Aasmano Aur Zameen Ko Pehli Martaba Paida Karny Wala! |...
آسمانوں اور زمین کو پہلی مرتبہ پیدا کرنے والا! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۱۷...
آسمانوں اور زمین کو پہلی مرتبہ پیدا کرنے والا! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۱۷ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Aasmano Aur Zameen Ko Pehli Martaba Paida Karny Wala! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 117 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ ﴿١١٧﴾
Spread the message!
Share this video!
#Allah #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
8m:56s
1341
شہید عبد الحسین برونسی | Farsi Sub Urdu
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے...
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے زمانے کی فرعونی،نمرودی اور یزیدی طاقتوں سے خدا پر توکل اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسُّل کرتے ہوئے ٹکرا گئے۔
یہ اِن عظیم الشان شہداء کی اہلبیت علیہم السلام سے عشق و محبت تھی کہ جس نے انہیں اِس مرتبہ و منزل تک پہنچایا،اُن شہداء میں سے ایک عظیم شہید عبدالحسین برونسی تھے کہ جنہیں بی بی دو عالم حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا نے شہادت کی بشارت دی تھی۔
ڈاکٹر حسن رحیم پور ازغدی
#ویڈیو #شہید_عبدالحسین_برونسی #بدر_آپریشن #خندق #زخمی #حکمت #معرفت #ایمان #مکاشفات #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #شہادت
1m:29s
4008
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
abdul,
jussain,
burunsi,
dunya,
badi,
aalmi,
shaitani,
taqatoon,
ghuroor,
khak,
shoda,
zamana,
fironi,
namroodi,
yazidi,
khuda,
tawakkul,
ayimmah,
masoomeen,
takra,
azeem,
shaan,
ahlulbayt,
ishq,
muhabbat,
martaba,
manzil,
hazrat,
fatimah,
zahra,
shahadat,
basharat,
rahimpour,
azghadi,
شہادت | سید ہاشم حیدری | Arabic Sub Urdu
شہادت کامرتبہ حاصل کرنے کے لیے کیسی
زندگی گزاری جائے؟ حقیقی مُصلِح اور اِصلاح...
شہادت کامرتبہ حاصل کرنے کے لیے کیسی
زندگی گزاری جائے؟ حقیقی مُصلِح اور اِصلاح کے دعویدار میں فرق کیسے کیا جائے؟
جنّت سے نکل کر دنیا میں واپس آنے کی تمنا کون اور کیوں کرے گا ؟ حقیقی شہید اور ایک عام قتل ہونے والے میں کیسے فرق کیا جائے؟
شہید احمد ؒ کون تھے اور ان کی وجہِ شُہرت کیا
چیز بنی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہدعالم دین سید ہاشم حیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید ہاشم حیدری#حقیقی شہید#شہادت#شہید احمد#اخلاص#فوٹوگرافر#مرجعیّت#فیملی#علّیّین#امتیازات#سیاستدان
4m:16s
2107
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
rizwan,
shahadat,
syed,
hashim,
haidery,
martaba,
zindagi,
haqiqi,
muslayh,
jannat,
duniya,
tamanaa,
shaheed,
qatal,
ahmad,
فضیلتِ جہاد فی سبیل اللہ | حاجّ قاسم...
فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجاهِدينَ عَلَي الْقاعِدينَ أَجْراً عَظيم۔(سورہ نساء...
فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجاهِدينَ عَلَي الْقاعِدينَ أَجْراً عَظيم۔(سورہ نساء آیت۔95)
ایک عارف و عابد جو سفر سو سال میں طے کرتا ہے وہ سفر ایک راہِ خدا میں اپنی جان کی بازی لگانے والا مجاہد ایک لمحے میں طے کر لیتا ہے۔ خدا کی راہ میں طاغوت سے جنگ کا مقام و مرتبہ فقط گھروں میں بیٹھ کر عبادت کرنے والوں سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔
جہاد فی سبیل اللہ کے حوالے سے شہید کی عاشقانہ گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مشکینی #مرد_عارف #نماز #لباس_خونی #مشکوک #حجاج #بیت_اللہ #طواف #بلندی
2m:1s
1528
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fazeelat,
jahad,
haj
qasim
sulemani,
shaheed,
shahadat,
shaheed
qasim
sulemani,
aarif,
sau
saal,
aabid,
safar,
jaan
ki
bazi,
raahe
khuda,
mujahid,
lamha,
taghoot,
jung,
maqam,
martaba,
ghar,
ibadat,
jahad,
jehad,
asheqana
guftugu,
ayatullah
mishkini,
namaz,
libas
e
khuni,
hujjaj,
baitullah,
tawaf,
bulandi,
دل تھام لو | مدافعِ حرم، عظیم الشان...
شہید اپنی شہادت پیش کرکے موت کو حیات اور زندگی عطا کرتا ہے۔
,, ولاتحسبن الذین...
شہید اپنی شہادت پیش کرکے موت کو حیات اور زندگی عطا کرتا ہے۔
,, ولاتحسبن الذین قتلوا فی سبیل الله امواتا بل احیاء عند ربهم یرزقون ٬٬
جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں تم انھیں مردہ تصور مت کرو بلکہ وہ زندہ ہیں۔ (آل عمران ۱۶۹)
\" ولا تقولو المن یقتل فی سبیل الله اموات بل احیاء و لکن لاتشعرون \"
جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں تم انھیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں مگر تم اس کا شعور نہیں رکھتے. (بقرہ ۱۵۴ )
شہادت ایک ایسا معنوی امر ہے کہ ایک مومن انسان اس کی معرفت اور شفاعت حاصل کرنے کے بعد اس دنیا کو وسیلہ سمجھتا ہے نہ ہدف.
شہید کا مقام و مرتبہ ہمارے تصور سے زیادہ بلند و بالا ہے اور شہید کے لواحقین جو اپنے اس عزیز و محبوب کی جدائی کے غم کو سہتے ہیں اور جو دین اسلام کی سر بلندی اور دنیا کی یزیدی طاقتوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے اپنے لال کو خدا کی راہ میں پیش کرتے ہیں ان کا مقام بھی شہید کے مقام سے کمتر نہیں ہے.
ایک عظیم الشان شہید کے والدین کا روحانیت اور احساسات سے لبریز انٹرویو اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دل_تھام_لو #مدافع_حرم #شہید_مہدی_صابری #والدین #اسیری #شہادت #بھائی #امام_حسین #شادی
4m:17s
1755
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
shahid,
shahid
mehdi
saberi,
shahadat,
hayat,
zendegi,
allah,
jahad,
islam,
insan,
maerefat,
shafaeat,
maqam,
martaba,
taqat,
ehsasat,
imam,
imam
husayn,