مردانگی اور ناموس | ڈاکٹر استاد حسن...
مردانگی، انسان کا پستی اور ذلت سے دور ہونا ہے۔ (امام علی علیہ السلام، غرر...
مردانگی، انسان کا پستی اور ذلت سے دور ہونا ہے۔ (امام علی علیہ السلام، غرر الحکم، ج3، صفح 260)
احادیث میں ایک واقعی مرد کی خصوصیات بتائی گئی ہیں، ہم اُن خصٓوصیات کی بنیاد پر مرد کی تعریف کرسکتے ہیں۔ معصومین علیہم السلام کے فرامین کی روشنی میں مرد اُس انسان کو کہا جاتا ہے جو فضائل کا مالک ہو، اُن فضائل میں سے اہم ترین فضیلت ناموس کا دفاع اور ناموس کے لیے غیرت کا مظاہرہ کرنا ہے۔
نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام نے بعض لوگوں کو ’’يا اَشْباهَ الرِّجالِ وَلا رِجالَ‘‘ کہہ کر خطاب فرمایا ہے یعنی مردوں کی شکل والے نامرد؛ یعنی ایسے مرد جو شکل و صورت کے لحاظ سے تو مرد ہیں لیکن اُن میں ایک واقعی مرد میں پائی جانے والی خصوصیات نہیں پائی جاتیں۔
#ویڈیو #مردانگی #مرد #ناموس #دین #عقیدہ #سرزمین #ماں_دھرتی #خواتین #قربان #حساس #امام_حسین_علیہ_السلام
1m:36s
1383
حاج قاسم سلیمانیؒ کی قوت کا راز | سید...
شہید قاسم سلیمانیؒ ایسی ذات کا نام ہے جس کے نام سے ہی امریکہ اور اسرائیل سمیت داعش...
شہید قاسم سلیمانیؒ ایسی ذات کا نام ہے جس کے نام سے ہی امریکہ اور اسرائیل سمیت داعش جیسےخونخوار تکفیری ٹولوں کے وجود میں لرزہ طاری ہوجاتا تھا۔ شہید قاسم سلیمانیؒ دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار کی مانند تھے۔ ان کا نام ہی انہیں لرزہ بر اندام کرنے اور ان کے دلوں کو ہلانے کے لیے کافی تھا۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شہید قاسم سلیمانیؒ کو یہ طاقت کیسے حاصل ہوئی؟ ان کے اندر وہ کونسی خصوصیات تھیں کہ جس کی وجہ سے وہ پوری دنیا میں ایک شجاع اور دلیر انسان کے طور پر پہچانے جانے لگے کہ جس کا اعتراف خود ان کے دشمن نے بھی کیا؟
ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_المہندس #شہادت #انتخاب #سردار #عقل #طاقت #امام_علی_علیہ_السلام #مردانگی #آنسو
3m:18s
228