[Documentry] Hamaysha Maidan main | Ayatullah Taqi Misbah Yazdi |...
[Documentry]
Hamaysha Maidan main
Ayatullah Misbah Yazdi
ہمیشہ میدان میں
علامہ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ...
[Documentry]
Hamaysha Maidan main
Ayatullah Misbah Yazdi
ہمیشہ میدان میں
علامہ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللہ علیہ
کی بابرکت سوانح حیات کے تعارف پر مشتمل مختصر دستاویزی فلم
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
8m:18s
1695
ہم ہرگز میدان سے بھاگیں گے نہیں Ham Hargiz...
لا لا ليس حزب الله Ham Hargiz Maidan - Hizballah- Arabic sub URDU Hisballah Nasheed translated and subtitled by Al-Balagh
لا لا ليس حزب الله Ham Hargiz Maidan - Hizballah- Arabic sub URDU Hisballah Nasheed translated and subtitled by Al-Balagh
1m:15s
19104
Mard-e-Maidan Qasem Soleimani | H.I. Ameen Shaheedi | Holy Shrine Imam...
Qasem Soleimani[note 2] (Persian: قاسم سلیمانی, pronounced [ɢɒːˌsem solejˈmɒːniː]; 11 March 1957 – 3 January 2020)...
Qasem Soleimani[note 2] (Persian: قاسم سلیمانی, pronounced [ɢɒːˌsem solejˈmɒːniː]; 11 March 1957 – 3 January 2020) was an Iranian major general in the Islamic Revolutionary Guard Corps (IRGC) and, from 1998 until his death in 2020, commander of its Quds Force, a division primarily responsible for extraterritorial military and clandestine operations. In his later years, he was considered by some to be the second most powerful person in Iran behind Ayatollah Ali Khamenei[21][22] and his right-hand man.[23]
Soleimani was assassinated in a targeted U.S. drone strike on 3 January 2020 in Baghdad, which was approved by U.S. President Donald Trump. The strike was strongly condemned by some, including the Iranian government, and a multi-city funeral was held in Iraq and Iran for Soleimani and other casualties. Hours after his burial on 7 January 2020, the Iranian military launched missiles against U.S. bases in Iraq; while no lives were lost in the second attack, the Pentagon reported that 110 U.S. troops were wounded as a result.[24][25]
Soleimani initially worked in construction[26][27] before joining the Revolutionary Guards during the Iranian Revolution in 1979. He assembled and led a company of soldiers when the Iran–Iraq War began in 1980, rising through the ranks to become commander of the 41st Tharallah Division in his 20s.[28] He was later involved in extraterritorial operations, and in the late 1990s became commander of the Quds Force.[29] Following the September 11 attacks, Iranian diplomats under his direction cooperated with the U.S. to fight the Taliban.[2] Soleimani also provided assistance to Hezbollah in Lebanon.[2] In 2012, Soleimani helped bolster the government of Syria and its president, Bashar al-Assad, a key Iranian ally. He ran Iran\'s operations in the Syrian Civil War and helped to plan the Russian military intervention in Syria.[30] Soleimani coordinated Kurdish Peshmerga and Shia militia forces in Iraq, and assisted them during the expansion of the Islamic State of Iraq and the Levant in 2014.[31][32][33][34]
Soleimani was popular among many Iranians, with many viewing him as a \"selfless hero fighting Iran\'s enemies\",[35][36][37] while others deemed him a \"murderer\".[38][39][40] Soleimani was personally sanctioned by the United Nations and the European Union[41][42][43] and was designated as a terrorist by the United States in 2005
18m:7s
1597
جہاد کے میدان کی شناخت | امام سید علی...
جہاد کا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور عام طور پر اسے میدان جنگ سے مخصوص کیا جاتا ہے...
جہاد کا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور عام طور پر اسے میدان جنگ سے مخصوص کیا جاتا ہے جبکہ جہاد کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ جیسے جہالت کے خلاف جہاد، دشمن کے وسوسوں کے خلاف جہاد، علمی میدان میں جہاد، معاشی میدان میں جہاد، اور اسی طرح سیاسی اور عسکری میدانوں میں جہاد؛ بنابراین جہاد کے مختلف میدان ہوسکتے ہیں اور زمان اور مکان کے لحاظ سے جہاد کے میدانوں میں تبدیلی آسکتی ہے اسی لئے جہاد کے باب میں جو چیز سب سے اہم ہے وہ جہاد کے میدان کی پہچان اور شناخت ہے۔ اگر انسان کو جہاد کے میدان کے بارے میں آگہی ہو تو وہ جہاد کے معرکے کو آسانی کے ساتھ سر کرسکتا ہے لیکن اگر انسان جہاد کے میدان کے حوالے سے آگاہ نہ ہو تو ایسی صورت میں بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ میدان جہاد کو نہ پہچاننے کی صورت میں انسان کو ممکنہ طور پر کیسا نقصان ہوسکتا ہے؟ کیا ہر کوشش کو جہاد کا نام دیا جا سکتا ہے؟ سب سے اہم جہاد کونسا ہے اور کیوں؟ چنانچہ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد #میدان #کوشش #دشمن #مقابلہ #آگاہی #سماج #خدمت #اسلامی_نظام #تبیین #شناخت
4m:20s
1688
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jehaad,
maidan,
koshish,
dushman,
muqaabla,
aagahi,
samaaj,
khidmat,
Tabyin,
shanakht,
jehaad,
maidan,
shanakht,
syed
Ali
Khamna
جہاد,
میدان,
شناخت,
سید
علی
خامنہ
ای
Video Tags:
Scienci,,Maidan,,main,,Zor,,Afzoon,,Tataqi,,Per,,Rehber,,Inqilab,,Islami,,Ki,,Takeed,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Difaae,,Maidan,,main,,Yemen,,Ki,,Paishraft,,Sahar,,Urdu,,News
جہاد اور شہادت کی فکر | ولی امرِ مسلمین |...
مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے...
مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔
کیا ہمارا دشمن اس سے ناواقف ہے کہ اسی جہاد اور شہادت کی فکر نے اُنہیں مات دی ہے؟
کیا وہ اِس فکر کو نشانہ نہیں بنارہا؟
کیا ہماری قوم میں یہ فکر پائی جاتی ہے؟
کیا ہم اپنے زمانے کے حسینؑ کا ناصر بننے کے لیے تیار ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جہاد #شہادت #مولاحسین #شہید #محاذ
2m:21s
7637
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jihad,
shahadat,
fikr,
imam,
khamenei,
mola,
hussain,
dars,
irani,
qoum,
jazbe,
zamane,
yazid,
america,
nokar,
saddam
maidan,
jung,
gurur,
dushman,
nasir,
[Dua-e-Arafah] دعائے عرفہ | Maulana Abuzar Mehdavi & Br....
Roz e Arafah | Dua e Arafah
روز عرفہ | دعائے عرفہ
Reciter: Maulana Abuzar Mehdavi & Br. Sibt e Muhammad
تلاوت:...
Roz e Arafah | Dua e Arafah
روز عرفہ | دعائے عرفہ
Reciter: Maulana Abuzar Mehdavi & Br. Sibt e Muhammad
تلاوت: مولانا ابوذر مہدوی و برادر سبط محمد
Date: 11 August 2019 - 09 Zilhujjah 1440
Venue : Jamia Quran e Natiq, K-41, Valencia Town, Lahore.
بمقام: جامعہ قرآن ناطق، K-41, ویلینشیاء ٹاؤن، لاہور۔
129m:28s
3014
امام خمینی (رح) نے اللہ (ج) کے...
(اے رسولؐ )کہہ دیجیے کہ میں تمہیں صرف
ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں ۔ یہ کہ تم خدا...
(اے رسولؐ )کہہ دیجیے کہ میں تمہیں صرف
ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں ۔ یہ کہ تم خدا کے لئے اُٹھ کھڑے ہو (چاہے) دو دو کر کے اور (چاہے) اکیلے اکیلے ۔ (سبا : 46)
استعماری طاقتوں کے خلاف امام خمینیؒ کی سربراہی میں ایرانی قوم؛ لا شرقیہ و لا غربیہ ، جمہوریہ اسلامیہ کا نعرہ لگا کر میدان میں کود پڑی۔ امام خمینیؒ، ایرانی قوم اور ان کے اس الٰہی انقلاب کے لیے قیام کے بارے میں عرب دنیا کی تین بہترین مقاومتی شخصیات کی انتہائی اہم گفتگو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام خمینیؒ#قیام#اسلام کا نعرہ#ولی فقیہ کی حکومت#چالیس سال#تاریخ کا رُخ موڑنا#شجاعت#ایرانی عظیم قوم#آغازِ اسلام
3m:6s
2418
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
khomeini,
allah,
qiyam,
rasool,
naseehat,
khuda,
uth,
khade,
akele,
saba,
mulaheza,
zaroor,
intehaai,
ehem,
moqawemati,
shakhsiyaat,
behtareen,
arab,
inqelab,
ilahi,
qaum,
irani,
maidan,
islamia,
jamhooriya,
sharqiya,
gharbiya,
sarbarahi,
taaqato,
istemaari,
فضائی دفاع | یمنی ترانہ / اردو سبٹائٹل |...
یمن پر حملے اور تجاوز کے پانچ سال گزر گئے
لیکن یمنی قوم کی ہر میدان میں مسلسل...
یمن پر حملے اور تجاوز کے پانچ سال گزر گئے
لیکن یمنی قوم کی ہر میدان میں مسلسل کامیابیوں خاص طور پر یمن کے ائیر ڈیفنس سسٹم سے دوست اور دشمن سب انگشت بہ دنداں ہیں۔ آئیے مل کر یمن کے فضائی دفاعی نظام کی ایک جھلک اس پُر جوش ترانے میں ملاحظہ کریں۔
#یمن #حملہ #پانچ_سال #ترانہ #ائیر_ڈیفنس_سسٹم #طاقت #خون #آسمان #دشمن #حرام #جلانا #گواہی
1m:34s
2527
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fazai,
defa,
yamani,
tarana,
yaman,
hamle,
tajawuz,
qaum,
maidan,
musalsal,
kamiyabiyo,
air,
defence,
system,
dost,
dushman,
angusht,
dandaan,
nizam,
jhalak,
purjosh,
mulaheza,
[8] Insan-e-Kamil Ka Safar, Khilqat-e-Adam (as) Se...
[8] Insan-e-Kamil Ka Safar, Khilqat-e-Adam (as) Se Zuhoor-e-Mehdi (as) Tak - Muharram 1442
Topics Discussed:
1) Hazrat...
[8] Insan-e-Kamil Ka Safar, Khilqat-e-Adam (as) Se Zuhoor-e-Mehdi (as) Tak - Muharram 1442
Topics Discussed:
1) Hazrat Abbas (as) Apne Eman Mein Sadaqat Ke Sath Maidan-e-Karbala Mein Haazir Hue
2) Har Alam Uthane Wale Ke Peeche Mat Chalen, Pehle Dekhen Ke Alam Kis Ke Haath Mein Hai - Imam Sadiq (as)
3) Imam-e-Zamana (as) Ko Abbasi Sifat Wale Ansar Chahye
4) Ziarat-e-Hazrat Abbas (as) Imam Sadiq (as) Ki Jaanib Se
youtube.com/c/shyakhhaniraza
facebook.com/shyakhhaniraza
instagram.com/shkhaniraza
Place Your Opinions & Questions in the Comment Box below!Share & Subscribe!
59m:21s
1853
ہم ملتِ امام حسینؑ ہیں | سید مجید بنی...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام حسین علیہ السلام نے دین محمدیؐ پر ڈالے گئے ظلمت کے حجابات کو اپنے اور اہلبیت علیہم السلام کے پاکیزہ لہو کے ذریعے ہٹا دیے اور تا ابد انسانوں کے لیے اسلام کے اُس حیات بخش پیغام کو جو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم لے کر آئے تھے زندگی بخشی۔ آج بھی امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ خون ہے جو دنیا بھر کے ستم کاروں، ظالموں اور انسانیت کی دشمن طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ہمت و جرأت بخشتا ہے جس کا عملی مظاہرہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگرد و پیروکار آج بھی کربلائے عصر میں کر رہے ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ دشمن کو کس طرح للکارتے ہیں اور عاشقانِ کربلا کس طرح سے عہد و پیمان کا اظہار کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ملت_امام_حسین #شہداء #ابوالفضل_العباس #لبیک_یاحسین #عشق #فریاد #منتظر #میدان_جنگ
2m:38s
1751
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
millat,
imam
husain,
qasim
sulemani,
sayyid
majeed
bani
fatema,
karbala,
talwar,
deen
e
mohammadi,
hijabaat,
zulmat,
ahlebait,
islam,
pakeeza
lahu,
insaniyat,
paygham,
rasule
khuda,
sitam
kaar,
zalimo,
dushman,
himmat,
jurrat,
maktab
e
aashura,
malike
ashtar,
lalkar,
ashiqane
karbala,
ahad
o
paiman,
shohada,
abal
fazl,
ishq,
muntazir,
maidan
e
jung,
چشمۂ زلالِ معرفت | آیت اللہ محمد تقی...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری اور روحانی بلندی کی نشاندہی کرتا ہے۔ آپ نے مغربی جدید سماجی و اجتماعی علمی نظریات کے اور اسلامِ محمدیؐ پر ہونے والے اعتراضات و اشکالات کے مدلّل اور منطقی انداز میں جوابات دیئے اور مغربی علوم کے سحر میں مبتلا اسلامی دنیا کو اِس سحر سے نکالا اور اُس کے ساتھ ساتھ التقاطی یعنی حق و باطل کی آمیزش پر مبنی افکار و نظریات سے حقیقی اسلامی افکار و نظریات کو جدا کیا۔ آپ کی پوری زندگی قلبِ اسلام یعنی ولایت اور اسلام محمدی کے دفاع میں گزری اور علمی اور ثقافتی میدان میں بے شمار خدمات انجام دیں۔ آپ کی علمی خدمات ایک عظیم سرماۓ کے طور پر تشنگانِ علم و معرفت کی تشنگی کو بجھانے کے لیے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی رہیں گی۔
اِس جلیل القدر شخصیت کے مختلف مواقع پر بیانات سے بہرہ مند ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #زندگی #احساساتی_روابط #ابدی_زندگی #امام_خمینی #محرم #صفر #عزاداری #معجزہ #شفاعت #سید_الشہداء #امام_علی_علیہ_السلام
3m:36s
2098
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
chashma,
zolal,
marefat,
ammar,
wilayat,
ayatullah,
mohammad
taqi
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ilm,
amal,
fikri
bulandi,
maghribi,
samaji,
ijtemai,
nazariyat,
mudallal,
ishkalat,
eterazat,
islam,
jawab,
mantiqi,
sehr,
maghribi
oloom,
islami
dunya,
haq,
batil,
ilteqati
afkar,
haqiqi
islami
afkar,
wilayat,
defa,
seqafati
maidan,
tishnegane
ilm
o
marefat,
moharram,
safar,
azadari,
imam
khomeini,
sayyadush
shohada,
mojiza,
imam
ali,
ہاں میں حسینؑ کا سپاہی ہوں! | Farsi Sub Urdu
کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے
عصرِ حاضر میں انسانیت کو، انسانی اقدار کو غارت...
کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے
عصرِ حاضر میں انسانیت کو، انسانی اقدار کو غارت کرنے اور مظلوم اقوام کو ظلم کی چکی میں پیسنے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں جو سائنس و ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے ذریعے اِس دُور کے فرعون، نمرود اور یزید کا کردار ادا کر رہی ہیں اور دوسری طرف حریت پسندوں کے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کے عاشقان اِن پلید اور شیطانی طاقتوں کے خلاف اپنا مظلومانہ مگر طاغوت شکن کردار بھی ادا کر رہے ہیں اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے اِن سامراجی طاقتوں کا ہر میدان میں بھر پور مقابلہ کر رہے ہیں۔ یہ مقاومت و مقابلہ ہی تمام مظلوم و کمزور اور عدالت پسند افراد و اقوام کے لیے اُمید کی ایک کرن ہے۔
ترانہ’’میں حسینؑ کا سپاہی ہوں‘‘ حضرت قاسم علیہ السلام کے پیروکار بچوں کی آواز میں سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ترانہ #حسین_کا_سپاہی #اگلے_مورچے #حضرت_قاسم #لرزہ_طاری #ظالم #دشمن #لشکر #ایمان #طاقت #پہاڑ #سجدہ #فلسطین #فاتح #مظلوموں #امریکہ
3m:38s
1958
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
husain,
sipahi,
tarana,
ameer
husain,
yazdan
bakhsh,
taha,
muhammad,
karbala,
jang,
insaniyat,
insani
aqdar,
mazloom,
zulm,
aalami,
taqat,
shaytani,
science,
technology,
firaun,
namrood,
yazeed,
hurriyat
pasand,
maula,
imam
husain,
kirdar,
maidan,
muqabla,
adalat,
qasim
soleimani,
dushman,
amrika,
america,
israel,
daesh,
isis,
اگر خامنہ ای حکم جہاد دے دیں | حسین طاہری...
وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ...
وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ...’’اور تم سب ان کے مقابلے کے لئے امکانی قوت اور گھوڑوں کی صف بندی کا انتظام کرو۔۔۔‘‘(سورہ الانفال، آیہ 60)
کلام الٰہی قرآن مجید کے دستور کے مطابق موحدین اور مومنین کو چاہیے کہ وہ اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف اپنی طاقت کو اکٹھا کرلیں اور آج الحمد للہ مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوانوں نے اِس قرآنی حکم کی پیروی کرتے ہوئے انسان دشمن عَالَمی طاقتوں کو ہر میدان میں جواب دیا ہے اور ثابت قدمی سے آگے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تمام تر داخلی اور بیرونی مشکلات کے باوجود علمی، اقتصادی، ثقافتی میدان ہو یا عسکری میدان خود کفالت اور خود مختاری کے ساتھ سینہ سِپر ہیں لہذا عصر حاضر کی شیطانی اور جابر طاقتیں وہی تاریخی شیطانی و گھناونے حربے استعمال کرنے پر مجبور ہوچکی ہیں اور اِس طرح اپنی باطنی خباثت کا برملا اظہار کرنے پر مجبور ہو چکی ہیں۔ کبھی قتل و غارت گری تو کبھی اقتصادی محاصرے کے ذریعے اِس مقدس الہی نظام کو سرنگوں کرنے کی کوششوں میں مشغول ہیں لیکن بفضلِ خداوندِمتعال انقلابی، مومن جوان اپنی پوری توانائی اور ثابت قدمی کے ساتھ اِن طاقتوں کو للکار رہے ہیں۔
فارسی رجزیہ نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #حکم_جہاد #افواج #رواں #گلاب #خوشبو #عاشقان_علی #فطرت #حجر_ابن_عدی #حسینی #خمینی #بیدار #علمدار #ابو_مہدی #قاسم #سپہ_سالار
12m:21s
2005
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khamenei,
hukme
jahad,
husain
taheri,
quran,
kalame
ilahi,
momineen,
mowahhid,
taaqat,
maktabe
ashura,
islam
dushman,
jawan,
insan
dushman,
maidan,
jawab,
sabit
qadami,
mushkilat,
ilmi,
saqafati,
iqtesadi,
khud
mukhtari,
jabir,
khabasat,
qatl,
gaarat,
muqaddas,
ilahi
nizam,
inqelabi,
haj
qasim,
abu
mahdi,
shaheed,
shohada,
shahadat,
حاجّ عماد مغنیہ، امام خمینیؒ کے روحانی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید بلند مرتبہ حاجّ عماد مغنیہ رضوان...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید بلند مرتبہ حاجّ عماد مغنیہ رضوان اللہ علیہ کے بارے میں اور دیگران امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزندوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس طرح کے جوان عصر حاضر کے بت شکن امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزند ہیں؟ شہید عماد مغنیہ خود کو کس کے روحانی فرزند سمجھتے تھے؟ حاجّ عماد مغنیہ رضوان اللہ علیہ اپنے آپ کو امام خمینیؒ کا روحانی فرزند کیوں سمجھتے تھے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزندوں نے دنیا کی کونسی طاقت کو شکست فاش دی؟ 33 روزہ لبنان کی جنگ میں کونسی طاقت صیہونیوں کی مدد کے لیے براہ راست میدان میں اتری؟ صیہونی حکومت کو کس نے اور کس وسیلے اور ہتھیار کے ذریعے شکست دی؟ ناقابل شکست سمجھی جانے والی طاقتوں کے افسانے کس طرح سے باطل ہوئے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حاج_عماد_مغنیہ #امام_خمینی #روحانی_فرزند #اسلامی_دنیا #لبنان #فلسطین #33_روزہ_جنگ #غزہ #صیہونی #شکست #وینا_گریٹ_کمیشن #مسلح_آرمی #اعتماد_نفس #توکل #استقامت #افسانے
2m:55s
6236
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj
imad
mughniye,
imam
khomeini,
ruhani
farzand,
sayyid
ali
khamenei,
jawan,
asre
hazir,
but
shikan,
dunya,
shikast,
taaqat,
33
roza
lubnan
ki
jung,
sahyooni,
madad,
maidan,
utri,
hukumat,
hathyar,
afsane,
batil,
naqabile
shikast,
islami
dunya,
falastine,
gazza,
tawakkul,
isteqamat,
فریضے کی ادائیگی اور نتیجے پر نگاہ | ولی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا وہ معروف اور حکمت آمیز الہی فرمان کہ ہم اپنے فریضے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا وہ معروف اور حکمت آمیز الہی فرمان کہ ہم اپنے فریضے کی ادائگی کے ذمہ دار ہیں نہ کہ نتیجے کے ذمہ دار ہیں۔ عملی میدان میں متعدد مقامات پر یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ بعض اوقات ہم اپنی کوتاہیوں، غفلت، بے توجہی، بزدلی اور دیگر کمزوریوں کو چھپانے کے لیے اِس قول کا سہارا لیتے ہیں تو بعض اوقات اپنی کم فمہی یا کج فہمی کی وجہ سے درست تشریح و تفسیر کی طاقت سے قاصر ہوتے ہیں۔ جبکہ اِس قول کا یہ ہرگز مقصد نہیں ہے کہ ہم نتیجے کے حصول کی منصوبہ بندی نہ کریں، حکمت عملی طے نہ کریں اور نتیجے پر توجہ نہ دیں۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #فریضہ #ادائیگی #نتیجہ #رابطہ #امام_خمینی #کوشاں #پشیمانی #خسارت #منصوبہ_بندی #حکمت_عملی
4m:18s
5704
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
faiza,
natige,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
imam
khomaini,
farman,
amali
maidan,
qeflat,
maqsad,
rabete,
kosha,
pashimani,
khesarat,
hekmat
amali,
آج علم آپ کے ہاتھ میں ہے | امام خمینی...
.امام امت خمینی رضوان اللہ علیہ فرماتے ہیں: \"اسلام پر ہر چیز قربان کی جاسکتی ہے...
.امام امت خمینی رضوان اللہ علیہ فرماتے ہیں: \"اسلام پر ہر چیز قربان کی جاسکتی ہے لیکن اسلام کو کسی بھی چیز پر قربان نہیں کیا جاسکتا ہے\"
دین اسلام یعنی خالص محمدی اسلام ایک ایسا مکمل ضابطہ حیات ہے جو خداوند متعال کی طرف سے انسانیت کو گمراہی اور تاریکی سے نجات دلانے کے لیے خدا کے منتخب بندوں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے اور خدا کے منتخب بندوں کی بے مثال قربانیوں کے ذریعے ہی اس کی حفاظت کی گئی ہے. دین محمدی کے لیے سب سے زیادہ اور بے مثال قربانی پیغمبر اسلام کے سب سے زیادہ عزیز فرزند سید الشہداء امام حسین علیہ السلام نے دی ہے، اس سے اسلام کی قدر .و قیمت کا اندازہ ہوتا ہے کہ خالص محمدی اسلام کی حفاظت کتنی ضروری ہے. آج بھی باہمی وحدت کے ذریعے اور اسلام کی گرانبہا تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین محمدی کی حفاظت کی جاسکتی ہے
عصر حاضر میں بھی جب دین اسلام کو عملی میدان سے خارج کرنے کے لیے دنیا کی تمام یزیدی اور فرعونی طاقتیں جمع ہو چکی تھیں اور ارادہ کر لیا گیا تھا کہ اسلام محمدی کی جگہ مسخ شدہ اسلام یعنی امریکی اسلام دنیا کے سامنے .پیش کیا جائے تو ایسے استبدادی اور تاریک زمانے میں فرزند زہراء خمینی بت شکن نے حسینی کردار ادا کرتے ہوئے اور بے مثال قربانیاں دیتے ہوئے ان شیطانی طاقتوں کے منصوبوں کو خاک میں ملایا
.اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #وحدت #نعمت #محبوب #امام حسین علیہ_السلام #اسلام #حفاظت #اختلافات
1m:9s
6404
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
alaam,
islam,
shia,
imam
hussain,
muhammadi,
wahdat,
talimaat,
qimaat,
qadr,
hifazat,
shaitani,
amrici,
firaoon,
seyyed
o
shuhada,
qurbani,
amali
maidan,
عقلمندی کا سودا | ولی امرِ مسلمین سید...
و لا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ امواتا بل احیاء عند ربہم یرزقون \"خدا کی راہ...
و لا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ امواتا بل احیاء عند ربہم یرزقون \"خدا کی راہ میں جان دینے والوں کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پاتے ہیں.\"
شہادت، ہلاکت اور نابودی نہیں ہے بلکہ جاودانی زندگی، دنیاوی اور اخروی سعادت اور ابدی حیات ہے نیز مادی حصار کو توڑ کر روحانی باغات اور معنوی عالیشان قصروں کی سیرکرنا اور قرب الہی کی لذتوں سے مالامال ہونا ہے۔
شہید درحقیقت خدا کے ساتھ ایک عظیم معاملہ انجام دیتا ہے، خدا کے ساتھ اس پست اور فانی زندگی کا ایک ابدی اور ہمیشہ باقی رہنے زندگی کا سودا کرتا ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اپنے قلوب کو نورانی کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.\"
#ویڈیو #شہادت #حیرت_انگیز #معنی #عمیق_باب #سمبل #دفاع #جذبہ #میدان #عقلمندی #برجستہ_مقام #ہنر_مند #تصویر
3m:22s
8449
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
shahadat,
symbol,
difaa,
jazba,
maidan,aqalmandi,
tasweer,
aqalmandi
ka
soda,
zindagi,
khoda,
allah,
fani
zindagi,
naboodi,
javedani,
Saadat,
Rohani,
syed
ali
khamenei,
rizaq,
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس فریضے کی انجام دہی پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس دستور سے پہلوتہی کے نتیجے میں معاشرے اور سماج میں بہت سی اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرہ برائی اور فساد کی جانب گامزن ہو جاتا ہے۔ چنانچہ معاشرے کو ہر طرح کی برائیوں سے پاک و منزہ رکھنے کے لیے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء بہت ضروری ہے اور اسی فریضے کی وجہ سے قرآن کریم نے امت مسلمہ کو بہترین امت کے اعزاز سے نوازا ہے اور امام حسین علیہ السلام کا قیام بھی اسی پس منظر میں تھا جس سے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آج کے دور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے خلاف ہونے والی سازشوں کے تناظر میں اس دستور کو زندہ کرنے کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے؟ اور اس اسلامی دستور کو معاشرے میں زندہ کرنے کے لیے کس طرح کے عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟
چنانچہ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #احیاء #بنیاد #بند #بہادری #میدان #معاشرہ #شرائط #اسلام #انقلاب #حمایت #دفاع #امام_حسین_علیہ_السلام
2m:5s
712
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,video
,ahya
,
bunyaad
,
band
,
bahaduri
,
maidan
,
muashra
,
sharait
,
islam
,
inqilab
,
himayat
,
difaa
,
ا,
Amr
bil
Maroof,
Nahi
anil
Munkar,
keemat,
مر
بالمعروف
اور
نہی
عن
المنکر
,
اِحیاء؛
,ہر
قیمت,
ضروری
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدیؒ
شمع امید ہمیشہ روشن رہی | امام سید علی...
انسان کو کامیاب زندگی گزارنے کے لئے جو چیز محرک العمل ہے، وہ امید ہے۔ انسان اگر...
انسان کو کامیاب زندگی گزارنے کے لئے جو چیز محرک العمل ہے، وہ امید ہے۔ انسان اگر ناامید ہوتو وہ کبھی بھی کامیاب زندگی نہیں گزار سکتا؛ لہٰذا انسان کو کامیاب زندگی بسر کرنے کے لئے امیدوار ہونا ضروری ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوسی اور ناامیدی کو کفر کے مترادف قرار دیا کیا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ ناامیدی کی صورت میں انسان جہاں اپنی زندگی کے لئے کوشش کرنے سے باز رہتا ہے وہیں بسا اوقات خود کشی کے ذریعے اپنی زندگی کا خاتمہ بھی کر دیتا ہے لیکن اس کے برعکس جس کے اندر امید کی شمع روشن ہو وہ اسی امید کے بل بوتے پر اپنی زندگی کی بہتری کے ساتھ ساتھ معاشرے کی بہتری کے لئے بھی ہر ممکن کوشش کرتا ہے؛ جس کا نتیجہ انقلاب کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے، جسے ہم امام خمینیؒ کی انقلابی تحریک میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ امام خمینیؒ کے وجود میں شمع امید ہمیشہ اس طرح روشن تھی کہ آپ کبھی بھی مشکل حالات سے مرعوب نہیں ہوئے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید تفصیل کے لئے رھبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امید #تحریک #قیام #دہائی #امام_خمینیؒ #ایمان #سرچشمہ #روشن #شمع #میدان
3m:23s
1848
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Omid,
tahrik,
qiyam,
imaan,
roshan,
maidan,
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
شمع
,
امید,
سید
علی
خامنہ
ای,
Shame,