اگر ہماری تحریک ناکام ہوجائے! | امام...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم افراد کا دنیا پرستی، حب دنیا، مقام، منزلت، مال و دولت کی ہوس میں مبتلا ہو جانا ایک الہی انقلاب کے لیے مہلک بیماریاں ہیں، اسی طرح سستی اور کاہلی کا شکار ہو جانا یا غیر جانبدار ہو جانا یا بے بصیرتی اور کج فکری کا مظاہرہ وغیرہ جیسی بیماریاں اس بات کا سبب بنیں کہ اسلامی دنیا خالص محمدی اسلام سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگی اور یہ بیماریاں تفرقہ، اندرونی جنگ و جدل، تخریب کاری اور زوال کا سبب بنیں۔ اِسی طرح آج بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ بیماریاں مہلک بن سکتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے استفادہ کرتے ہوئے خونخوار عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ علماء اور خواص کو اِس بارے میں کس چیز کی نصیحت اور تاکید فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #تاریخ #پیغمبر_اکرم #جنگیں #شکست #سید_الشہداء #قتل #افتخار #اسلام #عزت #عمامہ #داڑھی #خطرناک #منافق #آخری_فتح #طاغوتی_حکومت
3m:34s
1294
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tereek,
nakaam,
imam
khomeini,
rasule
khuda,
ilahi
inqelab,
islam,
dunya,
maqam,
manzelat,
susti,
kaheli,
bimariya,
be
baseerati,
khalis
mohammadi
islam,
tafraqa,
jung,
jadal,
takhreeb,
zawal,
islami
inqelab,
khookhaar,
shaytani,
olama,
khawas,
hawas,
dunya
parasti,
naseehat,
takeed,
munafiq,
izzat,
shohada,
iftekhar,
سوّم شعبان کی عظمت | ولی امرِ مسلمین سید...
یَا أهلَ البَیْتِ رَسُولِ اللّٰه حُبُّکُم
فَرَض مِنَ اللّٰه فی القرآن کریمِ...
یَا أهلَ البَیْتِ رَسُولِ اللّٰه حُبُّکُم
فَرَض مِنَ اللّٰه فی القرآن کریمِ أنْزَلَه
کَفَا کُمْ مِن عظیم القدر أَنَّکُمْ
مَنْ لَمْ یُصَلِّ عَلَیْکُم لَا صلواة لَه
\'\'اے اہل بیت رسول (ص)! اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن کریم میں آپ کی محبت کو واجب قرار دیا ہے اور آپ کی قدر و منزلت کے لئے یہی کافی ہے کہ اگر نماز میں کوئی آپ پر صلوات نہ پڑھے تو اس کی نماز ہی نہیں ہو سکتی۔\'\' (امام شافعی)
سوّم شعبان روزِ ولادت باسعادت شباب اہل الجنہ امام حسین علیہ ہے، اس حوالے سے ولی امرِ مسلمین کے بیانات سے استفادے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سوّم_شعبان #عظمت #جواد_تبریزی_ملکی #اسلام_کا_مقدر #قیام #تحریک #اخلاص
1m:11s
5638
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
teesri
shaban,
wiladat,
imam
husain,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
rehbar,
rahbar,
azmat,
rasul,
nawasa,
allah,
quran,
mohabbat,
mawaddat,
wajib,
manzelat,
namaz,
salwat,
qabool,
shababe
ahlal
jannah,
jawad
tabrizi,
islam
ka
muqaddar,
qayam,
tehreek,
ikhlas,
محبانِ خدا پر خدا کی عنایات | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبان خدا کے مقام و منزلت کے بارے میں...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبان خدا کے مقام و منزلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عاشقان خدا کے ساتھ خدا کا کیا رویہ ہوتا ہے؟ خداوند کی اپنے محبوب کو کیا چیز عطا فرماتا ہے؟ خداوند متعال جس کی طرف اپنا رخ فرماتا ہے اسے کس چیز سے نوازتا ہے؟ خداوند متعال کی اپنے محبوب بندوں پر عنایات کس چیز کا نتیجہ ہوتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس روح پرور ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبان_خدا_پر_خدا_کی_عنایات #مصباح_یزدی #حسرت #تحمل #جدائی #نور #دل #باخبر #اعمال_کی_جزا
2m:29s
1631
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhebbat,
muheban,
enayat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
maqam,
manzelat,
eshq,
hasrat,
tahammul,
aemal,
jazae,
allah,
khabar,
Mesbah
Yazdi,
اسلامی انقلاب کی جاذبیت اور کشش | امام...
اسلامی انقلاب کی بنیادی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت اس انقلاب کا سرحدوں سے بالاتر...
اسلامی انقلاب کی بنیادی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت اس انقلاب کا سرحدوں سے بالاتر ہونا ہے. یہ ایک ایسا انقلاب ہے جو دنیا کے تمام مظلومین اور مستضعفین کے لیے آواز بلند کرتا آیا ہے. مظلوم اور عالمی استکبار کے ظلم میں پسی ہوئی اقوام کے لیے ایک ڈھارس اور امید کی کرن ثابت ہوا ہے. یہ الہی اسلامی انقلاب اگرچہ ابھی اپنی منزل مقصول اور بلند اہداف سے دور ہے لیکن ان اہداف کی طرف سفر کا آغاز پوری طاقت کے ساتھ کر چکا ہے. دشمنون کے داخلی نمک خوارون اور بین الاقوامی سطح پر دنیا کی شیطانی طاقتوں کی سازشوں اور رکاوٹوں کے باوجود انقلاب کا یہ سفینہ رواں دواں ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے گوہر بار بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب_کی_جاذبیت_اور_کشش #منزل_مقصود #اہداف #آدھے_راستے #اسلامی_انقلاب_کا_ماڈل #قاسم_سلیمانی_کی_تصویر #اقوام
2m:8s
3848
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
enghelab,
imam,
imam
khamenei,
video,
manzelat,
ahdaf,
aqwaam,
enghelab
islami,
dunya,
shaytan,
qasem
soleimani,
shaheed,