اسلامی دنیا کے ساتھ ایک بڑی خیانت | امام...
تری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یہود میں ہے!
ولی امرِ...
تری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یہود میں ہے!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ متحدہ عرب امارات کی خطے کے ممالک، مسئلہ فلسطین اور اسلامی دنیا کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ متحدہ عرب امارات نے کونسی تاریخی خیانت انجام دی ہے؟ متحدہ عرب امارات کی پیشانی پر کونسا سیاہ دھبہ ہمیشہ باقی رہے گا؟ فلسطینی قوم کے خلاف کون سے عناصر اپنی شیطانی کارستانیوں میں مشغول ہیں؟
بعض عرب ممالک کی تاریخی خیانت سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے امریکی اور صیہونی نمک خوار سرگرم ہیں۔ تمام مسلمان شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر قبلہ اول اور مظلوم فلسطینیوں کو فراموش نہ کریں۔
اِس موضوع پر مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #متحدہ_عرب_امارات #اسلامی_دنیا #خیانت #عرب_دنیا #خطے_کے_ممالک #سیاہ_دھبہ #یہودی #ٹرمپ
2m:7s
6278
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
UAE,
islami
dunya,
khiyanat,
sayyid
ali
khamenei,
wali
amre
muslemeen,
yahood,
islam,
trump,
netanyahu,
america,
israel,
imaraat,
mamalik,
dhabba,
palestine,
falastine,
qaum,
shaytani,
mazloom,
arab
mamalik,
sahyooni,
musalman,
shaoor,
baseerat,
qibla
e
awwal,
امريكہ کا بہت بڑا ریاستی جرم | ولی امرِ...
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو
دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
امریکی...
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو
دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
امریکی اور اُس کی اتحادی طاقتیں جس طرح اپنا شیطانی کردار ادا کر رہے ہیں اور دنیا کے کمزور اور پسماندہ ممالک کے ذخائر اور وسائل کا مختلف حیلے بہانوں سے نہ فقط لوٹ مار مچا رہے ہیں بلکہ ان ممالک کے عوام کو قتل و غارت گری کا بھی سامنا ہے۔ امریکہ اور مغربی ممالک کا وحشی پن عصرِ حاضر میں کسی سے مخفی نہیں ہے۔ کبھی براہِ راست تو کبھی اپنے آلہ کاروں مثلاً داعش، طالبان، اور القاعدہ جیسوں کے ذریعے اپنے مفادات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی مختلف بہانوں سے اُن ممالک بالخصوص اُن کے سامنے سینہ سِپر ہونے والی اقوام پر پابندیاں لگا کر اور ان کا اقتصادی محاصرہ کرکے بہت بڑے جُرم کا مرتکب ہوتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ریاستی_جرم #اقتصادی_محاصرہ #امریکہ #جرم #پابندیاں #سیاسی #سفارتی #دوائیاں #طبی_آلات #غذائی_اشیاء #در_آمد
1m:14s
4868
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
riyasati
jurm,
sayyid
ali
khamenei,
ittehadi
taqatein,
shaytani
kirdar,
kamzor,
pasmanda
mamalik,
heela,
loot
maar,
awaam,
qatl
o
ghaaratgari,
maghribi
mamalik,
wehshipan,
asre
hazir,
aala
karo,
daesh,
taleban,
al
qaeda,
mafadaat,
aqwaam,
seena
sipar,
pabandiya,
iqtesadi
muhasra,
jurm,
خود مختاری کی خاطر دشمنی | امام خمینی...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال اور پسماندگی کے بعد تمام اسلامی ممالک میں ایک گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا جس طرح مسلمان ممالک کے حکمران مسلمانوں کے زوال اور مغربی ممالک کی دنیا پر حکمرانی اور ان کی غلامی کو مقدر کا کھیل سمجھ کر قبول کر چکے تھے اِسی طرح عام مسلمان بھی اِس غلامی سے اور اُن کے پنجوں سے نکلنا ناممکن سمجھ بیٹھے تھے. ایک ایسے ظلمت سے پُر ماحول میں مشرق میں امید کی ایک کرن اسلامی انقلاب کی شکل میں چمکتی ہے۔ آج اِسی الٰہی انقلاب کی برکتیں ہی ہیں کہ جس کے سبب دنیا بھر میں بیداری کی تحریکیں عَالَمی غارت گر شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں بر سرِ پیکار نظر آتی ہیں۔ آج وہ عَالمی شیطانی طاقتیں جو دنیا کو اپنی مٹھی میں سمجھ رہی تھیں وہ فلسطینی، عراقی، یمنی، شامی اور دیگر مومن جوانوں کے ہاتھوں جگہ جگہ رسوا ہو رہی ہیں۔
اسلامی ممالک کی خود مختاری کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #مشرق #مغرب #ذرائع_ابلاغ #مطبوعات #خود_مختاری #حفاظت #آرزو #اسلامی_ممالک #حکمرانی #گہری_نیند
1m:8s
1266
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khud
mukhtari,
dushmani,
imam
khomeini,
bharosa,
ghulam,
baseerat,
hurr,
beena,
musalman,
pasmandegi,
zawal,
islami
mamalik,
andhera,
hukmaran,
maghribi
mamalik,
muqaddar,
zulmat,
ummeed,
islami
inqelab,
ilahi
inqelab,
bedari,
barkatein,
paikar,
shaytani
taqatein,
palestine,
falastine,
iraq,
shaam,
syria,
yamani,
yemeni,
ruswa,
jawan,
mashriq,
maghrib,
hifazat,
aarzu,
پہلے انتفاضے میں مزاحمت کا کردار | Farsi Sub...
پہلے انتفاضے میں مزاحمت کا کردار
اقتباس از: ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای...
پہلے انتفاضے میں مزاحمت کا کردار
اقتباس از: ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
دشمن اگر فلسطینی مزاحمت کو کمزور بنانا چاہے، سمجھ میں آتا ہے، لیکن اسلامی ممالک اور وہ جو بظاہر فلسطین کی آزادی کے نعرے لگاتے ہیں، وہ اگر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے حوصلے توڑے، بہت افسوس کا مقام ہے۔
فلسطینی مزاحمت کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ اُس نے فلسطینی سمجھوتہ کرنے والے بعض گروہوں کی طرح نہیں کیا ہے۔ بلکہ اسرائیل کو غاصب اور دُشمن مانا اور اس سے دشمنی کی ۔
اسی مزاحمت کی برکت سے تو اسرائیلی کبھی سکون کی نیند نہیں سوپائے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسرائیل #صہیونی #فلسطین #مزاحمت #حماس #حزب_اللہ
4m:36s
7483
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
intifada,
pehle,
imam
khamenie,
conference,
palestine,
himayat,
iran,
america,
dushman,
wahdat,
sehyonist,
bainul
uqwami,
khitab,
dushman,
islami
mamalik,
azadi,
israel,
ghasib,
muzahimat,
hamas,
hizbullah
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟ | Farsi Sub Urdu
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ...
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
مشرق وسطیٰ کے اکثر ممالک، بالخصوص سعودیہ کیوں امریکہ کے دوست مُلک کہلاتے ہیں، جبکہ ایران اس کا دشمن مُلک؟
یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی ہوگا، کہ امریکہ اتنے سارے ممالک میں ایران کا ہی جانی دشمن کیوں ہے؟
وہ ایران جو ابھی ابھی انقلاب کے بعد اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا ہے، وہ امریکہ کے لیے کیسے خطرہ بن گیا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #اسلامی_نظام #انقلاب #امریکہ #دشمن #غلام
5m:0s
7611
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
nizam,
dost,
imam
khamenie,
mamalik,
sawal,
zehn,
saudi,
dost
mulk,
dushman
mulk,
inqilaab,
khada,
islami
jamhoori,
khatra,
wali
amrl
muslimeen,
iran,
america,
dushman,
چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu
چرچ سے ایک سوال
اقتباس از: امام خمینیؒ کی چرچ اور عیسائی پادریوں پر تنقید
چرچ،...
چرچ سے ایک سوال
اقتباس از: امام خمینیؒ کی چرچ اور عیسائی پادریوں پر تنقید
چرچ، عیسائیت اور پادری، تین ایسے الفاظ ہیں، جن کے ذہن میں آنے سے فوراً مہربانی، نوازش اور پیار جیسے مفاہیم آجاتے ہیں۔
جیسے کہ اس دین میں انسانوں سے پیار
کرنا ہی سب کچھ ہے، عبادت بھی، شریعت بھی اور جنّت بھی۔
لیکن چرچ سے یہ سوال پوچھنا بہت اہم ہے، کہ وہ انسانیت کے خلاف اتنا ظلم ہونے پر خاموش کیوں ہیں؟ جبکہ ظلم کرنے والے امریکہ جیسے عیسائی ممالک ہیں۔ ۔ ۔ ؟؟؟ لمحہ فکریہ!
#ویڈیو #امام_خمینی #عیسائیت #عیسائی #پوپ #نوازش #پادری #چرچ
4m:13s
3498
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
church,
sawal,
imam,
khomeini,
isayi,
padri,
tanqeed,
mehrbani,
nawazish,
pyar,
deen,
insanoon,
ibadat,
shariyat,
jannat,
zulm,
khamosh,
america,
mamalik,
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید...
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
مسلم ممالک کے...
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
مسلم ممالک کے حکاّم کو ہماری یہی نصیحت ہے کہ ولایتِ اسلام کی جانب لوٹ آئیں؛
ولایۃُ اللہ کے تحت آجائیں؛ (کیونکہ) امریکہ اور طاغوت کی ولایت اُن کے کام نہیں آنے والی۔
25 نومبر 2018
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #طاغوت #امریکہ #مسلم_ممالک #امت_مسلمہ #ولایت
2m:55s
7598
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
wilayat,
wali,
amral,
muslimeen,
syed,
ali
khamenie,
muslim,
mamalik,
hukkam,
nasihat,
islam,
ameerica,
taghoot,
امریکہ کی مخالفت کیوں؟ | ولی امرِ مسلمین...
امریکہ کی مخالفت کیوں؟ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اقتباس...
امریکہ کی مخالفت کیوں؟ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اقتباس از: ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا ا سکول، کالج اور یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
بتاریخ: ۲ نومبر ۲۰۱۶
یہ جو امام (خمینیؒ) نے فرمایا تھا کہ :جتنا بھی غصہ ہے امریکہ پر نکال دو ۔ (بعض روشن خیال کہتے ہیں) کہ \\\\\\\\\\\\\\\"یہ باتیں تعصّب اور غرور کی بنیاد پر ہیں۔ جس کی یہ (انقلابی لوگ) تشہیر کر رہے ہیں یہ تعصّب ہے۔ یعنی اس کے پیچھے کوئی دلیل نہیں۔\\\\\\\\\\\\\\\"
کیا واقعی میں امریکی پالیسی، اسلامی ممالک کو ترقی دلانا ہے؟ امریکہ ہمارا خیرخواہ ہے اور ہم خواہ مخواہ اُسے اپنا دشمن مان رہے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #مخالفت #اسلامی_ممالک #انقلاب #امام_خمینی
3m:3s
7231
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
syed,
ali,
khamenei,
school,
college,
university,
talib,
ilm,
khitaab,
ghussa,
imam,
khomeini,
inqilaabi,
policy,
islami,
mamalik,
tarqi,
dushman,
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | ولی امرِ...
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
سائبر...
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
سائبر اسپیس کو استعمال کریں، لیکن اچھی طرح استعمال کریں؛ دوسرے اِس سے صحیح استفادہ کر رہے ہیں۔ بعض ممالک نے اپنی (فطرت اور) تہذیب کی وجہ سے، اِس پر (بھی) قبضہ جما لیا ہے، اِن چیزوں پر مسلّط ہوگئے ہیں۔ ہم کیوں کچھ نہیں کرتے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انٹرنیٹ #سائبراسپیس #فضاسازی #ثقافتی_جنگ #نرم_جنگ
2m:1s
6183
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
internet,
sahih,
istimaal,
imam,
khamenei,
cyberspace,
mamalik,
tehzeeb,
qabza,
musallad,
جھوٹی آزادی | فارسی ترانہ | اُردو...
جھوٹی آزادی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
وہ آزادی جو ہمارے ممالک اور معاشروں...
جھوٹی آزادی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
وہ آزادی جو ہمارے ممالک اور معاشروں میں ہمیں مل رہی ہے، کیا وہ حقیقت میں آزادی ہے؟
کیا وہ آزادیاں، چاہے وہ جمہوریت اور آزادی
رائے کی شکل میں ہو، چاہے وہ تنقید اور آزادیِ بیاں کی شکل میں ہو؛ چاہے طرزِ زندگی کے انتخاب کی شکل میں ہو، ہم کس حد تک اپنے انتخاب میں آزاد ہیں؟
کیا میڈیا پر ہمیں ملنے والی خبریں اور انفارمیشن سب سچ ہے؟
کیا ہم سچ میں آزاد ہیں؟
یہ ترانہ حامد زمانی نے پڑھا ہے، جو کہ انتہائی اہم موضوع کی طرف ہماری توجہ دلا رہا ہے، اور وہ ہے آزادی۔
#ویڈیو #ترانہ #جھوٹی_آزادی #حامدزمانی #میڈیا #آزادی #جمہوریت
5m:11s
4031
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jhuti,
azadi,
farsi,
tarana,
mamalik,
haqeeqat,
jamhooriyat,
tanqeed,
zindagi,
intikhaab,
media,
information,
khabrain,
hamid,
zamani,
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ
رسول اللہؐ کا فرمان ہے: مَنْ أَصْبَحَ و لَم یَهْتَمّ بِأُمورِ الْمُسْلمینَ فَلَیْسَ بِمُسْلِمٍ۔
یعنی اگر کوئی دن کا آغاز کرے اور مسلمانوں کے مسائل کے حل کا اہتمام نہ کرے، وہ مسلمان نہیں۔
اِس حدیث کی نزاکت کوسمجھتے ہوئے اگراپنے گریبانوں میں جھانکینگے تو کیا ہم۔۔۔؟
یمن، فلسطین، میانمار سمیت دیگر اسلامی ممالک میں ہونے والے مظالم، ہمیں بیدار کرنے کے لیے کافی نہیں؟
#ویڈیو #شہیدقائد #اسلام #مسلمان #ظلم #امورمسلمین #یمن
4m:55s
3492
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
allamah,
aarif,
alhusaini,
rasoolullah,
din,
aaghaz,
musalmanoon,
masail,
ehtimaam,
hadees,
nazakat,
garibaan,
jhankenge,
yemen,
palestine,
mayanmar,
islami,
mamalik,
mazalim,
bedaar,
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi...
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اسلامی ممالک کی...
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اسلامی ممالک کی جغرافیائی پوزیشن، اُن کے پاس موجود وسائل، اُن کی انسانی قوت، اُن کی فوجی قوت کو مدنظر رکھ کر ایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ وہ تمام، ایک مضبوط الائنس بنائیں۔ دنیا میں کونسی طاقت اُن کا سامنا کرنے کی جرات کرسکے گی؟
لیکن کاش یہ تصور، سچ ہوتا۔ افسوس کہ خطے
کے بعض ممالک عسکری اتحاد بناتے تو ہیں، لیکن کسی اسلامی ملک کے خلاف۔
حالانکہ ایسے اتحاد کی پہلی ترجیح، اسلامی ممالک کی حفاظت ہونی چاہیے تھی، بالخصوص فلسطین کی آزادی۔
کیا ہم اختلافات کو چھوڑ کر ایک مضبوط اتحاد بنا سکتے ہیں؟ کیا فلسطین کو آزادی دلا سکتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نہربحر #فلسطین #صہیونی #اتحاد #آزادی
5m:10s
7039
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nahr,
behar,
sayyid,
ali,
khamenei,
wali,
amralmuslimeen,
islami,
mamalik,
jografiyayi,
position,
wasayil,
insani,
quwat,
foji,
quwat,
foji,
quwat,
dunya,
taqat,
jurat,
askari,
itihad,
hifazat,
falastine,
mazboot,
azadi
یورپ اور ایٹمی معاہدہ | ولی امرِ...
ایران پر لگنے والی ناحق پابندیوں کے خاتمے کے لیے امریکہ سمیت کچھ یورپی ممالک نے...
ایران پر لگنے والی ناحق پابندیوں کے خاتمے کے لیے امریکہ سمیت کچھ یورپی ممالک نے
ایران کے ساتھ مذاکرات کیئے۔
جس پر ایران نے پوری ایمانداری کے ساتھ عمل بھی کیا، لیکن امریکہ پھر بھی اُس سے پیچھے ہٹ گیا۔
اب رہ گئے تھے یورپی ممالک، جن سے ایرانی عہدیداروں کی توقع تھی کہ ناحق پابندیاں وہ ہٹا دینگے۔
لیکن کیا یورپی اپنے آقا اور لیڈر ملک یعنی امریکہ کے سامنے کھڑے ہوئے؟ کیا یورپی ممالک نے ایران پر لگی پابندیوں کا خاتمہ کیا؟
کیا یورپی ممالک، قابلِ بھروسہ ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یورپ #ایٹمی_معاہدہ #ایران #امریکہ #انسٹیکس
1m:28s
6786
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
europe,
etami,
muwahida,
sayyid,
ali,
khamenie,
nahaq,
pabandiyon,
khatmey,
america,
mamalik,
muzakraat,
imandari,
amal,
tawaqqo,
leader,
qabil,
bharosa,
کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا...
قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی...
قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔
اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔
اگر قرآن ہمارا سرلوحہ ہے، تو پھر مسلمان ممالک دنیا میں کمزور کیسے؟
اُن کے درمیان اختلافات کیوں؟
کفار اور دشمن اُن پر غالب کیوں؟
کیا ہم قرآن سے ہدایت لے بھی رہے ہیں؟
#ولی_امرمسلمین #قرآن #مسلمان #انسان #کفار #امریکہ #سعودیہ
2m:58s
6123
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
kuffar,
nokar,
musalmanoon,
ikhtilafaat,
sayyid,
ali,
khamenie,
quraan,
insanoon,
hidayat,
khaas,
gor,
sarloha,
mamalik,
dunya,
kamzor,
dushman,
!ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لائق ہی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے جانے والے پیغامات کے کیا منطقی اور اُصولی جوابات دئے۔۔۔؟ امریکی حکام کے ساتھ کیوں مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔۔۔؟ آیا امریکہ اِس قابل ہے کہ اُس کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں۔۔۔؟
امریکہ کیوں دوسرے ممالک کو ایٹمی ہتھیار رکھنے سے منع کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا ہے۔۔۔؟ کیا کوئی آزاد اور خود مختار قوم دباؤ تلے مذاکرات کرسکتی ہے۔۔۔؟ کیا امریکہ انقلاب اسلامی کے نظام کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جاپانی_وزیر_اعظم #امریکی_صدر #پیغامات #مذاکرات #ایٹمی_ہتھیار #دباؤ #آزاد_خود_مختار_قوم #اہلیت
2m:14s
5583
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilaysatMedia,
trump,
tabadlae,
paigham,
imam,
khamenei,
jPni,
wazir,
aazam,
americi,
sadr,
mantiqi,
usooli,
hukkam,
muzakraat,
atomi,
hathyaaar,
dusre,
mamalik,
mana,
azad,
khudmukhtar,
qoum,
inqilaab,
islami,
nizaam,
tabdeel,
taqat,
جدید منطق | ولی امرِ مسلمین، سید علی...
عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟ انقلاب اسلامی ایران نے...
عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟ انقلاب اسلامی ایران نے دنیا کے ٹھیکیدار بننے والے ممالک کے منہ میں کیسے لگام ڈالی؟ کیا آج اپنی طاقت اور ٹیکنالوجی کی کہانیاں سنانے والی طاقتیں، انقلاب اسلامی پر حملہ یا تجاوز کر کے باآسانی بھاگ سکتی ہیں؟ کیا آج عالَمی شیطانی طاقتوں کے لیے میدان کھلا ہوا ہے کہ جو چاہیں کریں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو؟
#جدید #منطق #دھمکیاں #مذاکرات #حملہ #مذاکرات #دباو #غلطی #تجاوز #پیچھا
1m:49s
5882
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jadid,
mantiq,
imam,
khamenei,
asr,
hazir,
dushman,
muqabila,
inqilaab,
islami,
iran,
thekedar,
mamalik,
lagam,
technolagy,
kahaniyaan,
taqatain,
hamla,
bhaq,
aalmi,
shaitani,
maidaan,
khula,
ایران سے جنگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی...
کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟ ایران پر امریکہ کی طرف سے حملہ نہ...
کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟ ایران پر امریکہ کی طرف سے حملہ نہ کرنے کی کیا وجوہات ہیں؟ کیا ایران پر حملے کی صورت میں آیا یہ جنگ ایران کی سرحدوں تک محدود رہے گی؟ ایران پر حملے کی صورت میں کن ممالک کوسب سے زیادہ قیمت چکانی پڑے گی؟
#ویڈیو #ایران #امریکہ #حملہ #سرحدیں #آگ #آل_سعود #اسرائیل #مفادات
1m:8s
3572
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
jung,
mehdood,
hamley,
jurat,
america,
mamalik,
qimat,
chukani,
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی | Farsi Sub Urdu
عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف...
عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟ بحرین نے حالیہ دِنوں میں کس کانفرنس کی میزبانی کی؟ عوام نے اِس کانفرنس پر کس ردّعمل کا مظاہرہ کیا؟ اِس صدی کی ڈیل کا امریکی منصوبہ کیوں کامیاب نہیں ہوسکتا؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای نے بحرین میں ہونے والی کانفرنس پر کس ردّ عمل کا اظہار فرمایا؟ اب تک فلسطینی سرزمین پر قبضے کے کتنے منصوبے بن چکے ہیں؟ امریکی سابقہ منصوبوں سے کیا نتائج لئے جاسکتے ہیں؟ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای فلسطین کے مسئلے کا کیا حل پیش فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #صدی_کی_ڈیل #امریکی_منصوبہ #ناکامی #بحرین #میزبان #رہبر_معظم #صلح_کانفرنس #کیمپ_ڈیوڈ_معاہدہ #اوسلو_معاہدہ
3m:10s
5493
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sadi,
deal,
ameriki,
nakami,
falasteen,
israel,
jumg,
arab,
mamalik,
dushman,
akab,
nashini,
awam,
conference,
bahrain,
imam,
khamenei,
haal,
qabza,
campdavidmoahida,
oslomoahida,
قیام کی دعوت | Farsi Sub Urdu
امامِ اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ دنیا بھر کے مظلومین اور ظالمین کے ظلم...
امامِ اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ دنیا بھر کے مظلومین اور ظالمین کے ظلم کی چکی میں پسے ہوئے لوگوں کو کیا پیغام دیتے ہیں؟ ظالم و جابر حکومتوں سے نجات کا واحد راستہ کیا ہے؟ کیا ہمیں دنیا کے ظالمین کے ظلم سے نجات کے لیے ممالک کی حکومتوں کے اقدامات کے انتظار میں رہنا چاہیئے؟
#ویڈیو #قیام #مجرمین #تعزیت #مستضعفین #مستکبرین #ظالمین #موسی_صدر #باقر_الصدر #قتل #شکنجے
Duration: 01:33
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
1m:33s
3345
عزت کا ایک بڑا امتحان | Farsi Sub Urdu
ایران پر پابندیاں اور ایٹمی مذاکرات کے پس پردہ اصل مقاصد کیا ہیں؟ کیا ایٹمی...
ایران پر پابندیاں اور ایٹمی مذاکرات کے پس پردہ اصل مقاصد کیا ہیں؟ کیا ایٹمی معاملات پر مذاکرات کرنے سے امریکہ اور یورپی ممالک قانع ہوجائیں گے؟ امریکی اور یورپی ممالک درحقیقت کیا چاہتے ہیں؟ کیا ایٹمی معاملات امریکہ اور بڑی طاقتوں کے لیے اصل مسئلہ ہے؟ کیا امریکہ اور یورپی ممالک قابلِ اعتماد ہیں؟
#ویڈیو #ایٹمی_مسئلہ #پابندیاں #اصرار #خباثت #امریکہ #بہانہ #ایران #اعتماد #ضمانت #عزت
3m:27s
3953
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
izzat,
bada,
imtihaan,
iran,
pabandiyaan,
atomy,
muzakraat,
mamalik,
europy,
america,
qabiletimaad,
دشمن کی ساری دشمنیوں کا ہدف؛ اسلام | Arabic...
عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف...
عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلام دشمن دُنیا کی بڑی طاقتوں کا ہدف، اسلام کے علاوہ کوئی اور چیز ہے؟ اسلام دُشمن بڑی طاقتوں کے اسلام مخالف نہ ہونے کے دعوؤں کی کیا حقیقت ہے؟ استکباری طاقتیں بعض غیر مسلم ممالک کی دُشمن کیوں ہیں؟ امریکہ اور اسرائیل کا اہم ترین ہدف کیا ہے؟ تمام مسلمانوں کو امتِ واحدہ بننے سے روکنے کے لیے اسلام دُشمن طاقتوں نے مسلمانوں کے درمیان کونسی اصطلاحات کو رائج کرنے کی مہم چلائی ہوئی ہے؟ اسلام دُشمن طاقتیں مسلمانوں کے باہمی تعاون کو کیوں ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت کا نام دے کر مخالفت کرتے ہیں؟ استکباری طاقتیں دوسرے ممالک میں اپنی مداخلت کو کیا نام دیتی ہیں؟ اسلام دشمن استکباری طاقتیں کس اسلام سے خوفزدہ ہوتی ہیں؟
#ویڈیو #دشمن #ہدف #اسلام #ایران #عراق #شام #یمن #بحرین #امریکی_صدر #استکبار #طاغوتی #طاقتیں #اسلام_ناب_محمدی #امریکہ #اسرائیل
6m:21s
2670
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
islam,
iraq,
sayid,
hashim,
alhaidery,
dushmanan,
hadaf,
mukhalif,
istikbaaar,
muslim,
mamalik,
khofzadah,
امریکہ کے بارے میں اچھا گُمان؟ | سید...
\"اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی...
\"اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی پیروی اختیار کرلو\"۔ (بقرہ : 120)
امریکہ پر جس نے بھی اعتماد کیا؛ منہ کی کھائی۔
لیبیا کا قذافی ہو یا مِصر کا مُرسی، عراق کا صدام ہو یا کوئی بھی مُلک اور اس کے سربراہان؛ سب نے امریکہ کے پُر فریب ساتھ کا ہمیشہ نقصان اُٹھایا۔
تمام اسلامی ممالک کی مشکلات کا سب سے بڑا ذمہ دار امریکہ کیسے ہے سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور سُنیے۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #اسرائیل #ایران #بحرین #لبنان #عراق #یمن #فلسطین #فرعون #سامری #ایٹم_بم #صدام #کویت #حسن_ظن
1m:27s
1954
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
acha
guman,
aalim,
mujahid,
sayyid
hashim
al
haidari,
yahoodi,
eesaai,
mazhab,
etemaad,
nuqsaan,
libya,
qazzafi,
morsi,
misr,
egypt,
iraq,
saddam,
fareb,
islami
mamalik,
israel,
iran,
bahrain,
yemen,
palestine,
firaun,
samri,
atom
bomb,
kuwait,
متحدہ عرب امارات کی ایک بہت بڑی خیانت |...
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذرؓ و دلق اویسؒ و چادر زہراؑ
(علامہ...
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذرؓ و دلق اویسؒ و چادر زہراؑ
(علامہ اقبالؒ)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ تعلقات کے بارے میں جو عالَمِ اسلام کی پشت پر خنجر گھونپنے کے مترادف ہے اور خطے کے ممالک کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت بھی ہے، کیا فرماتے ہیں؟ متحدہ عرب امارات کا کونسا کام ان کی پیشانی پر ایک سیاہ دھبہ ہے؟ متحدہ عرب امارات نے یہ عمل انجام دے کر کن کن کے ساتھ خیانت کی ہے؟ متحدہ عرب امارات نے کن کے لیے راستہ ہموار کیا ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #متحدی_عرب_امارات #پیشانی #سیاہ_دھبہ #امریکی #اسرائیلی #خیانت #تل_ابیب #عالم_اسلام #عرب_دنیا #فسلطین
2m:23s
6610
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muttaheda
arab
imarat,
khiyanat,
ummat
e
muslema,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
sheikhe
haram,
amrika,
israel,
aalam
e
islam,
khanjar,
siyah
dhabba,
peshani,
tel
aviv,
arab
dunya,
arab
mamalik,
palestine,
falastine,
shaytan
e
buzurg,
marg
bar
amrika,
marg
bar
israel,
حَشدِ شَعبی اُمَّت کی مضبوط ڈھال ہے |...
ہر دَور کی یزیدی قوتوں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقابل کھڑی ہونے والی حسینیؑ قوتوں...
ہر دَور کی یزیدی قوتوں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقابل کھڑی ہونے والی حسینیؑ قوتوں پر الزامات لگا کر، بدنام کر کے، باغی کہہ کر اور پھر بالآخر ان پر حملہ آور ہو کر ان کو اپنے راستے سے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایران کی سپاہ ہو یا لبنان کی حزب اللہ، یمن کی انصار اللہ ہو یا عراق کی حشدِ شَعبی، تمام مقاومتی تنظیمیں؛ امریکی - اسرائیلی - سعودی عناد کا شکار رہنے کے باوجود، امریکہ کو پورے علاقے سے نکالنے اور فلسطین کی آزادی کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
سید حسن نصر اللہ کا حشدِ شعبی کی قربانیوں اور فدا کاریوں پر ان کی بھرپور قدر دانی کا مطالبہ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصر_اللہ #حشد_شعبی #داعش #خلیجی_ممالک #قربانی #بے_قدری #سنگ_دلی #عراق #شہید #خواتین #قید #عزت
1m:21s
1844
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hashd
e
shabi,
iraqi
rezakar
force,
sayyid
hasan
nasrallah,
daur,
yazidi,
husaini,
ilzamat,
badnam,
baaghi,
hamla,
iran,
sepah,
lebanon,
lubnan,
hizbullah,
hizbollah,
yemen,
yaman,
ansarullah,
muqawemati
tanzeeme,
israili,
amriki,
saudi,
israel,
amrika,
filistine,
palestine,
aazadi,
fadakari,
qadr
daani,
daesh,
sangdili,
shaheed,
qaid,
izzat,
khaleeji
mamalik,
مغربی ممالک کے ساتھ روابط | امام خامنہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہمارے مغربی ممالک کے ساتھ روابط ہونے چاہیے؟ ہماری بہت سی مشکلات کا سرچشمہ کیا چیز ہے؟ ہمیں مغربی ممالک کی کن چیزوں سے فریب نہیں کھانا چاہیے؟ اسلامی انقلاب کے حکومتی عہدیدار مغربی ممالک کے بارے میں کس نتیجے تک پہنچے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغالطے #روابط #مسئلہ #ترغیب #مغربی_ممالک #اسلامی_ممالک #پیروی #اعتماد #مشکلات #مسکراہٹ #مکر #راستہ #احساس #جدید_فہم
2m:19s
5390
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghribi
mamalik,
ravabit,
sayyid
ali
khamenei,
mushkilaat,
sarchashma,
fareb,
islami
inqelab,
hukumati,
ohdedaar,
nateeje,
targheeb,
masla,
mughaleta,
pairavi,
etemaad,
muskurahat,
makr,
ehsaas,
jadeed
fehm,
rasta,
amrika,
europe,
america,
england,
france,
germany,
aalman,
استکباری طاقتوں کی مقاومتی بلاک سے ٹکّر...
مطیع ولایت سیّد حسن نصراللہ خطّے میں دشمن کے لیے رکاوٹ اور مقاومت کا سبب بننے...
مطیع ولایت سیّد حسن نصراللہ خطّے میں دشمن کے لیے رکاوٹ اور مقاومت کا سبب بننے والے عناصر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مرکزِ مقاومت کون کون سے ممالک ہیں؟ امریکہ کو کن ممالک کے ساتھ مسئلہ ہے؟ امریکہ کن ممالک کے ساتھ دُشمنی رکھتا ہے؟ کیا یہ دشمنی صرف ممالک تک محدود ہے یا افراد کے خلاف بھی ہے؟ اس دشمنی کی بنیاد کیا ہے؟
#ویڈیو #استعماری_طاقتیں #مقاومت_کا_مرکز #ایران #شام #لبنان #عراق #یمن #تحریک #بیداری #امریکہ #مغرب #تیل #گیس #ذخائر
1m:34s
1635
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
istekbari,
taqatein,
muqawemati,
takrav,
sayyid
hasan
nasrallah,
wilayat,
dushman,
rukawat,
markaz,
mamalik,
amrika,
masla,
afraad,
khilaf,
bunyad,
iran,
sham,
lebanon,
iraq,
yemen,
tehreeke
bedari,
maghrib,
tel,
gas,
zakhair,
sahyoonism,
zionism,
sahyooneest,
zionists,
israel,
افراتفری کا جال | امام خامنہ ای حفظہ...
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـهُ ۖ وَاللَّـهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔ ’’اور...
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـهُ ۖ وَاللَّـهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔ ’’اور یہودیوں نے عیسٰی علیہ السّلام سے مکاری کی تو اللہ نے بھی جوابی تدبیر کی اور خدا بہترین تدبیر کرنے والا ہے‘‘ (سورہ آلِ عمران، آیہ، 54)
دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں، بالخصوص امریکہ یہ چاہتا ہے کہ اسلامی ممالک خاص طور پر وہ ممالک جہاں سے اُس کے خلاف زبانی اور عملی طور پر مزاحمت کے خطرات لاحق ہیں ایسے ممالک میں ہمیشہ عدم استحکام اور افراتفری کی صورتحال قائم رہے تاکہ وہ اپنے شوم عزائم تک پہنچ سکے؛ بالخصوص انقلابِ اسلامی ایران اور اُس کے اتحادی ممالک کے خلاف شب و روز سازشوں میں مصروف عمل ہے۔ لیکن خدا وندِ متعال کے خاص لطف و کرم اور مؤمن جوانوں کی مقاومت کے سبب اُس کی تمام چالیں ناکام اور دشمن نامراد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ بقول شاعر: لو! آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #مفادات #عدم_استحکام #امریکی_تھنک_ٹینک #امریکن_انٹر_پرائز_انسٹیٹیوٹ #فتنہ #داعش
2m:26s
5784
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
afratafri,
jaal,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
yahoodi,
isa,
makkari,
tadbeer,
khuda,
dunya,
tabahi,
amrika,
shaytani
taaqatein,
islami
mamalik,
amali
karvahi,
zabani
karvahi,
khatra,
istehkam,
shoom
azaem,
inqelab
e
islami,
iran,
ittehad,
lutf
o
karam,
momin
jawan,
muqawemat,
dushman,
sayyad,
برطانیہ سے برطانیہ تک | استاد ڈاکٹر حسن...
وَ لَمَّا بَرَزُوا لِجالُوتَ وَ جُنُودِهِ قالُوا رَبَّنا أَفْرِغْ عَلَیْنا...
وَ لَمَّا بَرَزُوا لِجالُوتَ وَ جُنُودِهِ قالُوا رَبَّنا أَفْرِغْ عَلَیْنا صَبْراً وَ ثَبِّتْ أَقْدامَنا وَ انْصُرْنا عَلَى الْقَوْمِ الْکافِرینَ۔’’اور یہ لوگ جب جالوت اور اس کے لشکروں کے مقابلے کے لئے نکلے تو انہوں نے کہا کہ خدایا ہمیں بے پناہ صبر عطا فرما ہمارے قدموں کو ثبات دے اور ہمیں کافروں کے مقابلہ میں نصرت عطا فرما‘‘۔(سورہ بقرہ، آیہ۔ 250)
مسلمانوں کی روزِ اول سے تمام تر بدبختی کا سبب قرآن کریم و اہلبیت اطہار علیہم السلام سے دوری ہے۔ عصرِ حاضر میں مستضعفین اور مظلومین کے ایک گروہ نے قرآنی اور عاشورائی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اِس زمانے کی اُن طاقتوں کے مقابل ڈٹ گئے جن کے رعب و دبدبے اور مادی طاقت سے آج بھی دنیا کے نام نہاد مسلم ممالک اور دیگر چھوٹی بڑی طاقتیں کانپتی ہیں اور اُن کی چاپلوسی اور جی حضوری میں ہی اپنی عافیت سمجھتی ہیں لیکن انقلابِ اسلامی کے مومن، عاشورائی اور موحد جوانوں نے اِن طاقتوں کے بھرم اور غرور کو متعدد مقامات پر خاک میں ملا کر یہ ثابت کر دیا کہ اگر حق پر گامزن ہوتے ہوئے صبر اور استقامت کے ساتھ دنیا کی فرعونی اور شیطانی طاقتوں سے مقابلہ کیا جائے تو فتح و نصرت مسلمانوں کا مقدر ہے کیونکہ یہ ایک الہی وعدہ بھی ہے۔
اِس خوبصورت ویڈیو میں دیکھئیے کہ اسلامی انقلاب کے جوانوں نے کس طرح برطانیہ اور امریکہ جیسی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر شکست سے دچار کیا ہوا ہے۔
#ویڈیو #برطانیہ_سے_برطانیہ_تک #بادشاہت #سورج_غروب #کرہ_ارض #نو_آبادی #سمندر #بر_اعظم #تسمانیہ #آسٹریلیا #نیوزی_لینڈ #ریڈ_انڈین #ایس_400 #ایف_35 #ترکی #روس #بین_الاقوامی_حقوق #اذان #پرچم
5m:38s
1616
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bartaniya,
ustad,
doctor,
hasan
abbasi,
musalman,
badbakhti,
ahlebait,
mustazafeen,
mazlumeen,
quran,
ashura,
amal,
taqatein,
rob,
dabdaba,
maddi
taqat,
muslim
mamalik,
talimat,
kaapna,
afiyat,
inqelabe
islami,
momin,
jawan,
ghuroor,
khaak,
haq,
sabr,
isteqamat,
fatah,
nusrat,
ilahi
wada,
shaytani
taqat,