرثیوں میں عزاداری کے روایتی انداز کو باقی رکھتے ہوئے روز مرہ کے مسائل پر گفتگو کرنے کے بعد مصائب کا تذکرہ کرتے ہوئے لوگوں کو ایثار و فداکاری کیلئے آمادہ و تیار کریں۔
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینی کی زبانی مذکورہ باتوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #عزاداری #شعائر #حیات #مکتب #انحراف #رسومات #عروج #مرثیوں #مصائب #ایثار #فداکاری
3m:43s
4722
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
khavatin,
maghrevb,
aeteraz,
imam,
imam
khamenei,
islam,
mamalek,
huquq,
hejab,
zulm,
tarikh,
defae,
azadi,
azadari,
imam
khomeini,
enheraf,
rasomat,
arooj,
masaeb,
fadakari,
shaer,
مجالس عزاداری میں بیان کئے جانے والے...
مجالس عزادری میں بیان کئے جانے والے مطالب کی مجموعی طور پر تین قسمیں بنتی ہے،...
مجالس عزادری میں بیان کئے جانے والے مطالب کی مجموعی طور پر تین قسمیں بنتی ہے، پہلی قسم یقینیات کی ہے یعنی وہ مطالب جنکی صحت پر ہمیں یقین ہے اور اس میں کسی قسم کی تردید نہیں پائی جاتی، دوسری قسم ان مطالب کی ہے جو بطور قطعی جھوٹ پر مبنی ہیں اور تیسری قسم مظنونات کی ہے جن کی صحت کے بارے میں ظن پایا جاتا ہے۔
پہلی اور دوسری قسم کا حکم معلوم ہے یعنی جہاں یقینات کی بات ہو انکے بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں اور دوسری قسم کی حرمت، قطعی ہے اسکے بارے میں نہی از منکر ضروری ہے، تاہم تسری قسم جو مظنونات پر مشتمل ہے اسکا کیا حکم ہے؟ اس کو کس پیرائے میں بیان کیا جانا چاہئے؟ وہاں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کیا حکم ہے؟ اگر مجالس عزاء میں صرف یقینیات پر اکتفاء کیا جائے تو اسکا لازمہ کیا ہوتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کو علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات کی روشنی میں آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #مجالس_عزاداری #سلیقہ # امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #مظنونات #مطالب #جھوٹ #یقینی #تقوی #معتبر_دلیل #مصائب #معطل
3m:37s
1162
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
majlis,
majalis,
azadari,
mataleb,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
munkar,
maeruf,
masaeb,
imam,
imam
husayn,
انقلابی تحریک کی حفاظت، ہر ایک کی ذمہ...
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ...
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی نظام نےلے لی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے نتیجے میں عالمی استکبار سے وابستہ افراد کے ہاتھ تمام اداروں سے منقطع ہوئے اور اسلامی انقلاب کی ایک الگ شناخت بن گئی جبکہ اس سے پہلے مستقل طور پر نہ تو یونیورسٹیوں کا انتظام لوگوں کے ہاتھوں میں تھا اور نہ ہی دینی مدارس آزاد تھے۔ یہاں تک کہ مساجد کی نظارت کیلئے بھی شاہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سےباقاعدہ نظارت ہوتی تھی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے طفیل یہ تمام ادارے آزاد ہوگئے اور انکی اپنی الگ پہچان اور شناخت بن گئی۔
اب ان اداروں کی مستقل طور پر الگ پہچان کے بعد ہر طبقے سے وابستہ افراد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس نظام کی حفاظت میں کوشاں رہیں، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ذمہ داری ان اافراد پر عائد ہوتی ہے جو جوانوں اور نوجوانوں سے منسلک ہیں۔ چنانچہ انقلاب اسلامی کے حوالے سےان افراد کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اور انہیں کس طرح انقلاب کی ماہیت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنا ہے اور اس میں یونیورسٹیوں سے وابستہ افراد کا کیا کردار ہونا چاہئے؟ اور دینی مدارس اور علماء اور دانشور طبقے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان تمام باتوں کا ذکر حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کےبیانات کی روشنی میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #مستقل #یونیورسٹی #تحریک #اساتذہ #علماء #مساجد #جوان #حفاظت
1m:34s
1156
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
majlis,
majalis,
azadari,
mataleb,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
munkar,
maeruf,
masaeb,
imam,
imam
husayn,
enqelabi,
enqelabi
tahreek
ki
hifazat,
imam
khomeini,
hefazat,
imam,
univercity,
islami
enqelab,
islam,
tahreek,
olama,
masajid,
jawan,